Skip to playerSkip to main content
  • 12 years ago
صحت اور صحت سے معلق سماجی مسائل پر مبنی نیویارک سے آج ٹی وی کا یہ لائیو شو آپ کی معلومات میں‌ بیش بہا اضافے کا ذریعہ بنے گا، اپنے مسائل کے لئے آپ خود بھی براہ راست ٹیلی فون کرسکتے ہیں اس کے لائیو شو میں‌ جو ہر اتوار کی دو پہر دو بجے صرف آج یوایس اے ٹی چینل 684 ڈیش نیٹ ورک پر دیکھاجاسکتا ہے۔ ہر ہفتے ہم مختلف ماہرین کو آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں جو دیتے ہیں آپ کے سوالوں کے جواب

Category

🗞
News
Comments

Recommended