Skip to playerSkip to main content
  • 12 years ago
پیپلز پارٹی کے دیرینہ رہنماء مولانا احترام الحق تھانوی نے پاکستان کی تباہی کا سب سے بڑا ذمہ دار خود اپنی پیپلز پارٹی کو قرار دے دیا، دیکھئے انکشافات سے بھرپور یہ انٹرویو جو نیویارک میں لیا ہے آج نیوز کے نمائندہ خصوصی معروف صحافی معوذ اسدصدیقی نے

Category

🗞
News
Comments

Recommended