Dr.Zahid & Dr. Zara Show Episode 16

  • 10 years ago
آج یو ایس اے ٹی چینل 684 ڈش نیٹ ورک پر ہر اتوار کی دوپہر 2 بجے یہ پروگرام آپ براہ راست دیکھ سکتے ہیں اور اپنے ٹیلی فون کالز کے ذریعہ شامل بھی ہوسکتے ہیں۔ امریکہ میں ساوتھ ایشن کمیونٹی کے لئے یہ شو صحت اور صحت سے متعلق سماجی مسائل کے حل کا بہترین ذریعہ ثابت ہورہا ہے۔ آپ بھی پروگرام میں شامل ہوکر مستفیض ہوسکتےہیں۔

Recommended