جدید میڈیکل سائنس اور طبی حوالے سے پیدا ہونے والے مسائل پر مبنی ڈاکٹر زاہد اینڈ ڈاکر زارا شو نیویارک سے آج ٹی وی کا خصوصی پروگرام ہے جسے نارتھ امریکہ میں زبردست پزیرائی مل رہی ہے۔ پروگرام بحرصورت آپ کے بہت سے مسائل کا حل پیش کرتا ہے دیکھئے اور اپنی آراء سے ضرور نوازئے، رائے دینے کےلئے پروگرام کا ویب سائیٹ اسکرین پر تحریر ہے۔آپ یہ پروگرام براہ راست ہر اتوار کی دو پہر 2 بجے آج یوس ایس ٹی وی چنیل 684 ڈیش نیٹ ورک پر دیکھ سکتے ہیں
Be the first to comment