00:00اسلام علیکم دوستو امید ہے آپ خیریہ سے ہوں گے تو آج کے اس ویڈیو کے حصہ جات میں میں آپ کو بتانے والا ہوں کہ آپ اگر جی میل بناتے ہیں یا گوگل اکاؤنٹ بناتے ہیں اور بھول جاتے ہیں تو آپ اس کو دوبارہ بنائے گئے اکاؤنٹ کو تلاش کیسے کر سکتے ہیں
00:26تو یہاں پہ میں بتاتا چلوں تو تقریبا جو گوگل کا اکاؤنٹ ہے وہ تقریبا چالیس ایسی گوگل کی اپنی پروڈیکٹ ہیں جن میں استعمال ہوتا ہے
00:39سمجھ رہے ہیں جس میں جی میل ہے گوگل ہے یوٹیوب ہے اور اس کے بعد گوگل ڈرائیو ہے گوگل فوٹوز ہے
00:47تو یہ اکاؤنٹ آپ تلاش کیسے کر سکتے ہیں آپ کے نمبر پہ کتنے اکاؤنٹ بنے ہیں کب سے جتنے بھی اکاؤنٹ بنے ہیں وہ ساری لیسٹ آپ کے نمبر پہ جو بھی اکاؤنٹ بنے ہیں وہ آپ دیکھ سکیں گے
01:00تو سب سے پہلے میں آپ کو بتاتا چلوں آپ نے گوگل اوپن کار لینا ہے
01:05آپ گوگل اوپن کرنا ہے میں کروم سے اوپن کرنا ہوں ملٹیبل طریقے ہو سکتے ہیں
01:10مختلف طریقے ہو سکتے ہیں
01:13ٹھر ساڑے طریقے ہیں گوگل کے اندر جانے کے آپ موبائل سے بھی ڈریک جا سکتے ہیں موبائل کے اندر بھی گوگل کا اکسیس رہتا ہے
01:19اور اس کے بعد گوگل سے بھی آپ جا سکتے ہیں
01:24آن لائن ویب سائٹ ہے
01:25کوئی بھی بروزر کے ذریعہ آپ
01:27گوگل تک جا سکتے ہیں
01:28اب یہاں میں سرچ کر لیتا ہوں گوگل
01:31تو یہاں میں گوگل کو سرچ کر لیتا ہوں
01:33گوگل کو سرچ کرنے کے بعد
01:35اب یہاں پہ آپ کے پاس
01:37ریٹ میرا جو ہے
01:38جی میل اکاوٹ لوگن نظر آ رہے ہیں
01:41یہاں پہ یہ دیکھئے
01:42یہ میرے پاس جتنے بھی جی میل اکاوٹ لگے ہوئے ہیں
01:45وہ یہاں نظر آ رہے ہیں
01:47یہاں پہ دیکھئے گئے ہیں
01:48جتنے بھی میرے پاس جی میل اکاوٹ لگے ہوئے ہیں
01:50وہ نظر آ رہے ہیں
01:51اچھا اب میں چلتا ہوں
01:53یہاں پر
01:54این ادھر اکاوٹ کے اندر
01:56این ادھر اکاوٹ کے اندر جاتے ہیں
01:59تو یہاں پہ جی یہ ایک آکسیس مانگے گا
02:02تو یہاں مزید ہم جی ایڈ اکاوٹ
02:05تو یہاں کے پر کلک کرتے ہیں
02:08کہ ان اکاوٹ کے علاوہ
02:10اس اکاوٹ کے اندر
02:11اس موبائل کے اندر ایک نیا اکاوٹ
02:13ایڈ کرنا چاہتا ہوں
02:15تو یہاں پہ چلتے ہیں
02:17ایڈ اکاوٹ کیا
02:18ایڈ اکاوٹ ٹو ڈیوائز کیا
02:20تو اب یہاں سے
02:21موبائل کے اندر
02:22سابدہ ایسا اکاوٹ ہی لگی ہوتی ہے
02:24تو میں نے بائیومیٹرک کے ذریعے
02:27اجازت نامہ جاری کیا
02:28کہ ٹھیک ہے جی میرا موبائل ہے
02:30اور میں اونر ہوں
02:31اور میں اکاوٹ لگانا چاہ رہا ہوں
02:33تو اب تھوڑی سی پروسیسنگ
02:35اب کام یہاں سے
02:37آپ کا یہاں سے شروع ہوتا ہے
02:38آپ کا کام یہاں سے شروع ہوتا ہے
02:41اب یہاں پہ
02:42جو ویزیبل اپشن نظر آ رہا ہے
02:44اس وقت
02:45کیریئیٹ ایک اکاوٹ کا
02:46اور فارگیٹ ای میل کا
02:48تو اگر آپ کے پاس
02:50کوئی اور اکاوٹ ہے
02:51تو آپ اس کو یہاں پہ
02:52لوگن بھی کر سکتے ہیں
02:53تو اب میرے پاس
02:55لوگن کرنے کے لئے
02:56کوئی اکاوٹ نہیں ہے
02:57یا جو میں نے اکاوٹ بنایا ہے
02:58وہ میں بھول گیا ہوں
02:59مثال کے طور پہ
03:01آپ کو میں
03:01پریکٹیکلی کر کے دکھا رہا ہوں
03:03کیونکہ میرے نمبر پہ
03:04بہت سارے جی میل بنے ہوئے
03:06تو میں صرف آپ کو
03:07کر کے دکھانے والا
03:08اب یہاں پر آپ نے
03:10وہ موبائل نمبر لکھنا ہے
03:12جس موبائل نمبر پہ
03:13آپ کے اکاوٹ بنے ہوئے ہیں
03:15دیکھیں یہ نمبر میں نے لکھ دیا ہے
03:17اس نمبر کا
03:18آپ میس یوز نہیں کیجئے گا
03:19یہ صرف
03:20ایڈوکیشن مقاصد کو
03:22مدو نظر رکھتے ہوئے
03:23استعمال کیا گیا ہے
03:24اوفیشلی نمبر بھی ہے
03:26تو یہاں پہ
03:27نیکسٹ والا بٹن دباتے ہیں
03:29یہ تھوڑی سی غلطی ہو گئی ہے
03:31اس سے نیچے
03:31یہ جو ہے نیچے لکھا ہوا ہے
03:33فار گیٹ ای میل
03:34اگر ہم یہاں نمبر لکھ کے
03:37ڈریک جائیں گے
03:37تو لوگ ان والے اوفشن میں جائیں گے
03:39لیکن ہم نے جانا ہے
03:40فار گیٹ والے اوفشن کے اندر
03:42جہاں کہ ہم نے
03:43اپنے پہلے جو اکاوٹ بنائے ہیں
03:45بھول گئے ہیں
03:45وہ تلاش کرنے ہیں
03:46تو اب میں فار گیٹ ای میل
03:48کے اوپر کلک کرتا ہوں
03:49اب یہاں پر نمبر لکھنا ہے
03:52اب وہ والا نمبر
03:53میں یہاں پہ انٹر کر دیتا ہوں
03:55نمبر انٹر کرنے کے بعد
03:57یہاں پہ دیکھیں
03:59وہ نمبر جس نمبر پہ
04:01میں نے جی میل نمبر
04:02فائنڈ کرنے ہیں
04:03وہ والا میں نمبر
04:05یہاں پہ لکھ دیتا ہوں
04:06اب یہاں پہ
04:07اگر میں نیکسٹ والا بٹن
04:08دباؤں گا
04:08تو مجھے یہ تلاش کر کے دے گا
04:10وہ والے جی میل
04:11جو میرے نمبر پہ بنے ہوئے ہیں
04:13اچھا یہاں پہ آپ نے
04:16وہ نام دینا ہے
04:18جو نام آپ نے جی میل بناتے ہوئے دیئے تھے
04:21اب یہاں پہ میں تلاش کرتا ہوں
04:23اپنے نام کا
04:25تو اپنے نام کا
04:27میں تلاش کر لیتا ہوں
04:29اچھا یہاں پہ دیکھیں
04:31اس نام سے ملتے جلتے
04:33اس نمبر پہ جتنے بھی جی میل بنے ہیں
04:35یہ ایک ہی کلک کے اندر
04:37واضح کر دے گا
04:38اب اس میں پریکٹیکل میں یہ بھی دیکھیں گے
04:41کہ جو اس نام سے ملتے جلتے
04:43نہیں ہیں وہ نمبر بھی
04:44تلاش کر کے دیتا ہے یا نہیں دیتا ہے
04:47اچھا نیکسٹ والا بٹن کے اوپر کلک کرتے ہیں
04:49نیکسٹ والا بٹن کے اوپر
04:51کلک کرنے کے بعد
04:53یہ جی میل تلاش کر رہے ہیں
04:55جی میل تلاش کر رہے ہیں
04:57اور جی میل تلاش کرنے کے بعد
04:59اب آپ کے سامنے
05:01یہ لسٹ جاری کر دے گا
05:02کہ آپ کے نمبر پہ یہ یہ جی میل
05:05بنے ہوئے ہیں
05:06تو یہاں پہ جی کہہ رہے ہیں
05:07یور نمبر ویریفائیڈ ہو چکا ہے
05:10تو کانٹی نیو والے بٹن کے اوپر کلک کرتے ہیں
05:12کانٹی نیو والے بٹن کے اوپر کلک کرنے کے بعد
05:16دوبارہ مزید یہ دیکھ رہا ہے
05:18یہاں پہ دیکھئے گا
05:20اس نام پہ جو جتنے بھی نمبر ملتے جلتے تھے
05:24جی میل اس نام پہ جو منع ہوئے تھے
05:26اس نے سارے تلاش کر کے مجھے دے دیئے ہیں
05:29اب اس میں میں چاہ سکتا ہوں
05:31کوئی بھی میں اس کو لوگن کرنا چاہوں
05:33تو کوئی بھی جی میل میں لوگن کر سکتا ہوں
05:35تو اس کے لئے پھر نیکس سٹیپ شروع ہوتا ہے
05:38فار گیٹنگ کا
05:39مثال کے طور پہ میں یہ والے جی میل کو اوپر کرتا ہوں
05:43تو اب میرے موبائل میں اس کا اکسیس ہے
05:45تو ہو سکتا ہے یہ ڈریک ادھر سے
05:47تھانٹیکیشن لے کے لوگن کر دیں
05:50کیونکہ گوگل اپنے انڈرائیڈ کا سسٹم اسی کا ہے
05:53وہ ادھر سے ڈیٹا سکیچ کر کے یہ خود فائنڈ کر لیتا ہے
05:57کہ یہ مالک وہی ہے جس نے بنایا تھے
06:00یا یہ موبائل ڈیوائز وہی ہے
06:02جس موبائل تھے یہ اکاؤنٹ بنا تھا
06:03تو پھر وہ اس صورت میں
06:05وہ آپ سے سکورٹی میں جتنے بھی
06:07سوالات آتے وہ کم پوچھتے ہیں
06:09تو آئی ایم ناٹ راباؤٹ کے اوپر کلک کرتا ہوں
06:12تو یہاں پہ جی مزید اس نے کچھ پوچھ لیا
06:15یہاں پہ اس کو
06:16ایک دفعہ
06:18کیپکے کو کلیئر کر لیتے ہیں
06:21کیپکے کو کلیئر کرنے کے بعد
06:23نیکسٹ کرتے ہیں
06:24تو یہاں پہ دوبارہ کیپچے دے دی ہے
06:28نیکسٹ کیپچے سول ہو گئے
06:31سول ہونے کے بعد نیکسٹ والا بٹن پریس کرتے ہیں
06:34نیکسٹ والا بٹن پریس کرنے کے بعد
06:38اب یہاں پہ وہ کہہ رہا ہے
06:40کہ آپ کوئی بھی اس جی میل کا پاسولڈ
06:42اگر آپ کو معلوم ہے
06:44تو آپ لگا دیں
06:45مجھے معلوم نہیں ہے
06:46تو میں فار گیٹ والا اپشن سیلیکٹ کروں گا
06:49تو اس طریقے سے آپ فار گیٹ بھی کر سکتے ہیں
06:52اب یہاں پہ جو ہے
06:53میں نے ایز اے وہ جو جی میل دے رکھی ہے
06:56وہ میرے سے جی میل پوچھ رہا ہے
06:57کہ آپ نے اس جی میل کو
07:00ریکاوری جی میل جو دے رکھی ہے وہ والی بتاؤ
07:02تو اب میں ادر اپشن کے اوپر جاتا ہوں
07:05کہ یہ والی جی میل مثال کے طور پر
07:07اگر مجھے یاد نہیں ہے
07:08تو میں نے اس کے اندر موبائل نمبر وغیرہ دے رکھا ہوگا
07:11تو یہاں پہ جو فار گیٹ والا نیفٹ اپشن اوپن نہیں ہوا
07:15تو یہاں پہ جی
07:16یہ دیکھیں اس نے موبائل سے ڈیٹا سکیچ کرنے کے بعد
07:20اس نے لوگن کروا دیا
07:22اس نے کہایا کہ
07:24ٹھیک ہے جی آپ کے پاس ڈیوائز ہے
07:26ڈیوائز سے اس نے ڈیٹا لے کے سکیچ کر کے
07:28ڈریک اس نے لوگن کروا دیا
07:30اب اس جی میل کے اندر آپ کو دو اوپشن بتائے گئے ہیں
07:34ایک آپ اپنے نام پہ کتنے اکاؤنٹ بنے ہوئے ہیں
07:37وہ کیسے تلاش کر سکتے ہیں
07:39اور اس کے بعد دوسرا اوپشن آپ کو یہ ویزیبل کروایا گیا ہے
07:43کہ آپ کا اگر جی میل کا پاسورڈ بھول گیا ہے
07:47تو آپ اس کو فارگٹ کیسے کر سکتے ہیں
07:50تو امید ہے آپ کو اس ویڈیو کی سمجھ آگی ہوگی
07:53میری آپ سے ریکویسٹ ہے کہ
07:55اگر آپ میرے چینل پر یہ ویڈیو پہلی دفعہ دیکھ رہے ہیں
07:57سکرائب کر لیں
07:58تمام سوشل چینل کے لنکس
08:01اس ویڈیو کے ڈسکریپشن لنک میں لگائیں گئے ہیں
08:04ضرور منسلک ہوئے گا
08:05ویڈسپ چینل بنائے گی
08:06جس میں بہت جلد انفرمیشن سینڈ کی جاتی ہے
08:10اس کو بھی ضرور فالو کیجئے گا
08:12آپ کا اس ویڈیو کے لیٹڈ کوئی بھی سوال ہو
08:14کوئی بھی آپ کو معلومات چاہیے ہو
08:16آپ اس ویڈیو کے نیچے کمنٹس کیجئے گا
08:19مستقبل میں اس کے اوپر
08:20ایک الگ سے ویڈیو بنائی جائے گی
08:22انشاءاللہ ملتے ہیں کسی نئے ویڈیو میں
08:24کسی نئے ٹوپک میں
08:25اپنا خیار رکھے گا
08:27اللہ حافظ
Comments