Skip to main content

Category

People
Transcript
00:00جنگل میں هر دن کوئی نہ کوئی جانور مر رہا تھا
00:02سب ہی جانور اکٹھے ہو کر شیر کے پاس گئے اور بولے
00:05بادشاہ سرکار جنگل میں سب ہی جانور ایک کے بعد ایک مر رہے ہیں
00:09اگر ایسے ہی چلتا رہا تو جنگل میں اقال پڑ جائے گا
00:11شیر نے کہا
00:12یہ اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ ہمارے پاس کوئی ڈاکٹر یا حکیم نہیں ہے
00:16ہمیں اپنے بیچ سے کسی کو شہر بھیجنا ہوگا
00:18تاکہ وہ ڈاکٹر بن سکے
00:19اب سوال یہ تھا کہ کون جائے گا
00:21سب ہی جانوروں نے فیصلہ کیا کہ بندر کو بھیجا جائے
00:23بندر سب جانوروں کے کہنے پر شہر روانہ ہو گیا
00:26اور ڈاکٹر کی تعلیم حاصل کرنے لگا
00:28جنگل میں سب خوش تھے
00:30کیونکہ تین سال بعد بندر ڈاکٹر بن کر واپس آ گیا
00:33ایک دن شیر کی بیوی شیرنی کی طبیعت خراب ہو گئی
00:35شیر نے لومڑی سے کہا
00:37جلدی بندر کو بلا کر لاؤ
00:38لومڑی فوراں گئی اور بندر کو لے آئی
00:40بہت سے جانور بھی اکٹھا ہو گئے
00:41لیکن بندر نے شیرنی کو دیکھنے کے بجائے
00:44ایک پیڑ سے دوسرے پیڑ پر چھلانگیں لگانا شروع کر دیا
00:46شیر گصے سے بولا
00:47میری بیوی مر رہی ہے
00:48اسے دیکھو
00:49بندر بولا
00:50بادشاہ حضور چپ رہی ہے
00:51میں کر رہا ہوں
00:52اتنے میں شیرنی مر گئی
00:53شیر گصے سے بولا
00:54یہ تم نے کیا کیا
00:55میری بیوی تمہاری وجہ سے مر گئی
00:56تم کیسے ڈاکٹر ہو
00:57بندر مسکراہ کر بولا
00:59دیکھو حضور
00:59مرنے والا مر گیا
01:00اگر میری بھاگ دوڑ میں کوئی کمی رہ گئی ہو
01:02تو بتائیے
Comments

Recommended