Mehfil e Manqabat | Dar Shan e Ghous e Azam RA
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTxmyU0ouHEzuPSW694XN7
Host: Raees Ahmed
Guest: Mufti Ahsan Naveed Niazi
#aryqtv #MehfileManqabat #ShaikhAbdulQadirJilanira
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTxmyU0ouHEzuPSW694XN7
Host: Raees Ahmed
Guest: Mufti Ahsan Naveed Niazi
#aryqtv #MehfileManqabat #ShaikhAbdulQadirJilanira
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00اللہ ہو اللہ ہو بندے ہر دم اللہ ہو
00:07پیچھے پیچھے بہت ہے تیرے آگے آگے تیرے
00:24اللہ ہو اللہ ہو بندے ہر دم اللہ ہو
00:32اللہ ہو باقی من کل اقفانی
00:40اللہ ہو باقی من کل اقفانی
00:49تیرا میرا جیون جیسے چلتے پھرتے سائے
00:57چلتے پھرتے سائے
01:01جوں جوں بڑھتے جائے
01:04عمریا جیون کھٹا جائے
01:10جیون کھٹا جائے
01:14موت کھڑی ہے سر پر تیرے جانے کب آ جائے
01:22جانے کب آ جائے
01:26موت کھڑی ہے سر پر تیرے
01:30جانے کب آ جائے
01:34جانے کب آ جائے
01:38ایک ساتھ کا پنچی ہے تو کون تجھے سمجھائے
01:46کون تجھے سمجھائے
01:50رہ جائے گا بجرا خالی
01:54اُڑ جائے گا بجرا خالی
01:58اللہ ہو اللہ ہو مندل ہر دم اللہ ہو
02:06اللہ ہو باقی من کل اقفانی
02:14اللہ ہو باقی من کل اقفانی
02:28اللہ ہو باقی من کل اقفانی
02:40نا کچھ تیرا نا کچھ میرا
02:44او غافل انسان
02:48او غافل انسان
02:52سب کچھ جانے جان بوجھ کر
02:57بنے ہے کیوں انجان
03:01بنے ہے کیوں انجان
03:05دارار اور سکندر جیسے
03:09شگن شال شاہر
03:13دارار اور سکندر جیسے
03:17شگن شال شاہر
03:21لاکھوں من مٹی میں سو گئے
03:25بڑے بڑے سلطان
03:29تیری کیا عوقات قبل دے کچھ بھی نگیز ہے تو
03:36اللہ ہو باقی من کل لفانی
03:53اللہ ہو باقی من کل لفانی
04:23اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ الالہ
04:42اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:47محفل منقبت درشان حضور غوث العظم رحمت اللہ تعالیل
04:52RYQ TV.
05:22Lord have not used to
05:41...
05:43...
05:49...
05:51...
05:51بھی آپ زندوں کی طرح تصرف
05:53فرماتے ہیں تو یہ شان و عظمت ہے
05:55حضور غوث العظم پرہنپیر دستگیر
05:57رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی تو میرے
05:59بائیں جانب تشریف فرما ممتاز و معروف
06:01عالم دین ایک ایسے عالم دین
06:03ما شاء اللہ جو وقی مطالعہ رکھتے ہیں
06:05استاذ العلماء ہے حضرت علامہ
06:07مفتی احسن نوید نیازی صاحب تشریف فرما ہے
06:09السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
06:11ورحمت اللہ وبرکاتہ
06:13اور میرے بائیں جانب تشریف فرما
06:15یہ سارا گلدستہ مرحبہ یا مصطفیٰ کا
06:17سجا ہوا ہے محمد ادنان قادری
06:19موجود ہے سمیر محبوبی
06:21اور حمزہ شوہب موجود ہیں
06:23میں گزارش کروں گا محمد ادنان قادری
06:26سے قونات رسول پقبول
06:27صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:29پیش کرنے کی سعادت حاصل کرے
06:31جبی میری ہو سنگے در تمہارا
06:47یا رسول اللہ
06:53جبی میری ہو سنگے در تمہارا
07:03یا رسول اللہ
07:08یہی ہے ایک جینے کا
07:16سہارا یا رسول اللہ
07:23یہی ہے ایک جینے کا
07:31سہارا یا رسول اللہ
07:39برعوذی حشد میری
07:46اس یقین کی
07:52لاجزت لینا
07:57برعوذی حشد میری
08:07اس یقین کی
08:12لاجزت لینا
08:17تمہارا
08:23ہوں تمہارا
08:27ہوں تمہارا
08:31یا رسول اللہ
08:35تمہارا
08:39ہوں تمہارا
08:42یا رسول اللہ
08:52یہی ہے ایک جینے کا
08:58سہارا
09:00یا رسول اللہ
09:04دکھا دو اپنا چہرہ
09:12پیارا
09:16پیارا
09:18یا رسول اللہ
09:22دکھا دو اپنا چہرہ
09:26پیارا
09:34پیارا
09:36پیارا
09:38یا رسول اللہ
09:40خدا رہا
09:42جیتے جی کر لو نظارا
09:44یا رسول اللہ
09:46جیتے جی کر لو نظارا
09:52یا رسول اللہ
09:56خدا رہا
10:00جیتے جی کر لو نظارا
10:07یا رسول اللہ
10:11یہی ہے ایک جینے کا
10:19سہارا
10:21یا رسول اللہ
10:25تیرا کہے ہو میرا سر ہو
10:35سپونے دل مجد سر ہو
10:43تیرا کہے ہو میرا سر ہو
10:49سپونے دل مجد سر ہو
10:59پھرے کب تک
11:03یہ انجم مارا
11:07ہمارا یا رسول اللہ
11:13پھرے کب تک
11:17یہ انجم مارا
11:21مارا
11:23یا رسول اللہ
11:27جب ہی میری ہو
11:32سنگے دل تمہارا
11:37یا رسول اللہ
11:41یہی ہے ایک جینے کا
11:49سہارا
11:51یا رسول اللہ
11:57محمد ادنان قادری کلام پیش کر رہے تھے
12:01حضرت قمر الدین قمر انجم کی کتاب
12:04حسنت جمیو خسالحی سے
12:06بہت باکمال پڑھنے والے شاعر
12:10اور ایسے شاعر
12:12کی جنہوں نے بے شمار
12:14مقبول کلام لکھے
12:16جس میں یہ کلام بھی ہے جب ہی میری
12:18ہو سنگے در تمہارا یا رسول اللہ
12:20اور میری زندگی میری آبرو یہ
12:22عطائے یاد رسول ہے حضور خواجہ
12:24غریب نواز کی وہ منقبت
12:26تیری شان شانی ید اللہی تو بڑا
12:28غریب نواز ہے حضور غوث پاک کی منقبت
12:30غوث پاک کی منقبت
12:32میرے لب پہ رات دن ہے تیرا نام
12:34غوثِ آزم پھر سلام
12:36خیر البشر پہ لاکھوں سلام
12:38یہ آپ کا بہت سے کلام
12:40بہت مقبول عام کلام
12:42ان کی کریڈٹ پر ہیں
12:44اور انہی کا کلام یہ استغاثہ
12:46بنیادی طور پر پیش کیا مفتی صاحب سے
12:48گزارش کروں گا اس پر کچھ کلام فرمائیں
12:50بسم اللہ الرحمن الرحیم صلی اللہ علیہ حبیب
12:52کمورانجم صاحب نے بہت زبدست کلام لکھا
12:54کلام جب یہ پڑھ رہے تھے
12:56تو میں وہ شیر پہ جو ہے وہ
12:58غور کر رہا تھا جب وہ پڑھ رہے تھے
13:00کہ کیا آپ پیاری خواہش کا وہ ادھار کر رہے ہیں
13:02دکھا دو اپنا چہرہ
13:04پیارہ پیارہ پیارہ
13:06یا رسول اللہ خدا رہ
13:08جیتے جی کرلوں نظارہ
13:10یا رسول اللہ خدا رہ
13:12یعنی خدا کے واسطے
13:14زندگی میں جیتے جی آپ کا نظارہ کرلوں
13:16جب یہاں پر لوگ یہ بھی پڑھتے ہیں
13:18خدا کا جیتے جی کرلوں نظارہ
13:20اس میں بھی کوئی حدیث موارکہ کا حوالہ دیا جاتا ہے
13:22کا جو پڑھنا ہے وہ بھی اگر
13:24کوئی پڑھتا ہے تو وہ بھی اپنی جگہ درست ہے
13:26لیکن اس کی درست توجیح معلوم ہونا ضروری ہے
13:28حیث میں حدیث موارک ہے
13:29سیدنا رسول اللہ علیہ السلام نے فرمایا
13:31من رعانی فقدر الحق
13:34جس نے مجھے دیکھا
13:35اس نے حق دیکھا
13:37اب اس کی تشریح کیا ہے
13:38اس کی جو زیادہ راج تشریح ہے
13:40وہ تو یہ ہے محدثین نے جو فرمائی
13:42حضور پاک علیہ السلام یہ فرما رہے ہیں
13:44جس نے مجھے دیکھا اس نے حق دیکھا
13:46یعنی مجھے ہی دیکھا
13:48شیطان میری صورت اختیار نہیں کر سکتا
13:51یعنی جس نے خواب میں بھی مجھے دیکھا
13:52تو مجھے ہی دیکھا
13:53کہ خواب کے اندر شیطان کسی اور کی صورت میں آ سکتا ہے
13:56لیکن سیدنا رسول اللہ علیہ السلام کی صورت میں
13:58نہیں آ سکتا
14:00تو اصل بنیادی طور پر
14:01تو یہ حدیث اس کونٹیکس میں ہے
14:03لیکن یہ اس کا ایک معنی یہ بھی لیا جا سکتا ہے
14:06جیسے بعض صوفیاء نے لیا
14:07اور بعض محدثین نے اس کی طرح بشارہ بھی کیا
14:09کہ اس نے مجھے دیکھا
14:10اس نے حق دیکھا
14:11یعنی اس نے حق کا خاص جلوہ دیکھا
14:14کہ سیدنا رسول علیہ السلام شہکار ربوبیت ہیں
14:18یہ عالم سارے کا سارا سیدنا رسول اللہ
14:21یہ اللہ تعالیٰ کی تجلیات ہیں
14:23یہ دونوں طرح سے پڑھنا درست ہے
14:24یہ اللہ کے جلوے ہیں
14:25اور اللہ کا خاص جلوہ
14:27اللہ کی خاص تجلی
14:28وہ سیدنا رسول علیہ السلام
14:29اگر اس طرح بھی پڑھتا ہے
14:31تو درست ہے
14:31لیکن چونکہ مجمع عوام میں
14:33اس طرح پڑھنے میں
14:34تفیم اس کی آسان نہیں ہے
14:35کنفیون ہوتی ہے
14:36ابحام پیدا ہوتا ہے
14:37خدارہ ٹھیک ہے
14:38اس لیے خدارہ کر کے پڑھا جائے
14:39تو زیادہ اچھا ہے مجمع عوام میں
14:40جیسے انہوں نے پڑھا
14:41تو اچھا پڑھا
14:42میں اس پہ گوھر کر رہا تھا
14:43وہ کیسے خواہش
14:44ایک عاشق جو ہے
14:45وہ کس طرح
14:46نبی پاک علیہ السلام کی
14:47خادو اپنا چہرہ
14:48پیارا پیارا پیارا
14:49یا رسول اللہ
14:50یہ وہ چہرہ ہے
14:51کہ جس چہرے کے بارے میں
14:53اللہ رب العالمین نے فرمایا
14:54تو قد نرات قلب
14:56ہم آپ کا چہرہ
14:59بار بار اٹھانا دیکھ رہے ہیں
15:01اللہ کے محبوب
15:06جب یہ چہرہ اٹھاتے تھے
15:07تو اللہ قرآن میں فرماتا ہے
15:09اللہ قرآن میں فرماتا ہے
15:10مسجد قبلتین
15:11اللہ قرآن میں فرماتا ہے
15:13کہ پیارے ہم تمہارا
15:14بار بار چہرہ
15:15اوپر کی طرف اٹھانا دیکھ رہے ہیں
15:17اور ہم اس قبلے کی طرف
15:20آپ کو پھیر دیں گے
15:21جو قبلہ آپ کو پسند ہے
15:25مسجد حرام کی طرف
15:28پیارے پھیر لو
15:29جو تمہیں جسے قبلہ بنانا چاہتے ہو
15:31تو یہ وہ ہستی وہ چہرہ
15:33جس چہرے کا اوپر اٹھنا
15:35اللہ اس کا ذکر قرآن میں فرمائے
15:37اور اس پیار سے فرمائے
15:38یہ وہ چہرہ ہے
15:39جس کے بارے میں اللہ فرمائے
15:41وَدْدُحَا
15:42مجھے محبوب کے چہرے کی قسم ہے
15:44یہ وہ چہرہ ہے
15:46کہ جب ذلفیں لٹکتی ہیں
15:47تو اللہ فرماتا ہے
15:48وَاللَّيْلِ اِذَا سَجَا
15:49کالی رات کی گھٹا کی طرح
15:52کالی رات کی طرح
15:53چھا جانے والی محبوب کی
15:55ذلفوں کی قسم
15:56اس چہرے کی قسم میں
15:58اللہ ارشاد فرما رہا ہے
16:00ہے کلامِ الٰہی میں شمس و دُحا
16:02تیرے چہرہِ نور فضا کی قسم
16:04قسمِ شبِ تار میں راز یہ تھا
16:07کہ حبیب کی ذلفِ دُتا کی قسم
16:09تیرا مسندِ ناز ہے
16:11عرشِ بری
16:12تیرا محرمِ راز ہے
16:13روحِ امی
16:14تیرا سرورِ ہر دو جہاں ہے شہا
16:17تیرا مثل نہیں ہے خدا کی قسم
16:19یہ وہ چہرہ ہے قرآن میں
16:21وَالْفَجْرِ وَالْلَيَا لِنْ عَشْرِ
16:24مجھے فجر کی قسم
16:25اور دس راتوں کی قسم
16:27تو یہ کہلاتی ہے تفسیرِ اشاری
16:29ایک تو ہوتا ہے حقیقی معنی
16:30وہ اپنی جگہ درست ہے
16:31اور ایک ہوتا ہے
16:32اشارتاً کوئی بات کہنا
16:33تو تفسیرِ اشاری کرتے ہوئے
16:35عالی حضرت رائی مولا
16:37یہاں کہتے ہیں
16:37شب لہے یاو شارب ہے
16:39رخِ روشن دن
16:41ایسو دو شبِ قدر و بھراتِ مؤمن
16:44اس گاں کی صفیں چار ہیں
16:46دو عبرو ہیں
16:47وَالْفَجْرِ کے پہلو میں لَيَا لِنْ عَاشْرِ
16:51یہ مطلب کہ
16:52یہ محبوب کے چہرے پر
16:53اگر غور کریں
16:54تو یہاں پر آپ کو
16:54دن بھی نظر آئے گا
16:55فجر بھی اور دس راتیں بھی
16:57کیسے
16:57شب لہے یاو شارب ہے
16:59لہے یا کہتے ہیں داڑی کو
17:01شارب کہتے ہیں موچوں کو
17:02شب لہے یاو شارب ہے
17:04دو ہو گئی داڑی اور موچ
17:05پھر اس کے بعد آئے کہتے ہیں
17:06گیسو دو شبِ قدر و بھراتِ مؤمن
17:09ایک گیسو شبِ قدر ہے
17:11مؤمن کے لیے
17:12ایک گیسو جو ہے شبِ بھرات ہے
17:13مؤمن کے لیے
17:14چار ہو گئے
17:15مجھگاں کی صفیں چار ہیں
17:17پل کے اوپر نیچے دو ادھر
17:19دو ادھر اوپر نیچے
17:20چار ہو گئیں چار اور چار
17:21کتنے ہو گئے آٹھ
17:22دو عبرو ہیں
17:23کتنے ہو گئے دس
17:23مجھگاں کی صفیں چار ہیں
17:26دو عبرو ہیں
17:27لیال ناشر
17:27فجر کے پہلو میں لیال ناشر
17:29والفجر کا جو چہرہ ہے
17:32اس کے پہلو میں دس راتیں
17:33دس راتیں اسی چہرے کے ساتھ ساتھ
17:35پہلو میں دکھا دی ہیں
17:36والفجر کے پہلو میں لیال ناشر
17:39شب لحیہ و شارب ہے روخ روشن دن
17:41گیسو دو شب قدر و برات مؤمن
17:44مشگاں کی صفیں چار ہیں دو عبرو ہیں
17:48والفجر کے پہلو میں لیال ناشر
17:50شب لحیہ و شارب ہے روخ روشن دن
17:55پر عالی حضرت نے کمال کر دیا
17:57ان دس خصوصیات کو جو چہرے و الدعا پر ہیں
18:00ان دس راتوں سے منسلک کر دیا
18:02کہ جن دس راتوں کی قسم کھائے گئی ہے
18:05اللہ اکبر
18:05کیا یہ خوبصورت انداز ہے نات کا
18:07یہ تو علماء حضرات نے جب بیان کیا
18:10اور خاص کر عالی حضرت عظیم البرکت
18:12مجدد دین و ملت پرمانے شم رسالت
18:14مولانا شاہ احمد رضا خان فاضل مریلی و رحمت اللہ تعالی نے
18:18تو پھر کیا ہی انداز ہے ان کا قرآن کی تفسیر
18:21کنزل امان شریف پڑھیں
18:22تو بھی عشق رسول نظر آتا ہے
18:24نات پڑھیں تو اس میں بھی قرآن نظر آتا ہے
18:26عضروع قرآن نات نظر آتی ہے
18:28سبحان اللہ
18:35انہی کا تصرف ہے
18:36کہ ہم حضور
18:37ہم حمد بھی سن رہے ہیں
18:39ہم حضور کی تعریف بھی سن رہے ہیں
18:41اور ان کے تذکرے بھی کر رہے ہیں
18:43سومیر محبوبی
19:05پھونچے پھونچوں کے سروں سے قدم آلہ تیرا
19:16پھونچے پھونچوں کے سروں سے قدم آلہ تیرا
19:26سربلا کیا کوئی جانے کے گئے کیسا تیرا
19:37میرے میرا سربلا کیا کوئی جانے کے گئے کیسا تیرا
19:48اولیاء ملتے ہیں آنکھیں ہو گئے تلوہ تیرا
19:59اولیاء ملتے ہیں آنکھیں ہو گئے تلوہ تیرا
20:10کیا دبے جس پہ حمایت کا وہ پرجا تیرا
20:19میرے میرا
20:22کیا دبے جس پہ حمایت کا وہ پرجا تیرا
20:32شیر کو خطر میں لاتا نہیں پوتا تیرا
20:41شیر کو خطر میں لاتا نہیں پوتا تیرا
20:53قسمیں دے دے کے کھلاتا ہے پھلاتا ہے تجھے
21:04قسمیں دے دے کے کھلاتا ہے پھلاتا ہے تجھے
21:15Pryor Allah, Haa, Tera Chahane, Waala Tera
21:37Pryor Allah, Haa, Tera Chahane, Waala Tera
22:07Pryor Allah, Haa, Tera Chahane, Waala Tera
22:32حضور غوث پاکس جو عقیدت محبت نسبت اور تعلق جو ہے وہ اتنا مضبوط ہے
22:37کہ ہم دیگر دواوین کو دیکھتے ہیں دیگر کتب کو دیکھتے ہیں
22:41تو شہرہ نے جو اہلاللہ کی منعقب ہیں ان کو آخر میں رکھا ہے
22:46ناتوں کے بعد اور سلام سے پہلے
22:48لیکن آلہ حضرت کا اگر ہدایق بخشیش آپ دیکھیں آپ اطالع کریں
22:52تو اس میں ابتدا میں جو ہے حمد اور نات کے بعد ابتدا ہی میں آپ کو منعقب اور غوث عظم نظر آتی ہیں
22:58یہ بھی ایک تفرد اور امتیاز ہے ہدایق بخشیش کا جو دیگر کتب میں نظر نہیں آتا
23:03کیا فرمائی آپ اس کلام کے حوالے سے
23:05اہلی بات تو آلہ حضرت امام علیہ السنت رحم اللہ کی ہدایق بخشیش کی یہ آپ نے بات کی
23:08تو یہ اصل میں آلہ حضرت نے علق سے ایک لکھا تھا
23:11ذریعہ قادریہ کے نام سے
23:13پہلے نات ہے اور پھر تین منعقے میں لگاتا
23:16تو ہدایق بخشیش کے شروع میں اسی ذریعہ قادریہ کو رکھا
23:19کیونکہ اس کا نام رکھا ہدایق بخشیش بخشیش کے باغات
23:23تو یہ بخشیش حاصل کس کے ذریعے ہوئی
23:26تو ذریعہ ہے قادریہ
23:27یہ نسبت قادریہ ہے تو یہ اس کا ہوا ہے
23:31پیر جائے وہ ہدایق بخشیش کا جو دوسرا حصہ ہے
23:33اس کے اندر بھی پہلے کلام کے بعد
23:35اگلے جو چار کلام ہے وہ لائن سے غوث پاک کی منعقب ہے
23:38یہ ترتیب کہیں پر بھی نظر نہیں آتی ہے
23:41مسلمی ردہ مسالیہ جہدہ کے بخشیش کے ربائیات
23:45کتاز سے پہلے جہاں ختم ہو رہا ہے کلام
23:47مسلمی ردہ مسالیہ سے پہلے بھی جو آپ نے قصیدہ کہا ہے
23:51وہ حضور غوث پاک کے بارے میں
23:52قصیدہ ایک سیرے آزم
23:53پورا فارسی کے اندر قصیدہ آپ کا
23:55تو کیا بات کلام کہا
23:57وہ کیا مرتبہ ہے
23:58غوث ہے بالا تیرا
23:59اونچے اونچوں کے سروں سے قدم آلا تیرا
24:02سربھلا کیا کوئی جانے کے ہے کیسا تیرا
24:06اولیاء ملتے ہیں آنکھیں وہ ہے تلوہ تیرا
24:09غوث پاک نے فرمایا تھا
24:11قدمی حادی لرقبت کلی ولی اللہ
24:13میرا یہ قدم
24:14اللہ کے ہر ولی کی گردن پہ رہے
24:16آپ نے اپنے دور کی اور اپنے باد والوں کی بات کی
24:18تو یہ جو فرمان ہے
24:20اس فرمان کے بارے میں بھی یہ کنفیوزن ہے دور کر دیتا ہوں
24:23بعض لوگ جو سمجھتے ہیں کہ شاید قدم سے مراد
24:25واقعی قدم گردن پہ رکھنا
24:26تو کہتے ہیں جناب قدم گردن پہ رکھنا
24:28تو یہ قدم گردن پہ رکھنا
24:30یہ استیارہ ہے
24:31یہ استیارہ ہے یہ کنائہ ہے استیارے اور کنائے
24:34کی زبان میں کلام ہوتا ہے
24:35تو گویا وہ یہ بتانا چاہ رہے ہیں کہ
24:37اللہ تعالیٰ نے مجھے جو
24:40غوث و سکلین کے منصب پر فائز
24:42کیا ہے تو اب جتنے بھی اولیاء
24:44اللہ ہیں باد والے وہ سارے
24:46میرے زیرے سائیں ہیں وہ میرے
24:48ماتحت ہیں میں ان سب کا
24:50سردار ہوں اسی لئے آپ کو
24:52سید الاولیاء کہا جاتا ہے تو یہ
24:54وہ بتانا چاہ رہے ہیں آنکھیں
24:58سربھلا کیا کوئی جانے کہ ہے کیسا
25:00تیرا اولیاء ملتے ہیں آنکھیں
25:02وہ ہے تلوہ تیرا ہم اندھیرے کمرے
25:04کے اندر ہوں اور اچانک بہت زیادہ
25:06لائٹ ہو جائے تو کیا کرتے ہیں پہلے
25:08آنکھیں ملتے ہیں کہ بہتا روشنی ہم سے
25:09دیکھی نہیں جا رہی ہوتی تو یہ سرگار
25:12اقصیت ماب کا وہ جلوہ ہے
25:14کہ ان کا سر اقدس تو سر اقدس
25:16ہے لیکن کہ تلوے کو اللہ نے
25:18وہ شان اطاع فرمائی ہے ان کا تلوہ
25:20وہ نور بار تلوہ ہے کہ یہ اگر
25:22اپنے تلوہ ایسے اٹھا دیں تو
25:23اولیاء ملتے ہیں آنکھیں وہ ہے تلوہ تیرا
25:26اس سے جو کرنے نکلتی ہیں
25:28جو روشنی نکلتی ہے تو اس وقت
25:30اولیاء آنکھیں ملتے ہیں ایسے اولیاء
25:32ملتے ہیں آنکھیں وہ ہے تلوہ تیرا
25:34یہ سرگار گوثیت ماب کی شان
25:36وہ گوث پاک نے خود فرمایا تھا
25:38اگلوں کے سورج
25:40جو ہے وہ چمکے اور چمک کر
25:42ڈوبے ہیں سوا ہمارے
25:44سورج کے کہ ہمارا سورج
25:45ہمیشہ چمکتا رہے گا
25:48پہلے والوں کے سورج
25:52چمک کر ڈوب گئے
25:53ہمارا سورج
25:58ہمیشہ اف کے اولا پر رہے گا
26:00ہمارا سورج غروب نہیں ہوگا
26:02اسی کلام میں آلر نے کہا سورج
26:04اگلوں کے چمکے تھے چمک کر
26:06ڈوبے ہاں ایک مہر
26:08سورج اگلوں کے چمکے تھے
26:10چمک کر ڈوبے اف کے نور
26:12Wow, wow.
26:42Wow, wow.
27:12Wow, wow.
27:14Wow, wow.
27:46Wow, wow.
27:48Wow, wow.
27:50Wow.
27:52Wow, wow.
27:54Wow, wow.
27:56Wow, wow.
27:58Wow, wow.
28:00Wow, wow.
28:02Wow, wow.
28:04Wow, wow.
28:06Wow, wow.
28:08Wow, wow.
28:10Wow, wow.
28:12Wow, wow.
28:14Wow, wow.
28:16Wow, wow.
28:18Wow, wow.
28:20Wow, wow.
28:22Wow, wow.
28:24Wow, wow.
28:26Wow, wow.
28:28Wow, wow.
28:30Wow, wow.
28:32Wow, wow.
28:34Wow, wow.
28:36Wow, wow.
28:38Wow, wow.
28:40Wow, wow.
28:42Wow, wow.
28:44Wow, wow.
28:46Wow, wow.
28:48Wow, wow.
28:50Wow, wow.
28:52Wow, wow.
28:54Wow, wow.
28:56Wow, wow.
28:58Wow, wow.
29:00Wow, wow.
29:02Wow, wow.
29:04Wow, wow.
29:06Wow, wow.
29:08Wow, wow.
29:10Wow, wow.
29:12Wow, wow.
29:14Wow, wow.
29:16Wow, wow.
29:18Wow, wow.
29:20Wow, wow.
29:22Wow, wow.
29:24Wow, wow.
29:26Wow, wow.
29:28سر کی زینت امامہِ عرفان کا مرحبہ مرغبہ
29:37سر کی زینت امامہِ عرفان کا مرحبہ مرغبہ
29:46جو باطن پہ محمد کے احسان کا مرحبہ مرغبہ
29:55رنگ آنکھوں میں زہرہ کے فیضان کا مرحبہ مرحبہ
30:04روپ چہرے پہ آیاتِ قرآن کا مرحبہ مرحبہ
30:13روپ چہرے پہ آیاتِ قرآن کا مرحبہ مرحبہ
30:21سج کے بیٹھا ہے نوشاہ جیلان کا مرحبہ مرحبہ
30:30آستان ہے یہ کس شاہِ زیشان کا مرحبہ مرحبہ
30:40بز میں کونوں مقام کو سجایا گیا
30:47آج صلی اللہ
30:49بز میں کونوں مقام کو سجایا گیا
30:56آج صلی اللہ
30:59بز میں کونوں مرحبہ مرحبہ مرحبہ
31:04آج صلی اللہ
31:08انبیاء اولیاء کو بولایا گیا
31:14آج صلی اللہ
31:17ابن زہرہ کو دولا بنایا گیا
31:23آج صلی اللہ
31:26ابن زہرہ کو دولا بنایا گیا
31:31ابن زہرہ کو دولا بنایا گیا
31:37آج صلی اللہ
31:40ارس ہے آج محبوب سبحان کا مرحبہ مرحبہ
31:58شم میں توہید دل میں جلا کر پیو
32:03دل لگا کر پیو
32:06شاہِ بطحہ کی خیرات پا کر پیو
32:12دل لگا کر پیو
32:15شیخ کے آسطانے میں آ کر پیو
32:21دل لگا کر پیو
32:24آنکھ میں گھرے علی سے ملا کر پیو
32:30دل لگا کر پیو
32:33آنکھ میں گھرے علی سے ملا کر پیو
32:39دل لگا کر پیو
32:42خود پیلانے پہ
32:44ساکی ہے جیلان کا
32:48مرحبہ مرحبہ
32:51آسطان سے یہ کس شاہِ زیشان کا
32:57مرحبہ مرحبہ
33:02سبحان اللہ سبحان اللہ حضرت پیر نصیر الدین نصیر شاہ صاحب
33:07گولڑوی رحمت اللہ علیہ کا لکھا ہوا یہ کلام یہ منقبت
33:11اور میں یہ کہتا ہوں کہ ایک ایسی مارکت العرہ منقبت لکھی ہے انہوں نے
33:15کہ انہوں نے خوبصورت انداز اختیار کیا اور اسے محفل سما بھی پیش کیا گیا اور الحمدللہ ای آر وائی کیو ٹی وی سے علاج محمد عمر فیاضی صاحب اور دیگر سناقانوں نے بھی اسے پیش کیا جسے پوری دنیا میں ماشاء اللہ بہت پسند کیا گیا اس پر میں رائے لینا چاہوں گا ہمارے مفتی صاحب سے کیا کہیے گا
33:33رئیس بھائی میں نے پہلی مرتبہ جب یہ کلام سنا تھا نا آستان ہے کس شاہ زی شاہ کا تو میں بغداد مولا میں حادر تھا اور وضو خانے پہ میں کھڑا ہوا تھا وضو کرنے کے لیے بیٹھنے لگا تو ایک لڑکے نے وہاں پر جو ہے وہ نوجوان سا لڑکا تھا ینگ بلٹ تھا وہ بھی اسی طرح وہ ہند سے آیا ہوا تھا
33:50اس نے غوث پاک کی جو مسجد ہے مرار شریف کے ساتھ متصل اس مسجد میں مائک پہ یہ پڑھنا شروع کی آستان ہے یہ کس شاہ زی شاہ کا کیا اس نے اتنے امدہ انداز میں اتنی جودت کے ساتھ پڑھی کہ ایسے لگا کہ وہ وقت تھم گیا ہے
34:06میں بیٹھ گیا تھا وضو کرنے کے لیے میں کھڑا ہو گیا کھڑا ہو گیا اور جو کیفیت اس وقت تاریح میں الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا اور اس کے بعد میں نے لوگوں کو بھی دیکھا جو اس وقت وہاں موجود تھے سب پہ خاص کیفیت تاریح اندازہ کی جئے کہ سامنے غوث پاک کا جو ہے وہ رودہ اکدس ہے ان کی مسجد ہے درگاہ قادریہ کے اندر ہم موجود ہیں اور وہاں پہ پڑھا جا رہا ہے پیر نصیر کا کلام کیا زبردست کلام آستان ہے یہ کس شاہ زی شاہ کا اور پڑھن
34:36اس کے اندر انہوں نے کہا نا کہ میرے آنکھ میرے علی سے ملا کر پیو چونکہ پیر میرلی شاہ صاحب اور آئی مولا بھی غوث پاک کی اولاد میں سے ہیں تو پیر میرلی شاہ صاحب کی ایک بات مجھے یاد آگئی تو بھی شیئر کر دیتا ہوں غوث پاک کے صدقے تفیل کہ وہ ان کے ایک مرید تھے اور بہت ان سے محبت کرتے تھے اور ان کے ساتھ ان کی بے تکلفی تھی تو ایک مرتبہ ایسا ہوا کہ ان کو کافی دنوں تک ملقات نہیں ہو پائی تو انہوں نے پھر جائے وہ ایک خط
35:06اور خط کے اندر جو ہے وہ انہوں نے ایک محبت بھری شکایت کر دی جیسے جو قریبی اور بے تکلف ہوتے ہیں کر دیتے ہیں تو شیئر کی صورت میں انہوں نے کر دی کہ چارہ گر میرے درد و غم کا نہیں کرتے اچھا یہی کہہ دو کہ ہم اچھا نہیں کرتے جب آپ کو وہ عریضہ ملا آپ نے پڑا تو اس کے بعد آپ نے جب جواب تحریر فرمایا تو جواب میں آپ نے کیا فرمایا نظم میں اس کا جواب دیا اور جواب دیتی ہوئی کہا ہے مہر و وفا ترز و ادا آلیہ باقی
35:35ہرگز نہ کہیں گے ہم اچھا نہیں کرتے ہمارا کام ہے اچھا کرنا ہم یہ نہیں کہیں گے اچھا نہیں کرتے تو یہ غوث پاک کی آل کی شان یہ ہے پیر میلی شاہ سبرائیم اللہ اور غوث پاک بھی واقعی ایسے کہ ہرگز نہ کہیں گے ہم اچھا نہیں کرتے جو ان کے در دولت پر آتا ہے عقیدت کے ساتھ آتا ہے اور وہاں پر آپ کی خاص نگاہ کرم اس پر ہوتی ہے تو ہم نے یہ دیکھا ہے کہ جو عقیدت محبت کے ساتھ آتا ہے
36:05تو وہ ان کے رنگ میں رنگ جاتا ہے وہ سوم و سلات کا پابند ہو جاتا ہے کتاب اللہ کی تلاوت کرنے والا بن جاتا ہے جو اس نے عقیدت اور محبت سے جانا ہے اور ان کو واقعی کچھ سمجھ کے جانا ہے یہ اس کی بات ہو رہی ہے
36:17باقی رہ گئے وہ لوگ کہ جو لوگ صرف اور صرف انٹرنٹینمنٹ کے لیے کہیں جاتے ہیں ہم ان کی بات نہیں کر رہے وہ تو جو بھی ہوتے ہیں آپ دیکھیں کہ وہ لوگ کے جو کعبہ مشرفہ جاتے ہیں حج کر لیتے ہیں اور حج کرنے کے بعد بھی ہر ایک کی کیفیت بدلی ہوئی نہیں نظر آتی ہے
36:32جس کا حج مقبول ہوتا ہے اس کے رنگ الگ ہوتا ہے اس کی آدات تبدیل ہو جاتی ہیں وہ ہمیں اس کا کردار تبدیل ہو جاتا ہے وہ نیک ہو جاتا ہے
36:41اور واقعی جو ایسے ہی جیسے گیا تھا ویسے ہی آگیا اس کی بات الگ ہے وہ تو تفریح کے لیے گیا آگیا گویا کہ ایک طرح سے مذہبی انداز میں اس نے انٹرنٹینمنٹ کر لی
36:50تو یہ سبق بھی ہے کہ ایسے نہیں کرنا چاہیے ایسے ہی وہاں بھی ہم نے دیکھا کہ جو اس طرح اولیاء اللہ کے مدارات پر جاتے ہیں
36:58یا اولیاء اللہ کے درگاہ میں جاتے ہیں تو واقعی جو کچھ سمجھ کر جاتے ہیں اور حقیقت میں کچھ سیکھنے سمجھنے اور اپنے آپ کو تبدیل کرنے جاتے ہیں
37:07تو ان کا کردار بدل جاتا ہے وہ ان کے رنگ میں رنگ جاتے ہیں اور جو ایسے ہی بس جو ہے وہ شوق کے طور پر گیا بس جیسے گیا ویسے ہی آگیا
37:14ان کے اس جانے کا کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوا
37:17تو اللہولوں کے در پہ جب جانا ہے
37:19تو اللہولوں کے رنگ میں
37:21رنگنے کی کوشش کرنی ہے
37:22کیونکہ اللہولوں کا رنگ
37:24اللہ کا رنگ ہے
37:25سبغات اللہ
37:26واللہ کا رنگ اور اللہ کے رنگ سے بڑھ کر
37:30کس کا رنگ اچھا
37:31سبحان اللہ
37:32اسی لئے اللہولوں کو
37:35اہلاللہ کہا جاتا ہے
37:36اللہولے جو اللہولے ہیں
37:39جنہوں نے ذکر کیا
37:40اللہ
37:41اللہ بہت اچھے انداز میں
37:42مفتی صاحب نے بیان فرمایا پیر نصیر الدین نصیر شاہ صاحب گلڑوی کا ذکر ہوا
37:47تو انہوں نے ایک اور مقام پہ بہت پیاری بات کہی
37:50کہ سارا عرب تمام عجم غوث پاک کا
37:54سارا عرب تمام عجم غوث پاک کا
37:59اللہ رے جلالو حشم غوث پاک کا
38:03اللہ رے جلالو حشم غوث پاک کا
38:08اپنی گزر رہی ہے بڑی دھوم دھام سے
38:12رحمت ہے مصطفیٰ کی کرم غوث پاک کا
38:20رحمت ہے مصطفیٰ کی کرم غوث پاک کا
38:24اور ان کی نظر نے خاک کو اکسیر کر دیا
38:28ان کی نظر نے خاک کو اکسیر کر دیا
38:33دیکھا نصیر تم نے کرم غوث پاک کا
38:36دیکھا نصیر تم نے کرم غوث پاک کا
38:40that is our
39:01foreign
39:02iq tv کے ذریعے
39:04کہ جو پوری دنیا میں جاتا ہے
39:05یہ پیغام
39:06کہ اللہ والوں سے محبت کریں
39:07امن کا پیغام دے
39:09پیار اور محبت کی بات کریں
39:10اس کے ساتھ یہ اپنے میزبان
39:12محمد رئیس احمد کو اجازت دیجئے
39:14اللہ حافظ
39:32نظر کرم خدا