00:00Kotham Karachi نے Uzbekistan کے دارالحکومت تاشکند میں منقض ہونے والے
00:03Delicious Uzbekistan Challenge 2026 میں شاندار کامجابی حاصل کرتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کر دیا
00:10بین الکامی کلنری مقابلے میں Kotham Karachi کے بعد صلاحی طلبہ اور شیفز نے
00:14اپنی پیشہ ورانہ مہارت تخلیقی صلاحیتوں اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے
00:18مجموعی طور پر 21 ایوارڈز اپنے نام کیے
00:21ان نزازات میں ایک گولڈ، تین، سلور، گیارہ برونز میڈلز اور چھے ڈپلو میں شامل ہیں
00:26یہ کامجابی طلبہ کی محنت، اسازہ کی رہنمائی، ٹرینرز اور پوری منیجمنٹ ٹیم کی مشترکہ کامشوں کا نتیجہ ہے
00:33Kotham Karachi کی یہ بین الکامی کامجابی پاکستان کے کلنری ٹیلنٹ کو عالمی سطح پر متعارف کروانے کی جانبے ایک
00:39اہم پیش رفت ہے
00:40پوری ٹیم کو اس شاندار کامجابی پر مبارک بات