00:00لاہور دنیا بھر کے سیاحوں کو خوشام دید کہنے کے لیے تیار
00:04لاہور اب صرف پاکستان کا تاریخی اور ثقافتی شہر نہیں
00:08بلکہ عالمی سیاحت کے نقشے پر ایک نئی شنافت کے ساتھ سامنے آ رہا ہے
00:12شنگھائی تعاون تنظیم S.C.O. اور اقتصادی تعاون تنظیم S.C.O. کی جانب سے
00:16لاہور کو دوزار چھبیس اور دوزار ستائس کے لیے ٹورزم کیپٹل کی حیثیت ملنا
00:21پاکستان کے لیے ایک اہم عزاز اور عالمی سطح پر اپنی ثقافت تاریخ اور مہمان نوازی متعارف کروانے کا بہترین
00:28موقع ہے