00:00پاکستان کے لیے فخر کا تاریخی لمحہ
00:02پاکستانی خلائی نورد کا خلائی مشن
00:04ملکی تاریخ میں خلائی تحقیق اور سائنسی ترقی کی جانے بے
00:08ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے
00:09یہ تاریخی سفر پاکستان کے نوجوانوں کے لیے
00:12امید، حوصلے اور بڑے خواب دیکھنے کا پیغام ہے
00:15اس مشن سے ظاہر ہوتا ہے کہ عظم، جدت، سائنسی تحقیق
00:18اور مسلسل محنت کے ذریعے نئی منزلیں حاصل کی جا سکتی ہیں
00:21کاثم پاکستان بھی اس تاریخی کامجابی پر پوری قوم کے ساتھ خوشی کا اظہار کر رہا ہے
00:26اور اسے آنے والی نسلوں کے لیے ایک متاثرکن مثال قرار دیتا ہے
00:29خواب بڑے دیکھیں، نئی بلندیوں کو چھویں اور پاکستان کا نام روشن کریں