#EmpressMarket #Karachi #LetsExplore #JahanBean #KarachiTourism #KarachiHeritage #ARYNews
Let's Explore Empress Market in Karachi | Jahan Bean | 31st Oct 2026 | ARY News
Join Jahan Bean on an exciting exploration of Empress Market, one of Karachi’s most iconic and historic landmarks!
Located in the heart of Saddar, Empress Market is known for its beautiful colonial-era architecture, lively shopping experience, traditional shops, and vibrant atmosphere. From its fascinating history to the everyday activities of local shopkeepers and visitors, discover what makes this historic marketplace a special part of Karachi.
Watch this episode of Let's Explore and experience the sights, sounds, and stories of Empress Market with Jahan Bean.
Stay tuned to ARY News for more travel adventures, city explorations, cultural stories, and special features.
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Let's Explore Empress Market in Karachi | Jahan Bean | 31st Oct 2026 | ARY News
Join Jahan Bean on an exciting exploration of Empress Market, one of Karachi’s most iconic and historic landmarks!
Located in the heart of Saddar, Empress Market is known for its beautiful colonial-era architecture, lively shopping experience, traditional shops, and vibrant atmosphere. From its fascinating history to the everyday activities of local shopkeepers and visitors, discover what makes this historic marketplace a special part of Karachi.
Watch this episode of Let's Explore and experience the sights, sounds, and stories of Empress Market with Jahan Bean.
Stay tuned to ARY News for more travel adventures, city explorations, cultural stories, and special features.
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:28।
00:30His name was Victoria.
00:31This is Empress Market.
00:34You can see it here and inside.
00:37Here we go.
00:39This is the Empress Market.
00:44Empress Market was 1884 in the 1889.
00:52This is the name of the British Republic of Victoria.
00:55which was at the time of Hindustan's kingdom.
01:00This is the place where the 1857 of the war was given.
01:10This is the place where the famous engineer James Strachan was created.
01:46Empress market
01:47چار دروازے ہیں اور چار دروازوں کے ساتھ ساتھ
01:50اٹھارہ سو چوراسی میں
01:52بننے والی اور اٹھارہ سو
01:54نواسی تک یہ بنتی رہی
01:55کمپلیٹ ہو گئے اٹھارہ سو نواسی میں
01:57تو یہ خوبصورت تھی ایک تاریخی ورسہ جو ہے
01:59اور اس تاریخی ورسے کا جو ہے
02:01اب خیال رکھا جا رہا ہے
02:02اور جس میں سیکشنز جو ہیں وہ مختلف ہیں
02:05ادھر اگر آپ چلے جائیں تو وہاں پہ میٹ ہے
02:07ادھر چلے جائیں تو مسالہ جاتے ہیں
02:09اور مختلف آپ کو تمام چیزیں مل جاتی ہیں
02:11پہلے اگر ہم بات کریں دو ہزار
02:13سے پہلے تک کی یا اس کے بعد کی بات کریں
02:15تو وہ صورتحال یہاں پہ ایسی تھی
02:17یہاں پہ آپ کو تل دھرنے کی جگہ نہیں ہوتی تھی
02:19مطلب آپ یہاں چل نہیں سکتے تھے
02:20لیکن اب دو ہزار چھبیس میں
02:22یعنی کہ بارہ جون کو یہ سلسلہ شروع ہوا
02:24اور کی ایم سی نے جو ہے انیشیناٹیو لیا
02:26اور اس کے بعد ہونے کے بعد
02:28یہ ایک خوبصورت سا ہمیں نظر آیا کہ
02:30یہ ایمپریس مارکٹ ہے
02:32ایسی ہوتی تھی یہ
02:33انگریزوں کے زمانے میں
02:35جب یہ بنیتی تو ایسی تھی
02:36تو یہ فوارے وغیرہ یہ لگائے گئے ہیں
02:38یہاں پہ ٹیبلز لگائی گئے ہیں
02:40یہاں پہ اس کے ساتھ ساتھ
02:41یہاں پہ کچھ آئیٹمز جو ہیں
02:42کھانے پینے کے لوگ یہاں پر آئیں
02:44اور آنے کے بعد یہاں پہ بیٹھ کے
02:46کھانا پینے بھی کریں
02:47سناکس وغیرہ ہوتے ہیں وہ کریں
02:48تو بیسکلی آپ کو ایک ایسی
02:51تفریح بھی ہو سکتی ہے
02:52اور یہاں پہ ایک انٹرٹینمنٹ بھی
02:54پروائیٹ کی گئی ہے
02:55کہ آپ یہاں پہ آنے کے بعد دیکھیں
02:56کیا ہے کیا ہے نہیں ہے
02:57اور خریداری بھی کر کے جائیں
02:59روز مرہ کی اشیاء بھی ملتی ہیں
03:00ادھر بھی ادھر بھی ادھر بھی
03:02ادھر بھی اب میں کہاں جاؤں آپ کو لے کے
03:05آجا ہوں
03:23اچھا پہلے ہمیں یہ کہا جاتا تھا
03:24کہ یار اگر کوئی چن کو اچھی چیز چاہیے
03:26یا سستی چیز چاہیے کھانے پینے کے حوالے سے
03:28تو آپ ایمپریس مارکٹ چلے جائیں
03:29لیکن ایمپریس مارکٹ آتے بھی
03:31لوگ سوچتے تھے کہ ایمپریس مارکٹ جائیں گے
03:32فس جائیں گے
03:33اس طرف اگر آپ دیکھیں
03:34میرے دائیں جانب تے تو یہاں پر
03:35آپ کو اس طرح کی چیزیں نظر آتی تھی
03:37مطلب یہاں پہ آپ کو بللیاں
03:38اور توتے اور اس طرح سے
03:40پیٹ جو چیزیں ہوتی ہیں
03:41وہ بخیدہ پروخت ہوتی تھی
03:42لیکن وہ تمام چیزیں جو آپ
03:44کلیر ہو گئی
03:44پروپر ایک بخیدہ
03:45ایک گارڈن کا ایریہ نظر آ رہا ہے
03:47یہ والا جو سیکشن ہے
03:48میں بتاؤں آپ کو یہ سارا سیکشن
03:50یہ ہے جی آپ کا سبزیوں کا
03:52اور یہ سارا سبزیوں کا ہے
03:54اس سائٹ پہ ڈرائی فروٹس ہے
03:55اس سائٹ پہ بھی سارا ڈرائی فروٹس ہے
03:57یہ گلیے جو یہاں پہ
03:58سارے پلاسٹک کے برطن ملتے ہیں
04:01اس کو اگر آپ دیکھیں
04:02اس کو پروپر اوپر سے
04:04رینوویٹ کیا گیا ہے
04:05ہے وہی
04:07چھپریل جو ہے
04:08وہ ویسی کی ویسی ہے
04:09لیکن یہ جو پورا ایریہ ہے
04:11یہاں سارے آپ کو
04:12پلاسٹک کے برطن وغیرہ
04:13جو روز برہ کی اشیاء کے
04:14وہ ملیں گے
04:15یہ جگہ ایسی ہے
04:16اس کے بعد اس سائٹ پہ جب ہم جائیں گے
04:18تو وہاں پہ آپ کو
04:19مسالہ جات جو ہوتے ہیں
04:20جو گرم مسالے وغیرہ
04:28کو بھی جو ہے
04:29رینوویٹ کر دیا گیا ہے
04:30اور یہاں پر جخیناً
04:31جو دکاندار ہیں
04:32وہ بڑے خوش بھی نظر آئیں گے
04:34اس لحاظ سے بھی
04:35کہ یہاں پہ ایک پروپر طریقے سے
04:36جو لوگ پہلے نہیں آتے تھے
04:38خریدار
04:38وہ خریدار آتے ہیں
04:39اور آنے کے بعد
04:40یہاں سے خریداری کر کے
04:42جاتے ہیں
04:49سر کیا نام ہے آپ کا
04:50سردار نیاز احمد
04:51سردار نیاز احمد
04:52اچھا یہ خاص کام کر رہے ہیں
04:53آپ جی انڈو کا
04:56دیکھیں ہمارے والے صاحب نے
04:5758
04:59سیکل سے شروع کیا تھا
05:00اسی مرکیٹ سے
05:001958
05:02اور تیسری جنریشن
05:03اس کام میں
05:03مجھے بتائیں کہ پہلے
05:05کیا حالات ہوتے تھے
05:05یہاں پر جو دیکھیں
05:06اب تو بڑا چینج ہو گیا
05:07پہلے تو حالات ہوتے
05:08وہ کیسے ہوتے تھے
05:09بود بنگلہ کا نام سنا ہے
05:11بود بنگلہ کا نام سنا ہے
05:12کچھرا کونی نام سنا ہے
05:14دیکھ لو
05:14یورپ ڈیپ کے
05:15ساپ سے مرکیٹ
05:16بہر چلے جائے بہر
05:17ایسی مارکٹ
05:18ایسی مارکٹ
05:18یورپ بہر میں
05:19چلے جائے
05:19اچھا
05:19ورلڈ میں تیسری نمبر
05:20گئی ہے
05:20مارکٹ
05:21اچھا
05:21ورلڈ میں تیسری نمبر
05:22لندن
05:22دوبئی
05:23اور امپریس
05:23مارکٹ
05:24صحیح ہے
05:24تو بڑا اچھا لگا
05:26کتنی بڑی مارکٹ
05:27تھی پہلے
05:27ابھی اور
05:28کچھ چیزیں بہر چلی گئی
05:29جو ہٹائے چیزیں
05:46ستراثوں سے
05:48یورپی آرہے ہیں
05:48جپنیز آرہے ہیں
05:49تھائی لینڈ کے
05:50پبلک آرہی ہے
05:51اور پاکستان کے
05:52جو ہائی کلاس ہے
05:54وہ یہاں
05:54شوپنگ کے لیے آرہی ہے
05:56پڑے لکھے لوگ آرہے ہیں
05:57اور بہت اچھا
05:58محول ہے یہاں کا
05:59آپ کو
06:01بڑی تمیز ملے گی
06:02تمیز ملے گی
06:03اور ہم سے اچھی بات
06:04میں آپ کو یہ بتاؤں
06:04کہ امپریس مارکٹ
06:05وہ واحد مارکٹ ہے
06:06ویجیٹیبلز کے حوالے سے
06:07یا ڈرائی فروٹس کے
06:08حوالے سے
06:09یا مسالوں کے حوالے سے
06:10کہ جو فارنرز ہیں
06:11جو ہمارے یہاں پہ
06:12چائنیز ریسٹورنٹس
06:13کھلے ہوئے
06:13اور بڑے بڑے جو
06:14ہوتیلز ہیں
06:15ان کا جتنا بھی
06:16جو سمان ہوتا ہے
06:16وہ یہاں سے
06:17صبح آ کے لے کے جاتا ہے
06:18کیونکہ یہاں
06:19تمام چیزیں
06:19آپ کو
06:19اویلیبل ہوتی ہیں
06:20جو آپ کو
06:21کراچی میں کہیں
06:21آپ تلاش کر رہے ہوتے ہیں
06:22ایسی ہے
06:26جی تو میں اس وقت
06:37اس حوالے سے
06:38جو کی ایم سی
06:39کام کر رہی ہے
06:39مرتضی وحاب
06:40جو کہ میر کراچی ہے
06:41ان کی جو ہے
06:42بلکل جو سے
06:43کہتے ہیں نا
06:44صدارت میں
06:44اور ساتھ ساتھ
06:45ڈیپٹی میر
06:45سر کیسے ہیں
06:46الحمدللہ
06:47شکر ہے مالکہ کرنے
06:48آپ ٹھیک ہے
06:49اللہ کا کرنے
06:50اچھا سر
06:51ایمپریس مارکٹ
06:52ہی اگر ہم بات کریں
06:53ایمپریس مارکٹ میں
06:54پہلے پتھارے لگتے تھے
06:55بہار اور چیزیں ہوتی تھی
07:07ان کے حوالے سے
07:08اور پھر
07:09اٹھارہ سو چوراسی سے
07:10اٹھارہ سو نواسی تک
07:12وہ سلسلہ
07:13تعمیر کا چلا
07:13اس کے بعد
07:14وہاں پہ
07:14ایک گھنٹا بھی ہوتا تھا
07:15بیچ میں ہم دیکھتے تھے
07:16پھر وہ گھنٹا خراب ہو گیا تھا
07:17کوئی سیل نکال گیا
07:18میرے خل سے لے گیا
07:18اس کے کے لئے
07:19اب جو آپ لوگوں نے
07:20اس پر
07:20ڈیویلپمنٹ پر کام کر رہے ہیں
07:21تو یہ اب
07:22کس طرح سے ہو گیا
07:23جو ٹورسٹ آئیں
07:24باہر سے آئیں
07:25جو کراچی والے
07:26یا پاکستان سے لوگ آئیں
07:27ان کو ایک
07:28ایسی چیز نظر آئے
07:29کہ ہاں جی
07:29کم سی میں کام ہو رہا ہے
07:30اور یہ چیزیں جو ہے
07:31جو پرانی
07:32ہماری تاریخی عمارتیں ہیں
07:34ان کو بلکل
07:35بیوٹی فائے کر کے
07:36جو نا
07:36وہوں کو سامنے پیش کیا جا رہا ہے
07:37کیونکہ یہ تو
07:38ہیریٹیج ہے
07:38جی کراچی کے جو ہیریٹیج ہیں
07:40ان سب کو
07:41ہم نے
07:45رینیویٹ کیا گیا ہے
07:47ایمپریس مارکیٹ کو
07:48آپ جا کے دیکھیں
07:49وزیٹ کریں
07:49اور وہ آپ کو
07:50انٹرنیشن
07:51ترس کا
07:52بنا ہوا ملے گا
07:53پہلے پتا رہے تھے
07:54ایک کنڈرسز دے
07:55اب تو
07:55آکے وہاں پر
07:56سیلپیاں بناتے ہیں
07:58کریداری بھی کرتے ہیں
07:59گوشت کی دکانیں
08:00فیش مارکیٹ ہے
08:02سبزی کی مارکیٹ ہے
08:03مختلف مارکیٹرز
08:04کو رینیویٹ کر کے
08:05اصل
08:06جو کی تاریخ ہے
08:08این سٹیج کی
08:09اس کو بال کیا گیا
08:09انٹرنیشن سطح پر
08:11تو لوگ آ کر
08:12وہاں پہ انجوائے بھی کرتے ہیں
08:13پچھلے ہفتے
08:14فوٹ فیسٹیول لگا ہوا تھا
08:15تو کراچی کے
08:17فیملیز نے آ کر
08:17وہاں پہ انجوائے کیا ہے
08:19بچوں کے ساتھ
08:19آ کر میر صاحب بھی تھے
08:20وہاں پہ کچھ موجود
08:21تو یہ کراچی کی جو
08:23ایریٹیج ہے
08:23ان سب کو
08:24ہم نے نیلیویٹ گیا ہے
08:25یہ اساس ہے
08:26یہ کراچی کے
08:26ان کو بال رکھنا
08:27ہماری دمیداری بنتی ہے
08:29انشاءاللہ
08:30کراچی کل کلاتا
08:31پول ساوہ نظر آئے
08:32روشنیو کا شہر ہے
08:33اور یہ روشنیو کا شہر
08:35کو
08:35پرس ٹائم پاکستان کی
08:37پس فارٹی کو
08:37کی ایم سی ملی ہے
08:38تو انشاءاللہ
08:39اس سے اپنی تاریخ کی
08:40کام کر کر
08:41دکھائیں گے
08:42اس کراچی کے عوام کو
08:58یہاں پر جو ہے
08:59یہ جو ایریہ ہے
09:01یہ پروپر گوش مارکٹ
09:03ہے پوری بنی ہوئی
09:03یہاں پہ کاؤنٹرز
09:04آپ کو نظر آئیں گے
09:05بنے ہوئے
09:05کیونکہ آج
09:06آپ کو رش
09:06نظر نہیں آرہا ہے
09:07بجائی ہے کہ
09:08نا لگا ہے
09:09اس لیاز سے بھی
09:10لیکن یہ پورا
09:11ایک رش ہوتا ہے
09:11یہاں پہ آمدنوں میں
09:12تو یہ ایک سرٹن
09:13ایریہ سا جو ہے
09:14اسپیسیفک
09:15اس کو یہ گوش
09:16کے حوالے سے کر دیا ہے
09:17اس کے ساتھ ساتھ
09:17یہاں پہ پلاسٹک کے
09:18بھی کچھ
09:19یہاں پہ
09:19ایسے لوگوں نے
09:19لگائے ہوئے ہیں
09:20جیسے یہ ہمارے
09:21بھائی بیٹھے ہیں
09:22یہاں پہ
09:22آلو پیاز
09:23اور لسن
09:24اور ادرک
09:24اور یہ لے کے
09:25بیٹھے ہیں
09:25ساری چیزیں
09:26جو ہے آپ کو
09:27یہاں پہ
09:27فریش نظر آرہی ہیں
09:28تو یہ ایک سیکشن
09:29یہ بھی ہے
09:30ایمپریس مارکٹ
09:30کیونکہ کافی
09:31بڑی مارکٹ ہے
09:32دکھانے کا
09:32مصد آپ کو
09:33صرف یہ ہے
09:34کہ اگر آپ سوچ رہے ہیں
09:34کہ آپ کو
09:35اچھی چیز خرید نہیں ہے
09:36تو آپ نے
09:37یہاں پر آکے
09:38چیز بھی خریدیں
09:39سبزی کے حوالے سے
09:40یا فروٹس کے حوالے سے
09:41باہر بھی
09:41آپ کو نظر آئیں گے
09:42لیکن جو
09:43اس کا محلو وقو ہے
09:44ایمپریس مارکٹ کا
09:45یہ بڑا
09:46نیا سا ہو گیا ہے
09:47مطلب
09:48رینوویٹ ہونے کے بعد
09:49ایک خوبصورتی سی بھی آگئی ہے
09:51اور جو اس میں
09:51یہاں پہ
09:52کنجسٹڈ ہوتی تھی
10:02اچھا یہ ایک سیکشن
10:04جو ہے یہ ہے
10:04ٹوٹل ڈرائی فروٹس کا سیکشن
10:06اور یہاں پر آپ کو
10:07مناسب قیمت میں
10:08جو ہے
10:09ڈرائی فروٹس مل جائیں گے
10:09مناسب سے مراد یہ ہے
10:11کہ آپ کو کچھ قیمت
10:11ہے کم ہو جائیں گے
10:12لیکن ڈرائی فروٹس ہوتے ہی
10:13مہنگے ہیں
10:14اب یہاں پر آپ پیچھے
10:15دیکھیں
10:15تو آپ کو بے شمار
10:16چیزیں نہیں پر ہیں
10:17اکھروٹ نظر آ جائیں گے
10:18یہاں پر آپ کو
10:18اور مختلف
10:19ڈرائی فروٹس جتنے بھی ہیں
10:20بادام پسٹے وغیرہ
10:21تمام چیزیں مل جائیں گے
10:22آپ کو
10:22سو مارکٹس سے
10:23اگر آپ کمپیر کریں
10:24تو تھوڑا بہت فرق ہوگا
10:26لیکن ڈرائی فروٹ
10:28ڈرائی فروٹ ہوتے ہیں
10:28جی مہنگے ہوتے ہیں
10:29اوپر کا ایری اگر
10:30میں آپ کو بتاؤں
10:31تو یہ ویسی ہے
10:32جو پرانا ہے
10:33دکانے بھی
10:33یہاں پر کافی پرانی ہیں
10:34لیکن کافی جو ہے
10:36اب دیکھیں
10:37کافی جو
10:37پیسج جو ہے
10:38وہ کافی کھولا
10:39ڈولا ہو گیا ہے
10:39تو آپ یہاں پہ
10:40موف کر سکتے ہیں
10:41یہاں پہ
10:41موف کر سکتے ہیں
10:42تو ایک نئی سی چیز
10:43جو ہے وہاں پہ
10:44میں اس طرف
10:44موف کروں گا
10:56اچھا میرے جو
10:57پیشے آپ دکان دیکھ رہے ہیں
10:58یہ میرے اکپ میں
10:59جو نظر آ رہی ہے
11:00آپ کو یہ
11:00ایمپریس مارکٹ کی
11:01اگر ہم دیکھیں
11:02ایریہ جو سارے
11:03یہاں پہ مسالے وغیرہ
11:04ملتے ہیں
11:07یہ 1946 سے قائم
11:09یہ 1946 سے بنی تھی
11:11دکان یہ
11:12تو یہاں سے
11:13اگر آپ دیکھیں
11:13اس گلی میں بھی
11:14اگر آپ جائیں
11:15تو یہاں پہ
11:15تین چار دکانے
11:16آپ کو اور بھی
11:17نظر آئیں گی
11:17جو پاکستان بننے سے
11:19پہلے کی بھی ہیں
11:19اور بات کی بھی ہیں
11:21تو بس
11:21اونرز ان کے چینج ہوئے
11:22لیکن یہ گلی
11:23جو ہے پوری
11:23آپ کو اس طرح آئے گی
11:24تو یہ ایریا
11:25ایمپریس مارکٹ کا
11:26قدیم دکان
11:271946
11:39اچھا جی میں اب جا رہا ہوں
11:41اوپر
11:42ٹھیک ہے
11:43اور یہ سیڑھیاں جو ہے نا
11:44یہ اسی دور کی سیڑھیاں ہے
11:45یعنی کہ اٹھارہ سو
11:47نواسی کی بنیوی ہے
11:48اور یہ بلکل
11:49یوں یوں یوں یوں
11:50اوپر جائیں گی
11:50اب میں اوپر جا رہا ہوں
11:51اوپر جا کے آپ کو دکھاتا ہوں
11:53جو تاریخی عمارت ہے
11:54اور بے شمار ایسی عمارتیں ہیں
11:56کراچی کی
11:57خاص طور پر یہ
11:58ایمپریس مارکٹ جو ہے
11:59اور یہ
12:01آ جائیں
12:03ایسے
12:07سو
12:08یہ
12:08فانیلی میں آگیا ہوں
12:10اوپر ٹاپ پہ
12:10اچھا کہ ٹاپ پہ آنے کے بعد
12:12پہلے تو یہ
12:12ایک بلڈنگ ہوا کرتی تھی
12:14یہ سب چیزیں نیچے ہوتی تھی
12:15لیکن وہ دور بدلتا گیا
12:17اب آپ کو دیکھیں
12:17یہاں پہ پیچھے
12:18آپ کو جو ہے
12:18رینبو سینٹر نظر آ رہا ہے
12:20اس طرف آپ کو
12:21وہ نمائش کی
12:21جو ایمیجنا روڈ ہے
12:23وہ نظر آئے گی
12:23مطلب یہ بلڈنگ
12:24اٹھارہ سو چوراسی میں
12:25اس کی تعمیر ہونا شروع ہی
12:26اور یہ پرابر مارکٹ
12:28جو ہے
12:28ایک ایمپریر بن رہا تھا
12:29پہلے یہاں پہ
12:30بہت کچھ
12:31یہاں پہ
12:31پتھارے بھی ہوتے تھے
12:32اور یہاں پہ
12:33انکروشمنٹ
12:33ہو رہی تھی
12:34لیکن اس کو
12:34ہٹایا گیا
12:35اور پرابر طریقے سے
12:36گھڑی یہاں پہ
12:37لگی ہوئے
12:38خوبصورت سے
12:39نقشوں نگار ہیں
12:39یہ سیڈیو جسے میں آیا ہوں
12:41اس پہ بھی لکھاو ہے
12:41اٹھارہ سو
12:42چوراسی سے اٹھارہ سو
12:43نوازید
12:44یہ تعمیر جو ہے
12:44اس خوبصورت سی
12:46ایمپریر ہے
12:47اس کی جو ہے
12:47تو یہ ایمپریس مارکٹ ہے
12:49بیسیکلی
12:49یہاں پہ آنے کا مقصد
12:51دکھانے کا مقصد دیئے ہیں
12:52کہ جو اچھا کام کر رہا ہے
12:53کہ ایم سی جو اچھا کام کر رہی ہے
12:54مرتضی وحاب
12:55اور سلمان عبداللہ مراد
12:57اور جتنے لوگ بھی ہیں
12:58جو کام اچھا کرتا ہے
13:00اس کو ہم سراتے جی
13:01تو اچھا کراچی کو
13:03اچھا بنا دیں
13:03جو تاریخی مارتے ہیں
13:05ان کو اور بیوٹی فائر کر دیں
13:06تاکہ جو ٹورس دنیا بھر میں
13:08دیکھتے ہیں
13:09جو کراچی جب آئیں
13:10تو ان کو ایک ایسا کراچی نظر آئے
13:11کہ یار
13:12یہ وہی کراچی ہے
13:13جو روشنیوں کا شہر ہے
13:14غالباً یہ
13:15جو لوہا لگاوا ہے
13:16اس کو کس کی نظر نہیں پڑی
13:18اور پڑھنی بھی نہیں چاہیئے
13:19اب تک لگاوا ہے
13:20یہ دیکھیں
13:21اندازہ لگائیں زی
13:22ورنہ لوہا یوں یوں گلتا ہے
13:23یوں
13:35اچھا میں جو ہوں
13:36اس وقت کھڑا ہوں
13:37بلکل اس وقت
13:38ٹاپ پہ کھڑا ہوں
13:39اور یہاں پر آنے کا مقصد یہ ہے
13:41بتانے کا مقصد آپ کو یہ
13:42کہ میرے جو بائیں جانے میں
13:43یہ سارا راستہ جو ہے
13:45یہ بوری بزار کی طرف جا رہا ہے
13:46اس سائٹ پہ بھی صدر ہے
13:48اور آپ بانس روڈ کی طرف کا ایریہ ہے
13:50یہ پیچھے جو ایریہ جا رہا ہے
13:51یہ ہے جی مزارے قائد کی طرف
13:53سیدہ ایریہ جا رہا ہے
13:54تو بتانے کا مقصد یہ سینٹر ہے
13:56ایمپریس مارکٹ
13:56اور یہ سینٹر میں ہم یہاں پہ کھڑے ہیں
13:58یہاں پر نیچے بھی جائیں گے آپ کو
14:00نیچے بھی دکھاتے ہیں آپ کو
14:01کہ کس طرح سے اس کو رینورویٹ کیا گیا
14:03اور اس کی تاریخ کے حوالے سے
14:04آپ کو بہت کچھ بتانا ہے
14:05تو آپ ہمارے ساتھ ساتھ رہیے
14:07سارے پتھارے ہوتے تھے یہاں پہ
14:08اب دیکھیں سارا کلکل کلیر کر دی ہے
14:11کہ یہاں پر آپ آئیں
14:12اور یہاں پر آ رہے ہیں لوگ
14:13اور شام میں ایک یہاں بڑا خوبصورت سا ہوتا ہے
14:15لائٹس وائٹس جب آن ہوتی ہیں
14:16تو ایک الگ سا ایک جو ہے نا
14:18ایمپریس مارکٹ کا ایک الگ لک آتا ہے
14:20تو یہاں پر آنے کے بعد
14:22یہ آوازیں تو آپ کو آتی رہیں گی
14:23یہاں پر کیونکہ یہ مین ستر والا ایریہ ہے
14:25تو یہاں سے آپ کو اس طرح کی آوازیں
14:36اچھا ایمپریس مارکٹ میں
14:37جو یہ ایریہ جو پورا ایک دالانز کا
14:39جو میں بتاہ رہا ہوں آپ کو
14:40تو مطلب پیچھے کر آپ میرے دیکھیں
14:41تو یہ اسی دور کی کھڑکیاں ہیں
14:43کچھ آپ کو پرانی نظر آئیں گی
14:44مثال کے دور پر اگر یہ آپ کو نظر آئے گی
14:46کچھ پرانی سی کھڑکی ہے
14:48وہ اسی ٹائم کی
14:49لیکن بعض جو ہیں
14:50ان کو رینوویٹ کر دیا گیا
14:51مطلب اسی حالت میں دکھانے کے حوالے سے
14:53اور کچھ کلرز کے حوالے سے بتاؤں میں
14:55آپ کو کیوں بلو کلرز کر دیا ہے
14:56جو کہ کوئی نہ کہی
14:58ایک اس کی لوجک بنتی ہے
14:59کہ اس پورا جو انداز ہے
15:01اس کے ساتھ ساتھ دیکھیں
15:02کہ آپ پورا راؤنڈ میں آپ کو دکھا رہا ہوں
15:09یار میں ہی سوچ رہا ہوں
15:10کہ یہ ملکہ نے جو بنوایا ہوگا
15:12یا ان کے عزاز نے بنوایا ہوگا
15:14کیا انداز ہوگا ہے
15:15اچھا مزید کی بات یہ ہے
15:17کہ پہلے اس کی گھڑی کام نہیں کرتی تھی
15:19لیکن اب جو ہے
15:20یہ گھڑی اگر آپ دیکھیں
15:21تو یہ اصلی حالت میں ہے
15:23اور کام کر رہی ہے
15:24گھڑی چینج نہیں کی ہے
15:25گھڑی وہی کی وہی ہے
15:26ٹھیک ہے بلکہ گھڑی آل ہے
15:29بڑا گھڑی آل ہے
15:30اور یہ چاروں طرف ہے
15:31ادھر بھی ہے
15:32ادھر بھی ہے
15:32ادھر بھی ہے
15:33تو یہ ہے جی
15:35ایمپریس مارکٹ
15:41اچھا اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں
15:42کہ میری اونگلیوں میں خوچلی ہو رہی ہے
15:44ایسا بلکل نہیں ہے
15:44دکھانے کا مقصد آپ کو
15:45صرف ارسل کی ہے
15:46کہ یہ جو آپ کو
15:47نقشو نگاری نظر آ رہی ہے
15:48مطلب یہ اتنی
15:49ٹھوس بنیاد جو ہے
15:51اس کے پیچھے جو ہے
15:52لائم سٹون پتھر
15:54جسے گزری پتھر بھی کہا جاتا ہے
15:56اس کا استعمال ہے
15:57اور ساتھ ساتھ
15:58جوت پور کا جو پتھر ہے
16:00وہ بھی استعمال ہوا ہے
16:01چونہ ہے
16:02اور ساتھ سمنٹ جو ہے
16:03اس تائم کی
16:04مطلب مضبوطی جو ہے
16:05آپ دیکھیں کہ
16:06اب تک قائم ہے
16:07تو یہ انداز جو ہے
16:08یہ
16:10اٹھارہ سو کا انداز ہے
16:11اٹھارہ سو
16:13چوراسی
16:14تعمیرات شروع ہوتی ہے
16:15اور اٹھارہ سو
16:16نواسی تک تعمیر ہو جاتا ہے
16:17یہ ایک ہی جو ہے
16:19جسے آپ کہیں گے
16:20تاریخ کی جو امارت ہے
16:21یہ کراچی میں موجود ہے
16:23اگر ہم مغلو کی طرف
16:24اگر جاتے ہیں
16:25انگریزوں کی طرف جاتے ہیں
16:26تو جو تعمیرات
16:27ان کی اس دور میں ہوئی تھی
16:28ہم نے بے شمار آپ کو
16:30جہاں پین میں دکھائی ہے
16:30تو یہی کچھ
16:31اسی طرح کے
16:32جو ہے پتھر جو ہے
16:33کہیں گزری پتھر استعمال ہوا ہے
16:35کہیں چونہ استعمال ہوا ہے
16:36اور کہیں
16:37دالوں کا جو ہے نا
16:39انتظار جو ہے
16:40اس کے ساتھ جو ہے
16:41وہ بنیادوں میں
16:41جو ہے وہ استعمال ہونے کے بعد
16:44کیا بات ہے جی
16:51چلا آپ تو یہ تھا
16:52آج کا ہمارا جہاں پین
16:53کیسا لگا آپ کو
16:53ایمپریس مارکٹ آپ کو دکھائی
16:55ہم نے
16:55یہاں سے بھی کھڑے ہو کر
16:58اور اندر جا کر بھی
16:59اور آپ کو پوری تاریخ کے حوالے سے بتایا
17:00آپ کو کہ یہ
17:01کب تعمیر ہوئی
17:02اور کون کون سے ادوار میں
17:03اس کی حالت
17:04کیسی ہوتی چلی گئی
17:06اور اب اس کی حالت
17:07کیسی ہو گئی ہے
17:08تو اپنا فیڈبیک ضرور دیجئے گا
17:09جہاں بھی ان کی پوری ٹیم کو
17:10اور فیصل لیر خان کو دیجئے
17:12اجازت
17:12ایسی چیزیں دکھاتے رہیں گے آپ کو
17:14ایسی چیزیں دکھاتے رہیں گے
17:15آدھا برد
17:17آدھا برد ہے
17:29آدھا برد ہے