Skip to playerSkip to main content
#newprovinces #28thamendment #ppp #pti #jiuf #pmln #kpk #emergency #governorrule #maulanafazlurrehman #government #opposition #talks #negotiations #cmkpk #sohailafridi #pti #mohsinnaqvi #islambad #aiterazhai #aniqanisar

Aiteraz Hai | New Provinces Through Referendum? Is It Constitutionally Possible in Pakistan? | 13th Nov 2026

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:03Thank you very much.
01:46Thank you very much.
02:02Thank you very much.
02:30Thank you very much.
03:11Thank you very much.
03:34Thank you very much.
04:05Thank you very much.
04:33Thank you very much.
09:39This is the idea that the idea is established that if you think about it, if you think about it,
09:49if you think about it, if the idea of the idea of the policy is that the idea of the
09:54policy is not possible.
10:09If there is a need for improvement, then I will say that this will be very easy for the whole
10:13population.
10:14You have to think about the right thing and consensus.
10:19We have to talk about the second thought before.
10:22We have to say that Mr. Nkwui, who talks about it,
10:26he thinks that it is establishment.
10:30Is this the right thought of it?
10:35ڈیکھیں یہ بات کسی حد تک درست بھی ہو سکتی ہے لیکن
10:41دیکھیں بات یہ ہے کہ ہر آدمی کی ایک اپنی پوزیشن ہوتی ہے
10:49آتھارٹی جہاں پہ ہوتی ہے وہ وہیں پہ رہتی ہے
10:52میں بھلے اپنی پوزیشن میں جو مرضی کہہ دوں یا جو مرضی بات کروں
11:01analyses
11:06that lies
11:08in the
11:09in the prime minister
11:11who
11:13when what
11:14are going onars
11:15I
11:21am but
11:26I
11:28am when
11:29I
11:31am
11:31So, the last sentence is the one which has been given authority.
11:38The other thing can be done by any part.
11:44So, you speak to the government of President Nkwui,
11:50the government of Sen.
11:52The government of Sen.
11:52The government of Sen.
11:53The government of Sen.
11:55The government of Sen.
12:05Just to be clear, Rana صاحب, just to be clear, Rana صاحب,
12:10just to be clear, Rana صاحب, because you have the actual authority, who is,
12:12who is, who is, who is?
12:15Our authority is Prime Minister.
12:18Okay, so in the cabinet of two authorities, Rana صاحب,
12:21one authority, which is your prime minister,
12:24and one authority, which is your prime minister,
12:26Rana صاحب اور شاید کچھ اور لوگوں کی ہوئی establishment.
12:29Is that correct, Rana صاحب?
12:31تو ان میں سے کونسی authority,
12:33اصل authority ہے?
12:34کونسی authority, اونچی authority ہے?
12:37دیکھیں, اس کو, اس طرح سے آپ بیان نہ کریں
12:41کہ یہ جو ہے نا یہ بات جو ہے پھر میڈیا اور شوشل میڈیا کے ہتھے
12:47ہتھے چڑ جائے.
12:49دیکھیں بات یہ ہے کہ ایک سیاسی قیادت ہے, ایک عسکری قیادت ہے.
12:53ہم.
12:55اب اسکری سائیڈ پہ establishment کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے.
13:00لیکن اس establishment میں ویسے بہت ساری چیزیں آ جاتی ہیں.
13:04اس میں جلیشری بھی ہے, اس میں بیروکریسی بھی ہے,
13:07اس میں اور بھی چیزیں ہیں.
13:09لیکن بہرحال اسکری اور سیاسی قیادت جو ہے ان میں اگر ہاں مہنگی ہو
13:14جو کہ اس وقت ماشاءاللہ ہے اور میں سمیتا ہوں کہ اس کے ہونے میں
13:21ان دونوں کی جو ہے وہ personality's کا بھی بڑا ہاتھ ہے.
13:26ان کا بھی بڑا دخل ہے.
13:28تو اگر یہ understanding ہو اور معاملات جو ہے وہ بہتر انداز سن لیں
13:32تو پھر اللہ تعالیٰ اسی طرح کی عزتیں دیتا ہے.
13:35جس طرح کی عزت اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو right from
13:41یعنی مارک ہے حق اور آج تک جو ہے وہ دی ہے.
13:44آج پاکستان جو ہے وہ دنیا میں جس موتبر مقام کے اوپر کڑا ہے.
13:50تو یہ ہمارے جو مندرونی معاملات ہیں ان کو ہم تھوڑا سلجا لیں
13:55اور اس کے اوپر ہم اتفاق کر لیں.
13:58تو میرا نہیں خیال کہ ہمیں آگے بڑھنے سے کوئی روک سکتا ہے.
14:01ران صاحب اللہ تعالیٰ پاکستان کو اور عزتیں دے.
14:03لیکن ہمارے یہاں اسٹیبلشمنٹ آپ نے فرمایا کہ بیروکرسی کو بھی کہہ سکتے ہیں
14:07جیڈیشیری کو بھی کہہ سکتے ہیں لیکن ہمارے یہاں اسٹیبلشمنٹ صرف اور صرف
14:09armed forces کو کہا جاتا ہے.
14:11یہ آپ کو بھی بتایا اور مجھے بھی بتایا.
14:12تو ہم کیا یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس ٹائم پر دونوں authorities
14:16دونوں جو ممبا ہیں وہ اکٹھے چل رہے ہیں.
14:21یعنی آپ کی کابینہ کے اندر پرائیم منسٹر صاحب اور اسٹیبلشمنٹ
14:25دونوں برابر برابر چل رہے ہیں؟
14:28دیکھیں یہ انڈرسٹیننگ ہے لیکن ہمیشہ جو ہے وہ فیلڈ مارشل نے
14:36جو ہے وہ پرائیم منسٹر کو ہم نے جب بھی دیکھا ہے انہوں نے
14:53چھوٹا بڑا یا اوپر نیچے نہیں ہوتا اوپر نیچے کا معاملہ
14:57ہو تو وہ چلتا بھی نہیں ہے.
14:59اچھا ایک اور معاملہ چلتا ہے یا نہیں چلتا اس کے اوپر بھی
15:02سوال اٹھ رہے ہیں.
15:03ناصر حسین شاہ صاحب نے ریفرینڈم کے بارے میں کچھ فرمایا ہے
15:07کہ آلٹیمٹلی تو پھر زائر سی بات ہے یہ آنا معاملہ جو ہے وہ
15:10پارلیمنٹ کے اندر یہ ہے وہ سنیے کران صاحب پھر میں سوال کرتی
15:14ریفرینڈم ضرور ہو سکتا ہے لیکن ریفرینڈم کے بعد بھی
15:18طریقے کار موجود ہے کسی بھی صوبے کی اسیمبلی کوئی صوبہ
15:22بنانا چاہتی ہے تو وہ اپنے اسیمبلی میں پاس کریں اور اس کے
15:27بعد پھر وہ آگے بڑھایا جائے گا سندھ کی اسیمبلی اپنا فیصلہ
15:31دے چکی ہے اور اس کا احترام کرنا چاہے گا.
15:34سنیہ صاحب اگر اس سٹیٹمنٹ کو آگے اس سے اخذ کریں معاملہ
15:38کہ ultimately اگر ریفرینڈم کے اندر بھی یہ بات آ جاتی ہے کہ
15:41نئے صوبے بننے ہیں اور پھر parliament یعنی in other words
15:44سیاسی جماعتیں جو کہ majority کے اندر ہیں وہ نہیں مانتی
15:47تو پھر معاملہ وہی رک جائے گا. ایسا ہی ہوگا رہاں سب؟
15:50نہیں دیکھیں یہ بات قبل از وقت ہے دیکھیں اگر ریفرینڈم ہوتا ہے
15:57اور وہ truly reflect کرتا ہے public opinion کو عوام کی رائے کو
16:02وہاں مجھے بتائیں کہ عوام کی رائے کے خلاف کون جائے گا
16:06ٹھیک ہے آئین میں ایک طریقہ کار درج ہے
16:09تو بات یہ ہے کہ اگر عوام ایک اپنا فیصلہ دیتی ہے
16:14عوام کی رائے ایک ہو تو اس سے نراب جو ہے وہ کون کرے گا
16:19تو اس لیے جو اگر وہ سمجھتے ہیں کہ
16:26سندھ کے لوگ سندھ کی تقسیم نہیں چاہتے
16:28تو سندھ کے لوگ فرینڈم میں اپنا فیصلہ دے دیں گے
16:32اور اگر وہ فیصلہ دیں گے ہم تقسیم چاہتے ہیں تو پھر
16:37ناصر شاہ صاحب بلکل میں سمجھتا ہوں کہ
16:41اپنے عوام کی بات مانیں گے
16:43سندھ کے لوگوں کی بات مانیں گے
16:45سندھ کے مالک تو وہی ہے نا
16:47ہم تو سب وہ ناصر شاہ صاحب ہوں یا ہم ہوں
16:50ہم تو representative ہے نا
16:53master جو ہیں وہ تو عوام الناس ہیں تو اس لیے یہ صرف
17:00الفاظوں کی تشریح اور اپنے اپنے معنی پہنانے والی بات ہے
17:05بات یہ ہے کہ عوام کی رائے ہی پریویل کرے گی اور دوسری بات یہ ہے
17:12کہ اگر consensus ہوگا جس طرح سے کل بات کی گئی ہے کہ تمام
17:18political parties کو on board دیا جائے گا اور consensus ہوگا
17:21تو اس جیسی تو کوئی بات ہی نہیں
17:24لیکن consensus ہو سکے گا رانا صاحب یہ اتفاق رائے ہو سکے گا
17:28considering ذرا پریسیڈنس کی طرف جائیں
17:30تو آپ میں اور آپ کے اتحادی پیپلز پارٹی میں وہ کنال والے معاملے کے اوپر
17:34بہت problem ہوا تھا کہ دیکھیں جی پریزیڈنٹ صاحب نے اس کے اوپر
17:36دستخط کر دیئے تھے اور پھر پیپلز پارٹی نے کہا تھا
17:39کہ یہ پریزیڈنٹ کا استحقاق تو نہیں ہے تو پیپلز پارٹی کا استحقاق ہے
17:42تو کیا اس طرح کے معاملہ تو نہیں ہوگا اتفاق رائے کی وجہ ہے
17:47نہیں دیکھیں consensus جو ہے نا وہ پھر اس طرح سے نہیں ہوتا
17:52کہ میں ایک بات کہہ دوں اور اس کے بعد اس کے اوپر ڈٹ جاؤں
17:56تو پھر کہوں کہ سارے لوگ اس کے اوپر consensus کریں
17:59نہیں ایسا نہیں ہوتا
18:01پھر جو نیچے ہوتے ہیں ان کو بھی تھوڑا اوپر آنا پڑتا
18:04اور جو اوپر ہوتا ہے اس کو بھی تھوڑا نیچے جانا پڑتا ہے
18:06consensus اس چیز کا نام ہے
18:08تو اس طرح کی گفتگو اس طرح کا ڈائلگ
18:12اسی لیے تو میں تو شروع سے یہ کہتا رہا ہوں
18:15اور میری لیڈرشپ کی بھی سوچ اس کے قریب قریب ہے
18:20میں یہ اتھارٹی تو نہیں رکھتا کہ میں ان کی سوچ کے مطلق ہوں
18:26کہ ان کی سوچ یہ ہے لیکن برحال وہ قریب قریب ہے
18:29کہ یہ معاملہ جب پارلیمنٹ میں آئے گا
18:32پارلیمنٹ میں اس کے اوپر ڈیبیٹ ہوگی
18:34پارلیمنٹ میں تمام لوگ اپنا آزارے خیال کریں گے
18:38تو وہاں پہ پھر اس بات کے اوپر فیصلہ کیا جائے گا
18:42کہ بھئی ان میں سے کون سی چیز جو ہے وہ بہتر ہے
18:45اور اس وقت کس جو ہے وہ تبدیلی کی
18:51یا جو بیسک سٹرکچر آف گورنس ہے
18:53اس میں کون سی تبدیلیوں کی ضرورت ہے
18:56تو اس لیے پی ایم ایل این کی طرف سے آپ نے دیکھا ہوگا
18:59کہ ہم نے کوئی جو ہے وہ کسی طرف بھی چوکا چھکا نہیں مارا
19:05ہم نے خاموشی اختیارہ کیا
19:07بعض لوگوں نے اس کے اوپر بھی اعتراض کیا
19:09کہ جی خاموش کیوں ہے
19:10تو جب یہ معاملہ پارلیمنٹ میں آئے گا
19:13اور کنل موسیٰ نکوی صاحب نے بھی یہ بات کی ہے
19:15کہ ہم جی اس کو پارلیمنٹ میں لارہے ہیں
19:17تو پارلیمنٹ میں آئے گا
19:18تو اس کو وہاں پہ بالکل کھل کے
19:21جو ہے وہ اس کے اوپر بحث بھی ہوگی
19:24اور انشاءاللہ تعالی کنسنسس ہی ہوگا
19:26تو آگے بڑھیں گے
19:28پارلیمنٹ میں بحث ہونی ہے پھر ریفرینڈم ہونا ہے
19:30اس کے بعد پھر اٹھائیزویں آئینی ترمیم ہونی ہے
19:32رہن صاحب یہ ریفرینڈم اس سال کے اختتام سے پہلے پہلے ہوتا
19:35آپ کو نظر آ رہے یا نہیں
19:37نہیں مجھے اس سال کے ختم ہونے سے پہلے تو نظر نہیں آ رہا
19:41لیکن یہ ہے کہ ریفرینڈم کا بھی فیصلہ پھر پارلیمنٹ نہیں کرنا ہے
19:45اس میں جو question اپنا فریم ہونا ہے وہ بھی پارلیمنٹ نے کرنا ہے
19:51اول تو اس question کے فریم ہونے پہ ہی جو ہے وہ consensus ہو جائے گا
19:55یعنی جس بات نے decide ہونا ہے نا
19:59اس کے خد و خال جو ہے نا آپ کو یہی نظر آ جائیں گے
20:02اگر اس کے اوپر پارلیمنٹ میں consensus ہو گیا
20:05تو پھر سمجھ لیں کہ اگلا consensus جو ہے وہ کوئی زیادہ دور نہیں ہوگا
20:09تو یہ جب آئے گا پارلیمنٹ میں تو اس برحلے پہ بھی اس کے اوپر پوری بحث ہوگی
20:15اس کے لیے کوئی پارلیمنٹی کمیٹی یا کمیٹیز بنے گی
20:18اس میں تمام لوگوں کو نمائندگی دی جائے گی
20:21اور اس کے اوپر جس طرح سے یہ election reform کے اوپر ایک کمیٹی بن رہی ہے
20:28اس میں ابھی تک پتہ نہیں ہے کہ پی ٹی آئی شامل ہو رہی یا نہیں ہو رہی
20:31تو یہ برحل ایک یعنی کافی جو ہے وہ اپنا ایسا مللہ ہوگا
20:41کہ جس کے اوپر ٹائم ٹائم لگ سکتا ہے
20:44جنران صاحب کیونکہ آپ نے ایلو ریفارمز آلی اور پی ٹی آئی نے آنا یا نہیں آنا کی بات کر
20:48دی ہے
20:49تو پی ٹی آئے کے لطیف خوصہ صاحب ملاقات کر کے ہیں
20:52عمران خان صاحب نے انہوں نے باہر آ کے یہ بتایا
20:54یہ خبر بھی چل رہی ہے کہ کمیٹیوں کے معاملے کے اوپر خوصہ صاحب نے یہ بتایا ہے
21:01کہ نہیں عمران خان صاحب باج کرے وہ کہہ رہے ہیں کوئی ضرورت نہیں ہے جانے کی
21:05اب کیا آپ کی نظر میں یہ الیکٹورل ریفارم والی کمیٹی کے اوپر بھی لاغو ہوگا یا نہیں ہوگا
21:11اور کیا خوصہ صاحب آ کر یہ جو گفتگو کر رہے ہیں
21:14جس کے اوپر ریاکشن بھی آ رہا ہے گورنمنٹ کے لوگوں کی طرف سے
21:16کہ یہ تو پھر سیاسی گفتگو کر رہے ہیں
21:18اس کی وجہ سے ملاقاتیں بند تو نہیں ہو جائیں گی رہنہ صاحب
21:23دیکھیں میں نے پہلے بھی یہ بات کی ہے
21:28ابھی ہماری گفتگو کے پہلے جسے میں
21:32دیکھیں جو لوگ یہ تھیوریز بتا رہے ہیں نا
21:36کہ جی ملاقات ہوگی تو اب یہ ہو جائے گا
21:38تو اب اٹرائیس میں ترمین تو وہ ہو جائے گا
21:42کچھ نہیں ہوگا
21:44ہاں عمران خان صاحب یا پی ٹی آئی
21:46جو ہے وہ اس ملک کے آئین اور قانون کے تحت
21:52جو ہے وہ سیاست کریں
21:54وہ سیاست کی کر رہے ہیں
21:56وہ لانگ مارچز کر رہے ہیں
21:58وہ اسلامباد پہ حملے کر رہے ہیں
22:01وہ نو مئی کر رہے ہیں
22:03وہ چھبیس نومبر کر رہے ہیں
22:05وہ سسٹم کا حصہ ہی نہیں بنتے ہیں
22:09اب بھی پارلیمنٹ میں بیٹھے ہیں لیکن کمیٹیوں میں نہیں ہیں
22:13اب بھی یہ الیکشن وہ فری این فیر چاہتے ہیں لیکن وہ الیکشن ریفارمز
22:19کے لیے وہ تیار نہیں ہے اور وہ ایک ہی بات کرتے ہیں کہ ہمارا
22:23منڈیٹ چوری ہوگا وہ بھئی جب آپ نے چوری کیا تھا منڈیٹ اور آپ
22:28چار سال مثلت رہے تھے اس وقت اس وقت دیتا چوری چوری تھی نا تو
22:33تو معاملہ یہ ہے کہ جب تک آپ اپنے پولیٹیکل سسٹم میں آکے بیٹھیں گے
22:39نہیں اس کو صحیح نہیں کریں گے
22:40تو اس وقت تک پھر آپ اس کا حصہ نہیں بن سکتے
22:45یہ باہر سے حملہ آور ہو کے چیزوں کو درست کرنے والی جو بات ہے
22:49یہ ممکن نہیں ہے
22:52یا کم از کم میں نے دن جن دو شخصیات کا نام لیا ہے
22:57جب تک وہ حیات ہے تو اس وقت تک تو یہ بلکل جو ہے نا ناممکن ہے یہ
23:05اچھران صاحب باہر سے حملہ ہوگا تو کوئی فرق نہیں پڑے گا
23:08لیکن اندر اندر سے کوکہ بینہ سے درودر سے حملہ ہو جائے گا پھر
23:13اندر سے حملہ وہی تو میں نے بات آگے کی ہے
23:17کہ یہ دونوں سہبان جو اس وقت پولیٹیکل سائیڈ سے اور
23:24اسکری سائیڈ سے جس کو آپ اسٹیبلشمنٹ کہتے ہیں اس سائیڈ سے جو
23:28لوگ دونوں رہنما لیڈ کر رہے ہیں ان میں کلیریٹی ان میں معاملہ
23:34فہمی اس حد تک ہے اور اتنی ڈیپ ہے کہ ان کے ہوتے ہوئے یہ نہیں
23:40ہو سکے گا
23:41اندر کے حملے میں جو بھی سٹیٹمنٹس آئی ہیں اس کے بعد ایک
23:46ایکشن کی اب خبر آ رہی ہے اور وہ یہ کہ پرائی منسٹر صاحب بہت
23:50سارے منسٹر کی کارکردگی سے خوش نہیں ہے کچھ رد و بدل کچھ
23:55تبدیلیاں کرنا چاہ رہے اور کرنے والے آنے والے دنوں کے اندر
23:58کون سا منسٹر کدھر جائے گا رانا صاحب
24:02نہیں دیکھیں نا خوش یا نا خوش کا لفظ میرا خیال زیادہ سخت ہو
24:07جاتا ہے تھوڑا سا یعنی سیٹسفائیڈ تو نہیں ہے
24:15بلکہ اگر سیٹسفیکشن کی میں بات کروں تو وہ تو کافی ساروں سے نہیں
24:20ہیں اور ہمیشہ وہ چیزوں کے اوپر جو ہے وہ ان کی observation جو ہے وہ
24:25بڑی سخت ہوتی ہے لیکن تبدیلی والی بات ابھی تک میں نے جو ہے وہ
24:31محسوس نہیں کہ وہ کسی کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں یعنی ایسے
24:36ministers یا ministries موجود ہیں جس پہ وہ یعنی unsatisfy ہیں یا
24:45ان کی کارگردی کو further improve کرنا چاہتے ہیں اس کا وہ اظہار
24:49بھی کرتے رہتے ہیں لیکن ان کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں میرا نہیں
24:54خیال کے ایسی کوئی سوچ فیلحال تو میں نہیں محسوس کر رہا ہوں
25:00لیکن رہن صاحب یہ جو ministers کی فہرست ہے اس کے اندر کون
25:03کون سے ministers ہیں کیا چودری سالک صاحب بھی اسی فہرست کا
25:06حصہ ہے نہیں چودری سالک صاحب بالکل نہیں ہے تو معاملہ یہ
25:13ہے کہ نام تو خر کسی کا نہیں لیا جا سکتا لیکن وہ منسٹریز جن
25:19کا براہراست عوام کو ریلیف دینے سے تعلق ہے یا وہ منسٹریز جن
25:24کا براہراست economy کی uplifting سے تعلق ہے تو کیونکہ اس
25:30جدو جہد میں جو ہے وہ prime minister صاحب لگے ہوئے ہیں اور ان کے
25:35شب و روز ویسے گزرتے اسی میں ہیں تو اس میں ان کی سوچ یا ان کی
25:42خواہش کے مطابق جو ہے وہ یعنی پیشرفت نہیں ہو رہی ہے پیشرفت
25:48ہو رہی ہے بہتری ہو رہی ہے لیکن شاید وہ جس قدر چاہتے ہیں وہ
25:55نہیں ہو رہی ہے لیکن معیشت کی uplifting والی منسٹری تو فائنانس
26:01منسٹری پھر اورنگ زیب صاحب کی منسٹری خطرے میں رانہ صاحب نہیں
26:06نہیں وہ تو بڑا اچھا کام کر رہے ہیں بڑی بڑی محنت کر رہے ہیں لیکن
26:13آپ کے علم میں ہے نا کہ ملک کو اٹھایا کہاں سے ہے ڈیفالٹ ہونے
26:18جا رہا تھا تو اب بھی مہنگائی ہے اب دیکھیں نا یعنی ہم ہمارا
26:27یا پرائیم میسٹر کا یہ ارادہ تھا کہ یہ پچھلا بجل گزر گیا ہے اس
26:32میں وہ انہوں نے کئی دفعہ یہ بات کی کہ اس مرتبہ ہم ایسا
26:36ریلیف دیں گے لوگوں کو کہ لوگ لوگوں کی نرازگیاں دور ہو
26:39جائیں گے لیکن وہ یہ جنگ آگئی اور اس جنگ نے جو ہے وہ ایسا
26:46بٹھا بٹھا ہے کہ جو ہے وہ مہنگائی نے تو لوگوں کی جان نکال
26:52دی اس وقت اگر لوگوں کو ہم سے نرازگی ہے گورنمنٹ سے تو بات
26:57ہوئے اس کے کہ مہنگائی ہے اس کے علاوہ کوئی نرازگی نہیں
27:00کسی چیز کے اوپر آپ کہیں چلے جائیں کوئی بندہ کوئی
27:06کسی بات کا اعتراض نہیں کر سکتا آپ پنجاب میں دیکھ لیں
27:10امن و امان کی صورتحال ہے یا میڈم چیف منیسی کے انیشیٹیوز
27:15ہیں یا قومی اور انٹرنیشنل سطح پر پاکستان کی
27:21انہیں صاحب پھر مجھے ذرا سا کنیکٹ دیجئے گا آپ نے
27:24معیشت کی بات کی آپ نے جنگ کی بات کی اور آپ نے
27:27مہنگائی کی بات کی سو اگر ان تینوں چیزوں کو کنیکٹ کریں
27:30تو پھر تو ایک ہی منسٹری بن رہی اور وہ ہے پیٹرولیون
27:33منسٹری کیونکہ آبویسلی یہ شکایت بھی آئی کہ آئل
27:35مارکٹنگ کمپنیز کو بڑا فائدہ پہنچایا پیٹرولیون
27:38مسنوات کی قیمتوں کو کنٹرول کیا جا سکتا تھا نہیں کیا گیا
27:41تو پھر علی پرویز ملک صاحب کی منسٹری انڈر تھریٹ ہے
27:46نہیں نہیں ایسا نہیں ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ پیٹرولیون
27:49منسٹری کا کوئی قصور نہیں ہے قصور ہے جنگ کا
27:54حرمز کا آبنائے حرمز کے بند ہونے کا
27:57نہیں لیکن رانس صاحب قصور تو چلے جنگ کا ہے
28:00یہاں تو منسٹریز اور منسٹریز کے شفل ہونے کی بات ہو رہی ہے
28:04اب ہم مسعود پزشکیاں صاحب کو اور صحیح صاحب صاحب
28:06ان سے تو نہیں اظہار برمی کر سکتے ہیں
28:09ان کو تو نہیں ادھر رد بدل کر سکتے ہیں
28:12لیکن ان کو سمجھا تو سکتے ہیں نا اور وہ کوشش ہو رہی ہے
28:16وہ کوشش ہو رہی ہے
28:18اللہ کرے وہ سمجھ جائے رانس صاحب لیکن سمجھتے ہو نظر
28:23اگر وہ سمجھ جائیں اور یہ جنگ بند ہو جائے اور ایران سے یہ
28:30بندیاں اٹھ جائیں یہ اب وہ ہم تیل نہیں لے سکتے ایران سے
28:35نہ گیس لے سکتے ہیں وہ ہماری لائن بھی بچی ہوئی ہے
28:39تو اگر یہ ہو جائے تو یہ آپ کی مہنگائی جو ہے یہ تو
28:44اڑ جائے گی نظری نہیں آئے گی تو لو خوش ہو جائیں گے
28:48ٹھیک ہو گیا رانس صاحب
28:49thank you very much for joining me in the program
28:50اب کونسی رد بدل ہوتی ہے نام تو آپ نے نہیں بتایا لیکن
28:54we'll be keeping a keen eye on that
28:56thank you very much رانس صاحب
28:56break کی طرف جاتے ہیں شیخ وخاص اکرب صاحب
28:58ہمارے ساتھ موجود ہوں گے
28:59پی ٹی آئے کے جو ہیں وہ
29:01obviously secretary تلات ہے central کے
29:03ان سے بھی ذرا پوچھیں گے کیا گفتگو ہوئی پیچھے
29:05پسے پردہ کیا کیا باتیں ہوئیں
29:06after break
29:12welcome back after break
29:13شیخ وخاص اکرب صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
29:15جو کہ secretary تلات ہے پاکستان تحریک انصاف
29:17کہ شیخ صاحب thank you very much for joining me in the program
29:19شیخ صاحب دو لوگوں کی ملاقات ہوئی ہے
29:21سلمان صفدر صاحب لطیف کوسا صاحب
29:23لطیف کوسا صاحب کی بقول
29:25جو انہوں نے کچھ میڈیا پہ آکر بھی بات کی ہے
29:27اور سلمان اکرم راجہ صاحب کی بقول
29:30ان دونوں حضرات نے جو جو بات آکے
29:32canvay کی ہے وہ exactly
29:33same نہیں ہے بلکہ اس کے اندر کچھ
29:35تضاد پایا جا رہے ہیں اب عمران خان صاحب
29:37نے تو ایک ہی بات کہی ہوگی یہ
29:39تضاد والی بات سلمان اکرم
29:41راجہ صاحب بول رہے ہیں کوئی officially
29:44کیا core committee کی سامنے
29:45آکے political committee کی سامنے آکے ان دونوں
29:47حضرات نے کو باتیں بتائیں ہیں
29:49بظاہر بات تو political
29:51بھی ہوئی ہے
29:54دیکھیں پہلی بات تو یہ ہے
29:55کہ officially تو
29:57ابھی تک دونوں صاحبان جو ہیں
29:59جس میں سے ایک سلمان صفدر صاحب اور دوسرا
30:01خوزہ صاحب انہوں نے
30:03کوئی ایسی بات
30:05سلمان صفدر نے تو کی ہی نہیں ہے
30:07اور خوزہ صاحب نے بھی جو باتیں
30:09کی ہیں صحافیوں نے ہمارے بھائیوں نے
30:11وہاں ان کو روکا گاڑی میں بیٹھے تھے وہ بھی انہوں نے
30:13چیزیں ٹچ کی ہیں ہاں جی یہ بات ہوئی ہے
30:15یہ بھی ہوئی ہے یہ ہوئی ہے یہ بھی ہوئی ہے تفصیل کو
30:17نہیں بتائیں بات میں جب اپنے چیمبر
30:19میں تھے تو وہاں انہوں نے کوئی چھوٹی موٹی
30:21تفصیل جو ہے اس کو الیبریٹ کرنے کی کوشش
30:23کیا مگر exactly what happened
30:25and what was discussed was not mentioned
30:27by him as well کیونکہ تین چار گھنٹے کی ملاقات
30:29میں اگر آپ پانچ منٹ کے کلپ میں کچھ چیزیں پوچھ لیتے ہیں
30:31ہاں جی ہے گل ہوئی سی ہے گل ہوئی سی
30:33رہ گی بات آپ نے جو
30:35core committee اور political committee
30:37کی بات کی بلکل core committee
30:39اور political committee نے سلمان
30:41اکرم راجہ صاحب کو جو ہے
30:43وہ بلکل approach کیا ہے
30:44انہیں کہا ہے کہ ٹی وی پہ بڑا confusion پھیلا ہوا ہے
30:47کوئی آتا ہے وہ کوئی بات کر رہا ہے
30:49دوسرا آتا ہے وہ دوسری بات کر رہا ہے
30:51ذرائع سے پھر ایک عجیب و غریب
30:53توفان ہے confusion کا جو وہ ہے
30:55تو جو بتانے والی باتیں ہیں
30:57under the court orders جو آپ ہم سے share کر سکتے ہیں
31:00وہ آپ ضرور share کریں
31:01تاکہ ایک جو ہمارے لوگ جاتے ہیں
31:03ٹی وی کے اوپر ان کے پاس
31:04ایک حقائق بتانے کے لیے
31:06جتنا عدالتی حکم کے مطابق
31:08آپ share کر سکتے ہیں
31:09ٹھیک ہے جی
31:09اور جو
31:11سر شیخ صاحب
31:11اس کا مطلب یہ ہے کہ
31:13جتنا عوام کے اندر اس ٹائم پر
31:15ابحام ہے
31:15یا confusion ہے اس بارے میں
31:17کہ ملاقات میں کیا باتیں ہوئی
31:18اور کیا نہیں ہوئی
31:18آپ لوگوں کی اپنی جماعت میں بھی
31:20ہوتے نہیں ابحام
31:21اور ہوتے نہیں confusion ہے
31:23دیکھیں دونوں ساہبان وکیل
31:25جب آئے تو آتے ساتھ
31:26ایک تو وہ کسی سے ملے نہیں
31:27کیونکہ انہوں نے
31:29وہ drafting کرنی تھی
31:30وہ جو انہوں نے
31:31ریپورٹ عدالت میں جمع کرانی ہوتی
31:32اس کو پر پھر واپس میں بیٹھ گیا
31:33انہوں نے اپنے فون باند کیا
31:35اور میرے خیال میں نے ٹھیک کیا
31:36بلکہ ٹھیک کیا
31:37کیونکہ
31:38یہ لوگوں کو چسکے دینے کی وجہ
31:40بہتر ہے
31:40کہ جس کام پہ گئے تھے
31:42وہ اس کو بورا کرتے
31:43اس کے بعد
31:46کچھ لوگوں کا ان سے رابطہ ہوا
31:47کچھ کا نہیں ہوا
31:48تو پھر ذرائع والوں کو جو ہے
31:53نمارے دوستوں کو
31:54کہ یہ بھی کہا گیا اندر
31:55یہ بھی کہا
31:55ان کو ایک موقع مل گیا
31:57تو اس سے پھر confusion پھیلتا ہے
31:59ہمارے لوگ بھی جو ہیں
32:00وہ بھی
32:02اسی کلچر اور اسی پارٹی کا حصہ ہیں
32:04تو اس میں کیا ہے
32:05جب آپ
32:06چھے مو سے جو ہے
32:07ایک بات کو مختلط طریقوں سے سنے گے
32:09تو confusion پھیلے گا
32:10بٹ میں اس میں
32:11clarity سی کہہ دینا چاہتا ہوں
32:12کسی confusion کی کوئی بات نہیں ہے
32:15عدالتی حکم کے مطابق
32:16ایک ملاقات ہوئی
32:17thanks god
32:17کہ یہ ملاقات لمبی ہوئی
32:20خوشائند تھا
32:20سپریم کورٹ کا
32:22ہمیں بڑی خوشی ہوئی
32:23کہ کم از کم خوشی
32:25سپریم کورٹ کے حکم پہ
32:26عمل ہوا
32:27کیونکہ کئی
32:28احکامات ہیں
32:29سپریم اور ہائے کورٹ کے
32:30جو ہوا میں اڑا دیئے گئے
32:31ایک جیلر نے اٹھا کے
32:32جہاں رہدی کی کورٹ
32:33ٹوکری میں پھینک گئی
32:33یہ بات بھی
32:35controversial ہو گئی
32:35شیخ صاحب
32:36کہ اتنی عدالت کے فیصلے آتے رہے
32:38عدالتوں نے اتنی دفعہ
32:39بولا کہ ملاقات کرائیں
32:41جب بھی ہم حکومتی لوگوں سے پوچھتے
32:43وہ کہتے ہیں
32:43جیل مینویل کے حساب سے
32:44ملاقات ہوگی
32:45اور کیونکہ آپ لوگ آ کے
32:46باہر political باتیں کرتے ہیں
32:47اس لئے ملاقات بند ہے
32:48تو all of a sudden
32:49عدالت کہتی ہے
32:50ایک گھنٹہ بات کرائیں
32:51منہم
32:51وہاں تین گھنٹے بات ہو جاتی ہے
32:53گفتگو پہلے کسی زمانے میں
32:55صرف اور صرف
32:56قانون کے معاملات پر ہوتی تھی
32:58کیس کے معاملات پر ہوتی تھی
33:00اس گفتگو کے اندر
33:01کچھ political گفتگو بھی ہو جاتی ہے
33:02what changed شیخ صاحب
33:04کیا جو روابط
33:06آپ کے چیئرمن اس time کے
33:08بیرسٹر گوھر اور محسن نکوی صاحب کے
33:10روابط تھے
33:11انہوں نے کوئی رنگ لے کر آیا
33:13what has happened
33:15دیکھیں یہ ٹی وی پہ یہی باتیں ہو رہی ہیں
33:17اور سوشل میڈیا بھی یہی کہا رہا ہے
33:19ایک انگیجمنٹ رہی ہے
33:21ابھی بھی ہے
33:22اس سے گوھر صاحب نے کبھی انکار نہیں کیا ہے
33:24اس لیے it's not a secret that we are sharing
33:26اور اس انگیجمنٹ کے نتیجے میں
33:30کچھ چیزیں
33:32عبیدہ خان صاحب کی ذات کے حوالے سے
33:33تو نہیں کوئی ایسی ریکسیشن ہوئی
33:35مگر بہت سی چیزیں جو ہیں
33:36وہ غور صاحب خود کلیم کرتے ہیں
33:38کہ وہ بہتر ہوئی ہیں
33:38اور وہ نظر بھی آئی ہیں
33:40تو یہ کوئی ایسی
33:41اس کو کوئی deal
33:42اس پر negotiation نہیں کہہ سکتے ہیں
33:44ہمیشہ گورنمنٹ اور opposition
33:46چاہے گورنمنٹ جیسی بھی ہو
33:47اس کے ساتھ ایک level of engagement
33:49اس لیے رہتا ہے
33:50کہ اب دیکھیں نا
33:52ہم جب ایمینیز اٹھائے جاتے ہیں
33:54تو ہم جاتے ہیں نا
33:54سپیکر کے پاس
33:55production orders کے لیے بھی جاتے ہیں
33:57سپیکر facilitate بھی کرتے ہیں
33:59ایک ہی دفعہ جب وہ کر سکتے ہیں
34:01تو وہ رہتی ہے
34:02اس کے نتیجے میں
34:03ابھی چیزیں جو ہیں
34:06وہ کچھ نہ کچھ ہو ہوتی ہیں
34:07مگر جس طریقے سے
34:08میڈیا پر بتایا جا رہا ہے
34:10بنایا جا رہا ہے
34:10کہ جناب
34:11کیونکہ کوئی رابطہ ہوا
34:13پھر ملاقاتیں ہو گئیں
34:14اب پتہ نہیں کچھ اور
34:15ہونے جا رہا ہے
34:16تو نہیں میں نہیں سمجھتا
34:18ایسی کوئی concrete بات
34:19نہیں سامنے آئی
34:20ہمارے لوگ کے ساتھ
34:21ابھی بھی
34:21دیکھیں جی منیس نے
34:23ہمارا بی بھی اندر ہے
34:23سپیکر ہمارا بھی اندر ہے
34:25اندر سے مرادہ غائب ہیں دونوں
34:26جنید اکبر بھی غائب ہے
34:28بہت سے ایمینے جو
34:29abduct ہوئے تھے
34:30وزیر وہ بھی ابھی تا غائب ہے
34:31بس وہ غائب نہیں
34:32آئی جی کے پک نے
34:33میرے پروگرام میں
34:34accept کیا کہ ان کے پاس ہی ہیں
34:37بھلا جو abduct ہوئے تھے
34:39وہ بھی ان کے پاس ہیں
34:39نہیں نہیں انہوں نے کہا
34:40اب ڈیکٹ نہیں ہوئے
34:41وہ لیگلی
34:42through لیگل فریم ورک
34:44they are in protective custody
34:46نہیں وہ جن بندوں کو
34:47ان کے ٹائروں میں
34:48گولیاں مارکے
34:49اٹھایا گیا وہ
34:49نہیں ان کے بات ہی نہیں
34:51میرے ساتھ
34:51میں میرے ساتھ
34:52صرف بات ہوئی
34:52سی ایم کی سپیکر کی
34:54اور جنید اکبر صاحب کی
34:55آنے نہیں
34:56سی ایم سپیکر
34:56جنید اکبر کا
34:57تو چلیں ٹھیک ہو گیا
34:58میں باقی
34:58اور بھی
34:59آدھے دجل سے
35:00زیادہ لوگ ہیں
35:00جو اس وقت
35:01ایسے اٹھائے
35:01بڑ کہنے کا یہ مقصد ہے
35:03کہ کیا ایسا
35:05عمران خان صاحب
35:06کے لیے ہو گیا ہے
35:06ادر دن ملاقات
35:07دیکھیں ملاقات
35:08تو اگر پورے
35:09پچھلے دو تین سال
35:10کا ٹریک اٹھا کر دیکھ لیں
35:11انہی کا
35:11تو پہلے بھی
35:12ایسے ہی ہوتا رہا تھا
35:13کہ تین تین مہینے
35:14ملاقاتیں پندل جاتی دیں
35:15آپ تو ہر ایک لمبا عرصہ ہو گیا
35:17نا لمبا عرصہ
35:17ایکسولیٹری کنفائنمیٹ
35:18اور
35:19لیکن یہی ملاقات
35:20یہی ملاقات
35:21جب علی امین گنڈاپور
35:22صاحب کے ساتھ ہوتی
35:23تو سارے کہتے تھے
35:23یہ کیسے ہو گیا
35:25کیسے
35:25جو ہے وہ ان کے
35:26روابط ہو گئے
35:27یہ تو ان کی سائیڈ کا بند ہے
35:28علی امین گنڈاپور
35:28اس لیے ملاقات کر سکتا ہے
35:30باقیوں سے نہیں ہوتی ملاقات
35:31تو اب یہ جو ملاقات ہوئی ہے
35:32اس کے اندر آپ کہہ رہے گی
35:33نہیں
35:33ایسی کوئی بات ہی نہیں ہے
35:34کہ کوئی روابط ہوئے
35:35کوئی اس طرح کی بات ہو
35:36جہاں ہم بولیں
35:37کہ کوئی ڈیل
35:38یا ڈیل والی بات ہے
35:42دیکھیں ڈیل اور ڈیل والی
35:43تو فور شور کوئی بات نہیں ہے
35:45کیونکہ کوئی ایسی چیز
35:46باہر نہیں آئی ہے
35:47دونوں مقلاع کی طرف سے
35:48بھی نہیں آئی ہے
35:49اور باقی
35:50گوھر صاحب سے
35:51میری تفصیلی بات ہوئی ہے
35:52کوئی ایسی چیز نہیں
35:53میں نے کہا خان نے
35:54ڈیل تو کرنی کوئی نہیں ہے
35:55اگر ایک قانونی ملاقات
35:57جس کو ہر ہستے ہونا چاہیے
35:58اگر وہ مہینوں کے بعد
35:59ہو جاتی ہے
36:00اگر اس سے کوئی لوگ
36:00ڈیل سمجھتے ہیں
36:01تو پھر ٹھیک ہے
36:02ان کی مہربانی ہے
36:03سمجھ لیں پھر ڈیل
36:03پھر کیا کہہ سکتے ہیں
36:04ہم اس کو
36:05دو بہنیں بھی
36:06اب ریلیز ہو چکی ہیں
36:08تیسری بہن کی بھی
36:09بات ہو رہی ہے
36:09علیمہ صاحبہ کی
36:10پھر بشرا بیوی کے
36:11حوالے سے بھی
36:11خبر چل رہی ہے
36:12ابھی میں آپ سے
36:13کنفرم کرنا چاہer ہوں
36:14کہ ایسا ہے یا نہیں ہے
36:15کہ ان کی ریلیز کے لیے
36:16بھی معاملات
36:17سازگار ہوتے جائیں گے
36:18راستہ بنتا جائے گا
36:21دیکھیں ہماری کوشش ہے
36:22کہ بشرا بیوی
36:26اور علیمہ خان صاحبہ
36:28ڈاکٹر یاسمین راشد
36:31آلیہ حمزہ
36:33باقی ان سمیت
36:34جتنی خواتین
36:35کوٹ لکپت میں موجود ہیں
36:37بلکل ہماری یہ
36:38کوشش ہے
36:39اور اس حوالے سے
36:40بلیسٹر گوھر صاحب
36:41جو ہے وہ
36:42انگیجمنٹ میں
36:43انہوں نے کی ہوئی ہے
36:44اور وہ کوشش بھی
36:45کر رہے ہیں
36:45کہ ان خواتین کو
36:47چاہے وہ
36:47عمران خان صاحب کی
36:48زوجہ ہو
36:49ہمشیرہ ہو
36:50یا ان کی
36:52خیادت میں سے
36:53اور ورکرز میں سے
36:54خواتین ہو
36:55جو کوٹ لکپت میں ہے
36:56ان کے ساتھ
36:57ان کو
36:57ان کو باہر آنا چاہیے
37:00بہت ہو گیا
37:01ایسے نہ کریں
37:02اور باقی بھی
37:03جو خان صاحب
37:04اور ان کے علاوہ
37:05جو سیر ہیں ہمارے
37:06ان کو بھی
37:07ایک فیر
37:08اس میں کر کے
37:09تو ان کا بھی
37:09ناحق قید ختم ہونی چاہیے
37:10تو بالکل
37:11اس حوالے سے
37:12کوششیں ہیں
37:12اور اللہ کرے
37:13اس میں میں کوئی آب نہیں
37:15سمجھ دارا ہو گیا
37:15کوششیں کس طرف
37:16ڈائریکٹڈ ہیں
37:17شیخ صاحب
37:17بی بھی بتا دیجئے
37:18کا حکومت کی طرف
37:19یا اس کا بیشمیٹ کی طرف
37:20دیکھیں جہاں
37:20جہاں
37:21دیکھیں
37:23وہ
37:24گوھر صاحب
37:25انگیج
37:25کر رہے ہیں
37:26اور
37:28میں سمجھتا ہوں
37:29کہ وہ
37:29جہاں پوسیبل ہے
37:30جہاں سے
37:32جہاں پوسیبل ہو
37:33جہاں سے
37:33کوئی
37:34امید ہو
37:35کے چیزیں جو ہیں
37:36دیکھیں
37:37جب ڈائلوگ کی بات
37:38اس خان صاحب کرتے تھے
37:39آپ کو یاد ہوگا نہیں
37:40کہ تو کہتے تھے
37:40ڈائلوگ کا کوئی فائدہ نہیں
37:41مینیمفل ڈائلوگ کرو
37:42پھر مینیمفل ڈائلوگ کا
37:44خان صاحب
37:45جو ہے
37:45انہوں نے ایک دن
37:46ڈیفائن کیا
37:46ڈیالا میں
37:47انہوں نے کہا
37:47کہ وہ ہوتا ہے
37:48جو ان قوارٹر کے ساتھ ہو
37:49جس سے کوئی نتیجہ نکل سکے
37:50وہ قوارٹر کوئی بھی ہو سکتا ہے
37:52جتھوں کو نتیجہ نکلے
37:53اس دیوارے ٹکر مارنے
37:54تو کوئی فائدہ نہیں
37:55جتھوں کو اپنے ہی سیر پارٹرنیت ہے
37:56کو کچھ نہیں ہونا
37:57تو یہ والی دوار کو
37:58آپ نے سر پھارنے والا
37:59قرار دے دی ہے
38:00گورنمنٹ والی
38:00تو دوسری والی دوار کے اندر
38:02جو دروازہ بنا ہوئے
38:03نہیں نہیں میں یہ نہیں
38:04کہہ رہا
38:04نہیں نہیں میں یہ نہیں
38:05کہہ رہا
38:05کیونکہ
38:06آیاد صادق نے
38:07ہمارے گئی لوگوں کے
38:09پروڈکشن آرڈل
38:10جو ہے
38:10اس میں فسیلیٹیٹ کیا ہے
38:12ایسی بات نہیں ہے
38:13جس نے
38:13جو اپنا کردار ادا کیا ہے
38:15ہم بلکل اس کو
38:16کہیں گے
38:16ہمیں کوئی شرم نہیں ہے
38:17نہ ڈا رہے کسی کا
38:18جس نے کوئی اچھا کام کیا ہے
38:21جس نے
38:22اس بورے اس میں
38:23تو
38:23تو بلکل
38:24چاہے
38:26اسٹابلشمنٹ ہو
38:27چاہے حکومت ہو
38:29عورتوں کو
38:30رہا ہونا چاہیے
38:31اور خان صاحب کی
38:32اور ان باقی سیران کی
38:33ناقید ختم ہوئی
38:34صرف ایک اور چیز سے بھی جوڑا ہے
38:36کیونکہ
38:36قیدوبند کی بات ہو رہی ہے
38:38یہ ایک اور چیز سے بھی جوڑا جا رہا ہے
38:39یہ ساری ملاقات
38:40کہ کیونکہ
38:42پی ٹی آئی کی
38:42تھاٹ پروسس
38:43نئے صوبوں کے حوالے سے
38:45پہلے سے یہ ہے
38:46کہ صوبے بننے چاہیے
38:47عمران خان صاحب
38:48اس سے پہلے بھی یہ کہتی رہی ہے
38:49پی ٹی آئی پہلے بھی یہ کہتی رہی ہے
38:50تو اب جو
38:51اٹھائیس میں آئی کی ترمیم ہے
38:52ریفرینڈم آنا ہے
38:53اس حوالے سے
38:54صوبوں کے معاملے کے اوپر
38:56اٹھائیس پی ٹی آئی
38:57ایک سرٹن سٹینس لے
38:58اور اس کے بارے میں
38:59خبر بھی یہی لیک ہوئی ہے
39:00دونوں صاحبان جو مل کر رہے ہیں
39:02کہ عمران خان صاحب نے دوبارہ بولا ہے
39:03کہ صوبوں کے بارے میں
39:04ہمارا وہی سٹینس ہے
39:05کیا ایسا ہے
39:07شیخ صاحب کے
39:08کوئی لیند کوئی دیند کی بات ہے
39:09کہ آپ صوبوں کے معاملے میں
39:11ہمارے ساتھ ہوں
39:11پھر ہم دیکھتے ہیں کیا کرتے ہیں
39:13دیکھیں جو بات ابھی تک
39:15زرائض نے سامنے آئی ہے نا
39:16میں اس کو زرائض سے ہی کہوں گا
39:17میں اپنے دو وکیلوں کے ساتھ
39:19اس کو نہیں منصوب کروں گا
39:20بیٹوس انہوں نے
39:21ہم چاہتے ہیں کہ ہماری
39:22باقی ملاقاتیں بھی ہوتی رہیں
39:23اللہ کرے ہوتی رہیں
39:25حتیٰ کہ خان صاحب کی صحت کے حوالے
39:27سامنے پتا چلتا رہا ہے
39:28کیسز جو ہیں ان میں بہتری آئے
39:30اور سٹرٹیجی بھی بہتر ہوتی رہے
39:33دیکھیں
39:34جب صافی نے
39:35خوصہ صاحب سے پوچھا کہ جی
39:36اٹھائیسویں تمیم پہ بات ہوئی ہے
39:38تو انہیں نکا ہوئی ہے
39:39اس سے آگے کی تفصیل
39:41جتنے موہیں اتنی باتیں ہیں
39:43خان صاحب نے
39:44کوئی لیندین کی بات نہیں کیا
39:46یہ میں اپنے ذرائع سے آپ کو کہہ سکتا ہوں
39:48کوئی ڈیل کی بات نہیں کیا
39:50خان صاحب کو جو پرانا موقف رہا ہے
39:52اسوبوں کے اوپر
39:53وہی
39:53کہ جناب بالکل ساؤت پنجاب کی
39:55کماری دستور میں لکھا ہوا ہے
39:57دو ہزارہ اٹھارہ والے میں
39:59ہزارہ میں دو دفعہ
40:01اسمبلی میں یونانیمسلی پاس ہوگی
40:03یہ ریزولیوشن
40:04سندھ کے حوالے سے وہ کہتے ہیں
40:06کہ جی
40:06سندھ میں بھی
40:08ایڈویسٹیٹیویونٹس بلکہ ٹھیک ہے
40:09مگر کیونکہ
40:10اس صوبے میں سے ایک
40:11یا دو جو بھی ہے
40:13وہ چیزیں نکل نہیں ہیں
40:14تو ان کی کنسنٹ ضروری ہے
40:16کہ وہ کیا چاہتے ہیں
40:18اور اس کا موڈل کوئی اور ہو سکتا ہے
40:20ایک ویپی کا موڈل کو اور ہو سکتا ہے
40:22اور پنجاب میں
40:23تو آلیڈی ہماری
40:24کمنٹڈ ہمارے آئین کے اندر لکھا ہوا ہے
40:26بٹ اس میں بھی
40:27کیونکہ مصابدہ کوئی سامنے کوئی نہیں ہے
40:29تو خان صاحب نے کیا بات کرنی تھی
40:31تو ڈیل ڈیل کی کوئی اس میں بات نہیں ہے
40:33یہ ضرور ذکر ہوا ہوگا
40:34کیونکہ آج کل
40:35ہر طرف یہی ذکر ہو رہا ہے
40:36تو خان صاحب کے ساتھ ضرور ذکر ہوا ہوگا
40:38مگر اس میں آگے جو باتیں ہیں
40:40وہ غلط ہیں
40:41موقف خان کا وہ ہی ہے
40:42خان چھوٹے صوبوں کے
40:43اور سمال انمیسیٹیو یونیورس کے حق میں ہے
40:46بلکل خلاف نہیں ہے
40:59امران خان صاحب فیصلہ کریں گے تو
41:02آبیسلی نوٹ
41:03ویڈاوٹ دی کنسینٹ
41:05ان کنسلٹیشن آف امران خان
41:08لاسٹ قویسٹن شیخ صاحب
41:10اب کیونکہ امران خان صاحب نے
41:12اپنی گفتگو میں تھوڑی دیر پہلے
41:13امران صاحب سے بھی یہی پوچھ رہی تھی
41:15امران خان صاحب نے کہا ہے
41:16کہ کسی کمیٹیو میں واپس نہیں جانا
41:17اب یہ والی بات بھی سامنے آئی ہے
41:19فلوٹ ہوئی ہے
41:20اب یہ پلیز آپ کنفرم کر لیجئے
41:21کہ آپ نے وہ کلاس ہے
41:22کیونکہ بہت زیادہ عباب ہو گئے
41:25کیا ایسا ہے
41:27کہ پاکستان تحریک اصاف
41:28اس کمیٹی کی بات کو
41:30ایکسٹرپولیٹ کر کے
41:31جو الیکٹورل ریفارمز کی کمیٹی
41:33اس کے اندر بھی نہیں جائے گی
41:34یا اس کے اوپر فیصلہ ہونا بھی پینڈنگ ہے
41:37دیکھیں جو
41:39اول تو اس طرح کی کوئی بات
41:40دونوں سورسے سے میرے پاس نہیں آئی ہے
41:42نہ سامنہ صدر صاحب سے
41:45اور نہ
41:46خوصہ صاحب سے
41:48بڑت خان صاحب جو ہے
41:49وہ سٹینڈنگ کمیٹیز کی حوالے سے
41:51تو بڑے کلیر ہیں
41:52چاہے لوگ ٹی وی پہ آکے
41:53ہمارے اپنے لوگ جو عمرزی کہانیاں سناتے رہے ہیں
41:55خان صاحب has been very clear about that
41:58الیکٹورل کے
41:58جو ریفارمز کی کمیٹی ہے
42:00we want ریفارمز
42:01we are victim of this current system
42:06مگر ہمارا
42:06اس کے اوپر ایک بریسٹر گوھر
42:09اس کو پر ایک سٹیٹمنٹ دے بھی چکے ہیں
42:10کہ بھئی جتا ہوں
42:11تو اسی مطلب ہے کہ
42:14پانچ آدمی
42:15کتنے میں دو آدمی ہمارے آپ بیٹھانے لگے ہیں
42:17تو پھر ہمارا بیٹھانے کا فائز آیا ہے
42:21جس کی جتنی سیٹیں ہوں گی
42:22اس کو اس سے پروپورشنل حصہ ملے گا
42:27انہوں نے کرنا وہی ہے
42:28جو وہ چاہتے ہیں
42:30تو ہمیں کس لیے مٹھانا چاہتے ہیں
42:31پھر اسی نہ ہی سمجھئے
42:33نہیں اس کو ہم نے
42:34پولیٹیکل کمیٹی اور کور کمیٹی میں
42:36ایسے جنہ لے کے آنا ہے
42:39and it's on our
42:40وہ کہ ہم اس کو ڈسکس کریں گے
42:42پھر اس کو پر پیسلا
42:43اور دہار دو تک
42:46اگر کوئی وکیل بول پیدا ہے
42:47کہ خان صاحب دی کوئی ڈیریکشن ہے
42:49تو وہ پراہ میں بتا لگ جائے گی
42:51پھر اس کی روشنل پیسلا ہو جائے گا
42:52very interesting
42:53very interesting
42:53شیخ صاحب thank you very much
42:54for joining me in the program
42:55it was a pleasure
42:55thank you in the show
42:56اسی کے ساتھ بریک کی طرف جاتے ہیں
42:57بریک کے بعد ذرا
42:58KPK کا رخ کریں گے
42:59after a break
43:05welcome back after the break
43:06KPK بلوجستان دہشتگردی سے
43:07سب سے زیادہ affected تھے
43:09اسی اسنا کے اندر
43:10گورننٹس کلا کی وجہ سے
43:12گورنر راج تو لگ گیا
43:13KPK کے اندر
43:14لیکن اب ہو کیا رہا ہے
43:15کچھ ہو بھی رہا ہے
43:16یا پھر وہی پرانا کام چل رہا ہے
43:18that is also a very important thing
43:19to keep track کے
43:20KPK کے اندر
43:21گورنر راج لگنے کا کوئی فائدہ بھی
43:23ہوا ہے یا نہیں ہوا
43:24ہمارے ساتھ
43:24سمر بلور صاحبہ موجود ہیں
43:25سمر حرون بلور صاحبہ
43:26مشیر اطلاع تھے ہیں
43:27KPK کی
43:29thank you very much
43:29سمر صاحبہ
43:30for joining me in the program
43:31سمر صاحبہ
43:31آپ لوگ
43:32گورننٹس اور دہشتگردی
43:33کے نام پر آئے تھے
43:34لیکن اب ایک کے بعد
43:36ایک کوئی نہ کوئی
43:37corruption scandal
43:38unearth ہو رہا ہے
43:38ایک طرف پی ٹی آئے کے
43:40حوالے سے
43:40جو پچھلی گورنمنٹ
43:41تھی دوسری طرف
43:42mines and minerals
43:43والی چیزوں پہ
43:44تیسری طرف
43:45مولانا فضل الرحمن
43:46والی سائی پر
43:46اس ٹائم پر
43:48کوئی فوکس
43:49سکیٹر تو نہیں ہو گیا
43:51KPK کی جو
43:51گورنر راج کی
43:52جتنی بھی کاؤنسل ہے
43:53اس کا فوکس کیا
43:55اس ٹائم پر
43:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
43:57thank you
43:58مجھے موقع دینے کا
43:59کہ میں گورنر صاحب کو
44:00اور ان کے کاؤنسل کو
44:02آپ کی شروع پر
44:03ریپریزنٹ کر سب ہوں
44:04دیکھیں جی
44:05ہم جب
44:07اس سیچویشن میں
44:08ہم لوگوں نے
44:10اپنے کلمدان
44:12اٹھائے
44:12اور یہ ذمہ باری
44:14اٹھائیں
44:14تو خیبر پخت اٹھوا
44:16ای ٹک اپنی تاریخ
44:18کے بدترین موڑ پہ تھا
44:20بدمنی دہشتگردی
44:22اروج پہ تھی
44:23دہشتگردی میں
44:25جنگ تب ہوگی
44:26جب جنگ کا کوئی
44:27لیڈر ہوگا
44:28جب جنگ کا کوئی
44:29پلان ہوگا
44:29جب جنگ کا کوئی
44:30نیریٹیف بنے گا
44:31there was no narrative
44:32there was no leadership
44:35پاکستان تاریخی انصاف
44:36کی جو
44:37کیبینٹ اور سی ایم تھے
44:38وہ تو
44:40دہشتگردوں کیلئے
44:41یا نرم گوشہ رکھتے تھے
44:43یا ڈرتے تھے
44:44کہ ان کی حق میں
44:46وہ وقت بیان دے رہے ہوتے تھے
44:47ان کے لئے وہ
44:48excuses ڈھونڈ رہے ہوتے تھے
44:50ان کی لئے
44:50بیان دھونڈ رہے ہوتے تھے
44:52تو جو گراؤن پہ
44:53لوگ پس رہی تھی
44:54کہ امر بخت انخواہ کی
44:55پولیس پس رہی تھی
44:56اور پس رہی نہیں
44:57وہ تو
44:58آپ سب کے سامنے تھا
44:59تو
45:00اس مشکل ترین حالات میں
45:03ہمارے دو ٹاسک تھے
45:04ٹاسک نمبر ایک
45:06کہ ہم نے
45:07as a
45:09government
45:10اس دہشت کردی کو
45:12ٹیکل کرنا ہے
45:13ہم نے چھے مہینوں میں
45:14CTD کو فاعل کرنا ہے
45:16کیونکہ CTD
45:17about
45:18خیمر پخت انخواہ میں
45:1910% of capacity
45:21پکاب کر رہی ہے
45:22پولیس میں
45:23almost 10,000
45:25اسامیہ خالی ہیں
45:26another 11,000
45:27پولیس اہنکار
45:28ڈیوٹی پہ ہیں
45:29تو ایک اور
45:3020,000
45:31پولیس کے
45:32jobs بھی
45:33آپ کہہ سکتے ہیں
45:33پولیس کی پوسٹے بھی
45:35جس کام کیلئے
45:36جو پولیسے کا کام ہے
45:37اس کے لیے
45:38ابھی تک نہیں
45:38استعمال ہو رہی
45:39یہ ہماری
45:40اولی ترجیح تھی
45:41اور اس لیے
45:4212 ازلا کو
45:43ایک
45:44الگ
45:45انتظامی
45:46سیٹ اپ دیا گیا
45:47کیونکہ
45:48اس 12 ازلا میں
45:49دہشت کردی کے
45:50ساتھ ساتھ
45:50تاریخی
45:52پسمانگی بھی تھی
45:53lack of development
45:54lack of interest
45:55basic human
45:56جو
45:57زندگی گزارنے کی
45:59چیزیں ہیں
45:59clean drinking water
46:00نہیں ہے
46:01ایک ہی طلاف سے
46:02جانور پانی پی رہے ہیں
46:03انسان پانی پی رہے ہیں
46:05کوئی وہاں پہ
46:06دل کا مریض ہو جائے
46:07کسی قسم کی
46:08medical complication
46:09ہو جائے
46:10تو ان کو
46:11پشاور تک
46:12بڑے ہسپتالوں تک
46:13انتقل کرنے میں
46:14گھنٹوں لگ جاتے تھے
46:15patients
46:15اس میں وفا دل جاتے تھے
46:17سو ایک تو یہ
46:19ہم نے
46:20اپنا majority
46:20جو focus ہے
46:22اور جو
46:23اپنے fund کا focus ہے
46:24وہ ہم نے
46:24ان بارہ
46:25تزلا میں رکھا ہے
46:26جو باقی
46:27ہمارا
46:28جو دوسرا
46:28ہمارا
46:29task تھا
46:30وہ یہ تھا
46:30کہ ہر ایڈوائزر
46:31اپنے اپنے
46:32محکموں میں
46:33ایک
46:34بلا تفریق
46:35کے ایک
46:36strict قسم کی
46:37چھانٹی کر
46:37اس چھانٹی میں
46:39اب
46:40تیرہ سال
46:41میں
46:42ایک
46:42almost پہلے تو
46:43پاکستان تیاریخ کی
46:44انصاف کی
46:45موسیقی حکومت رہی ہے
46:46اور بیچ میں
46:47کرسا
46:48ایک
46:48ایڈیئر کی حکومت
46:49کر آیا ہے
46:49which was helped by
46:50جی وائی ایف
46:52ان کے
46:52governor in place تھے
46:54ان کے
46:54وزراء تھے
46:55اور ان کی
46:56ہاتھوں میں
46:57پورے صوبے کی
46:58دور تھی
46:59تو جیسے جیسے
47:00اب یہ
47:01کیسے سامنے
47:01آ رہے ہیں
47:02ابھی جو
47:03میکا سکینڈلز
47:04ہیں وہ تو
47:04انرث نہیں ہوئے
47:05میں میں میکا سکینڈلز
47:06کی بات کرتیم
47:07کیونکہ آپ نے
47:07جی وائی کی بات کر لیا
47:08تو ان کے بھی
47:09سکینڈلز ابھی
47:09سامنے آ رہے ہیں
47:10ابھی
47:11مولانا صاحب کی
47:11ویلت سٹیفنٹ آگیا
47:12آپ نے کہا تھا
47:13کہ مولانا صاحب
47:14کبھی آپ نے ذکر کی
47:15تو میں آپ کو
47:26چیز کا غصہ
47:27حکومت کی اوپر
47:28نکال رہے ہیں
47:28اس چیز کا
47:31خف کی وہ
47:32گورنر راج کی
47:33نفاظ کی اوپر
47:34لگا رہے ہیں
47:34اور دو
47:34میں آپ کو بتاؤ
47:35کہ مولانا
47:36فضل الرحمن
47:37is on record
47:38آپ آرکائیب
47:39سٹھا کے دیکھ لیں
47:40انہوں نے
47:41دو ہزار چوبیس
47:42کا الیکشن
47:43کا ریزن
47:43تسلیم نہیں کیا
47:45انہوں نے کہا
47:46کہ میرا منڈیٹ
47:46چھوڑی ہوا ہے
47:47تو ان کا منڈیٹ
47:48کس جگہ میں تھا
47:49پنجاب میں تھا
47:49نہیں تھا
47:50سنھ میں تھا
47:51نہیں تھا
47:52ان کا منڈیٹ
47:53وہ کہتے ہیں
47:53کہ خیبر پستو
47:54خواہ میں
47:54میرا منڈیٹ
47:55اٹھا کے
47:55پی ٹی آئی کی
47:56جھولی میں
47:57دیکھن دیا کے
47:58وہ تو
47:59آقی بات
48:00روز نہیں
48:00لیکن وہ کہتے ہیں
48:01کہ ہم تو
48:01اوورال ہی بات
48:01کر رہے تھے
48:02سب کے پی کی
48:02بات نہیں کر رہے تھے
48:03ہم تو
48:03اوورال کہہ رہے تھے
48:04کہ اس صورتہ حال
48:05ہیں
48:07وہ اپنے منڈیٹ
48:08کی بات کر رہے تھے
48:09اور اپنا منڈیٹ
48:10ان کا پنجاب
48:11اور اس میں
48:12بلوگر ہے ہی نہیں
48:13ان کی پارٹی
48:14مجھے بتا دی
48:15پنجاب میں کہا ہے
48:16ان کی پارٹی
48:16سر میں کہا ہے
48:17کے پی کے بلوچستان
48:19میں ہے
48:19تو ان کا
48:20گلہ تو کے پی کے
48:20سے تھا
48:21کہ یہاں سے
48:22میرا منڈیٹ
48:23چھوڑی ہو گیا
48:24مولانا صاحب
48:25کے جو
48:26کچھ
48:27نزدیکی لوگ ہیں
48:28آج بھی
48:28گرفتاری ہوئی ہے
48:29جعوید اقبال صاحب کی
48:30کہ جن کے نام پہ
48:33مولانا صاحب کے
48:34بیٹے
48:34اسرد محمود صاحب
48:36کا چار کنال
48:37کا جی سکس
48:37کا بھگلا ہے
48:39اب پیپرز میں
48:41یہ چیز
48:41کسی میں
48:42بلونگ کرتی ہے
48:43رہائش پذیر
48:44ان میں کوئی اور
48:44ایک
48:45امانولا صاحب ہے
48:46جن کے نام پہ
48:48مولانا صاحب
48:48کا ذاتی گھر ہے
48:49ان کے دوسرے
48:51بیٹے کا گھر ہے
48:51ان کی اپنی ذاتی
48:52گاڑیاں ہیں
48:53تو یہ ساری چیزیں
48:55کیونکہ اب
48:55نیب اور
48:56ایف آئیے کی
48:58انکوائریز میں
48:59آگئے ہیں
48:59تو مولانا صاحب
49:00نے اس کا
49:01ٹارگٹ
49:01حکومت کو
49:03یا گورتر راج
49:04کو یہ وہی
49:04مولانا صاحب ہیں
49:05جو کب سے
49:06کہہ رہے ہیں
49:07کہ اس حکومت
49:07کو یہاں سے
49:08سامر صاحب
49:08مجھے ذریعی بات
49:09بتائیے گا
49:09کیونکہ وفاقی
49:10کابینہ کی طرف سے
49:11مولانا صاحب کے
49:12بارے میں بڑے سخت
49:13الفاظ بھی استعمال
49:14کیے گئے ہیں
49:14ڈیفنس منسٹر خاجہ
49:16آصف صاحب
49:16کہتے ہیں
49:16کہ میرا مونہ
49:17کھلوائیں
49:17کہ کیا کیا
49:18ہوتا رہے
49:18پی ڈی ایم ون
49:19کے زمانے کے
49:19اندر بھی
49:20اور ادوائیز
49:20بھی مولانا
49:20صاحب کے
49:21حوالے سے
49:21دین ان کے
49:22صاحبزادے جب
49:23وزیر مواصلات
49:24تھے تب کے
49:25بہت سارے
49:26سکینڈل سامنے
49:26آگئے
49:27سو ٹیل می
49:27کہ کیا
49:28کے پی کے کی
49:29گورنمنٹ بھی
49:30اس طرف بھی
49:31کام کر رہی ہے
49:31کہ آپ لوگ
49:31تو بیسکلی
49:32اس لیے
49:32آئے تھے نا
49:32دہشتگردی
49:33and governance
49:34یہ دو
49:34issues کے
49:35حوالے سے
49:36گورنر راج
49:36لگا تھا
49:37اور امرجنسی
49:37لگی تھی
49:39ہم دیکھیں
49:40اسی بے
49:40کام کر رہے ہیں
49:41لیکن
49:42governance کی
49:42issues یہ نہیں
49:43ہیں
49:43ہمارے
49:44سوبے کا
49:45پیسہ
49:45اگر کسی
49:46نے ہتھیایا
49:46ہے
49:47ہمارے
49:47سوبے کے
49:48مسائل
49:48اگر کسی
49:49نے ہتھیا
49:49یہ
49:49one party
49:50centric
49:50بات نہیں
49:51ہے
49:51یہ
49:52پی ٹی آئی
49:52centric
49:53بات نہیں
49:53ہے
49:53پی ٹی آئی
49:54happen to be
49:55the last
49:55sitting
49:55government
49:56لیکن
49:57اس سے
49:57پچھلی
49:57government
49:58جیسے
49:59میں نے
49:59آپ
49:59کہا
49:59اس پہ
50:00مولانا
50:00صاحب
50:00کی
50:00پارٹی
50:02مولانا
50:02صاحب
50:03کی
50:03سب
50:03بھی
50:03اس
50:03وقت
50:04گورنر
50:04تھے
50:05تو
50:05دیکھیں
50:05اگر
50:06احتساب
50:06ہوگا
50:07یا
50:07اگر
50:08جانج
50:08پڑھتا
50:08ہوگی
50:09احتساب
50:10تو
50:10تب
50:10ہوگا
50:10جب
50:10جانج
50:11پڑھتا
50:11ہوگی
50:11اب جیسے
50:12بہت
50:13سارا
50:13فیک
50:13نیوز
50:14پھیلایا
50:14گیا
50:14جب
50:15گورنر
50:15آج
50:15کا
50:15نفاظ
50:16ہوا
50:17کہہ دیا
50:18گیا
50:18کہ
50:18صحت
50:18کارٹ
50:18بند
50:19دو
50:19رہا ہے
50:19یہ
50:19ہو
50:19رہا ہے
50:20ایسی
50:20کوئی
50:21بات
50:21نہیں
50:21ہو
50:21رہی
50:21جو
50:22اچھے
50:22اقدام
50:23یا جن
50:23اقدام
50:24سے
50:24عوام
50:24کو
50:25فائدہ
50:25ہے
50:25ان میں
50:27ہم
50:27بیتری
50:27لائیں
50:28ہم
50:28کوشش
50:28کریں
50:29رسائنمنٹ
50:29لائیں
50:30کہ
50:30جہاں
50:30جہاں
50:31ان میں
50:31کوئی
50:31تمزوریہ
50:32ہے
50:32وہ
50:32ہم
50:33کریں
50:34لیکن
50:34ایٹ
50:35اف
50:35ریونج
50:36تو
50:36مولانا
50:37صاحب
50:37کو
50:38چاہیے
50:38کہ
50:39مولانا
50:39صاحب
50:39دیکھیں
50:40ان کا
50:40مرکز
50:41تجاوزات
50:41کی
50:42زند
50:42میں آگیا
50:42مفتی
50:43محمود
50:43مرکز
50:43اب
50:44آپ
50:44مجھے
50:44بتائیں
50:45کہ
50:45مولانا
50:46صاحب
50:46ایک
50:46سینئر
50:47پولیٹیشن
50:48حیمر
50:49پختون
50:49خواہ
50:49میں
50:49اور
50:50انہوں
50:50نے
50:50اپنی
50:51سیاست
50:52کو
50:52ایک
50:52ریلیجز
50:53کنر
50:54بھی
50:54دے دیا
50:57بہت
50:58سارے
50:58ہمارے
50:58غریب
50:59دکاندان
51:00ہیں
51:00فروڈ
51:01کی
51:01دکان
51:02والے
51:02ہیں
51:04جن
51:05کو
51:05جب
51:05مارکی
51:06ہوئی
51:06تجاوزات
51:07کی
51:07تو
51:07انہوں
51:08نے
51:08اپنی
51:08دکان
51:09خود
51:09سانتہ
51:10طور
51:10پر
51:10اندر
51:10کر
51:11مولانا
51:12صاحب
51:12کا
51:12میں
51:12نے
51:12روڈ
51:13فوٹیج
51:13شیئر
51:13دیا
51:14ہے
51:14کہ
51:14مولانا
51:15صاحب
51:15کی
51:15باؤنری
51:16وال
51:16اور
51:16باؤنری
51:16وال
51:17کے
51:17پیچھے
51:17کوئی
51:17سٹیل
51:18کی
51:18پلیٹ
51:18کا
51:18سٹرکچر
51:19ہے
51:19تو
51:22ان کو
51:23چاہیے تھا
51:24اس کو
51:24خود
51:24اندر
51:24لے آتے
51:26لیکن
51:26وہ
51:26کچھ
51:27غصے
51:28میں
51:28کچھ
51:28ارٹیشنل
51:29میں
51:29کچھ
51:30اس طرح
51:30میں
51:30ہیں
51:30اور
51:31اس
51:31غصے
51:31میں
51:32مولانا
51:32صاحب
51:32سے
51:33اس
51:33طرح
51:33کی
51:33باتیں
51:34ہو
51:34رہی
51:34ہیں
51:34اس
51:35طرح
51:35کی
51:35لکیریں
51:36گروس
51:36ہو
51:36رہی
51:36کہ
51:36لکیروں
51:37سے
51:37واپس
51:38آنا
51:38آسان
51:38نہیں
51:38ہے
51:39اور
51:39دیکھیں
51:39میں
52:00بات
52:01کریں
52:01اگر
52:01وہ
52:02کرسی
52:02پہ
52:02ہوتے
52:02تو
52:02ایسی
52:02بات
52:03نہ
52:03کرتے
52:03آپ
52:03یہ
52:03پر
52:03اگر
52:04ان کو
52:04خیبر
52:05پختونفا
52:05میں
52:05شیئر
52:06آف
52:06پائے
52:07کیونکہ
52:07ان کو
52:07خیبر
52:08پختونفا
52:09پائے
52:09کا
52:10لگتا ہے
52:10جس
52:10میں
52:11سب
52:11اپنے
52:11حصوں
52:12کیلئے
52:12بیٹھے
52:12میں
52:15کسی
52:15کوئی
52:16اس
52:16چیز
52:16کیلئے
52:16نہیں
52:16بیٹھا
52:17کہ
52:17میں
52:18پختونفا
52:18کیلئے
52:18کیا
52:19کر
52:19ٹھیک
52:19ہوگی
52:19سامر
52:20صاحب
52:20بات
52:20تین
52:20کی
52:20ویڈی
52:20مچ
52:21جو
52:21نگ
52:22دنوں
52:23کے
52:23انتر
52:23بھی
52:24بات
52:24تین
52:24کی
52:24ویڈی
52:25مچ
52:25شو
52:25کا
52:26وقت
52:26ختم ہو
52:26گیا
52:26اسی
52:26کے
52:26ساتھ
52:27تنیق
52:27نسار
52:27کو
52:27اجازت
52:28دیجئے
52:28اپنا
52:28بہت
52:28خیال
52:28رکھ
52:29گا
52:29اللہ
52:29حافظ

Recommended