Skip to playerSkip to main content
#newprovinces #fazalurrehman #pti #ppp #kpk #emergency #governorrule #maulanafazlurrehman #government #opposition #talks #negotiations #cmkpk #sohailafridi #pti #islamabadmarch #mohsinnaqvi #islambad #sawalyehhai #arynews

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
06:54sovereign who people of Pakistan are the sovereign
06:57or people's representative assembly
07:01can't be
07:02so if the sovereign
07:04can't be
07:05so if the sovereign
07:07can't be
07:08sovereign
07:09can't be
07:10without any
07:11decision
07:11can't be
07:12okay
07:14now
07:14the third part
07:16is
07:16the third part
07:18is
07:18that
07:18the
07:19expressly provided
07:20is
07:20very clearly provided
07:22provided
07:24provided
07:24is
07:24provided
07:25if the
07:26boundaries
07:27change
07:28then
07:28it is
07:28with the
07:29article 239
07:31and article 4
07:32and article 6
07:33and article 6
07:33now
07:35if this
07:35position
07:36is
07:36in the
07:37assembly
07:37and parliament
07:38comes to
07:39that
07:41the sovereign
07:42has spoken
07:43the ultimate
07:44has spoken
07:44so can
07:46they go
07:46beyond that
07:47okay
07:48this is
07:49a question
07:50after
07:50is
07:51after
07:52if
07:53the
07:53foreign
07:54is
07:54expressly provided
07:55is
07:56so
07:56expressly provided
07:58is
07:58going to be
07:58as far as
07:59referendum
07:59is
08:00going to be
08:01enough to be
08:01as far as
08:01this is the
08:03question that I have to say
08:05I have to tell you
08:06to make it a book fair
08:07for inauguration
08:08for me to go to
08:12from them, Salman Ghani, a big senior with you,
08:17a big eye on them.
08:19He said that this is a big deal with the referendum.
08:23So, I kept this whole thing there.
08:26And then I also said this, qualified.
08:28Once the sovereign speaks,
08:31the representatives can go beyond the dictate of the sovereign speaking.
08:37This is a dictate.
08:38Now, is there any binding in the Constitution?
08:43So, the question is,
08:45that this is a 239,
08:48dealt with and expressly provided.
08:51Now, the Supreme Court has a very few judgments.
08:55The Supreme Court has said this,
08:58not only the Supreme Court's Supreme Court.
09:00This is a very few jurisdictions.
09:04The United States has a jurisdiction.
09:06In which we have a certain point,
09:11judicial activism can borrow.
09:13Once the sovereign speaks,
09:15that's the ultimate speaking.
09:16When people say,
09:19we are the people, once they speak,
09:21that's the ultimate speaking.
09:22I've given them quite a few things.
09:26How do we do it?
09:29If we have a democratic conversation,
09:32it's a beautiful conversation.
09:33We have a discussion.
09:40We have a discussion.
09:43We have a discussion.
16:58Thank you very much.
17:15دینے سے اجتناب کریں گے جماعت کی طرف سے یہ بات آئے گی اور یہ ابھی
17:19اس کے بعد اس لیے اس کی وجہ سے کوئی بہت زیادہ کوئی سوال ہوتا ہے
17:24تو اس کا جواب آ جاتا ہے obviously یہ تو نہیں ہو سکتا کہ in doing
17:28in a media interaction if some journalist asks a question آپ اس کو brush away
17:32کر کے آگے چلے جائیں ٹھیک ہے تو وہ اس کا reactive answer ضرور
17:35آتا ہے لیکن کوئی decision making والی بات ابھی تک کسی نے کی نہیں
17:39ہے ٹھیک ہے عزشو کیا آپ پنجاب کے اندر خود بیٹھے ہوئے ہیں وہاں
17:41پہ سیاسی معاملہ دیکھ رہے ہیں خواجہ آصف صاحب کی statement آپ کی
17:44نظر سے گزری ہوگی جہاں پہ انہوں نے کہا جی کوئی تین چار سرمایہ
17:47دار ہیں جو اس وقت سیویاں لے کے پھر رہے ہیں اور صوبوں کی بات
17:50یا بیانیاں وہ لوگ چلاتے ہیں جو خود سی ایم بننا چاہتے ہیں یہ
17:54آپ کی جماعت کے اندر بھی ایک یہ سوچ ہے کہ پنجاب میں آپ آگاہ
17:57ہیں اس بات سے کوئی ہے اس طرح کی کردار پھر رہے ہیں کہ بھئی اگر
18:00صوبے بنتے ہیں تو پھر ہم بھی سی ایم بنیں کیا ہے وہاں پہ
18:03ہو رہا ہے دیکھیں میں آپ کو ماریہ ایک بات بڑی واضح اور دو
18:10ٹوک بتا دوں کہ چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ اس
18:15وقت شی انجوائز میکسیمم میجورٹی ان دا ہاؤس پبلک ٹرسٹ ان کی
18:22ابھی آپ دیکھیں ریسنٹ پاسٹ میں جو ایکٹیوٹی ہے وہ ڈسٹکس میں جا
18:26رہی ہیں اور اس طرح سے وہاں پہ لوگوں کی ان کو
18:30ویلکم کرنے کے لیے باہر نکل رہے ہیں تو پبلک سپورٹ
18:34پارلیمنٹی پارٹی سپورٹ آل اس دیر میرا خیل یہ ایسے کوئی
18:38خامخہ کی بات چیت کہیں سے چل پڑی ہے تو چل پڑی ہے ایسا
18:41وجود نہیں ہے کسی میں نہیں لوگ تو بھی کہہ رہے ہیں کہ آپ
18:44بھی امیدوار ہیں سی ایم کے آپ بھی ووٹ مانگ رہے ہیں بلکہ
18:46ووٹ بہت سائے لوگوں نے آپ کو یقین دہانی دے دی ہے آپ
18:48بڑے سیریس پلیئر ہیں سی ایم شپ کے لیے آپ کو نہیں
18:51پتا ہے لیکن یہ لوگ کہہ رہے ہیں آپ پہ
18:55دیکھیں ماریا میں نے تو اگر اپنی زندگی میں کبھی
18:57کوئی ووٹ مانگ رہے ہیں وہ یا شباز صاحب کے لیے
19:00مانگ رہے ہیں یا چیف نیسٹر مریم صاحبہ کے لیے مانگ رہے ہیں
19:02یا حمزہ صاحب کے لیے مانگ رہے ہیں تو ابھی یہ یہ
19:06یہ اس طرح کی جو پھر لوگ کیوں بات کر رہے ہیں آپ
19:08آپ مطلب کتنے اور ایم پی ایز ہیں اور لوگ کے بارے میں بات
19:11کر سکتے ہیں ملک صاحب آپ کی ذات کے بارے میں لوگ اس طرح
19:13کی باتیں پھر کیوں کر رہے ہیں کہ بھئی آپ بڑی سیریس
19:15کٹینڈر ہیں سی ایم پنجاب کے اور اس لیے جو صوبے بننے کی
19:19پوری یہ موومنٹ ہے نا اس میں اور بھی لوگ ہیں جو سی ایم
19:21پنجاب بننا چاہتے ہیں جو دوسرا پنجاب اگر ہوگا دو
19:24صوبے بنیں گے یا تین صوبے بنیں گے اسے نہیں دیکھیں
19:28میں آپ کو دو باتیں بڑی وضاحت سے کہہ دوں بڑا اچھا ہوا
19:33کہ آپ نے یہ بات کر دی اور مجھے اپنا اپنا مافیل
19:37ضمیر بیان کرنے کا موقع ملا دیکھیں میری لیڈرشپ
19:40میاں نواز شریف صاحب ہے اگر ان کا فیصلہ ہوگا کہ میں
19:45کسی بیک بینچ پہ بیٹھ کے پارٹی کی خدمت کروں اور ان کے
19:48ورکر کے طور پر کام کروں تو میری لیے وہ بھی عزاز کی
19:52بات ہوگی میں ان کے ٹکٹ پر الیکٹ ہوتا ہوں میں ایک
19:55دھڑے کا آدمی ہوں میں ایک پرنسپل پولیٹکس کرنے والا
19:59آدمی ہوں اب یہ سوال آپ ان دوستوں سے پوچھ سکتی ہیں جو
20:02میرا نام لے کر کہہ رہے ہیں I don't know why they are saying
20:05that اور جن لوگوں نے بات کی ہے ان میں بہت سے ایسے ساتھی ہیں
20:10جو کہ واضح طور پہ ہماری other side of the politics پہ ہیں
20:14جن کا political position بھی different ہے اور اگر وہ
20:18journalism بھی کرتے ہیں تو ایک different position میں کھڑے ہو کر
20:21ہم سے کرتے ہیں بات کو تو مجھے none of those جو ہمیں
20:25جانتے ہیں وہ ایسی کوئی بات نہیں کر رہے اور یہ ساری
20:28ایک خاص وہ اس طرح کی بات ہے I don't know why they are doing
20:32it but ایک بات تہہ ہے وہ یہ تہہ ہے کہ میں اصولی طور پر
20:38اس بات کے حق میں ہوں کہ آپ کی جو اس وقت political position
20:43ہے وہ اس ملک کو آگے لے جانے کے لیے آپ کو کچھ ایسے
20:49اقدامات جن کی بنیاد پر عام لوگوں کا بھلا ہو اور وہ
20:53مریم صاحبہ کر رہی ہیں اچھا پچھلے دنوں سالک حسین صاحب کی
20:56بھی ایک statement سامنے آئی اس میں انہوں نے پنجاب میں
20:58corruption کی طرف indication دی اور لیکن انہوں نے نام نہیں
21:01لیا تھا تو پھر رد عمل میں مریم نواز صاحبہ نے بڑے
21:03سخت ان کو جواب دیا اب یہ کیا ہو رہا ہے وہاں پہ یہ کوئی
21:07local level کی سیاست ہے کیا واقعی ڈی سی اے سی کی appointment
21:10اور transfer کی level کی باتیں ہیں جو اس کی وجہ سے یہ غصہ تھا
21:13یا کچھ اور issue ہے اتنے غصے کی وجہ کیا تھی کہ یہی باتیں تو
21:17موسیٰ نکوی صاحب بھی اور فیصل وابڈا صاحب بھی کرتے ہیں
21:19سالک صاحب پہ بڑا نزلہ گرہ
21:23میں تو cognizant نہیں ہوں لیکن میری سالک صاحب سے بات ہوئی
21:27اور پھر چیف منسٹر کے ایک قریبی aid سے بھی میری بات ہوئی
21:31چیف منسٹر صاحب سے نہیں ہو سکی
21:33in a couple of days i'll try to do that
21:35میرا یہ خیال تھا کہ یہ بات چیت اگر سالک نے ایسا کہا
21:40تو ان کو نہیں کہنا چاہیے تھا
21:42اور اگر ان کے پاس کوئی ایسی بات تھی تو وہ چیف منسٹر سے بات کرتے
21:45یا پرائیم منسٹر سے بات کرتے
21:47یہ deputy commissioner والی بات probably ہو سکتا ہے
21:50government کے notice میں ہو
21:51انہوں نے کسی خواہش کا اظہار کیا ہو
21:53اور انہوں نے اس کو نہ کہو
21:54لیکن ان کا یہ کہنا ہے
21:55کہ یہ interview میرا کچھ چار چھے ہفتے پہلے
21:59record ہوا تھا
22:00insistingly وہ نئی مجھے کہتے رہے
22:03کہ آپ میرے ساتھ بیٹھ کے بات کریں
22:05تو میں نے کہا آپ مزید اس پر بات نہ کریں
22:07میں نے تو انہیں صلاح دی مشورہ دیا
22:09جو پورا دیانت درانہ مشورہ تھا
22:11اور میں نے ان سے کہا کہ
22:12آپ کو کیونکہ government کے لیے یہ
22:16this talk کے corruption ہے
22:17تو آپ ساتھ anti corruption کی campaign کو
22:20دیکھیں نا کہ جتنی
22:22forceful anti corruption کی campaign
22:24جہاں government کر رہی ہے
22:25وہ recent past میں اس کی evidence نہیں ملتی
22:27اور ایسی کوئی campaign anti corruption کی نہیں ہے
22:30جس میں کوئی political victimization ہو رہی ہو
22:33not a single case could be
22:35could be told کہ یہ
22:37کوئی ایسی وہ
22:39ایسے levels پہ جہاں پر
22:41officials involved ہیں
22:42ایسے level پہ جہاں پر
22:44کسی فیصلے کے اندر
22:46کوئی corrupt practice کی جاتی ہے
22:47anti corruption is doing the right job
22:50بیڑے ٹھیک طریقے سے کر رہی ہے
22:51this is what is important
22:52anti corruption کے لیے کیا کیا جا رہا ہے
22:55صحیح اور یہ تحریک انصاف کے ساتھ
22:57آپ کو لگ رہا ہے کہ کچھ حالات بہتر ہو رہے ہیں
22:59دیکھیں نا مران خان صاحب سے ملاقات ہو رہی ہے
23:0028 بھی ترمیم کے اوپر ان سے باتشیت ہو رہی ہے
23:0328 بھی ترمیم again وہ
23:05مسوعدہ حکومت نے بڑا قریب سے لگا کر رکھا
23:07ہوئے اپنے نہ وہ people's party کو دکھا رہے ہیں
23:09نہ وہ pti کو دکھا رہے ہیں
23:11یہ اتنا چھپا چھپا کے
23:13کیوں مسوعدہ رکھا جاتا ہے
23:14اگر آپ نے broader consensus کرنا
23:16تو آپ لے کے آئے public domain کے اندر
23:18اچھا جتنی بحث ہوگی لوگ کو پتا چلے
23:20میں دیکھیں کیونکہ یہ federal government کا
23:24اور federal national assembly کی بات ہے
23:28تو مجھے
23:29I'm not very much cognizant of the detail
23:32کہ کو مسوعدہ ایسا ہے
23:33جس پر باتچیت ہو رہی ہے
23:35میرے علم میں نہیں ہے
23:36لیکن میں ایسے
23:38ایک بحث کے طور پر یہ کہہ سکتا ہوں
23:41کہ جو بھی ترمیم ہے
23:44وہ ترمیم تو پھر
23:45open house میں ہونی ہے
23:46اس پر بحث ہونی ہے
23:48اس کو چھپانے کا کیا فائدہ کسی کو
23:50وہ تو بلکل کھل کے
23:51سرے بزار کرنے والے کام ہیں
23:54چھپا کے تو کیا ہی نہیں جا سکتا
23:55صحیح بہت شکریہ
23:56ملک احمد خان صاحب
23:57سوی کر پجاب assembly
23:58رہنمہ مسلمی
23:59بریک پہ جائیں گے
24:00تو واپس آ کر
24:01سلمان اکرم راجع صاحب سے بات کریں گے
24:03جی پی ٹی آئی کی ملاقاتیں شروع ہو گئیں
24:05عمران خان صاحب سے
24:05سیاسی give and take کی بھی
24:07باز کرشت ہے
24:07کیا سچ ہے
24:08اس پر بات کریں گے
24:09بریک کے بعد ہمارے ساتھ رہی ہے
24:23ملک احمد خان صاحب کہہ رہے ہیں
24:25کہ اگر referendum ہو گیا
24:26اس کے نتیجے میں
24:27عوام نے جو رائع دی
24:28اگر عوام کہتنے کے صوبے بنیں گے
24:29تو پھر قومی assembly کے اندر
24:31اس کے مقابلے میں
24:32عوامی رائع کو زیادہ مقدم سمجھا جائے گا
24:34یا اگر رائع clash کرتی ہے
24:36جو assembly representatives کا خیال ہے
24:38اور جو عوامی referendum کا خیال ہے
24:40تو پھر اس میں
24:41پھر کیسے تیہ ہوگا
24:42کیونکہ عوام سے جب direct پوچھا جائے
24:44تو وہ مختلف بات کر رہے ہیں
24:49دیکھیں اس میں جو خالصتا
24:51آئینی اور قانونی بات ہے
24:52سیاست کو ایک لمحے کے لیے
24:54ہم سائٹ پر رکھ دیتے ہیں
24:56ہمارا آئین جو ہے
24:58صوبے کی تشکیل کے لیے
25:00اگر آپ نے کوئی
25:02عمل کرنا ہے
25:03اس کو بدلنا ہے
25:05کسی حصے کو
25:05آپ نے وفاق کے حوالے کرنا ہے
25:07یا صوبے کو
25:09آپ نے چھوٹا کرنا ہے
25:11اس میں صوبے بنانے ہیں
25:12اس کے لیے ضروری ہے
25:14آئین ٹکل
25:15ٹو تھرٹی نائن
25:16کلاوس فور کے تحت
25:18کہ اس صوبے کی
25:19جو assembly
25:19تو
25:20ہی اکثریت سے
25:22منبی تے
25:22اس کے علاوہ
25:23کوئی طریقہ نہیں ہے
25:24کوئی referendum کا نہیں ہے
25:26اس کے بعد
25:26assembly اور senate کا رول آتا ہے
25:28تو صوبے assembly کی
25:30تائید جو ہے
25:31وہ ضروری ہے
25:32اب اگر کوئی یہ کہتا ہے
25:34کہ صوبائی assembly کو
25:35نظر انداغ کے
25:36referendum کی بنیاد پر
25:37عوام کی
25:38جو ہے
25:39تائید حاصل کی جائے گی
25:41اور پھر قومی assembly
25:42یا senate جو ہیں
25:42مل کر
25:44آئین میں تبدیلی کریں گے
25:45اور صوبے کی جو تشکیل ہے
25:46اس کو بدل دیں گے
25:48اس وقت جو ہمارا آئین ہے
25:49یہ اس سے بالکل
25:50مقصادم بات ہے
25:51یہ نہیں ہو سکتا
25:52اسی لیے جو بات ہو رہی ہے
25:54اٹھائیسویں ترمیم
25:55بظاہر یہ نظر آتا ہے
25:57کہ اٹھائیسویں ترمیم کے
25:58ذریعے جو صوبائی assembly
25:59کا اختیار ہے
26:00وہ لے لیا جائے گا
26:01اور اس کے بعد
26:03یہ کہا جائے گا
26:04یا اس کی ترمیم کے ذریعے
26:05یہ کہا جائے گا
26:08صوبے عوام کی رائے لی جائے گی
26:10اور referendum کے نتیجے کی
26:12بنیاد پر پھر قومی assembly
26:14اور senate جو ہیں
26:15وہ آئین میں ترمیم کریں گے
26:16ٹھیک ہے
26:17یہ اس وقت بظاہر نظر آتا ہے
26:18لائے عمل جو
26:19اپنایا
26:21جا سکتا ہے
26:22ایسا کی یہ
26:24ایسا کی ترمیم کے
26:25رائے راست
26:27آپ referendum کی بنیاد پر
26:28آئینی ترمیم
26:33کرتے ہیں
26:33یہ ایک آئینی اور قانونی جدہ ہے
26:36آپ کے سوال
26:37ٹھیک ہے
26:37چونکہ اب آپ نے
26:3828 فی آئینی ترمیم کا ذکر کری دیا
26:39اور عمران خان صاحب سے
26:41جیل کے اندر
26:4128 فی آئینی ترمیم کے حوالے سے
26:43جو بات چیت ہوئی بھی ہے
26:44اول تو یہ کہ
26:45کیا کوئی مسودے کے بارے میں
26:47موٹی موٹی بات
26:48آپ کو بتائی گئی ہے
26:48کہ اگر یہ آئینی ترمیم آئی
26:50تو بھئی اس کے یہ
26:50تین چار سگنفیکنٹ پوائنٹس ہیں
26:52جس کے اوپر ہم غور کر رہے ہیں
26:54کیونکہ اگر
26:54کوئی پیچھے انہیں
26:55ہاں کہنی ہے
26:56نہ کہنی ہے
26:57اس کے اوپر غور کرنا ہے
26:58تو آپ کو اس کے
26:59مسودے کے
26:59ڈیٹیلز سے پتا ہونی چاہیے
27:01اس کے بعد ہی
27:01آپ فیصلہ کریں گے
27:06جی بالکل ایسی ہے
27:07ایسی کوئی چیز
27:08ہمارے سامنے نہیں آئی
27:09کوئی مسودہ
27:10ہمارے سامنے نہیں آیا
27:11جس کی بنیاد پہ
27:12کوئی بات ہو سکے
27:13یہ سب چہمگوئیاں ہیں
27:14لیکن بظاہر جو میں نے بات کی
27:16تظر یہی آتا ہے
27:17کہ چونکہ
27:18صوبائی اسیمبلی کے
27:19اختیار کو دور کرنا
27:20ان کی منشاہ نظر آتی ہے
27:22اور اسی لئے
27:23ریفرینڈم کی بات کی جاتی ہے
27:24تو پھر اٹھائیسوی ترمیم کے ذریعے
27:26یہی انہیں کرنا پڑے گا
27:27کہ صوبائی اسیمبلیوں کا
27:29اختیار لے لیا جائے
27:30اور ریفرینڈم کو یہ
27:31جو ہے فریضہ سامت دیا جائے
27:33اب دیکھیں
27:34جب یہ اگر بات ہوتی ہے
27:35یہ معاملہ سامنے آتا ہے
27:37تو عمران خان صاحب سے
27:39اس مصبتے کی
27:42اس وقت تک
27:43جو خان صاحب کا موقف
27:44سامنے آیا ہے
27:45وہ ایسا نہیں ہے
27:47کہ بلانک چیک ہے
27:48جو کہتے ہیں کر دو
27:49بالکل ایسا
27:50کوئی موقف سامنے نہیں آیا
27:51تو خان صاحب
27:52اصولوں پہ کھڑے ہوئے ہیں
27:53اور ان کا موقف یہی ہے
27:55کہ ہمیں عوام کے
27:56جو حقوق ہیں
27:58عوام کی جو آواز ہے
27:59اس کے ساتھ چلنا ہے
28:00اس آواز کو پہلے بھی
28:02سلب کیا گیا
28:03الیکشن لوٹے گئے
28:04آئندہ بھی اگر
28:05آواز کو سلب کیا جاتا ہے
28:07کوئی چھوٹا ریفرینڈم
28:08کرایا جاتا ہے
28:09تو یہ ایک تاریخی غلطی ہوگی
28:11ہم پہلے ماضی میں
28:12ہمیں آزا بھگت چکے ہیں
28:14جب عوام کی رائے کو
28:15نہیں مانا جاتا
28:16تو سن 71 میں جو ہوا
28:18ملک تو لخت ہوا
28:19آئندہ آپ
28:20جوڑوں کو
28:21اس ملکی کمزور کرتے ہیں
28:22جب آپ
28:23الیکشن کو لوٹتے ہیں
28:24یا ریفرینڈم کو لوٹتے ہیں
28:25جب تک پورے نظام میں
28:27شفافیت نہیں آتی
28:28عوام کی رائے کو
28:29مقدم نہیں سمجھا جاتا
28:31میں نہیں سمجھتا
28:32کہ ہم آگے بڑھ سکتے ہیں
28:33لیکن کیا
28:33اس موقع پہ
28:3428 بھی ترمیم پہ
28:35غور کرنے کے میں
28:36بلانک چیک مان لیتی ہوں
28:37کہ خان صاحب نہیں دینے کو تیار
28:39اس کے نتیجے میں
28:39کوئی پولٹیکل ریلیف
28:41یا خاص طور پہ
28:42ان کی بہنوں کی رہائی
28:43جو ہوئی ہے
28:43وہ بھی کہا جا رہا ہے
28:44کہ کانفیڈنس بیلڈنگ
28:45میئر کی طور پہ
28:46کی جا رہی ہے
28:46کیا کوئی ایسی
28:48گفتگو ہوئی ہے
28:48کہ ترمیم کے بدلے
28:50کچھ جگہ
28:50جو ہے
28:51سیاسی طور پہ
28:52طریق انساق کو
28:53دی جا سکتی ہے
28:54ابھی بہت سارے
28:54قدغنیں چکے ہیں
28:58کوئی ایسی
28:59پرائی راست بات نہیں ہوئی
29:01اور اگر کسی
29:02نے ایسی بات کرنی ہے
29:03تو یہ عمران خان صاحب
29:04سے کرنی ہوگی
29:05دیکھیں وہ میسر ہیں
29:06وہ موجود ہیں
29:07ان کی رائے جو ہے
29:08وہ ہمارے سامنے
29:10ایک حوالے سے
29:11آ چکی ہے
29:12وہ بلینک چیک
29:12دینے کو
29:13ہرگز دیار نہیں ہے
29:14جس نے بھی بات کرنی ہے
29:15وہ ان سے
29:16برائے راست بات کرے
29:17اور پھر بات
29:18آگے بڑھ سکتی ہے
29:19صحیح لیکن جو
29:20خان صاحب سے پہلے
29:21تو آپ کو کئی کئی
29:22مہینے ملاقات
29:23کرنے نہیں دیتے تھے
29:23اب ملاقات
29:2445 منٹ سے
29:25وہ چار گھنٹوں
29:26کا دورانیاں
29:26ہو جاتا ہے
29:27تو پھر کچھ سیاسی
29:28باتیں تو ہو رہی ہیں
29:30اس کے علاوہ
29:31کچھ نہ کچھ
29:31وہاں پہ
29:32ایسا مختلف تو ہے
29:33جو پچھلے
29:34کئی ماہ سے تھا
29:35وہ مختلف کیا ہے
29:36سلمان صاحب
29:36کیونکہ یہ
29:37قانون آئین
29:38کوٹ آرڈر کی اوپر
29:39تو یہ بات تہنے ہوتی
29:40یہ تو کچھ کچھ
29:40ہو رہا ہے پیچھے
29:41کیا بات چیت ہو رہی ہے
29:42یہ آپ بلکل
29:43ٹھیک کہہ رہی ہیں
29:44آپ بلکل ٹھیک
29:45کہہ رہی ہیں
29:45اور یہ آخری
29:46جو ملاقات تھی
29:47یہ کوئی
29:47خالصتاً قانونی
29:49ملاقات نہیں تھی
29:50جتنا وقت دیا گیا
29:51اور ان انٹرپٹڈ
29:52دیا گیا
29:53تو اس میں یہی
29:54نظر آتا ہے
29:55کہ سیاسی اہداف تھے
29:57جن کو حاصل کرنے
29:58کے لیے یہ ملاقات
29:59کرائی گئی
30:00تو اب یہ اہداف
30:01انہی کے ہیں
30:02جن کے اختیار میں
30:03ہے ملاقات کرانا
30:04یا نہ کرانا
30:04تو بظاہر یہی
30:05نظر آتا ہے
30:06کہ وہ یہ چاہتے تھے
30:08کہ اس ملاقات کے
30:09ذریعے کچھ
30:10سیاسی جو مقاصد ہیں
30:12وہ حاصل کر لیے جائیں
30:13لیکن مجھے نظر یہی
30:14آتا ہے
30:14کہ جو بھی
30:15سیاسی اہداف تھے
30:16ملاقات کرانے والوں
30:18کے وہ ناکام
30:19حاصل نہیں کر سکے
30:21خان صاحب
30:22اپنے حول پر
30:22کھڑے رہے ہیں
30:23انہوں نے
30:25کسی چیز پر
30:28اصول کے خلاف
30:29لچک نہیں دیکھتی
30:30انہوں نے یہ ضرور
30:31کھایا جو
30:32مجھ تک پانچی ہے
30:33کہ کسی بات نہیں ہے
30:34تو مجھ سے بات کریں
30:35تو بات
30:36اصول کی سطح پر ہی کریں
30:38کہ وہ بھی چاہتے
30:39کہ پارٹی
30:39کوئی بے اصولی
30:40کرے
30:40کوئی ایسا عام کرے
30:42جو
30:42سندھ کے عوام
30:43یا بلوچستان کے عوام
30:45یا پنجاب
30:46خیبت بختون
30:46تا عیدی
30:47آزاد کے عوام
30:49کے حقوق
30:49ان کی رائے کے خلاف ہو
30:51وہ جویت کی
30:52سیاست کر رہے ہیں
30:53وہ عام کی
30:54سیاست کرنے ہیں
30:55وہ اس وقت
30:56کوئی روایتی
30:56سیاست نہیں کر رہے
30:57کہ بس اپنے لئے
30:58جگہ بنانے کے لئے
30:59کہ اصول دیے
31:00کر لو
31:01سیاست مانتے ہی نہیں ہیں
31:06وقت خان صاحب
31:08جہاں کھڑے ہیں
31:09ان سے اگر
31:09مقالمہ ہونا ہے
31:11تو برائے راست
31:12کی مقالمہ کرنا پڑے گا
31:13ٹھیک ہے
31:13لیکن اس وقت
31:14سلمان راکھن راجل صاحب
31:14لگتا ہے
31:15کہ آپ کی پارٹی میں
31:16باہر اپنے پی ایم ایل این
31:17اور باقی جماعتوں سے
31:18کیا سیاسی لڑائی
31:19لڑنی ہے
31:19جو آپ کے اندر
31:20خود اس وقت
31:20ہم دیکھ رہے ہیں
31:21کہ ایک دوسرے کے خلاف
31:22بیان بازی ہو رہی ہے
31:23خل میں آپ کا انٹریویو
31:24سن رہی تھی
31:24آپ نے کہا جی
31:25کچھ منظور نظر
31:25لوگوں کو بھیجا جاتا ہے
31:27ایک تو یہ بھی بتائیے
31:28کہ اس سے سیاسی طور پر
31:30جو لوگ ہیں
31:30وہ کیا پارٹی کے لوگ
31:31ہی نہیں ہیں
31:32اور اگر مختلف
31:32دھڑوں کو بھیجا جائے گا
31:34وہ بیانیاں بنانے میں
31:34کیسے کامیاب ہوں گے
31:35اس کے پیچھے
31:36یہ کیا سائنس ہے
31:37جو بھی خان صاحب سے
31:38مل رہا ہے
31:38جو خان صاحب کہیں گے
31:39وہ ہی آ کے بار کہیں گے
31:40اپنی طرف سے دو چار باتیں
31:41لگا کے وہ اپنی کوئی
31:42اس کو شکل دیں گے
31:43گفتگو کو
31:45دیکھیں
31:45دیکھیں یہ
31:47دیکھیں خان صاحب کو
31:48جب دور رکھا جاتا ہے
31:49تو اس کا کیا مقصد ہے
31:50کہ ان سے ملاقات
31:51اتنا عرصہ نہیں کرائی جاتی
31:53اس کا مقصد ہی یہ ہے
31:54کہ پارٹی کے اندر
31:55انتشار پیدا ہو
31:56یہ پہلی بار ہے
31:57پارٹی کی تیس سالہ
31:58زندگی میں
31:59کہ پچھلے تیرہ ماہ سے
32:00خان صاحب کی رائے
32:01جو ہے
32:02وہ تواتر سے نہیں مل رہی
32:03وہ فیصلے نہیں کر پا رہے
32:05پارٹی میں انتشار جو ہے
32:06ایک حکمت عملی کے تحت
32:08پیدا کرایا جا رہا ہے
32:10کسی کا یہ حصہ ہے
32:11کہ خان صاحب کے پاس
32:13ایک جو پارٹی کے اندر
32:14آپ کہہ لیجئے
32:15گروپ کہہ لیجئے
32:16یا نکتہ نظر
32:17رکھنے والے لوگ ہیں
32:18ان کو اگر بھیجا جاتا ہے
32:19اگر میں کہہ رہا ہوں
32:21بھیجا جاتا ہے
32:22اور تواتر سے بھیجا جاتا ہے
32:23اور خان صاحب کو
32:24ایک یک طرفہ
32:25رخ دکھایا جاتا ہے
32:27اس میں خواہش تو یہی ہے نا
32:29کہ خان صاحب
32:30اس یک طرفہ
32:32رائے کی بنیاد پر
32:34کوئی فیصلہ کر لیں
32:35لیکن خان صاحب
32:36بہت پختہ ذہن رکھتے ہیں
32:37وہ بہت اپنے اصول پر پکے ہیں
32:39لیکن بہرحال یہ کوشش
32:41جو ہے فیصلہ سازوں کی
32:42ماضی میں بھی رہی ہے
32:43اور اب بھی ہو سکتا ہے
32:45کہ اس کوشش پر عمل کریں
32:46کہ خان صاحب کو
32:47یک طرفہ معلومات فرام کر
32:48کہ ان سے کوئی
32:49فیصلے لیے جائیں
32:51یہ بلکل ایک اندیشہ ہے
32:52اور یہ اپنی کوئی
32:53ڈھکی چھپی بات
32:54کہ پارٹی میں
32:55بلکل ایک رویہ ہے
32:57کچھ لوگوں کا خیال ہے
32:59کہ جو مانگتے ہیں
33:00دے دو ان کو
33:01تو یہ ایک رویہ ہے
33:03کیا خان صاحب
33:04یہ چلنے کو تیار ہیں
33:06مجھے اس وقت
33:07یہ رویہ نہیں آتا
33:08اور مجھے یقین ہے
33:08کہ ان کا یہ رویہ نہیں ہوگا
33:10صحیح راجع صاحب
33:10ایک اپنین یہ بھی
33:11میں دیکھ رہی تھی
33:12کچھ صحافی کہہ رہے جی
33:13کہ عمران خان صاحب کو
33:14جیل کے اندر
33:15کچھ پرائیوٹ میڈیا
33:16چینلز دیکھنے کی
33:17بھی سہولت حاصل ہو گئی ہے
33:18اخبار بھی وہ پڑھ سکتے ہیں
33:19اب جو کچھ صورتحال
33:21بہتر ہے
33:22کیا یہ درست ہے
33:22کیا ان کو ٹیلی ویجن
33:24پرائیوٹ ٹی وی
33:24دیکھنے کی
33:25وہاں پہ سہولت ہے
33:26اس وقت حاضر
33:30یہی مجھے
33:31سلمان صاحب صاحب
33:32نے بتایا ہے
33:33کہ خان صاحب
33:33نے کہا کہ انہیں
33:34دو چینل جو ہیں
33:35پرائیوٹ
33:35وہ دیکھنے دیے جا رہے ہیں
33:37کتنے تواتر سے
33:38میں نہیں جانتا
33:39اور ان کو
33:40ایک یا دو اخبارات
33:41بھی مل رہے ہیں
33:42لیکن دیکھیں
33:43یہ ایسا ہے
33:44کہ ان کا بنیادی حق ہے
33:45کہ ان کو یہ
33:47ملیں
33:47ٹی وی چینل
33:48اور اخبارات
33:49کبھی دیتے ہیں
33:50ایک دو ہفتے دیتے ہیں
33:51پھر چار ماہ نہیں دیتے
33:52بلکل ایک
33:53یہ ایسی صورتحال ہے
33:55جس کا قانون
33:55قائدے سے
33:56کوئی تعلق نہیں ہے
33:57بلکل یہ جس کی
33:58جو فیصلہ ساز ہیں
34:00ان کی جو خواہش ہوتی ہے
34:01اس کے مطابق
34:01یہ کیا جاتا ہے
34:02آخری سوال
34:03شاہ محمود قریشی
34:04صاحب کے حوالے سے
34:05بھی یہ خبریں ہیں
34:06کہ شاید آگے
34:06وہ پارٹی میں
34:07ایک ایک ایکٹیف کردار
34:08ادا کرتے ہوئے
34:09نظر آئے
34:09سیاسی طور پر
34:10ان کا ہمیں آنے والے
34:12دنوں کے اندر
34:13نظر آئے
34:14مزید فعل کردار
34:15یہ درست ہے
34:16کیا آپ لوگ کی
34:17پارٹی کے اندر
34:18یہ اس طرح کی
34:19کوئی بات ہے
34:20دیکھیں یہ
34:20دیکھیں ممکن ہے
34:22دیکھیں یہ بالکل
34:23ممکن ہے
34:23ان کے خلاف شاہد
34:25ایک چھے دو مقدماتی ہیں
34:27جو اب رہ گئے ہیں
34:28باقی مقدمات میں
34:29وہ بری ہو چکے ہیں
34:30تو اگر وہ بری ہوتے ہیں
34:33باہر آتے ہیں
34:33تو وہ ایک قدالبہ
34:34شخصیت ہیں
34:35ظاہر ہے ان کا
34:36ایک رول ہوگا
34:36اور بڑا رول ہوگا
34:38سیئی
34:38بہت شکریہ
34:39ہمارے ساتھ
34:39سلمانکرم راجی صاحب
34:40موجود تھے
34:40بریک پہ جائیں گے
34:41پاکستان پیپلز پارٹی
34:42سے پوچھیں گے
34:42بھائی کہ یہ
34:43ریفرینڈم کی
34:43ہر طرف باتشیت ہو رہے ہیں
34:44کوئی آپ سے
34:45بات کر رہے ہیں
34:45آپ کو کنوے کر رہے ہیں
34:46کہ آپ کے خود کے
34:47جو روابط ہے
34:48موسیٰ نقمی صاحب سے
34:49ان سے ڈریکلی پوچھ لیں
34:49کہ بھائی یہ کہاں سے
34:50گفتگو ہو رہی ہے
34:51یہ پوچھیں گے
34:52ان سے بریک کے بعد
34:52ہمارے ساتھ رہیں
34:59موسیٰ نقمی صاحب
35:23بات ضرور ہوئی ہوگی
35:24لیکن ایک بہت بڑا
35:24elephant in the room
35:25اس وقت ہے
35:26اور وہ یہ ہے
35:27کہ 28 بھی ترمیم
35:28اور ریفرینڈم کے
35:28حوالے سے
35:29اور صوبوں کے
35:29قیام کے حوالے سے
35:30بار بار وزارت داخلہ
35:32سٹیٹمنٹس دے رہی ہیں
35:33پروگرام کے
35:34اس حسنے میں
35:34شازی امری صاحبہ
35:35محسط موجود ہیں
35:36مرکزی سیکیکرٹری
35:37اطلاعات ہیں
35:37پاکستان پیپلز پارٹی کی
35:38بہت شکریہ شازی صاحبہ
35:40اس وقت ہم
35:40آج جو ملاقات ہوئی ہے
35:42پریزیڈن ساپ کی
35:43پرائیم نیسٹر سے
35:44لاہور کے اندر
35:46چونکہ یہ بہت زیادہ
35:47ذکر ہو رہا ہے
35:48آئینی ترمیم کے
35:49حوالے سے
35:49ریفرینڈم کے حوالے سے
35:51تو کیا پیپلز پارٹی
35:52پی ایم ایل این
35:52اس پر کمیونیکیٹ کر رہے ہیں
35:53آپ اس میں
35:54اس ایشوں کے اوپر
35:54یا ابھی نہیں
35:55جب آئے گا
35:55مصابیدہ تو دیکھیں گے
35:56ابھی آپ سب اس کو
35:57دیکھ رہے ہیں
35:58کہ کہاں جا رہے ہیں
35:59ماملا
36:00بہت شکریہ ماریا
36:02آپ نے پروگرام میں
36:03شامل کیا
36:04میں سن رہی تھی
36:06تمام تر جو
36:07آپ نے
36:07انٹرڈکشن دیا ہے
36:10صورتحال کا
36:11دیکھیں ملاقاتیں تو
36:13صدر صاحب کی
36:14اور وزیراعظم صاحب کی
36:17ہوتی رہتی ہیں
36:17اور آپ نے
36:18ایک اور ملاقات
36:19کا حوالے دیا
36:20جو نواقشہ میں ہوئی ہے
36:22انٹیرر منسٹر کی
36:23پریزیڈن صاحب سے
36:24اور اس کی بھی
36:25کلیریٹی
36:26پریزیڈنٹ ہاؤس سے
36:27گوکے
36:27عموماً تو
36:29نہیں دی جاتی ہے
36:30لیکن وہ اس لئے
36:30دینی پڑی
36:31کہ کہیں اس کو
36:33کسی قیاس آرائی
36:35کی یہ ملاقات
36:36نظر نہ ہو جائے
36:37اور آئی انڈسٹینڈ
36:38کہ آپ لوگوں کے لیے
36:40اس وقت
36:40جو فوکس ہے
36:41وہ آنے والی
36:42کوئی آئینی ترمیم
36:43ہے جس کا
36:44تذکرہ بہت سنا ہے
36:45لیکن ابھی تک
36:46اس کی کوئی
36:48جو ٹھوس
36:49خبر ہے
36:50وہ ہمارے پاس
36:51نہیں ہے
36:51نہ ہم سے
36:52کوئی پروپوزل
36:53شیئر کیا گیا
36:54ہم آپ ہی کے ذریعے
36:55سن رہے ہوتے ہیں
36:55کہ اس طرح کی
36:56کچھ چیز آنے والی
36:57آپ کو یاد ہوگا
36:58کہ پہلے بھی
36:58جو دو مرتبہ
37:00آئینی امینمنٹ
37:01حالیہ
37:03آدوار میں
37:03اس دور میں آئی ہیں
37:04تو اس میں بھی
37:05ہم نے یہی کہا
37:06کہ جب تک
37:07ہمارے پاس
37:07کوئی چیز
37:08ٹھوس نہیں ہوگی
37:08مساودہ نہیں ہوگا
37:09پروپوزل نہیں ہوگا
37:10we will not be able
37:11to comment on it
37:12جو ہی ہم سے
37:13کوئی رجوع کرتے ہیں
37:14حکومتی سائٹ سے
37:16تو ہم پھر شیئر بھی
37:17کرتے ہیں
37:18we don't keep
37:18these things to ourselves
37:19ٹھیک ہے
37:20بکرز دیکھیں
37:21یہ آئینی امینمنٹ
37:22ایک بڑی چیز ہوتی ہے
37:23اور وہ پوری
37:24قوم کا
37:25یہ حق ہے
37:26کہ وہ جانے
37:27کہ ایسی کون سی
37:28امینمنٹ آئین میں
37:29آرہی ہے
37:29اور وہ کون سی
37:31ایسی چینجز ہیں
37:32جو پروپوز کی جا رہی ہے
37:33ٹھیک ہے
37:34ہماری جانب سے
37:35تو ہمیشہ
37:36ٹرانسپرنسی کو
37:37رکھا گیا ہے
37:38انشور کیا گیا ہے
37:39پرٹیکلرلی
37:40چیئمن بلاول صاحب
37:41نے ہمیشہ انشور کیا ہے
37:42کہ ہر چیز کو
37:43شفافیت سے کیا جائے
37:45ہماری یہی گزارش
37:46گورنمنٹ سے بھی ہوگی
37:47کہ یہ کیا
37:48سرائیوں کے محول
37:48کو ختم کیا جائے
37:49اگر آپ کی طرف سے
37:50اسی کوئی چیز نہیں ہے
37:51تو اس کو کلیئر کریں
37:52کیونکہ اتنی زیادہ
37:52سپیکلیشن ہوتی ہے
37:54پھر یقیناً آپ کو بھی
37:55اپنی خبر دینی ہوتی ہے
37:57اپنے ٹاک شو میں
37:58بات کرنی ہوتی ہے
37:59but on the record
38:00and for the record
38:01میں یہ ضرور کہوں گی
38:02کہ اب تک ایسی کوئی چیز
38:03ہمارے سامنے نہیں آئی ہے
38:04اور قبل اس وقت
38:06ہمیں کسی بھی
38:07سپیکلیشن پر
38:08کومنٹ نہیں کرنا چاہیے
38:09لیکن شازی صاحبہ
38:10جب پچھلے دفاع
38:1026 وی ترمیم تھی
38:1127 وی ترمیم تھی
38:12حکومت شروع میں
38:13ڈنائی کرتی رہی
38:24بھی پرانے روابط ہیں
38:25تو اگر حکومت سے
38:25clarity نہیں آرہی
38:26it's very easy
38:27آپ clarity مانگ لے
38:28کہ یہ کس
38:29referendum کی بات
38:30کانا سے آرہی
38:32ضمیقاری تو حکومت کی ہی ہے
38:33اور آپ کو پتہ ہے
38:34کہ بلاو صاحب نے
38:35ابھی حالیہ
38:36ایک event کے اندر
38:37یہ بات
38:37clearly کہتی
38:38کہ government
38:39needs to take
38:40its allies on board
38:42اور
38:52جب ہم دنیا میں
38:53بات کرتے ہیں
38:54engagement کی
38:55تو ہم within
38:55the country
38:56بھی بات کریں
38:56engagement کی
38:57اور اس کو
38:57یقین ہی بنائیں
38:59اور political
38:59reset کا بھی
39:00term جو ہے
39:01انہوں نے
39:02بات کی ہے
39:03اس کے اوپر
39:04یہ ہی عوام کے
39:05مسئلوں پر
39:05focus کرنے کی
39:06ضرورت ہے
39:07we will not be able
39:08to achieve anything
39:09if we are all
39:09divided
39:10اسی لئے بہت
39:11ضروری ہے
39:12کہ we
39:12you know
39:13we actually
39:14try and come
39:15together
39:15and engage
39:16with each other
39:17چاہے وہ
39:18اتحادی ہو
39:19حکومت کے
39:19چاہے وہ
39:20opposition ہو
39:21اور جہاں تک
39:22سوال پیدا ہوتا ہے
39:23کسی بھی
39:24آئینی ترمیم کا
39:25دیکھیں وہ
39:25مزاق نہیں
39:26آپ نے بہت
39:26اچھی بات کی
39:27کہ بہت کم
39:28وقت پہلے بھی
39:28ملا تھا
39:29ہماری یہی
39:30خواہش
39:30ہمیشہ رہتی ہے
39:31کہ ہمیں
39:32وقت ملے
39:33تاکہ ہم
39:33اس پر
39:34home work
39:35بھی کریں
39:35لوگوں کے
39:35اعتماد ملے
39:36لوگوں کی
39:37رائے
39:37مختلف
39:38stakeholders کی
39:39رائے
39:39اب ایک
39:40صوبوں کا
39:40شوشہ
39:41چھوڑ دیا جاتا ہے
39:42جبکہ آپ کو
39:42پتا ہے
39:43کہ اس کا
39:43بھی آئین میں
39:44واضح
39:44provision ہے
39:45and you can't
39:46just start
39:48saying
39:48کہ یہ
39:49ہونے والی ہے
39:49آئین
39:50کے اندر
39:51provincial
39:51assemblies
39:52کا ایک
39:52بڑا
39:52important
39:53رول ہے
39:53ان کی
39:54رائے ہیں
39:55representatives
39:55have
39:56voted
39:57in
39:57SIN
39:58already
39:58rejected
39:59any
39:59change
40:00in
40:00the
40:00province
40:00of
40:00SIN
40:012012
40:01کا
40:02ایک
40:02proposal
40:03adopt
40:03کیا
40:04تھا
40:04وہاں
40:04کی
40:04assembly
40:05نے
40:05اس پر
40:05کوئی کام
40:06نہیں
40:06ہوا
40:06پھر میں
40:07نے
40:07ہزارہ کی
40:07بھی
40:07notification
40:08کی
40:08سنی
40:09ہے
40:09کہ یہ
40:10بھی
40:10بات
40:10ہے
40:19ریفرینڈم
40:21بھی
40:21تو
40:21will
40:21of
40:21the
40:22people
40:22ہے
40:22یہ
40:22کہ
40:22رہی ہے
40:23حکومت
40:23کہ وہ
40:23بھی
40:24direct
40:24عوام کے
40:24پاس
40:25چلے
40:25جاتے ہیں
40:25وہ
40:25reject
40:26کر
40:26دیں
40:26اس
40:26کو
40:26ٹھیک
40:26ہے
40:27دیکھیں
40:28اگر
40:28تو
40:30عوامی
40:30مسئلوں
40:31کے
40:31اوپر
40:32اگر
40:32آپ
40:33آئین
40:33کا
40:33کھلوار
40:34کریں
40:34گے
40:35تو
40:35وہ
40:36ایک
40:36again
40:37I
40:37will
40:37say
40:37this
40:38is
40:38again
40:38abusing
40:39the
40:40provisions
40:40of
40:40the
40:40constitution
40:42but
40:42clearly
40:44239
40:44کے
40:45اندر
40:45لکھا
40:45ہوا
40:46ہے
40:46اور
40:47clearly
40:47پاکستان
40:48کی
40:48پریامبل
40:48میں
40:48لکھا
40:49ہے
40:49کہ
40:49the
40:49chosen
40:50representative
40:51وہ
40:52لوگوں
40:52کی
40:52will
40:54کو
40:54represent
40:55کریں
40:55گے
40:56on
40:56the
40:56floor
40:56of
40:56assembly
40:57تو
40:57میرا
40:58یہ
40:58خیال
40:58ہے
40:58کہ
40:58spirit
40:59کو
40:59سمجھنے
40:59کی ضرورت
41:00ہے
41:00آئین کو
41:01pick
41:01and choose کر
41:02کے
41:02تو
41:02ڈکٹیٹرز
41:03نے
41:03بھی
41:03abuse
41:10خبر
41:11ہے
41:11کہ
41:12پاکستان
41:12تحریک
41:13انصاف
41:13کو
41:1328
41:14ترمیم
41:14کے
41:15حوالے
41:15سے
41:15گفتگو
41:16کی
41:16جاری
41:16کچھ
41:17پیغام
41:17رسانی
41:17ہو
41:17رہی
41:18ہے
41:18کہ
41:18حکومت
41:18اس
41:18ووٹ
41:19مینج
41:19کرنے
41:20کی
41:20بات
41:20کر
41:20رہی
41:21ہے
41:22پاکستان
41:22تحریک
41:22انصاف
41:23کے
41:23ساتھ
41:24پھر
41:25پیپلز
41:25پارٹی
41:26کی
41:26حکومت
41:26کو
41:26ضرورت
41:27پڑے
41:27گی
41:40پولٹیکل
41:40ہزار
41:41ترہ
41:42مین
41:42پیش
41:42کی
41:42جائے
41:42وہ
41:43نہیں
41:43ہو
41:43سکتی
41:43اور
41:44ریفرینڈم
41:45مسلط
41:46نہیں
41:46کر
41:47دیتا
41:47لوگوں
41:48کی
41:48رائے
41:48پر
41:48اپنی
41:49ایک
41:49شخص
41:49یا
41:50کچھ
41:50لوگوں
41:50کی
41:50رائے
41:51کو
41:54اور
41:57اگر
41:57پی ٹی
41:58نے
41:58کوئی
41:58کمپرمائز
41:59کرنا
41:59ہے
41:59تو
41:59یہ
41:59ان کی
42:00ویل
42:00ہے
42:00ہم
42:01تو
42:01عوام
42:02کی
42:02جو
42:02خواہشات
42:03ہیں
42:03ان کے
42:03مطابق
42:04کام
42:04کرتے
42:04ہیں
42:05سندھ
42:05سیملی
42:05نے
42:05متدد
42:06بار
42:07پروینشل
42:08سیملی
42:09کے
42:09سطح
42:09پر
42:09اس کو
42:10ریجیکٹ
42:10کیا
42:10ہے
42:13لیکن
42:14جہاں
42:14لوگوں
42:15کو
42:16چاہیے
42:16یہ
42:16صوبہ
42:16تو
42:17آئین
42:17کو
42:17فالو
42:17کریں
42:18جی
42:18وہ
42:18پروپوزلز
42:18آئین
42:19کے
42:19ذریعے
42:19سامنے
42:20آنے
42:20چاہیے
42:20نہ
42:21کہ کسی
42:21چور دروازے
42:22سے
42:22بہت
42:23شکریہ
42:25مرکزی
42:26سیکٹری
42:26تلات
42:26تھی
42:27پاس
42:27پارٹی
42:27کی
42:27ختم ہو
42:28گیا
42:28اپنا
42:28فیڈبیک
42:29ہمیں دین
42:29آمد
42:29بولے گا
42:30خیال
42:30رکھئے
42:30خدا
42:31پس

Recommended