Skip to playerSkip to main content
  • 6 minutes ago
سازگار موسم، معیاری بیجوں اور بروقت آبپاشی کے نتیجے میں اننت ناگ میں دھان کی فی ہیکٹر پیداوار میں تین کوئنٹل کا اضافہ ہوا ہے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:10ڈھان کی ریکارڈ پیداوار درج کی گئی ہے جہاں فی ہکٹیر پیداوار 68 کوئنٹل سے بڑھ کر 71 کوئنٹل ہو
00:18گئی ہے
00:18محکم زراعت کی جانب سے کسانوں کو سبسڈی پر ہائیبرڈ بیجوں کی فراہمی بروقت آب پاشی اور باسمتی جیسی خوشبودار
00:26نئی قسم اس ایس ون کی متعارف کاشت نے اس شاندار کامیابی میں قلیدی کردار ادا کیا ہے
00:33جہاں تک سوال ہے کہ اس سال کی تو پروڈکشن رہی ہے خاص کر پیڈی کی اس میں ہم نے
00:40کروپ کٹ ایکسپیر بیٹس کی ہے ڈیفرنٹ لوکیشن پر ڈیفرنٹ بلوکس میں
00:43تو ہمارا جو ڈیزلٹ آیا ہے کہ اس میں ایمپرویمنٹ ہی ہو گیا ہے جو اس سال کی پروڈکٹیوٹی
00:49ہمارا سی اسٹی ایٹھ کوئٹلز پر ہیکٹیر سی آگ بگ آج کے ڈیٹھ میں اس سال ہمارا پروڈکٹیوٹی سیونٹی سیونٹی
00:59سے اوپر ہی ہے
01:00پر ہیکٹیر کے حساب سے اس کا مین وجہ یہی ہے کہ فارمنگ فارمرز بیٹر ویرائٹیز کو پریفر کر رہے
01:08ہیں اور
01:08جیسے آپ جانتے ہیں کہ ہائی ہیلڈنگ ویرائٹیز ہمارے پاس موجود رہتی ہے
01:13سیڈ سنکے ہم فارمرز کو سبسٹیج ریس پر ڈیسلوٹ کرتے ہیں
01:17تو جیسے ایس آر فور ہے ایس آر ٹو ہے یا ایس آر پائیو ہے ہائی ویلس کے لئے
01:22اور تو نئی انٹرڈکشن ہے ایس آر ون اور اس کا بھی جو مشکلی ٹائپ کا اس کا فرائگرنس ہے
01:32اور لانگ گرین رہتا ہے جو باسمتی ٹائپ سے ملتا ہے تو اس کی بھی کلٹیویشن یہاں پہ اچھے خاصی
01:39ایریا پہ لگ بگ تین سو ہیکٹیئر کے ایریا میں ہوئی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جو ہمارا
01:44ٹریڈیشنل کراپ ہے نیش کراپ مشکل بوجی جو مہینلی ساگام ایریا میں اس میں بھی ہم نے
01:51کافی زیادہ ایریا ایکسپینڈ کیا ہوا ہے لگ بگ پانچ سو اسی ہیکٹیئر کے ایریا میں اس سال مشکل بوجی
01:59ایریا ایریا کراپ کلٹیویٹ ہوا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ریڈ رائس جو کاما
02:04صرف کے نام سے جانا جاتا ہے اس کا بھی ایریا ہم نے اس سال یہاں انتناک
02:09ڈسٹرک میں خاص کر کے ڈھورو ایرین آگ سائیڈ میں اس کا کلٹیویشن بھی یہاں پہ
02:14لایا ہوا ہے اور ورحال دیکھا جائے تو انتناک ڈسٹرک جو ہے پروڈکٹیوٹی کے لحاظ سے
02:20لگ بگ one of the best district مانا جاتا ہے تو اس میں خاص کر کے جو ہمارے
02:27allied sectors ہیں جیسے irrigation department نے بھی کافی محنت کی اس سال
02:32irrigation timely پہنچے
02:35محکمے کی ان کوششوں کو رماسال کے گرم اور مرتوب موسم نے مزید
02:40چار چاند لگا دیئے جون اور جولائی کی بارشوں نے فصل کی ابتدائی نشون
02:45نمہ کو بہترین ماحول فراہم کیا تاہم بعض علاقوں میں روایتی بیجوں کے
02:49استعمال کی وجہ سے فصل کو بیماریوں سے نقصان پہنچنے کی بھی اطلاعات
02:54موصول ہوئیں سال گرم رہا 34 35 bit temperature maximum جو جولائی اگست میں
03:01ہم کو دیکھنے کو ملا اور اس کے ساتھ اگر آپ دیکھیں گے کہ جو جولائی کا
03:08مہینہ ہوا اس میں 35% جو بارشیں وہ زیادہ ہوئی ہیں نارمل سے پھر اگست میں
03:14جا کے تھوڑی بارش 25% کام ہوئی مگر پھر بھی بارش ہوئی اس کا
03:19مطلب ہے اورال جو اس سال کا موسم تھا کشمیر میں یہ hot and humid تھا
03:24یعنی ہوا میں نمی بھی کافی تھی بارشیں بھی ہوئی اور آم درجہ حرارت
03:29بھی نارمل سے تھوڑا اوپر رہا یہ سبھی حالات جو ہے یہ مکہ دھان اور
03:36باقی جو agriculture crops ہیں ان کے لیے بہت ہی مفید ہے اور موافق ہے خاص کر
03:41کی اگر vegetative growth میں جب اس کی branches نکلتی ہیں اس کے tillers
03:47نکلتے ہیں دھان کے اگر اس میں hot and humid رہتا ہے تو tillering کافی
03:51زیادہ ہو جاتی ہے رائس میں پھر اگست میں اگر تھوڑا سا dry رہتا ہے تو
03:56اس میں پھر pollination اور اس کے بعد grain filling کا جو عمل ہے وہ بہت
04:01اچھی طرح سے ہو جاتا ہے اس طرح سے دیکھنے کو ملا ہے کہ اس سال
04:05دھان کی فصل بہت اچھی ہے حالانکہ کئی کے تھوڑے سی بیماریوں کا بھی
04:09reports ہے کیونکہ farmers الگ الگ varietyیں لگاتے ہیں اگر وہ
04:13اچھی varieties جو نئی varieties ہیں جن میں کافی قوتی مدافعت ہے خاص کر
04:18رائس blast کے against وہ لگائی ہیں لوگوں نے تو زیادہ بیماری نہیں
04:22دیکھنے کو ملتی ہے مگر اورال یہ ہے کہ جو یہ hot humid climate ہے
04:27نم اور گرم موسم یہ دھان کے لیے مکہ کے لیے اور باقی agriculture
04:32جو فصلات ہیں ان کے لیے بہت ہی مفید ہے اس لیے yield overall
04:37تھوڑا زیادہ ہے کہ اگر کہ پانی کی کمی تھی ہمارے پاس کیونکہ
04:41برباری آپ پوری زیادہ کئی سالوں سے کم ہوتی ہے کشمیر میں تو
04:44پانی کی کمی ہو جاتی ہے مگر اس پانی کی کمی کو بارشوں کی وجہ سے
04:49اس کو ایک support ملا اور اس طرح سے جو دھان کی فصل ہے اس میں
04:53water کا stress نہیں ہوا جب water کا stress نہیں ہوا اوپر سے گرمی
04:57بھی اچھی تھی flowering کے دوران جتنا زیادہ dry رہتا ہے اور sunshine
05:01اچھا رہتا ہے اتنا زیادہ جو سنبھاؤنا ہے possibility ہے اچھے
05:05فصل کی وہ رہتی ہے لہٰذا overall جو ہے موسم دھان کے حساب سے
05:10بہت ہی موافق اور مفید رہاستال ان کی دیکھیں اس وقت صاحب اس میں
05:14یہ ہے کہ ایک farmer کو خاص کر دھیان دیانے چاہیے advisory جو
05:19اسکاسٹ کشمی سے آتے ہیں ہر عفتے میں دو بار دوائیوں کا استعمال
05:23خادوں کا استعمال سفارش کے حساب سے کرنا چاہیے اپنے مند سے
05:27نہیں اس میں نقصان اور ماحول پہ بھی برا اثر کرتا ہے
05:32ذریعی ماہرین نے کسانوں پر زور دیا ہے کہ وہ
05:35مستحکم آمدنی اور امراض سے تحفظ کے لیے اسکاسٹ کی
05:39advisory اور جدید ذریعی تقنیق پر سختی سے عمل کریں
05:42اگر مستقبل میں بھی محکموں کے باہمی اشتراک اور
05:46جدید بیجوں کے استعمال کو برقرار رکھا گیا تو
05:49انتناک کی ذریعی معیشت جمہو کشمیر کے لیے ایک
05:52بہترین رول مادل ثابت ہوگی
05:54ای ٹی وی بھارت کے لیے انتناک سے میر اشفاق کی
05:58ریپورٹ

Recommended