Skip to playerSkip to main content
  • 6 weeks ago
جموں وکشمیرمیں بڑی تعداد میں لوگ بھیڑپالن کرتے ہیں،بھیڑ کی اون ان کیلئے ذریعہ معاش ہوتا ہے،اون کی قیمتوں میں گراوٹ سے لوگ پریشان ہیں۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈمو کشمیر کے زلا پلواما میں بھیڑ پالن سے وابستہ کسان اس وقت شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں
00:22کیونکہ کزشتہ چند برسوں سے اون کی خیمتوں میں زبردست گراوٹ آنے کے بعد اون کے کوئی خریدار نہیں مل رہے ہیں
00:29نتیجے کے طور پر کسانوں کی برسوں کے محنت ضائع ہو رہی ہے اور انہیں مالی بہران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
00:37میرے پاس دس بے ہے جن کو پال کر ہم روزگار حاصل کر رہے ہیں
00:43بیٹ پالن سے ہمیں کافی فائدہ ہوتا تھا لیکن اب ان سے فائدہ نہیں ہو رہا ہے
00:49ان کا اون جو ہم آج سے دو تین سال پہلے نبے روپے میں فروخت کرتے تھے لیکن اب صرف نو روپے فروخت کرنے پر مجبور ہے
01:01گزشتہ چند سالوں کے دوران زلہ پلواما میں بڑی تعداد میں لوگوں نے بھیڑ پالن کو زریعہ روزگار بنایا ہے
01:08خاص طور پر وہ عالی تعلیمی آفتہ نوجوان جنہیں روزگار کے دیگر مواقع دستیاب نہیں تھے
01:14اس وقت زلے میں تقریباً دو لاکھ سے زائد بھیڑے موجود ہیں اور ان کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
01:22کسانوں کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ بیس سالوں سے اس پیشے سے وابستہ ہے
01:42مگر آج کی حالات نے انہیں مایوس کر دیا ہے
01:45انہوں نے کہا کچھ سال پہلے ان کی خیمت فی کلو سو روپے سے ایک سو ساٹھ روپے تک تھی
01:51لیکن اب اس کی قیمت صرف تیس روپے ہے
01:55ہم مطلب یہی کام کرتے ہیں اور ہمارے پاس کچھ زیادہ نہیں ہے
01:59ہم یہ بیڑوں کے ساتھ رہتے ہیں
02:00پہلے تو پہلے وقت میں مطلب کچھ ٹائم پہلے ان جو ہوتی تھی ان
02:05اس کا مطلب پرائز جو تھا وہ ستر اسی تھا
02:08اب تو کوئی نہ لیتا ہے نہ کچھ تو ہمارے پاس یہی ہے
02:11اس کے لئے کچھ نہیں ہے اب لگ بگ اس کا پندرہ روپے آتے ہیں اس کا
02:15ہوگی لگ بگ ایک دو سال
02:18کساروں نے محکمہ پشوپالن اور آلہ حکام سے فوری مداخلت کی
02:36اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اگر ان کی خریداری کے لیے
02:40مناسب نظام یا سبسیڈیز کی متعرف نہ کرائی گئی
02:44تو یہ سنت جوال پذیر ہو جائے گی
02:46ای ٹی وی بھارت کے لیے پلواما سے سید آدل مشتاف کی ریپورٹ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended