- 11 minutes ago
- #quransuniyeaursunaiye
- #muftisuhailrazaamjadi
- #aryqtv
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Taha (Ayat - 109)
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Scholar: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicVw18AUkM7tx2BPygK_PwP
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:24Alhamdulillahi wabarakatuh
00:30سنائیے کہ ساتھ آپ کا محثبان محمد سحیل وزا امجدی آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:35ابراہیم علیہ السلام کی ایک زوجہ سیدہ حاجرہ اور ایک زوجہ سیدہ سارہ رضی اللہ عنہما
00:44سارہ کی یہاں پہلے اولاد نہیں تھی
00:47پھر سیدہ حاجرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے آپ علیہ السلام نے نکاح فرمایا
00:53ناظرین یاد رکھیں کہ پھر بعد میں سیدہ سارہ رضی اللہ عنہ سے بھی اولاد کا سلسلہ ہوا
01:00اب ذرا دیکھئے
01:01سارہ کے بیٹے اسحاق علیہ السلام
01:04پھر اس کے بعد یاکوب
01:06پھر یوسف
01:07پھر ایوب
01:08پھر یونس
01:09پھر موسی
01:10پھر حارون
01:11پھر علیاس
01:13پھر یسع
01:14پھر دعوت
01:15پھر سلیمان
01:16پھر زکریہ
01:17پھر یحیع
01:18اور آخر میں عیسیٰ علیہ السلام
01:21ناظرین یہ تمام کی تمام انبیاء جو یاکوب علیہ السلام
01:25جو کہ سیدہ سارہ کے نواسے ہیں
01:28یعنی اسحاق علیہ السلام کے بیٹے ہیں
01:31تو ناظرین
01:32اس کے بعد بلکہ نواسے نہیں
01:35پوتے ہیں
01:36اسحاق علیہ السلام کے بیٹے ہیں
01:39ان کے بعد جتنے انبیاء آئے
01:41یہ بنی اسرائیل کے انبیاء کہلائے
01:44بنی اسرائیل کے انبیاء انہیں کہا جاتا ہے
01:47ناظرین و سامعین
01:49اور پھر سیدہ حاجر رضی اللہ تعالی عنہ کے ایک بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام
01:56ان کی پیری میں آپ دیکھیں تو بالکل آخیر میں ایک ہی نبی ہمیں نظر آتے ہیں
02:03نبی آخر الزمان صلی اللہ تعالی علیہ وسلم حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم
02:10ناظرین تو حضور نبی کریم علیہ السلام بنو اسماعیل سے کہلاتے ہیں
02:15اور یہ تمام کے تمام انبیاء بنی اسرائیل سے کہلاتے ہیں
02:19اس لیے کہتے ہیں کہ بنی اسرائیل سے نبوت منتقل ہو کر بنی اسماعیل میں آئی
02:24اور میرے آقا علیہ السلام آخری نبی ہیں ان کے بعد کوئی نبی نہیں ہے
02:29انشاءاللہ مزید پوغرہم کو آکے بڑھائیں گے لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
02:32ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
02:36ویلکم بیک ناظرین و سامعین اور چلتے ہیں آج کے پوغرہم کی جانب
02:42اور ناظرین و سامعین ہمارا جو آج کا سبق ہے وہ سورہ تاہہ
02:48اور سورہ تاہہ کی آیت نمبر ہے 109
02:52ایک سو نو نمبر آیت ہے جو آج کے سبق میں شامل ہے
02:57فارمنٹ کے مطابق پڑھیں گے باوضو ہو جائیں
03:00اسکرین کے سامنے موجود ہیں
03:01کلام پاک کو ساتھ رکھیں آج کا سبق نکالیں
03:05اپنے پاس نوٹ بک ضرور رکھیں
03:06کوئی بھی امپورٹن بات ہونے اور ضرور فرما لیجئے
03:09آپ کو لیے چلتے ہیں آج کے اس پوغرہم کے فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
03:15لغت القرآن یہ ہمارے اس پوغرہم کا پہلا سیگمنٹ ہے
03:18اور آئیے تعاوض تسمیہ پڑھتے ہوئے آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
03:23اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
03:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:49اسے قولاً پڑھیں گے
03:52وقف کی صورت میں قولا پڑھا جائے گا
03:55دو زبر کی ترمین وقف میں
03:56علف سے چینج ہو جاتی ہے
03:59ناظرین آخر میں علامت وقف اندر 109 لکھاوا ہے
04:03آیت نمبر 109 یہاں پر کمپلیٹ ہو رہی ہے
04:07کتنے کلمات ہیں آئیے دیکھتے ہیں
04:09یوم اذن ایک کلمہ لا دوسرا
04:12تنفع تیسرا
04:14الشفاعت چوتھا
04:17اللہ پانچوہ من چھٹا
04:20اذینہ ساتوہ لا آٹوہ
04:24ہو نوہ الرحمن دسوہ
04:28پھر اس کے بعد
04:30واؤ گیاروان
04:33روضیہ باروان
04:34اور قولا تیروان
04:37کل یہاں پر تیرا کلمات موجود ہیں
04:40ہر کلمے کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
04:43بغور ملاحظہ فرمائیں
04:45یوم اذن
04:49لا تنفعو
04:51یوم اذن میں
04:52ذال کی نیچے دو زبر کی تنمین ہے
04:55اسے لا کی لام کے ساتھ ملائیں گے
04:57لام کی آواز کو ادا کیا جائے گا
04:59یہاں پر
05:00یر ملون کا قائدہ اپلائے ہوگا
05:02یوم اذن لا
05:04یوم اذن لا نہیں
05:06یوم اذن لا
05:07لام کی آواز ہوگی
05:10تنفعو
05:10ننساکن ہے
05:11اس کے بعد فا حرف اخفا ہے
05:13تو ننساکن کو اخفا کے ساتھ پڑھیں گے
05:15اخفا کہتے ہیں
05:16ناک میں آواز لے جا کر گنگلانا
05:18لا تنفعو
05:22الشفاعتو
05:23تنفعو میں ان پر پیشے
05:25اسے الشفاعتو کے شین کے ساتھ ملائیں گے
05:28درمیان میں اسے
05:29علف انی حمزہ کو
05:30حضف کیا جائے گا
05:31شین حرف شمسیہ ہے
05:33حرف شمسیہ وہ حرف
05:35جس پر علف لام ہو
05:36لیکن لام کو پڑھانا چاہے
05:38تو
05:39تنفعو
05:40شفاعتو غلط ہے
05:42تنفعو
05:42شفاعتو
05:43لا
05:44تنفعو
05:45شفاعتو پڑھیں گے
05:50من میں نون ساکن ہے
05:53اس کے بعد
05:53اذینہ میں پہلا حرف
05:56حمزہ ہے
05:56تو نون ساکن کے بعد
05:58حمزہ آ رہا ہے
05:58نون ساکن
05:59یا تنمین کے بعد
06:00غروف حلقی میں سے
06:02کوئی بھی حرف آ جائے
06:03تو نون ساکن ہو
06:04چاہے تنمین ہو
06:05اسے بغیر غنے کے پڑھتے ہیں
06:06اظہار کے ساتھ پڑھا جائے گا
06:08اخفا یا غنہ
06:08نہیں کیا جائے گا
06:10من اذینہ
06:11یہ غلط ہے
06:12من اذینہ
06:14من اذینہ
06:15لا یہ اصل میں لی ہے
06:17ہوں کے ساتھ
06:18استعمال ہونے کی وجہ سے
06:19اس کو لا پڑھا گیا
06:20لہو
06:22الرحمن
06:23ہا کے اوپر پیشے
06:25اس سے الرحمن کے
06:26روا کے ساتھ ملائیں گے
06:28اور
06:28درمیان میں سے ناظرین
06:30علیف انی حمزہ کو
06:31حضف کیا جائے گا
06:32روا حرف شمسی ہے
06:33تو یہاں پر بھی
06:34روا کی آواز
06:35ادا کی جائے گی
06:36لہو الرحمن
06:37غلط
06:38لہو الرحمن
06:39روا پر زبر روا
06:41کو پر کر کے پڑھا جائے گا
06:42میم خانہ زبر ماہ
06:43اور میم علیف زبر ماہ
06:44دونوں طریقوں سے پڑھنا
06:46درست ہے
06:46اذینہ
06:47لہو الرحمن
06:49و
06:50روا دی
06:51روا پر زبر روا
06:53کو پر کر کے پڑھیں گے
06:54و روا دی
06:56ملا کر
06:56یوں پڑھا جائے گا
06:57لہو
06:58لہو
06:59قولا
07:00یہاں وقف کریں گے
07:02تو قولا
07:02پڑھیں گے
07:03و روا دی
07:04لہو قولا
07:06یہاں وقف کریں گے
07:07تو قولا
07:08پڑھا جائے گا
07:09آئیے ناظرین
07:10چلتے ہیں کلمات کی
07:11لغت اور گرامر
07:12کے اعتبار سے
07:13تحقیق اور ترجمے کی جانب
07:14سب سے پہلے جو
07:16آج کا سبق ہے
07:17وہ لکھیں گے
07:18پھر جو کلمات ہیں
07:19اسماع افعال حرف کون سے
07:21ان کی نشان دہی کی جائے گی
07:22تحقیق اور ترجمہ بھی
07:24اس کریں گے
07:24قرآن اور اردو کے حوالے سے
07:26کہ وہ کلمات جو
07:27عام طور پر
07:28آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
07:30اردو میں بھی
07:30یوز کی جاتے ہیں
07:31ان کی بھی
07:32نشان دہی ہوگی
07:33بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:37یومئذ
07:47یومئذ
07:52لا
07:58تنفع الشفاعته
08:16الا من اذین
08:34لہو الرحمن
08:49ورطی
08:57لہو
09:01قولہ
09:10آیت نمبر
09:12109
09:18ناظرین و سامعین
09:19یہ آج کا سبق ہے
09:21سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
09:22اسماع کتنے ہیں
09:23کون کون سے ہیں
09:24تو یومئذن
09:25پہلا اسم ہے
09:28الشفاعتو
09:29دوسرا
09:30من
09:31تیسرا
09:34اور
09:35ہو
09:36ضمیر
09:36چوتھا
09:38رحمان
09:39پانچوا
09:41یہاں پر
09:43نمبر
09:43چار آئے گا
09:44اور
09:45چھٹا
09:45قولہ
09:47کل یہاں پر
09:48ناظرین
09:49چھے اسما
09:50ہیں
09:50نمبر
09:51ایک
09:53یومئذن
10:00نمبر دو
10:02الشفاعتو
10:14نمبر تین
10:16من
10:21نمبر چار
10:22ہو
10:29نمبر پانچ
10:31الرحمن
10:40نمبر چھے
10:42قولہ
10:52ناظرین
10:53مصامرین
10:54چھے اسما
10:54ہیں
10:55اور اب
10:56ہم دیکھتے ہیں
10:56افعال کتنے ہیں
10:58نمبر ایک
10:59تنفعو
10:59پہلا فعل
11:02اذینہ
11:03دوسرا فعل
11:05رضیہ
11:06تیسرا فعل
11:07تین افعال ہیں
11:10نمبر ایک
11:11تنفعو
11:18نمبر دو
11:19اذینہ
11:26نمبر تین
11:27رضیہ
11:33ناظرین
11:34تین افعال ہیں
11:35اب ہم دیکھتے ہیں
11:36کہ حروف کتنے ہیں
11:37کون کون سے ہیں
11:38تو
11:38پہلا حرف
11:40لا ہے
11:44دوسرا
11:45اللہ
11:46تیسرا
11:48لی
11:49چوتھا
11:50واو
11:51یہاں
11:53نمبر تین آئے گا
11:54تو چار
11:54حروف ہیں
11:55نمبر ایک
11:57لا
12:02نمبر دو
12:03اللہ
12:10نمبر تین
12:12لی
12:15نمبر چار
12:16واو
12:24ناظرین
12:25چھے
12:25اسما
12:25تین افعال
12:27چار
12:27حروف
12:27تو کل
12:28ملا کر
12:28تیرا
12:29کلمات
12:29ہو گئے
12:59سب سے پہلے چلتے ہیں
13:00استعمال کیا جاتا ہے
13:30اور
13:31سفارش
13:32کا
13:32شفاعت
13:33کا
13:33اذن
13:33اطاف
13:34فرماتا ہے
13:34تو وہی پھر
13:35اللہ کی بارگاہ میں
13:36سفارش
13:37کرتے ہیں
13:37قرآن و حدیث میں
13:38اس پر
13:39مضامین
13:39موجود ہیں
13:40تو
13:40شفاعت
13:41ناظرین
13:41عام طور پر
13:42ہم اردو میں بھی
13:43استعمال کرتے ہیں
13:56ہم کہتے ہیں
14:01سے ملاوہ ہوتا ہے
14:02اس لیے اس کو
14:03اس میں
14:04موصول
14:05کہا جاتا ہے
14:05ناظرین
14:06یہ
14:07زبیل اقول
14:08کے لیے
14:09یعنی
14:09انسانوں کے لیے
14:10یوس کیا جاتا ہے
14:11اس کا معنی
14:12جو
14:12جس
14:13جسے
14:13ان میں سے
14:14کرینے کے اعتبار سے
14:16کوئی معنی بھی
14:16کیا جا سکتا ہے
14:18اچھا یہ
14:19اس کے بعد آجائیے
14:20ہو
14:20واحد
14:21مذکر
14:22غائب کی زمیر ہے
14:23واحد
14:24مذکر غائب کی زمیر
14:25متصل ہو
14:25تو ناظرین
14:26ہو کی شکل میں
14:28بعض اوقات
14:29ہی کی شکل میں
14:30ہوتی ہے
14:30منفصل ہو
14:31تو ہوا کی شکل میں
14:32ہوگی
14:33ہوا ہو یہی
14:34اس کا معنی ہوگا
14:35وہ اس
14:36اس
14:36اس کے بعد
14:38رحمان
14:40رحمان
14:40جو ہے
14:40یہ صفت
14:41مبالغہ کا
14:42سیغہ ہے
14:43اور یہ
14:43اللہ تعالیٰ کا
14:44نام نامی ہے
14:45اور یاد رکھیں
14:46ناظرین
14:46کہ مخلوق میں
14:47کوئی عبد الرحمان
14:48تو ہو سکتا ہے
14:49رحمان دوسرا
14:50نہیں ہو سکتا
14:51رحمان صرف
14:52اللہ رب العالمین ہے
14:53تو جن کا نام بھی
14:54آپ رحمان
14:55رکھنا چاہتے
14:56تو عبد الرحمان
14:57رکھیں
14:57اور پکارے بھی
14:58عبد الرحمان
14:59رحمان نہیں
15:00صرف
15:01مخلوق میں سے
15:02کسی کو
15:02رحمان نہیں
15:03کہا جا سکتا
15:04عبد الرحمان
15:05کہیں گے
15:05رحمان
15:06عام طور پر
15:07ہم اردو میں
15:07بھی استعمال کرتے ہیں
15:08ہم کہتے ہیں
15:09ناظرین
15:10تو رحمان ہے
15:11تو رحیم ہے
15:12اس کے بعد
15:13قولہ
15:14ناظرین
15:15قول مزدر ہے
15:16اس کا معنی ہے
15:16بات
15:17اور یہ بھی
15:17عام طور پر
15:18ہم اردو میں
15:19استعمال کرتے ہیں
15:21یہاں پر بھی
15:22اس کا
15:23معنی جو ہے
15:23وہ بات
15:24کہی کیا گیا ہے
15:25اب آئیے ناظرین
15:26چلتے ہیں
15:28افعال کی جانے
15:29تنفعو
15:30فعل مزار معروف
15:32سیغہ واحد
15:32مونس غائب
15:33اور اس کے بعد
15:35شفاعتو
15:35اس کا فائل
15:36بن رہا ہے
15:37اور شفاعت
15:38مونس کا سیغہ
15:38کیونکہ آخر میں
15:39گولتا ہے
15:40تو گولتا
15:41علامت تانیس ہے
15:42تو اسی لیے
15:43تنفعو
15:44واحد مونس غائب
15:45کا سیغہ ہے
15:45وہ نفع دیتی ہے
15:48یا وہ نفع دے گی
15:49اور یہاں
15:50معنی ہوگا
15:50کہ وہ نفع دے گی
15:52لا داخل ہے
15:54لا
15:54یہ حرف نفع ہے
15:56فعل مزارع پر
15:57داخل ہوتا ہے
15:57نفع کا معنی دیتا ہے
15:58لا تنفعو
15:59نفع نہیں دے گی
16:00کون نفع نہیں دے گی
16:01الشفاعتو
16:02شفاعت نفع نہیں دے گی
16:04نفع ینفعو
16:05نفعن
16:07نفعن
16:07نفع
16:08ہم عام طور پر
16:09نفع کہتے ہیں
16:10لیکن
16:10نفعن
16:14نفع
16:14یہ عام طور پر
16:15ناظرین
16:15ہم اردو میں
16:16استعمال کرتے ہیں
16:17مجھے اتنا نفع ہوا
16:18اس کے بعد
16:20عزینہ
16:21فعل ماضی معروف
16:23سیغہ واحد
16:23مذکر غائب
16:24اس کا معنی ہے
16:24اس نے اجازت دی
16:26اس نے اجازت دی
16:27یہ اس کا معنی ہوگا
16:28یا اس نے اذن دیا
16:30اس کے بعد
16:31رضیہ
16:32فعل ماضی معروف
16:32سیغہ واحد
16:33مذکر غائب
16:34اس کا معنی ہے
16:35وہ راضی ہوا
16:36یا اس نے پسند کیا
16:38اور
16:39اس کے بعد
16:40ناظرین
16:43جو ہے
16:44اس کا جو مزدر آتا ہے
16:45وہ رضا آتا ہے
16:46تو ہم
16:47اردو میں
16:48رضا کہتے ہیں
16:48بعض وقت
16:49لوگ
16:50رضا کہا جاتے ہیں
16:51بھئی اس میں
16:51آپ کی رضا ہے
16:52آپ کی رضا ہے
16:53لوگ رضا کہتے ہیں
16:54کہ یہ ہوتا رضا ہے
16:55ٹھیک ہے نا
16:56یہ مزدر ہے
16:56اس کا رضا
16:58یعنی اس کا معنی ہے
16:59مرضی پسندیدگی
17:00ہم کہتے ہیں نا
17:01کہ آپ کی رضا
17:02اسی میں ہے
17:02تو یہ عام طور پر
17:04ہم اردو میں
17:04استعمال کرتے ہیں
17:06اس کے بعد
17:07ہروف کی طرح
17:08چلتے ہیں لا
17:09حرف نفی ہے
17:10فعل مزارع پر
17:10داخل ہوتا ہے
17:11اور نفی کا
17:12معنی دیتا ہے
17:13اس کا معنی نہیں
17:14الا استثناء کے لیے
17:16اسپشن کے لیے آتا ہے
17:17ما قبل جملہ
17:18مضبط ہو
17:18تو ما بات کو
17:19منفی کرتا ہے
17:20ما قبل جملہ
17:21منفی ہو
17:21تو ما بات کو
17:22مضبط کرتا ہے
17:22یا جمعی افراد میں سے
17:23کچھ کو خارج کرتا ہے
17:25اس کا معنی لیکن
17:26مگر
17:26ان میں سے
17:27کوئی معنی بھی
17:28کر سکتے ہیں
17:28لی
17:29اللک کے لیے
17:30واسطے کے لیے آتا ہے
17:31اس کا معنی
17:32کے لیے
17:32لیے واسطے
17:33ان میں سے
17:34کرینے کے اعتبار سے
17:35کوئی معنی بھی
17:36کیا جا سکتا ہے
17:37اور پھر اس کے بعد
17:38واو
17:38واو کا معنی ہے
17:39اور
17:39ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں
17:41کہ
17:42کل ملا کر
17:43اسما
17:44اسما کی تعداد
17:45چھے ہیں
17:46تین افعال ہیں
17:47چار حروف ہیں
17:48کل ملا کر
17:49تیرا کلمات ہوئے
17:50تیرا کلمات میں
17:51کل چھے کلمات
17:52ایسے ہیں
17:53جو عام تو پر
17:54تقریبا نصف کلمات
17:55ایسے ہیں
17:55جو عام تو پر
17:56مردو میں استعمال
17:57کرتے ہیں
17:57یوم ائذن میں
17:58یوم
17:58نمبر دو شفاعت
18:00نمبر تین رحمان
18:01نمبر چار قول
18:02نمبر پانچ
18:03لا تنفعوں میں
18:04نفع
18:05اور نمبر چھے
18:06رضیہ میں
18:07رضا
18:07آئیے ناظرین
18:08حروف کو
18:09آپس میں ملا کر
18:10کلمات کو
18:12آپس میں ملا کر
18:13جملہ کلام
18:14یا آیت
18:15کسے بنا کرتے ہیں
18:16تو آئیے
18:17ملاحظہ فرمائیے
18:20یا واؤ زبر یو
18:22میم زبر ما
18:23حمزہ زرعی
18:25زال لام دو زر
18:27زل
18:27یو ما ائذل
18:29لام علف زبر لا
18:31یو ما ائذل لا
18:33تانون زبر تنفع
18:34زبر فا
18:35عین شین پیش عش
18:37لا تنفعش
18:38شین زبر شا
18:40فا علف زبر فا
18:41عین زبر آت
18:42تا پیشتو
18:42لا تنفعش شفاعتو
18:45یو ما ائذل لا
18:47تنفعش شفاعتو
18:50حمزہ لام زر
18:50اللام علیہ زبر اللہ
18:51اللہ
18:52میم نون زبر من
18:53حمزہ زبر آت
18:55زر دی
18:55نون زبرنا
18:56من اذین
18:57لام زبر اللہ
18:58ہارا پیش
18:59راحہ زبر راح
19:00میم خر زبر ما
19:01یا میم علیہ زبر ما
19:02نون پیشنو
19:04من اذین
19:05لہر رحمان
19:07واؤ زبر وار
19:08را زبر را
19:09دازد دی
19:10یا زبر یا
19:11واراطیا
19:12لام زب اللہ
19:13الت پیشو
19:14لہو قاف
19:14واؤ زبر قولا
19:15امدو زب اللن
19:16قولا
19:16یہاں وقف کریں گے
19:17تو قولا
19:18پڑھیں گے
19:19آئے ناظرین
19:21چلتے ہیں
19:22تلاوت کی جانے
19:23اور
19:23سب سے پہلے
19:24ہم تلاوت کریں گے
19:25ترتیل کے ساتھ
19:26سماعت فرمائے
19:29اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
19:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:50یومئذن لا تنفع الشفاعت
20:24اب ہم پڑھیں گے
20:37اب ہم پڑھیں گے
20:38تدویر کے ساتھ
20:39جس طرح فرض
20:40نمازوں میں آپ سنتے ہیں
20:41یا پڑھتے ہیں
20:44یومئذن لا تنفع الشفاعت
20:57امانتو باللہ صدقالواہ العظیم
21:00تلاوت مکمل ہوئی ناظرین
21:02اور
21:03اب آپ کو لیے چلتے ہیں
21:04ہمارا جو فرسٹ سیگمنٹ ہے
21:06وہ کمپیٹ ہو چکا ہے
21:07اب آپ کو لیے چلتے ہیں
21:08سیکنڈ سیگمنٹ کے جانے
21:10تفریم القرآن
21:12یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
21:13اور سب سے پہلے
21:14حرف پہ حرف
21:15لفظ پہ لفظ ترجمہ
21:16ہم پیش کریں گے
21:18آپ اسے بغور سماعت فرمائے
21:19ملاحظہ فرمائے
21:21یومئذن اس دن
21:23لا تنفع نفع نہ دے گی
21:27الشفاعت شفاعت
21:29الا مگر
21:30من اس کی جو
21:33اذینہ اجازت دی
21:35لا واسطے ہو اس سے
21:37یہ ہو ضمیر من کی طرف لوٹ رہی ہے
21:39الرحمن الرحمن نے
21:41وا اور رضیہ
21:42اس نے پسند فرمایا
21:44لا واسطے ہو
21:45اب اس کے قولہ بات کو
21:48ناظرین و سامعین
21:49یہ حرف پہ حرف
21:50لفظ پہ لفظ ترجمہ
21:52اب آئیے چلتے ہیں
21:53آسان فہم
21:54با محاورہ
21:55ترجمہ کی جانے
21:58یومئذن لا تنفع
22:01شفاعت
22:02الا من
22:04اذین
22:05لہو
22:06الرحمن
22:07ورضی
22:08لہو
22:09قولا
22:11اس دن
22:12اس کے سوا
22:13کسی کی شفاعت
22:15نفع نہیں پہنچائے گی
22:17جس کے لئے
22:18رحمن نے
22:19اجازت دی
22:20جس کے قول سے
22:22وہ
22:23راضی ہو
22:35ناظرین انشاءاللہ
22:36مزید پرغیم کو
22:36آگے بڑھائیں گے
22:37لیکن ہمیں جانا ہوگا
22:38بریک کی جانب
22:38ملاقات ہوگی
22:39مختصر سے
22:40بریک کے بعد
22:41ویلکم بیک ناظرین
22:43و سامعین
22:43چلتے ہیں
22:44آج کے پرغیم کی جانب
22:45اور اب ہم تفسیر
22:47ارز کریں گے
22:47اور تفسیر
22:49ناظرین کونسی آیت
22:50کی ہوگی
22:50آیت نمبر
22:51ون زیرو سکھ سے
22:53ہم تفسیر ارز کریں گے
22:56اور اس میں
22:57اللہ رب العالمین
22:59کیا فرماتا ہے ناظرین
23:00ذرا اس پر غور کیجئے
23:01وَيَسْأَلُونَ كَعْنِ
23:03آیت نمبر
23:04ون زیرو فائف سے
23:05وَيَسْأَلُونَكَ عَنِ الْجِبَالِ
23:07فَقُلْ يَنْصِفُهَا
23:08رَبِّ نَسْفَا
23:09اور لوگ آپ سے
23:12پہاڑوں کے مطالق
23:13سوال کرتے ہیں
23:14آپ کہیے میرے رب
23:15انہیں ریزہ ریزہ کر کے
23:17اڑا دے گا
23:18فَيَذَرُوْهَا قَعْنْ صَفْصَفَا
23:20آیت نمبر
23:21ون زیرو سکھ
23:22اور زمین کو
23:23کھلے ہوئے
23:24ہموار میدان کی حالت میں
23:26چھوڑ دے گا
23:27لَا تَرَا فِيهَا عِوَجَوْا وَلَا أَمْتَ
23:29آیت نمبر 107
23:31آپ اس زمین میں
23:32نہ کوئی کمی دیکھیں گے
23:33نہ اونچ نیچ
23:34آیت نمبر 108
23:35يَوْمَ اِذِنِ يَتَّبِعُونَ الدَّاعِيَ لَا عِوَجَلَ
23:38وَخَشَعَتِ الْأَسْوَاتُ لِلرَحْمَانِ
23:41فَلَا تَسْمَعُوا إِلَّا حَمْسَا
23:43اس دن سب لوگ
23:44پکارنے والے کے پیچھے جائیں گے
23:47اس میں کوئی کجی نہیں ہوگی
23:48اور رحمان کے خوف سے
23:49سب کی آوازیں بست ہوں گی
23:52سو اے مخاطب
23:53تو معمولی سی آہت کے سوا
23:55کچھ نہ سن سکے گا
23:57ناظرین و سامعین
23:58یہاں پر سب سے پہلے
24:00قیامت کے وقوع پر جو کفار کا شبہ تھا
24:04اس سے پہلی آیات میں
24:05اللہ تعالیٰ نے یہ بتایا تھا
24:07کہ جو لوگ
24:08الزکر یعنی قرآن مجید سے عراس کرتے ہیں
24:11قیامت کے دن
24:11ان کا کیا حال ہوگا
24:13ناظرین یہ بات بیان فرما دی
24:15پیچھے آپ پڑھ چکے ہیں
24:16من آود عنہو فإنہو يحمل یوم القیامت وزرہ
24:20آیت نمبر سو
24:21خالدین فیہی وسائلہم یوم القیامت حملہ
24:24یہ پورا ان کا حال بیان فرمایا
24:27اور قیامت کی ہلناکیوں کی وجہ سے
24:30ان کا ذہن متاثر ہو جائے گا
24:32اور قیامت کی سختیوں کے مقابلے میں
24:34وہ دنیا میں اپنے قیام کے مدت
24:36اس کو کم سمجھیں گے
24:38ناظرین اس کا بیان بھی گزر چکا ہے
24:42وہ لوگ کہیں گے
24:44آیت نمبر ایک سو تین میں
24:45ہم دس دن ٹھہ رہے تھے
24:46اور جو ان میں سمجھدار لوگ ہوں گے
24:49تو وہ کہیں گے نہیں بس ایک دن ٹھہ رہے ہیں
24:51تو قیامت کی سختیوں کی وجہ سے
24:52اپنے قیام کے مدت کو بہت کم سمجھیں گے
24:55اور ان آیتوں میں
24:56اللہ تعالیٰ نے قیامت اور آخرت
24:59کے منکرین کے احوال بیان فرمائے
25:01وہ لوگ کہتے تھے کہ
25:02اتنے بڑے بڑے بلند اور بالا اور حبتناک پہاہر
25:05زمین پر قائم ہے
25:06ان کے ہوتے ہوئے زمین کیسے تباہ ہوگی
25:09پھر وہ یہ بھی کہتے تھے
25:11کہ اگر دنیا واقعیتاً فنا ہوگی
25:13تو چاہیے کہ دنیا بتدریش کم ہوتی چلی جائے
25:16پھر آخر میں فنا ہو جائے
25:17اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ
25:19جن پہاڑوں کو تم وقوع قیامت سے مانع
25:22اور اس کی رکاورت سمجھتی ہو
25:24ان کو میرا رب
25:26ریزہ ریزہ کر کے اڑا دے گا
25:28اور زمین کو
25:30کھلے ہوئے ہموار میدان کی حالت میں
25:32چھوڑ دے گا
25:33پھر اس آیت میں
25:34ینسی فوہا ربی نصفہ کا لفظ ہے
25:37نفس کا معنی ہے
25:38بکھیر کر اڑا دینا
25:40نصفتن کا معنی ہے
25:41جلا ہوا سیاہ پتھر
25:43اور نصیف کا معنی ہے
25:45پیشانی اور تھیلی کی شکن
25:47نصوف کا معنی ہے
25:48گھاس کو جڑ سے اکھار دینے والا اونٹ
25:51فرس نفوس کا معنی ہے
25:54سم سے زمین کو اکھار کر
25:56غبار اڑانے والا گھوڑا
25:58اور اسی طرح
26:02نصف نصرہ کے باب سے ہے
26:04یعنی نصرہ ینسرو سے
26:06اور اس کا معنی ہے
26:07کاٹنا اور دربا کے باب سے اگر ہو
26:10تو اس کا معنی ہے
26:10بنیاد اکھارنا
26:11پہاڑ کھوڑنا
26:12پہاڑ کھوڑ کر برابر کرنا
26:14ریزہ ریزہ کر کے اڑا دینا
26:16خاک اڑانا
26:17ناظرین اس میں پھر
26:19سورہ طاہ کے عیت نمبر
26:20ایک سو چھے میں
26:21قاعن صفصفہ
26:22قاع کا معنی ہے
26:23نرم ہموار نشیبی زمین
26:25نشیبی میدان
26:27جو پہاڑوں اور ٹیلوں سے دور واقع ہو
26:29اس کی جمع کے آن ہے
26:31قیامت کے دن پہاڑ ریزہ ریزہ ہو کر
26:33زمین پر پھیل جائیں گے
26:35اور سب چھٹیل میدان کی طرح ہو جائیں گے
26:39اور ناظرین چھٹیل میدان
26:41ایسی ہموار زمین
26:42گویا کہ اس کے تمام اجزاء
26:44ایک ہی صف میں ہوں
26:45اسے چھٹیل میدان کہا جاتا ہے
26:47اب ناظرین
26:48زمینوں اور لوگوں کی
26:50جو اخصام ہیں
26:51ہم وہ بھی انشاءاللہ
26:53ارز کریں گے آپ کی خدمت میں
26:54لیکن آج کے لیے اتنا ہی کافی ہے
26:56اور اس کے ساتھ ہی
26:57ہمارے اس پروگرام کا
26:58سیکنڈ سیگمنٹ کمپیٹ ہوا چلتے ہیں
27:00تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
27:02قرآن سب کے لیے
27:04یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
27:05دنیا برس
27:06آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
27:07اس کیم پر نمبرز ڈسپلے ہیں
27:09آپ کا تعلق پاکستان
27:10پاکستان سے باہر
27:11دنیا کی کسی خطے کسی ملسے ہو
27:13اٹھائیں اپنے فون
27:14سٹائل کیجئے
27:14نمبرز کو جوائن کیجئے
27:16ہمارے پروگرام کو دیکھتے ہیں
27:17اس وقت لائن پر
27:18ہمارے ساتھ کون ہیں
27:19السلام علیکم
27:23جی سبق و ترجمہ سنائیے
27:47جزاکاللہ خیر
27:48چلتے ہیں نیکس سکولر کی جانب
27:50السلام علیکم
27:51السلام علیکم
27:51السلام و رحمت اللہ
27:53جی کہاں سے
27:56سنائیے
28:18جزاکاللہ خیر
28:19ناظرین چلتے ہیں نیکس سکولر کی جانب
28:21دیکھتے ہیں
28:21اس وقت لائن پر
28:22ہمارے ساتھ کون ہیں
28:22السلام علیکم
28:24و علیکم
28:25اسلام و رحمت اللہ
28:27جی کہاں سے
28:29جی سنائیے سبق و ترجمہ
28:53چلتے ہیں ناظرین نیکس سکولر کی جانب
28:55السلام علیکم
28:57جی سنائیے سنائیے
29:18جزاکاللہ من عمنا جیسی bib quan
29:19اللہ第二 من اضان لہůر رحمان
29:24و رضی اللہ
29:26Quehulaa
29:27Tergma
29:28Us ke sowa
29:29Kisiki kisi shifaat
29:31Nafah nahi pencequir ki
29:32Jis ke liye raffan ni ajazat da
29:34Or w Desde que call se
29:36W sos wa razi ho
29:36Cazakallahu khair
29:38Mashaallahu chazakallahu khair
29:40Asalaamualaikum
29:42Je kaha say
29:44Mujra wa sere
29:45Humer Abdul Rahman
29:46Bartkel
29:46Je
29:47Abdul Rahman
29:48Ba try to sin y hijay
29:49Aaudhu Bil ...
29:51Minashaytaanir Raja
29:54Bismillahirrahmanirrheem
29:55Jumai dhillah tanpa'u shafatu illa man adina lahul rahmanu wa radiyah lahul qawla
30:10JazakAllah khayran, adin chalatayin agli qawla ki janeb
30:14Assalamualaikum
30:15Wa alaykum asnam, Ali pur sir
30:17Je, senayye
30:21Aulzubillahiminishaytaanirajim bismillahirrahmanirrahim
30:26Surah Al-Fatihah
30:54Surah Al-Fatihah
31:23Surah Al-Fatihah
32:11Surah Al-Fatihah
32:23Surah Al-Fatihah
32:24Surah Al-Fatihah
32:26Surah Al-Fatihah