00:03ڈی کی نیوز ڈیٹ پر خبر شامل کرتے ہیں
00:05ملک بھر میں سونے کی قیمتیں مستقب رہے ہیں
00:08جبکہ چاندی غریدنے والوں کیلئے قیمتوں میں کمی ہو گئی ہیں
00:11عالمی اور مقامی مارکٹوں میں سونے کے نرفوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی
00:15بینل اقوام مارکٹ میں فی اونس سونہ 3896 ڈالر پر برقرار رہا
00:20مقامی صرافہ مارکٹ میں بھی فی طولہ سونے کی قیمت 4,12,136 روپے
00:26جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 3,53,340 روپے پر مستقم رہی
00:31دوسری جانب عالمی مارکٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 1 ڈالر بی سینٹ کم ہو کر
00:3648 ڈالر نوے سینٹ ہو گئی
00:38مقامی مارکٹ میں بھی فی طولہ چاندی 120 روپے سستی ہو کر 5,368 روپے
00:43جبکہ دس گرام چاندی 103 روپے کمی کے بعد 4,602 روپے کی ہو گئی
00:49یعنی سونے کی خریداروں کیلئے قیمتیں برقرار ہیں
00:52جبکہ چاندی کے نرخو میکم میں ریکارڈ کی گئی
00:54مزید کاروباری خبروں کے لیے دیکھتے رہیے
00:57ڈی کی نیوز نیٹورک شکریہ