00:01ཁྲད གསང ངསྲང གསགངས འངས འ྾�འིངས ཤངྲུན ཧྲངས གསྲང ངསྲའྲོ འངས ཕྲགས འངས གསྲངས ངས གསྲངས སངས
00:29سائبر کرائم انویسٹگیشن اینجنسی یعنی این سی سی آئیے سے بھی رابطہ کیا گیا ہے
00:34پولیس ویڈیو میں دکھائی دینے والے مقامات کی نشاندہی کر کے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر رہی ہے
00:39جبکہ مبشنا واقعی کی اینی شاہدین اور دیگر متعلق افراد کی تلاش بھی جاری ہے
00:45ابتدائی بشاہدے میں ویڈیو کے بعد حصوں کے مسنوی ذہانت کے ذریعے تیار ہونے کا شعبہ ظاہر کیا گیا ہے
00:51تاہم پولیس کے مطابق اس بارے میں حتمی نتیجہ تحقیقات اور شواہد کی جانچ کے بعد ہی سامنے آئے گا
00:56پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے اور بلویس افراد کی شناخت کے بعد قانون کے مطابق کاروائی کی
01:02جائے گی
01:03اس سلسلے میں مزید جاننے کے لیے دیکھتے رہیے
01:06دیکی نیوز نیٹ ورک شکریہ