00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
02:00foreign
02:10foreign
02:30foreign
02:45foreign
02:45foreign
02:46foreign
02:46foreign
02:46foreign
02:46foreign
02:47foreign
02:53foreign
02:53foreign
02:54foreign
02:56foreign
02:56प्यूजक्त में आवाम को रिलीफ देने के लिए और रिफाइन्डीन्डीस से तावन की दर्खास की है।
03:01You both told him about
03:07foreign
03:36ڈیتن یاہو
03:37امریکی صاحفی ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا
03:40نیتن یاہو کے دباؤ پر صدر ٹرامپ ایران کے خلاف جوہری حملے کا فیصلہ کر سکتے ہیں
03:45مٹم الیکشن کے بعد امریکہ ایران پر ایٹمی حملے کی تیاری کر رہا ہے
03:50ایکسورڈ لکھا امریکی حملے کی صورت میں روس دی یکرین کے خلاف جوہری اتیار استعمال کرنے کا جواز سلاش کر
03:56سکتا ہے
03:56جنوبی ایشیا میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بھی جوہری تصادم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے
04:02خلیجی خطے میں تابکاری پھیلنے کرونوں افراد کی آبی ضروریات متاثر ہونے اور عالمی جنگ کا خطرہ پیدا ہو سکتا
04:09ہے
04:28نئی جنگ کے نتائج پورے خطے کو بھگتنا پڑیں گے
04:31خطے کے ممالک نئی جنگ روکنے کے لیے اخدامات کریں
04:34ایرانی وزیر خارجہ باسر اپشیکل جزیرہ کو انٹرویو
04:38کہا ہم نے جنگ شروع نہیں کی صرف اکنہ دفاع کیا
04:41دفاع میں صرف امریکی احساسوں کو نشانہ بنایا
04:43امریکی اڈو کو نشانہ بنانے میں کوئی ہچ کے چاہت نہیں کریں گے
04:47خطے میں امریکی احساسیں بھی ہمارے ممکنہ اہداف ہیں
05:03ایران امریکہ ممکنہ معاہدے کا مصابتہ تیار کر لیا گیا
05:07ایرانی وقت دوہاں سے واپس روانہ
05:08امریکہ سے جنگ ختم کرانے کے لیے
05:11قطر کی سالسے میں تین روزہ مزاقرات کے بعد
05:13ایرانی مزاقرات کا روطن روانہ ہوئے
05:16روائٹس نے بتایا مصابتہ تیار کر کے
05:18مطالقہ فریقوں کو بھیج دیا گیا
05:20مزاقرات کے اگلے دور پر بھی بات چیت جاری
05:23ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
05:25اسماعیل بخائی کا کہنا ہے
05:26امریکہ سے سفارتکاری کی بنیاد
05:29ایران کے ساتھ نکات ہیں
05:30دونوں ملکوں کے درمیان پیغامات کا
05:33تبادلہ جانی ہے
05:34فیصلہ آپ امریکہ کو کرنا ہوگا
05:35امریکی بحری ناکہ بندی ختم ہونے
05:38اور ایران کے جائز مطالبہ تسلیم کیے جانے تک
05:41حتمی معاہدہ ہو سکتا ہے
05:43نہ آپ نہ روز کھولی جا سکتی ہے
05:53علی جی فتہ بڑی طاقتوں کے
05:55تنازیات کا میدان نہیں بننا چاہیے
05:57چینی صدر کی بیجنگ میں
05:59امان کے سلطان سے ملاقات میں گفتگو
06:01شریجن پنگ نے کہا
06:02فتہ میں ام کے لیے فریقین کو
06:04مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی
06:06چینی وزیر خاجہ وانگ ہی کی
06:08ایرانی سپریم ناشنل سیکیورٹی کانچر کے
06:10نائب سیکیورٹری
06:11علی باقری سے بیجنگ میں ملاقات
06:13وانگ ہی نے کہا
06:14امریکہ اور ایران دوبارہ جنگ کے بجائے
06:17سیاسی حل پر توجہ دیں
06:18ختم کشیدگی کے پورا ہلکہ واحد راستہ
06:21سفارتکاری ہے
06:29امریکہ میں میٹٹم الیکشن کا
06:31بڑا انتخابی مارکہ کل سجے گا
06:33کانگریس کی چار سو پینٹیس
06:35سینٹ کی تینٹیس
06:36اور دو خصوصی نشستوں پر انتخاب ہوگا
06:39پچاس ریاستوں میں گورنرز
06:41اور دیگر عہدوں کے لئے بھی
06:42بوٹ ڈالے جائیں گے
06:43کانگریس کی چار سو پینٹیس
06:45نشستوں کے لئے
06:46تیرہ سو سزائد اندبان میدان میں
06:48مٹٹم انتخابات میں
06:50نوجوان بوٹرز کا کردار اہم
06:52پانچ کروڑ کے قریب
06:53نوجوان حقی رائدہ ہی استعمال کریں گے
06:55مختلف ریاستوں میں
06:57پولنگ مقامی وقت کے مطابق
06:59سب چھے بجے شروع ہوگی
07:00ٹیکسس، کلیفورنیا، اوہائو
07:02اور جارجیا سمین
07:03متعدد ریاستوں میں
07:04کملس وقت ووٹنگ کا
07:06نیا ریکارڈ بن گیا
07:07پانچ کروڑ
07:08اٹھالیس لاکھ سزائد
07:10امریکی شہریوں نے
07:10ووٹ کاسٹ کیا
07:11امریکی صدر ٹرمپ کہتے ہیں
07:13کانگریس میں
07:14ڈیموکریٹس کو
07:15اکثریت حاصل ہوئی
07:16تو ان کے تمام
07:17بل ویٹو کروں گا
07:25پاکستان اور چین نے
07:26مشرق وستہ کے لئے
07:27پانچ نکاتی امن
07:29اقدام کا آغاز کیا
07:30چین کے ساتھ
07:31شراکتداری پاکستان کے لئے
07:33چیٹیجک اساسہ ہیں
07:34نائب وزیراعظم
07:35اساقڈار کا صدر
07:36شیجن پنکی پارٹی
07:37سازی اور افکار
07:38پر سمپوزیم سے خطاب
07:40کہا چین کے ساتھ
07:41شراکتداری کو
07:42مزید مضبوط بنانے
07:43کے لئے پورازم ہیں
07:44ایک دوسرے کے تجربات
07:45سے استفادہ کرنے
07:46کا سلسلہ جاری رکھیں گے
07:48نائب وزیراعظم
07:49اساقڈار نے
07:49اسلام آباد میں
07:50سمپوزیم کی
07:51مشترکہ صدارت کی
07:52شریر احمان نے کہا
08:07خواجہ عاصف
08:08محترم اور بھائی ہے
08:09میں نے صرف
08:10تھوڑی گدگدی کی
08:11جی ایو آئی سیبرا
08:12مولانا فضل رہبان
08:13نے کہا
08:14خواجہ عاصف کو
08:15اگلے دن حصہ آیا
08:16دیر سے یاد آنے والا
08:17مبکہ خود کو مارنا چاہیے
08:19تحمل کا مظاہرہ کر رہی ہیں
08:20ہم نے چواب دیا
08:22تو آپ کے لئے
08:22سنبھالا مشکل ہوگا
08:28حکومت نے انتخابی
08:29اسلاحات کی
08:30پارلیوانی کمیٹی کے لئے
08:31پیپلز پارٹی اور ایمکیو ایم سے
08:32نام مانگ لئے
08:33نمائندگی کے تناسب سے
08:35کمیٹی میں
08:35مسلم لیگ نون کے
08:36نو پیپلز پارٹی کے پانچ
08:38اور ایمکیو ایم کا
08:39ایک رکم قومی اسمبلی میں
08:40شامل ہوگا
08:41تاریخ فضل چودری نے
08:42اجاز جاکھرانی اور
08:43امین الحق کو خطوط لکھ دی
08:54اسلام آباد ہائی کورٹ
08:55نے بانی پی ٹی آئی سے
08:56جیل میں ملاقات کی
08:57دخواس پر سماغ
08:58پانچ نمبر کو مقرر
08:59دخواس نیشنل ڈائلوگ کمیٹی
09:01کے ارکان فواد چودری
09:03امران اسماعیل
09:04نحمود مولوی
09:05اور بیسر سیف نے دائے
09:06موقف اپنا یہاں
09:07بانی پی ٹی آئی اور
09:08بشرا بی بی کی صحت پر
09:09تشویش ہے
09:10ملاقاتوں پر پابندی
09:11آئین کے آرٹیکل
09:12نو اور چودہ سمیں
09:13جیل خوانین کے خلاف فرضی ہے
09:15بانی پی ٹی آئی سے
09:16جیل میں ملاقات کی
09:17اجازت دینے کی
09:26اتھائیسویں ترمین کے لیے
09:27بانی پی ٹی آئی سے
09:28ملاقات ضروری ہے
09:29ملاقات نہ ہوئی
09:30تو فیصلہ کرنا
09:31مشکل ہو جائے گا
09:32پی ٹی آئی رہنما
09:33سلمان اکرم راجہ کا
09:34کہنا ہے
09:34روز عدالت آتے ہیں
09:35جد و جہد جاری رہے گی
09:37آخری فیصلہ
09:38پاکستانی قوم نے
09:39سیاسی میدان میں کرنا ہے
09:40پی ٹی آئی کا
09:41سوشل میڈیا
09:42ہم ہینڈل نہیں کرتے
09:54پی ٹی آئی کی
09:55سیاسی کمیٹی نے
09:56وزیر اعلیٰ خیب پختونخواہ
09:58اور سپیکر کی حراست
09:59غیر قانونی قرار دی
10:00پونی رہا کیا جائے
10:02علامی میں کہا گیا ہے
10:03منتخب عوامی نمائندوں
10:04کو حراست میں رکھنا
10:05جمہوری اقدار کی توہین ہے
10:07اہلہ خانہ کو
10:08اعتماد میں لیا بغیر
10:09بانی پی ٹی آئی کی
10:10اسپتال منتقلی پر
10:11تشویش کا اظہار
10:12آپوزیشن اتحاد
10:13کا اجلاس بود کو طلب
10:14اے پی سی کی
10:15تاریخ کا حتمی
10:16فیصلہ کیا جائے گا
10:25لہور ہائی کوٹ میں
10:26نورین نیازی سے
10:27کل بیٹیوں کی
10:28ملاقات کرانے کی
10:29ہدایت کر دی
10:30نظر بندی میں
10:31توانسیق کے خلاف
10:32کیس میں آئندہ سماعت
10:33پر ڈی سی لہور کو
10:34طلب کر لیا
10:35عدالت نے اس افسار کیا
10:36قیدیوں سے ملاقات
10:37کا کوئی خاص دن ہے
10:38وکیل نے کہا
10:39جیل حکام کا کہنا ہے
10:41ہمیں ملاقات پر
10:41کوئی اعتراض نہیں
10:42نورین نیازی کی
10:43طبیعت خراب ہے
10:44ان سے ملاقات کے بعد
10:46بھی اصل صورتحال
10:47معلوم ہو
10:54بجلی چوری
10:55فیڈر نقصانات پر
10:56بل ادا کرنے والوں
10:57کو سزا نہیں دی جا سکتی
10:59واجبات کی
10:59ادم اداگی پر
11:00باقائدگی سے
11:01بل دینے والے
11:02سارفین کی
11:02بجلی بند نہیں ہو سکتی
11:03لوڈ چیڈنگ کے خلاف
11:05انیس سنتی داروں کی
11:06درخواست پر
11:07نیپرا نے
11:07ریپورٹ سندھائی کورٹ
11:08میں پیش کر دی
11:09ڈیپٹی ڈیریکٹر نے کہا
11:10کہ الیکٹرک کو
11:11غیر اعلانیاں
11:12یا ضرورت سے
11:13زیادہ
11:13لوڈ چیڈنگ
11:14بند کرنے کی
11:14ہدایت کر دی
11:15سندھائی کورٹ
11:16نے نیپرا ریپورٹ
11:17کی روشنی میں
11:18سنتی داروں کی
11:18درخواست
11:19تمچا دی
11:30کناچی ڈیسٹرک
11:31سنترل پولس کی
11:32کانوائی
11:33پندرہ ملزمان
11:33کو گرفتار کر کے
11:34چار سو پینتیس
11:35چوری شدہ
11:36اور نون پی ٹی اے
11:37موبائل فونز
11:38برامر کر لیے
11:39ایس سپی سنترل
11:40ڈاکٹر امران کی
11:41نیوز کانفرنس
11:42بتایا
11:42برامر موبائل فونز
11:43کی مالیت
11:44دو سے تین کروڑ
11:45روپے ہیں
11:45ملزمان
11:46موبائل فونز
11:46کے
11:47آئی ایم ای آئی
11:48نمبر
11:48تبدیل کرتے تھے
11:49ملزمان کی
11:50مختلف
11:51موبائل مارکیٹوں
11:52میں مرمت
11:52کی دکانیں ہیں
12:00اسلام آباد میں
12:01بلدیاتی انتخابات
12:02کی تیاریاں
12:03امیدوار آج سے
12:04کاغذاتی نامزدگی
12:05جمع کر آسکتے ہیں
12:06کاغذات کی
12:07جانچ پر تال
12:08نو سے تیرہ نومبر
12:09تک کی جائے گی
12:10کلیکشن کمیشن
12:11کا کہنا ہے
12:11امیدوار
12:12پچیس نومبر
12:12تک اپنے
12:13کاغذاتی نامزدگی
12:14واپس لے سکیں گے
12:15انتخابی نشانات
12:1626 نومبر
12:17کو
12:17آل اوٹ
12:17کیے جائیں گے
12:18اسلام آباد میں
12:19بلدیاتی انتخابات
12:20کے لیے
12:20پولنگ
12:2120 دسمبر
12:21کو ہوگی
12:29سحافیوں کے خلاف
12:31جرائم کے خاتمے
12:32کا عالمی دن
12:32وزیرعالہ پنجاب
12:34مریم نواز نے کہا
12:35مضبوط و مستحکم
12:36جمہوری معاشرے کے لیے
12:38سحافت کا
12:39آزاد ہونا
12:39ضروری
12:40سحافیوں کو
12:41دھمکیاں دینے
12:41اور حراسہ کرنے
12:42کے واقعات
12:43ناقابل
12:43قبول
12:44چیئرمن پیپلز پارٹی
12:45بلاول بھتو نے کہا
12:46سحافی حقائق پہنچانے
12:48اور طاقت کے
12:49ایوانوں کا
12:49احتساب کرنے میں
12:50ہم کردار ہیں
12:51آزاد صحافت کے
12:52بغیر جمہوریت
12:53مضبوط ہوگی
12:54ناوام با اختیار
12:55بنیں گے
12:55جرائم میں
12:56ملوث اناصر کا
12:57قانون سے بچ نکلنا
12:58آزادی صحافت
12:59اور جمہوریت
13:00کے لیے بڑا خطرہ ہے
13:11لہور دنیا کا
13:12آلودہ ترین
13:13شہر قرار
13:14لہور پانچ سو
13:15نو ائر پولٹی
13:16انڈیکس کے ساتھ
13:17پہلے
13:18دہلی دو سو
13:19اکیس ایک
13:20کیو آئی کے ساتھ
13:21دوسرے نمبر پر ہے
13:22لہور میں
13:23فضائی آلودگی میں
13:23کمی کے لیے
13:24سموگ گنز کے ذریعے
13:25پانی کا چھڑکاؤ جاری
13:26پنجاب کی سینئر وزیر
13:28مریم اورنگ زیب
13:28کہتی ہیں
13:29کہ سان فصل
13:29کو آگ نہ لگائیں
13:30شہری
13:31کار پولنگ
13:32اپنائیں
13:32گاڑیوں کو
13:33بغیر فٹنس سرٹیفیکیٹ
13:34کے سڑک پر
13:35نہ لائی جائے
13:38ناران کی جھیل
13:39سیفل ملوک
13:40بابل سر ٹاپ
13:40بٹا کنڈی
13:41اور بیر سر جھیل
13:42لولو سر کے
13:43اعتراف برون
13:43سڑکوں پر
13:44فسلن سے
13:45ٹرافک کی روانی
13:46متاثر
13:46زلہ انتظامیہ
13:48کا کہنا ہے
13:48راران تک
13:49سڑک سیاہوں
13:49کے لیے
13:50کھلی ہے
13:54موسیقی