Skip to playerSkip to main content
#headlines #israelelection #netanyahu #fazalurrehman #imrankhan #saudiarabia #houthis #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #latestnews #arynews

Israel Elections 2026 Results | Big News Regarding Sohail Afridi | ARY News 5 PM Headlines | 30th Oct 2026

- Saudi-led coalition says it destroyed drone fired by Yemen's Houthis over Makkah
- Crypto platform Binance confirms major hack, more than $2.5bn frozen
- JUI-F sought governor's rule in KP, Mohsin Naqvi tells PTI senators in heated sessionl
- Petrol price to remain unchanged, diesel rises by Re0.85 per litre
- Netanyahu bloc finishes ahead in Israel vote, but well short of majority
- Pakistan, Saudi Arabia explore expanded energy cooperation
- Pakistan thrash India in Hong Kong Sixes 2026
- Iran's IRGC navy says two tankers stopped south of Hormuz after incident
- Gold prices rise in Pakistan as international rates gain
- Tanker in Strait of Hormuz hit by limpet mines

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Multan • Pakistan | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28opposition
00:30جمہوریت کے دعوے داروں کی دہری پولیسی ختم ہونی چاہیے
00:33پی جی آئی رہنما شاکت یوسف زائی نے پارٹی کو تمام پارلیمانی کمیٹیوں میں
00:37واپس جانے کی تجویز دے دی
00:39تہاں کمیٹیوں میں رہ کر حکومت کو تف ٹائم دیا جا سکتا ہے
00:51قومی سملی نے انتقاب اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کی منظوری لے گی
00:55تارک فضل چودری کہتے ہیں کمیٹی کے رکین کے عاموں کو حتمی شکل دینے کا عمل باقی ہے
00:59سپیکر جلد انتقابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل کا نوٹفیکیشن جاری کریں گے
01:04پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کہتی ہے انتقابی عمل پر اٹھنے والے سوالات پارلیمان کی ساتھ کو متاثر
01:10کرتے ہیں
01:10تمام سیاسی جماعتوں کے اعتماد کا حامل انتقاب نظام وضع کرنا ہمارا مقصد ہے
01:15اوپوزیشن جماعت انتقابی اصلاحات کمیٹی میں اپنی تجاویز پیش کریں
01:29پی ٹی آئے کے پی کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا چھے رکھنی مذاکراتی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
01:35صوبے میں گورنر راج اور امرجنسی کے خاتمے کے لیے حکومت سے مذاکرات کرے گی
01:39بیرستر گوہر علی امین گنڈا پور نور الحقادری اور کے پی اسمبلی کے تین ارکان کو شامل کیا جائے گا
01:45خبر پختون فوا میں پی ٹی آئے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا احوال
01:48ذرائع کا کہنا ہے ارکان نے کہا
01:50سوہیل آفریدی کی ناہلی کی صورت میں نیا قائد ایوان پارلیمانی پارٹی نامزد کرے گی
01:55پارٹی آئین میں بھی قائد ایوان کی نامزدگی کا اختیار پارلیمانی پارٹی کو ہے
02:14پی ٹی آئے راہنماوں کا محمود خان اچکزئی سے پارلیمانی پارٹی کے فیصلوں پر عمل درامت کا مطالبہ
02:19ذرائع کا کہنا ہے پی ٹی آئے راہنماوں نے پارلیمانی پارٹی کے فیصلوں کی روشنی میں
02:23سٹیڈنگ کمیٹی تشکیل دینے پر استار کیا
02:25محمود اچکزئی نے کچھ ماہ انتظار کا مصفرہ دیا
02:28جس پر عراقین نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا
02:31آپ مذاکرات کی بات کرتے ہیں تو سٹیڈنگ کمیٹی کا نوٹفیکیشن کریں
02:35آپ کو مسئلہ ہے تو ہم ناصر عباس کی زیرہ قیارت مذاکرات کر لیتے ہیں
02:39پہلے بھی آپ پارلیمانی پارٹی میٹنگ میں بھی نہیں آیا اور کوئٹا چلے گئے تھے
02:43ہمیں ہر صورت میں بانی تک رسائی اہلیہ اور بہنوں کی رہائی کے لیے آگے بڑھنا ہے
02:58موسیر نقوی نے مولانا سے متعلق بہت کم بات کی وہ بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہیں لیکن موقع آنے
03:03پر کہیں گے
03:04وزیر مملکہ تلال چوہدری کہتے ہیں مولانا اپنے بیان کی خود وضاحت دیں
03:08ورنہ یہ باتیں روز ہوں گی رہنما جی او آئی سینیٹر کامران مرتزہ کا کہنا ہے
03:13مولانا فضل رحمان کا آئیڈیا ثبوتاج کیا گیا
03:17وزرہ نہیں چاہتے دونوں جماعتیں ایک ساتھ بیٹھیں
03:20مولانا کا اپنا مقام ہے انہیں کسی دوسرے کی جگہ لینے کی ضرورت نہیں
03:34پاکستان نے سعودی کامپنیوں کو تیل زخیرہ کرنے کی پیشکش کر دی
03:37وزیر پیٹرولیم علی پرویس ملک سے سعودی سپیڈ ڈاکٹر راجب بن تامیل بکمی کی ملاقات
03:42آئل سٹوریج ریفائنری اور توانائی تحپس میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
03:46علی پرویس ملک کا کہنا ہے سٹوریج سہولت سے سعودی عرب کو ترسلیت
03:50ترسیلی خطرات کم کرنے میں مدد ملے گی
03:53ہب میں بڑے پیٹرولیم سٹوریج اور ریفائننگ کامپلیکس کا منصوبہ زیر قوار ہے
03:59وزیرعظم شہباز شریف سے سنگاپور کے وزیر خارجہ کی ملاقات
04:03وزیرعظم نے سنگاپور میں جدد اور موشی ترقی کو سراہا
04:06انفرسٹرکچر، لوجسٹکس، ایس ایمیز، سروسز میں باہمی تعاون کے نئے راستے تلاش کرنے پر اتفاق
04:12نائب وزیرعظم عساق جاکی سنگاپور کے وزیر خارجہ کے ساتھ میڈیا بریفنگ
04:16کہا علاقائی اور عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری ناموزیر ہے
04:22پاکستان اہم شراکتداروں کے ساتھ مسلسل مذاکرات اور سفارتکاری میں مصروف ہے
04:27سنگاپور کے وزیر خارجہ نے علاقائی کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان کے کردار پسرہا
04:40پنجاب میں کھرب اور روپے کے منصوبے شروع کیے
04:42عوام کے پیسے کی ایک پائی ادھر سے اڈھر کی ہو تو مستعفی ہو جاؤں گی
04:46وزیرعظم پنجاب مریم نواز کا تقریب سے خطاب
04:49کہا رشوت خور پولس اہلکار اور سرکاری افسر نوکری سے نکالا جا رہا ہے
04:53پنجاب سے ڈالا کلچر ختم کر دیا
04:55قبضیں ختم کر رہی ہیں
04:57کھانے کے میار پر سمجھوتا نہیں ہوگا
05:06لاہور ہائی کورٹ کا پنجاب کے سرکاری اسپطالوں سے پرشی سسٹم ختم کرنے کا حکم
05:11جدی ٹکنالوجی پر مبنی رجسٹریشن نظام مطارف کرانے کی ہدایت
05:15امرجنسی اور او پی ڈی مریضوں کو پرشی کے بغیر فوری طبیعی مداد دینے کی ہدایت
05:19عدالت نے حکومت سے چار ہفتوں میں پرشی سسٹم ختم کر کے
05:23عمل درامت رپورٹ طلب کر لی
05:32سحیل آفریڈی محفوظ ہاتھوں اور حفاظتی تحلیل میں ہیں
05:35سابق وزرعالہ کے خلاف مختلف ترقیاتی منصوبوں اور مائننگ میں
05:39عربوں کا کرپشن سکینڈل ہے
05:40مشیر اطلاعات خیبر پختونخواں سمر بلور کہتی ہیں
05:43مولانا فضل رحمان کی باتوں سے شدید غصہ
05:46خوف اور جھنجلاہت باسے نظر آ رہی ہے
05:48مولانا کے پاس کوئی اچھی تجویز ہو تو سیکھنے کو تیار ہیں
05:52تجابزات کے خلاف بلا امتیاز کاروائی جاری ہے
05:54اگلے مرحلے میں شہر کو خوبصورت بنایا جائے گا
06:03پاک فوج نے انگو رڈا میں
06:05افغان طالبان کی بلا اشتیال فارنگ کا موتوڑ جواب دیا
06:08متعدد چوکیا تباہ کی
06:09جنوبی وزیرستان اور پڑا چنار سے ملقہ علاقوں میں
06:13متعدد افغان طالبان کی چوکیوں کا نشانہ بنایا گیا
06:15افغان طالبان کو فرار ہونے پر مجبور کیا گیا
06:1827 اکتوبر کو پاک فوج کی موثر کاروائی میں
06:22افغان طالبان رجیم کے متعدد اہلکاروں کی
06:25ہلاکت کی بھی قلات ہیں
06:33وزیر اعلیٰ سندھ سے آسیان ملکوں کے سفیروں اور سپارتکاروں کی ملاقات
06:37وزیر اعلیٰ کی غیر ملکی سرمایہ کاروں کو
06:39حکومتی معابنت اور سہولت کی یقین دہانی
06:41مراد علی شاہ کا کہنا تھا
06:43بہتر طرز حکمرانی اور پالسیوں کے ذریعے
06:45سرمایہ کاروں کو سہولت دیں گے
06:46سندھ حکومت دو طرفہ تجارت کے لیے فعال کردار ادا کرنے کو تیار ہے
06:50سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میون کہتے ہیں
06:53ہمارا مقصد کاراچی کو مربوط منصوبہ بندی کی تحر
06:55جدید شہر بنانا ہے
06:57کاراچی ملکی معیشت کا مرکز ہے
06:59اس کی ترقی پورے پاکستان کی ترقی سے جڑی ہے
07:13کرپٹو کرنسی کی تاریخ کا سب سے بڑا سائیور ڈاکا
07:16ہیکرز دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو ایکسچینج سے
07:19چھ اشاری تین ارب ڈالر لے اڑے
07:21بائننس کمپنی کے بانی چانگ پینک جاؤ نے
07:25ہیکنگ کی تصدیق کر دی
07:26بی بی سی کے مطابق بلوکچین انٹیلیجنس فرم کو
07:28تدائی تحقیقات میں
07:29شمالی کورین ہیکر گروپ ٹریڈ ٹریٹر کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں
07:33ہیکرز نے انجینئر کا لاب ٹاپ ہیکر کے بائننس سسٹم تک رسائی حاصل کی
07:37شمالی کورین ہیکرز کی جانب سے
07:39رقم ہتیاروں کے پھیلاؤں اور دیگر سرگرمیوں میں
07:42استعمال ہونے کا خطشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
07:44ٹرپٹو کامپنیوں نے چوری شدہ
07:46کرنسی میں سے تین ارب ڈالر منجمت کر لیے
07:49بائننس نے ڈپوزٹس اور رقم نکل بانے کی سہولت موقع کر دی
07:52کمپنی کا کہنا ہے ساتھین کے فنڈز محفوظ ہیں
07:55تمام نقصان کمپنی خود برداشت کرے گی
08:09مصنوعی زہانت کے بڑتے اثرات امریکی سٹاک مارکٹ میں بھوچار
08:13گوگل کے حصے تاریخ تیبت ترین گراوٹ کا شکار
08:16پانچ سورب ڈالر ختم
08:18بین الاقمامی تکنالوجی کامپنی
08:20ایلفابیٹ کے حصے کی غیر معمولی گراوٹ
08:22نے بین الاقمامی مالیاتی منڈیوں میں حلچل مجھا دی
08:25گوگل کے حصے کی قیمت
08:27بارہ فیصے سے زائد گر گئی
08:28کامپنی کی مارکٹ ویلیو سے پانچ سو ارب ڈالر کم ہو گئے
08:31اے آئی میں گوگل کی بھاری سرمایہ کاری
08:33پر سرمایہ کاروں کو شریک تشویش
08:35مسلسل دوسری سرمایہی فری کیش
08:37فلو منی منفی سرمایہ کاری کے مالی نتائج پر سوالات
08:51تین ماہ بجلی سارفین کے لیے
08:53مشکل ترین ہونے کا خدشہ
08:55پن بجلی کی پیداوار کم
08:57مہنگے ذرائع پر انحصار بڑھے گا
08:59دسمبر جنوری اور فروری میں
09:01فیول پرائس ایجسمنٹ دو سے تین گناہ بڑھنے کا امکان
09:03ذرائع پاور ڈیوزن کا کہنا ہے
09:05پاور پلانس کو مقامی گیس سپلائی بھی بڑا چالنج ہوگا
09:09عالمی منڈی میں اندھن کی انتہائی بلند قیمتوں کے باعث
09:12بجلی کی پیداواری قیمت زیادہ رہنے کا تخمینہ ہے
09:15گزشتہ چند ماہ کے دوران لورڈ مانجمنٹ سمیت
09:18کیول پرائس بوجھ کم رکھنے کی کوشش کی گئی
09:24ایران کو نائب امریکی سرد جیری وینس کا خط موصول ہو گیا
09:28تسلیم نیوز کے مطابق ایران کو خط موصول ہو چکا ہے
09:31لیکن تحال اس کا جواب نہیں دیا گیا
09:33تہران سات شرائط کی تقمین پر سختی سے زور دیتا ہے
09:36امریکی اخبار واشنگٹن پوشٹ کے مطابق
09:39جیری وینس نے محسن رضائی کو خط میں براہراس ملاقات کی پیشکش کی
09:42امن مذاکرات کی بحالی پر زور دیا
09:45قطری حکام سالسی کے لیے تہران پہنچ گئے
09:56مکہ مکرمہ پر حوسی ملیشیا کا حملہ ناکام بنا دیا
10:00سعودی اتحادی اپاچ کے ترجمان کا کہنا ہے
10:02حوسی ملیشیا کی جانب سے مکہ پر داغا گیا
10:05جران فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا
10:07گزشتہ رات ریاد پر بھی دو بلسٹک میں زائل داغے تھے
10:10جنہیں فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا
10:13عمل بگرنے سے ایک شہری زخمی ہوا
10:14مکان اور گاڑی کو نقصان پہنچا
10:16حوسی ملیشیا نے یمن میں سرکاری فوج اور آبادی پر حملے میں
10:20کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال شروع کر دیا
10:22یمنی وزیر اطلاعات کا اقوام متحدہ
10:24اور بین الاقوامی تنظیموں سے آزادانہ تحقیقات کا مطالوہ
10:34بانی پی ٹی آئی کے بہنوں کی نظر بندی میں
10:36توفی کے خلاف ذرخواست پر سمات
10:38مہور ہائی کورٹ کی نورین نیازی کو
10:40علاج اور فاملی ملاقات کے لیے
10:42الگ ذرخواست دائے کرنے کی ہدایت
10:44سلمان اکرم راجہ نے مواقف اپنایا
10:46نورین نیازی بیمار ہیں
10:48انہیں آئی سی او میں رکھا گیا
10:49وہاں بھی فاملی اور وکلہ کو ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی
10:53معلوم نہیں نورین نیازی اب بھی اسپتال ہیں
10:55یا جیل منتقل کر دیا گیا
10:57وکیل رانا مدسر نے کہا
10:59تینوں خواتین کی نظر بندی میں
11:00توفی کا کوئی قانونی جواز موجود نہیں
11:10گندم کی قیمت 140 روپے فی کلو سے کم ہو کر
11:13130 روپے فی کلو ہو گئی
11:15گندم 10 روپے سستی ہونے کے باوجود
11:17آٹے کی قیمت کم نہیں ہوئی
11:19پول سیل مارکٹ پہ دھائی نمبر آٹا 160 روپے
11:22اور فائن آٹا 172 روپے فی کلو میں فروغ
11:25تاجے رہنما کا کہنا ہے
11:27گندم کا ایک جہاز لنگر انداز ہوتے ہی
11:29قیمتوں میں کمی شروع ہو گئی
11:31گندم ایک ماہ پہلے منگوالی جاتی
11:33تو آٹا مہنگا نہ ہوتا
11:34آٹا مزید سستہ کرنا ہے
11:36تو 30 لاکھ ٹن تک گندم درامت کرنی پڑے گی
11:45وفاقی وزر سہت سید مصطفیٰ کمال نے
11:47بچوں کو پولیو ویکسین پلا کر زیلی انصداد
11:49پولیو مہم کا افتتاہ کر دیا
11:51مہم آٹھ نومبر تک جاری رہی گی
11:5397 ازلا کے دو کروڑ 49 لاکھ بچوں کو
11:56پولیو سے بچاؤ کے کترے پلاے جائیں گے
12:01امریکہ میں وز مدتی انتخاب کے مہم میں تیزی
12:04قبل اس وقت بوٹنگ میں
12:05چار کروڑ 30 لاکھ سے زائد ووٹ
12:07ڈالے جا چکے ہیں
12:08میٹ ٹرم ایلیکشن کا دنگل
12:103 نومبر کو سجے گا
12:11سی این این سروے ریپورٹ میں
12:13ٹرمپ پینٹ ایلیکشن کی تاریخ کے غیر
12:15مقبول صدر قرار
12:16سروے کے مطابق کانگریس اور سینٹ میں
12:18ڈیموکریٹس کی اکثریت کے امکانات بڑھ گئے ہیں
12:20سرڈر ٹرمپ کی انتخابی جلسوں سے
12:22آن لائن خطاب کرنے کی تیاریاں
12:24سرڈر ٹرمپ کی آج آئیوہ اور کینسس میں
12:27ریلیاں منسوق
12:28صحت سے متعلق سوال پر برہم
12:29صحافی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
12:31کہا تم بیمار ہو بہت برے لگ رہے ہو
12:42اسرائیلی الیکشن میں
12:43اکثریت ملنے کے باوجود
12:45نیتن یہو کو حکومت بنانے میں مشکلہ
12:47نیتن یہو کا اتحاد
12:49ترے پن اور آئیزن پوٹ 48 نشستوں پر
12:51کامیاب عرب پارٹی کو
12:5319 نشستیں ملی حکومت کی تشکیل
12:5510 نومبر سے پہلے ہوگی
12:57اسرائیلی صدر پارٹی دہنماؤں سے آج
12:59ملاقاتیں شروع کریں گے
13:00گارڈی آئیزن کوچ کا کہنا ہے
13:02نیتن یہو ہار چکے ہیں
13:03سہونی حکومت تشکیل دینے کی بھر پور کوشش کرنا
13:12یوکرین کے زیر قبضہ
13:13نیوکلیر پاور پلانٹ پر
13:15ڈون حملے میں ایک کارکن حلاق ہو گیا
13:17آئی اے اے اے کی مطابق
13:18حلاق ہونے والا شخص پلانٹ کی ورکشاپ میں
13:20بطور ویلڈر کام کرتا تھا
13:22دی جی آئی اے اے اے رافیل گویسی
13:25کی جوہری تنظیبات کے عملے
13:26کو نشانہ بنانے کی مضمت
13:28فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیر

Recommended