Skip to playerSkip to main content
#headlines #israelelection #netanyahu #fazalurrehman #imrankhan #saudiarabia #houthis #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #latestnews #arynews

China Major announcement - Israel Election - Protest in Tel Aviv - | ARY News 5 PM Headlines | 31st Oct 2026

- LHC summons Lahore DC over Imran's sisters detention, orders Noreen's meeting with daughters
- China's Xi says Middle East should not become battleground for great power rivalry
- Govt revises petrol pricing formula amid US-Iran war
- Afghan Taliban cannot absorb 'punishment' Pakistan can inflict: ISPR DG
- Security forces target Afghan Taliban posts after unprovoked firing in South Waziristan: DC
- Iran says ready to reopen Strait of Hormuz in two days if US agrees to demands
- Gold prices rebound after three-day slide, rise Rs2,400 per tola
- Netanyahu pressing Trump for Iran nuclear attack: Report
- Haley Stevens endorses Republican candidate in critical US Senate race
- Salik Hussain criticises Punjab's governance, alleges unequal distribution of development funds

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About Mr Patlu | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:10ڈیرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسمائل بقائی کی پریس کانفرنس
00:13کہا امریکی بحری ناکبندی ختم ہونے اور ایران کے جائز مطالبات تسلیم کیے جانے تک
00:18حتمی موہدہ نہیں ہو سکتا اور نہ آبنا حرمز دوبارہ کھولی جا سکتی ہے
00:23امریکہ سے ممکنہ موہدے کا مصبتہ تیار
00:26ایرانی وقت دوہا سے روانہ روائٹرز کے مطابق مصبتہ پر اقین کو بھیج دیا گیا ہے
00:31بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ سیلی باخری کی ملاقات
00:34چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا
00:36امریکہ اور ایران دوبارہ جنگ کے بجائے سیاسی حل پر توجہ دیں
00:55چین کے ساتھ شراکت داری پاکستان کے لیے اہم سرٹیجک اسحاصہ ہے
00:59نائے وزیر آزم اسحاق دار کہتے ہیں پاکستان اور چین نے مسترکہ طور پر
01:04مشرق وسطہ کے لیے پانچ نکاتی امن اقدام تاغاز کیا
01:07جو ترقی پذیر ملکوں کے مفادات کے لیے چین کے عظم کا عقاس ہے
01:17افغانستان وہ بنیادی اڈا ہے جہاں سے پاکستان میں دہشتگردی ہوتی ہے
01:21وہاں دہشتگردوں کی قیادت تربیتی کیمپ اور لانچ پیڈز موجود ہیں
01:25دہشتگردی کے سہولت کاروں میں سے ایک خبر پختونکوا کی نا اہل اور لا تعلق حکومت بھی تھی
01:30دی جی آئی ایس پی آر لیفٹین اینڈ جنرل احمد شریف چوندری کا روائٹرز کو انٹرویو
01:35کہاں حکومت خاتمے سے متعلق سوال سیاسی ہے سیاستدان ہی بہتر جواب دے سکتے ہیں
01:40حکومت کی تبدیلی آئینی اور قانونی زوابط کے مطابق ہوئی
01:43خبر پختونکوا میں کسی بڑے پوجیو آپریشن کے بجائے انٹیلیجنس بیزڈ آپریشن ہو رہے ہیں
01:49ترجمان پاک پوچ کا کہنا تھا
01:50بلوچستان میں دہشتگردوں اور اشرافیہ کا گھٹ جوڑ ہے
01:54دونوں ہی ترقی کے مخالف ہیں
01:56تو بلوچ عوام کو پسماندہ رکھنا چاہتے ہیں
01:58تاکہ محرومی کا بیانیاں برقرار رہے
02:00دہشتگرد اپنے آقاوں کے اشاروں پر بلوچستان کی ترقی سبوتاج کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
02:08ایک اور وفاقی وزیر نظام کی ناکامی پر بول پڑے
02:11چودر سالک حسین کہتے ہیں
02:13قیسر احمد شیخ میں جو باتیں کی وہ حقیقت پر مبنی ہیں
02:16پنجاب میں کرپشن پر کہانیاں روز سنتا ہوں
02:19وہاں فائلے نہیں علماریاں بھر گئی ہوں گی
02:21پنجاب کا سارا بجٹ لوہار جاتا ہے
02:24پھر ان کی مرضی کیسے تقسیم کریں
02:26جہاز اور شاہن اخراجات کا کوئی جواز نہیں
02:28جہاز کا سرکار استعمال کریں
02:31تو واپس آ کر اس کی نتائج بھی بتائیں کیا حاصل کیا
02:34صوبے میں پسند ناپسند چل رہی ہے
02:36نئے صوبوں پر کیا کوئی چاہے گا
02:38بڑے محل سے دس مرلے کے گھر میں آ جائے
02:48وزیر اعلیٰ کسی کے کہنے پر ڈی سی نہیں لگاتی
02:51وزیر اطلاعات پنجاب ازمہ بخائی کا چہدری
02:54سالک حسین کے بیان پر عدی عمل
02:55کہا مریم نواز نے پنجاب میں پسند ناپسند کا کلچر
02:59ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا
03:00پنجاب میں قبضہ مافیا اور رساگیروں کا راستہ بند ہو گیا ہے
03:04مریم نواز پہلی وزیر اعلیٰ ہے
03:06جنہوں نے سرکاری جہاز کے استعمال پر بھی رقم ادا کی
03:08سالک حسین جس کھالی میں کھا رہے ہیں اسی میں چھید مت کریں
03:12بیان بازی کے بجائے شافع حسین سے حقائق معلوم کر لیتے تو بہتر ہوتا
03:28حکومت نے انتخاب اصلاحات کے پارلیمانی کمیٹی کے لیے
03:31پیپلز فارٹی اور ایمٹی ایم سے نام مانگ لیے
03:33نمائندگی کے تناسب سے کمیٹی میں مسلم اگنون کے نو
03:37پیپلز فارٹی کے پانچ اور ایمٹی ایم کا ایک رکن قومی اسمبلی شامل ہوگا
03:41تاریک فضل چودری نے اجاز جاکھرانی اور امیر الحق کو خطوط لکھ دیے
03:55پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواں اور سپیکر کی
03:59حراست غیر قانونی قرار دے دی فوری رہا کیا جائے اعلامی میں کہا
04:03گیا منتخب آبامی نمائندوں کو حراست میں رکھنا جمہوری اقدار کی توہین ہے
04:07اہل خانہ کو اعتماد میں لیے بغیر بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی
04:11پر تشویش کا اظہار اپوزیشن اتحاد کا اجلاس مت کو طلب اے پی سی کی
04:16تاریخ کا حتمی فیصلہ کیا جائے گا
04:23ہنگو کے علاقے سر و خیل کے ایک گھر میں فائرنگ چھے افرا جامحب
04:27مقتولین میں تین بچے دو خواتین شامل مزم بھتیجہ فائرنگ کر کے فرا
04:32لاشیں دو آبا اسپتال منتقل کر دی گئیں
04:38اور امریکہ میں میٹرم الیکشن کا بڑا انتخابی مارکہ خلق سجے گا
04:42کانگریس کی چار سو پینٹیس سینٹ کی تینٹیس اور دو خصوصی نشستوں پر
04:45انتخاب ہوگا
04:46پچاس ریاستوں میں گورنرز اور دیگر عہدوں کے لیے بھی ووٹ ڈالے جائیں گے
04:50کانگریس کی چار سو پینٹیس نشستوں کے لیے تیرہ سوسے زائد امیدوار میدان میں
04:54میٹرم انتخابات میں نوجوان بوٹرز کا کردارہ ہم
04:57پانچ کروڑ کے قریب نوجوان حق قرائدہ ہی استعمال کر سکیں گے
05:01ٹیکسز کالیفارنیا اوہائیو اور جوجیا سمیت متعدد ریاستوں میں
05:05قبل از وقت بوٹنگ کا نئے ریکوارڈ بن گیا
05:15امیان ٹیلیفونک رابطہ امریکی نیوز ویب سائٹ ایکزیوز کے مطابق
05:19ٹرمپ اور نتن یاہو میں ایران کے خلاف ممکنہ حملے کا امکان اور وقت پر گفتگو ہوئی
05:24نتن یاہو کا ٹرمپ اور میٹٹم الیکشن کے فوری بعد ایران پر حملے کے لیے دباؤ
05:29صدر ٹرمپ فلحال ایران سے جاری مذاکرات کو موقع دینے کے حامی ہیں
05:33ایران سے جاری مذاکرات کی صورتحال بھی زیر خوار آئی
05:42نئی جنگ کے نتائج پورے خطے کو بھگتنا پڑیں گے
05:46خطے کے ممالک نئی جنگ روکنے کے لیے اخدامات کریں
05:49ایرانی وزیر خارجہ عباس راکچی کل جزیرہ کو انٹرویو
05:52کہا ہم نے جنگ شروع نہیں کی صرف اپنا دفاع کیا
05:55دفاع میں صرف امریکی احساسوں کو نشانہ بنایا
05:58امریکی اڈو کو نشانہ بنانے میں کوئی ہچ کے چاہت نہیں کریں گے
06:01خطے میں امریکی احساسیں بھی ہمارے ممکنہ آگاف ہیں
06:16مٹم الیکشن کے بعد امریکہ ایران پر ایٹمی حملے کی تیاری کر رہا ہے
06:20امریکی صحافی تکر کارلسن کا دعوی ایکسپر لکھا
06:23اسٹرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دباؤ پر صدر ٹرمپ
06:26ایران کے خلاف جہوری حملے کا فیصلہ کر سکتے ہیں
06:28امریکی حملے کی صورت میں روز بھی یوکرین کے خلاف جہوری حتیار
06:32استعمال کرنے کا جواز تلاش کر سکتا ہے
06:34جنوبی ایشیا میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بھی جہوری تصادم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے
06:39خلیجی خطے میں تابکاری پھیلنے
06:42کروڑوں افراد کی آبی ضروریات متاثر ہونے
06:45اور عالمی جنگ کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے
07:01مشرق بستار خلیجی خطاب بڑی طاقتوں کی رقابت اور جغرافیہی سیاسی تنازیات کا میدان نہیں بننا چاہیے
07:09چینی صدر کی ویجنگ میں امان کے سلطان سے ملاقات میں گفتگو
07:12شیر جن پنگ نے کہا چین عرب ملکوں کے ساتھ رابطوں اور تاب ان کو مزید مضبوط بنا کر
07:18خطے میں جلد عام کی بہالی کے لیے کام کرنے کے لیے تیار ہے
07:21خطے میں عام کے لیے فرقین کو مشترکہ کوشش کرنا ہوں گی
07:27پاکستان کا سفر موشی استحکام سے پائیدار ترقی کی جانب جاری ہے
07:31ڈیجیٹل احساسوں کو مالیاتی نظام میں جگہ حقیقی موشی فوائد کاروبار کے لیے آسانی کی بنیاد پر ملنی چاہیے
07:38وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنزیف کا تقریب سے ورچول خطاب کہا
07:42پاکستان کو ایسی مالیاتی جدت چاہیے جو کاروباری لاغت کم کرے
07:46مرکزی بانک کے زخائر کے ذریعے سہت پار ادائیوں کے امکانات کا جائزہ لے رہا ہے
07:56اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں امیدوار آج سے کاغذات نامزدگی جمع کر آسکتے ہیں
08:02کاغذات کی جانج پرطال 9 سے 13 نومبر تک کی جائے گی
08:05الیکشن کمیشن کا کہنا امیدوار 25 نومبر تک اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے
08:11انتخابی نشانات 26 نومبر کو لوٹ کیے جائیں گے
08:14اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ 20 دسمبر کو ہوگی
08:24لاہور ہائی کورٹ نے نورین نیازی سے کل بیٹیوں کی ملاقات کرانے کی ہدایت کر دی
08:29نظر بندی میں توانسی کے خلاف کیس میں آئندہ سماعت پر ڈی سی لاہور کو طلب کر لیا
08:34عدالت نے اس تفسار کیا قیدیوں سے ملاقات کا کوئی خاصدن ہے
08:38وکیل نے کہا جیل حکام کا کہنا ہے ہمیں ملاقات پر کوئی اعتراض نہیں
08:42نورین نیازی کی طبیعت خراب ہے
08:44ان سے ملاقات کے بعد ہی اصل صورتحال معلوم ہوگی
08:55جالی ویڈیو وائرل کیس میں عظمہ بخاری کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی درخواست پر سمات
09:01لاہور ہائی کورٹ نے ترمیمی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر گیا
09:04درخواست میں موقف اپنایا گیا
09:06کیس ٹرائل کورٹ میں زیر التواہ ہیں
09:08اہم عہدے پر فائز ہونے کی وجہ سے سیکیورٹی خطرات لہاک ہیں
09:11ٹرائل کورٹ نے ویڈیو لنک بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست خارج کرنی
09:15عدالت سے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ قلد ام قرار دینے کی استعدا
09:26کراچی ڈیسٹریکٹ سینٹرل پولس کی کانروائی
09:28پندرہ ملزمان کو گرفتار کر کے
09:30چار سو پینٹیس چوری شدہ اور نون پی ٹی اے موبال فونز برامت کر لیے
09:34ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر امران کی نیوز کانفرنس بتایا
09:38برامت موبال فونز کی مالیت دو سے تین کروڑ روپے ہیں
09:41ملزمان موبال فونز کے آئی ایم ای آئے نمبرز تبدیل کرتے تھے
09:45ملزمان کی مختلف موبال مارکٹوں میں مرمت کی دکانیں ہیں
09:53لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار
09:56لاہور پانسو نو ائر کالٹی انڈیکس کے ساتھ
09:59پہلے دلی دوسو دو سو اکیس ایکیو آئی کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے
10:02لاہور میں فضائی آلودگی میں کمی کے لیے
10:05سموک گنس کے ذریعے پانی کا چھڑکاؤں جاری
10:08پنجاب کی سینئر وزیر مریم آرنگ زیب کہتی
10:11کسان فصل کو آنگ نہ لگائیں
10:12شہری کارپولنگ اپنائیں گاڑیوں کو بغائی
10:15فٹنس سرٹیفیکٹ کے سڑک پر نہ لیا جائے
10:22ناران کی جھیل سیپل ملو
10:24بابو سر ٹاک بٹا کنڈیوں اور بے سر جھیل
10:27لولو سر کے اطراف برف باری
10:29سرکو پر پھسلن سے ٹرافک کی دروانی متاثر
10:32زل انتظامیہ کا کہنا ہے ناران تک سڑک سیاہوں کے لیے کھلی ہے

Recommended