00:01foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:00foreign
01:00foreign
01:01foreign
01:35ڈیل کرنا چاہتا ہے لیکن معاملے کو طول دے رہا ہے
01:38اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا
01:40کچھ بھی ممکن ہے لیکن ابھی کچھ کہنا قبل اس وقت ہوگا
01:43ایران پر ممکنہ حملوں سے متعلق سوال پر
01:46امریکی صدر کا جواب
01:47امریکہ کی پوزیشن مصبوط ہے
01:49اب فیصلہ کرنا ہے جنگ کب ختم کریں
01:51وال سیٹ جنرل کے مطابق
01:53امریکہ نے خلیجی ریاستوں کو پیغان دیا ہے
01:55کہ میڈ ٹیم الیکشن کے بعد
01:56مختصر لیکن شدید جنگ کے لیے تیار رہے ہیں
01:59ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل
02:01جنگی کاروائیوں کے ایک نئے سلسلے کی تیاری کر رہے ہیں
02:05اس اقدام کا مقصد تہران کی طاقت کو کمزور کرنا
02:08اور اسے مذاقرات پر مجبور کرنا ہے
02:16تہران نے پاکستان سعودیرہ اور ترکیہ کے
02:18اعلیٰ حکام کے ساتھ بیٹھت ہوئی
02:20علاقہ ایمد و سلامتی پر باتشیت کا اہم موقع فرہم کیا
02:23خطے میں پائدار امن کے لیے علاقہ ای ملکوں کا تعاون ضروری ہے
02:27ایرانی وزیر خاردہ بات سراغچی کہتے ہیں
02:29اسرائیلی داریت کا مقابلہ کرنا خطے میں جنگ پھیلنے سے روکے گا
02:32اجلاس پر مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق اہم پیش رفت ہے
02:36ایرانی وزیر خاردہ نے واضح کیا پانوسی ملک ایران کی اولین ترجیح ہیں
02:48ضفاعی معاہدہ ایران میں ہو رہا ہے
02:50وزیر دفاع یہاں بیچے ہیں
02:51کیا وہ بھی وزارت داخلہ کا کام ہے
02:54مولانا فضل الرحمان کا قام اسمدی میں
02:56وزیر دفاع خواج آصف کو مخاطب کر کے تنس کہا
02:59اپنے عزت اور وقار کا خیال رکھیں
03:01کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے
03:04مولانا نے کہا حکومت اگر ٹکر لینا چاہتی ہے
03:07تو ہم بھی تیار ہیں
03:08حالات اس طرف نہ لے جائیں کہ ہم آپس میں بیٹھ بھی نہ سکیں
03:11آئیں ملک کی خاتے نیام عیسیٰ کے جمہوریت کریں
03:14پی ڈی ایم کا سارے دھر اور دھر ادھر ہے
03:17حکومت کے جانت سے آئینی دفعات کا غلط استعمال کیا گیا
03:20کیا بلوچستان کے حالات خیبر پختل پاسل زیادہ خراب نہیں
03:23بلوچستان دہشت گردی میں آگے ہے
03:25وہاں گورنر آج کیوں نہیں لگایا گیا
03:38اپوزیشن اتحاد نئے مساق جمہوریت کے لیے تیار
03:41پارلیمنٹ میں اپوزیشن اتحاد کا اجلاس
03:43مولانا فضل الرحمان کی تجویز پر گرین سگنل دے دیا
03:46نویمبر کے دوسرے ہفتے میں ایپی سی بلانے کا فیصلہ
03:49اسی پلیٹ فارم سے متفقہ چارٹر آف ڈیمکریسی کا اعلان کیا جائے گا
03:53اپوزیشن اجلاس کے بعد پی ٹی آئی کی بیٹھک
03:56اپنے ارکان پارلیمنٹ کو بھی اعتماد ملیا
03:58مولانا فضل الرحمان کی تجویز پر گوھر کیا گیا
04:00آسد قیصر نے کہا مولانا فضل الرحمان کی تجویز پر
04:03نو یا دس نویمبر کو ایپی سی بلانے پر گوھر کر رہے ہیں
04:06بیریسٹر علی زفر کہتے ہیں
04:08مساق جمہوریت کی شرائط مشاورت سے تیہ کی جائیں گی
04:11ملک میں ارمد کے لیے ہر سٹیک ہولڈر کو ساتھ لے کر چلیں گے
04:24بانی پی ٹی آئی سو سال جیل میں گزار سکتے ہیں
04:27لیکن سمجھاتا نہیں کریں گے
04:28سیاسی بنیادوں پر بنا گئے مقدمات اور قید کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے
04:32جیرمن پی ٹی آئی بارس سے گوھر کہتے ہیں
04:35ہم کسی ادارے سے محاذ آرائی نہیں چاہتے
04:37سیاسی مسائل ایک دوسرے کو سننے اور ساتھ بیٹھنے سے حل ہوتے ہیں
04:40ملک کے حالات بہتر بنانے کے لیے ایک قدم پیچھے ہٹنا ہوگا
04:43عوام کی مرضی کے بغیر کسی صوبے کی تقسیم نہیں ہونی چاہیے
04:47جذباتی فیر سے مزید مشکلات پیدا کر سکتے ہیں
04:56وزیر آزم سمیت پوری کابینا شعوری طور پر تیار ہے
05:00مزاکرات کے ذریعے راستہ نکلنا چاہیے
05:02مفاقی وزیر تارک فضل چودری کہتے ہیں
05:04مستحقم محفوظ اور خوشحال پاکستان یہ تین نکتے ہیں
05:07جس سے موجودہ صورتحال کا حل نکل سکتا ہے
05:09خبر پختونخواہ میں موجودہ سیٹک اقتدار پر قبضے کے لیے نہیں
05:13گورنر راج شہمہ آباد ختم ہو جائے گا
05:15امرجنسی آمن کے قیام تک رہے گی
05:18آنمائی ریڈار میں گفتگو میں کہا
05:19اپوزیشن سے گداری شہمہ جنسی نفاظ کے خلاف
05:22اے پی سی بلائیں تو ہمیں دعوت دیں
05:23باکہ حقائق بتائیں
05:24ستائیسویں ترمیم ہو چکی
05:27اٹھائیسویں ترمیم کی ابھی کوئی ٹائم لائن نہیں
05:35تحریکہ انصاف کے پارلیمانی پارٹی اجراس میں
05:37محمود اچکزائی پتن کی
05:39اپوزیشن لیڈر کے قدع پر سوالات اٹھائے گئے
05:41ارکان نے کہا محمود اچکزائی بانی پی ٹائی کے معاملے پر
05:44اصول ہی بن جاتے ہیں
05:45بیٹا گرفتار ہوا تو اصول ختم ہو جاتے ہیں
05:47بیٹے کی گرفتاری پر انہوں نے مریم نوازہ شریف برادران سے درخواست کی
05:51جب تک بیٹا رہا نہیں ہوا وہ لاہور میں موجود رہے
05:54بانی پی ٹائی کے بارے میں انہیں حکومت فارم سینٹالیس کی لگنے لگی
05:57عالی محمد خان کہتے ہیں
05:59محمود اچکزائی کی احتجاج و مذاکرات کے وقت
06:01ادھا موجودگی پر سوالات ہوئے
06:03احتجاج ہوا تو وہ کیپی میں نہیں تھے
06:05مذاکرات ہوئے تو کوئیٹا میں تھے
06:20بلوچستان میں سیکیورٹی فورچز کی کاروائیاں
06:22نو دہشت گرد جہنم واصل آئیس پی آر کی مطابق
06:24انٹیلیجنس بیسٹ آپریشنز کے دوران کچھی میں ساتھ
06:27ورڈ میں دو دہشت گرد حلاق ہوئے
06:28دہشت گردوں کے چھکانے کو تباہ کر دیا گیا
06:31بڑی تانات میں اس لحا دھوا کا خیص بواد برامت
06:33صدر آسم زرداری وزیر اعظم اور وفاقی
06:36وزیر داخلہ کا کامیاب کاروائی پر
06:38سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
06:47وزیر اعالی بلوچستان صرف وراز بکٹی کہتے ہیں
06:49دہشت گردوں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے
06:52انہیں پہاڑوں سے نکال کر انجام تک پہنچائیں گے
06:55نوشکی میں دہشت گردوں نے دو طالبات کو زخمی کیا جس کی مضمت کرتے ہیں
06:59حکومت کسی صورت تعلیمی دارے بند نہیں کرنے دے گی
07:02بچیوں کو تعلیم سے دور کرنا کہاں کی دباہت ہے
07:13حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان
07:15قانون سازی سے متعلق مذاکرات کا دوسرا دور ختم
07:18رائٹ آف وے بل پر پی پی سخت موقف پر قائم
07:21پی پی نے موقف اپنا ہے کہ کسی شخص کی نجی ملکیتی زمین پر
07:24زبردستی کیسے موبائل تاور لگایا جا سکتا ہے
07:26پیپلز پارٹی اور حکومتی وقت کا بادشی جاری رکھنے پر اتفاق
07:30مزیشتہ روز ملاقات میں حکومت اور پی پی کے درمیان
07:32تین بلز پر اتفاق خرائے ہوا تھا
07:34حکومتی کمیٹی آج مزید بلز سے متعلق
07:37پیپلز پارٹی کو اعتماد ملے گی
07:42ناہور ہائی کورٹی جسس موسین اکترکیانی مصطافی
07:45صفحہ صادق و بجوادیہ لکھا
07:47چھبیس پین اور ستائیس پین ترمیم کے بعد
07:49عدلیہ کی آزادی متاثر ہوئی
07:50جیجز کی تائناتی اور تبادلیں بھی انتظامیہ کر رہی ہے
07:53انتظامیہ کے مدافعے سے عوام کا عدلیہ پر اعتماد ختم ہو رہا ہے
07:56ایسے حالات میں میرا زمین اجازت نہیں دیتا
07:59کہ بطور جج کام جاری رکھ سکیں
08:07نوے اکڑ پر محیط اسلام آباد جیل
08:09تین لوز میں فعال ہو جائے گی
08:10مارڈل جیل کو فیڈرال پریزن کا نام دیا گیا ہے
08:13مارڈل جیل انتظامیہ کی اے آر وائی نیوز سے گفتگو
08:16اسلام آباد جیل میں ابتدائی طور پر پندرہ سو قیدی منتقل ہوں گے
08:19سزای آفتہ اور نیٹرائل قیدیوں کو اڈیالا جیل سے لائے جائے گا
08:23ابتدائی طور پر صرف مرد قیدیوں کو ہی جیل میں رکھا جائے گا
08:26اگلے مرحلے میں خواتین اور کم عمر قیدیوں کی منتقلی ہوگی
08:29قیدیوں کی اڈیالا جیل سے اسلام آباد جیل منتقلی سے
08:32پولیس کو پیٹرول کی مد میں ایک کروڑا روپے مہانہ بچت ہوگی
08:43سکھر میں ناشر ہائی ویپر گیس باؤزر پھٹ گیا
08:45دو افراد جانبھاگ پانچ زخمی ہو گئے
08:47دھماکہ اتنا شدید تھا کہ باؤزر کا ملبا کئی فٹ دور جا گیا
08:51قریبی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان
08:54شیرمنڈسٹری کانسل سکھر کمیل حیدر شاہ نے ایجائے حاضر سے قدارہ کیا
08:58صحافیوں کو بتایا جانبھاگ دونوں افراد ایرپیجی باؤزر کے درائیور تھے
09:02زخمیوں کو بہترین طبعہ انداد پرام کی جا رہی ہے
09:05ضرورت پڑھنے پر زخمیوں کو ائر ایمبولنس سے کراچی منتقل کیا جائے گا
09:18سپین میں دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم 68 افتاد لقمہ آجل من گئے
09:21متعدد زخمی
09:22ابتدائی رپورٹ کے مطابق ایک ٹرین پہلے سے کھڑی ٹرین سے آر تکرائی
09:27حادثے کے مقام پر اندادی کروائی اور اس کے اپریشن جاری
09:29وزیر اعظم شہباز شریف کا ٹرین حادثے پر اظہار افسوس
09:40ناوزیر اعظم سے بقم اشترقہ دفاع اتحاد کے پہلے سے کھڑی جرنر
09:43نومان محمود کی ملاقات
09:45اس آگران نے تقرری پر لفترین جرنر ریٹائر نومان محمود کو مبارک بات دی
09:49نیک خواہشات کا اظہار کیا
09:51اس آگران کا کہنا تھا دفاع اتحاد دیر پا عام کے فروغ میں عام کردار ادا کر سکتا ہے
10:02خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف کی دونوں حکومتیں بدترین تھیں
10:05امید ہے آپ صوبے کے حالات پہتر ہوں گے
10:07وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ پرویس خطک کہتے ہیں
10:10گورنرات اور امردنسی میں گرفتاریاں ہوتی ہیں
10:13پی ٹی آئی نے خود گرفتاریوں جیسے حالات پیدا کیے
10:15ہم سب گورنر کے ساتھ کھڑے ہیں
10:17بارہ نامزد ازدار کے انتظامی یونٹ سے کوئی تعلق نہیں
10:20امردنسی لگانے کا مقصد دہشتگردی پر قابو پانا ہے
10:23ان ازدار میں محدود پیوانے پر مخصوص آپریشن ہوں گے
10:26کسی کو بے گھر نہیں کیا جائے گا
10:40نو مائی کو ریٹیو پاکستان حملہ کیس میں
10:43سحیل عقیدی، تیمود جھگرا، کامران بنگش کے وارنٹ گرفتاری جاری
10:47وارنٹ پشاور کی انصداد دہشتگردی عدالت نے جاری کیے
10:56الیکشن کمیشن نے ایک عبر پاکستان خواہ میں
10:58بلدیاتی انتخابات سے مطالق حکم جاری کر دیا
11:01حد بندی مکمل کرنے والے سولہ عزلہ میں
11:03بلدیاتی انتخابات کا شیڈل جاری کرنے کی ہدایت
11:06وفاقی حکومت کے جانت سے 11 اکتوبر کو نامزد کردہ عزلہ
11:10کو انتخابی عمل سے مستثنہ کرا دیا گیا
11:21گندم مہران پر قابو پانے کے لیے گندم کی درامت شروع
11:24پہلا جہاز کراچی پورٹ پہنچ گیا
11:25اکی آون ہزار ٹن گندم کی آمد سے گندم اور آٹھے کی قیمتوں میں کمی کی توقع
11:29ٹی سی پی کی درامتی گندم کی پہلی کھے پنجاب روانہ کی جائے گی
11:33مجموعی طور پر دس جہاز پاکستان پہنچیں گے
11:36پانچ جہاز سن، تین پنجاب اور دو خبر پختونخواہ کے لیے مختص
11:40درامتی گندم کا دوسرے دہاز چار نویمبر کو کراچی پہنچے گا
11:49حضیرعالہ پنجاب کا کسانوں کو ایک کروڑ تک کے بلا سو کرزوں کا اعلان
11:53گندم کی خریداری پینتالیس سو روپے کے امداد اندفت پر کرنے کی ہدایت
11:57کسان کارٹ پر فی ایکر لون میں ساڑھے تین ہزار روپے اضافہ کر دیا گیا
12:02پنجاب کے کاشتاروں کے لیے اپنا کسان بینک کان کرنے کا اعلان
12:06کسانوں کے نمائندہ وفظ سے خطاب کہا
12:08ترقیقہ پہیا کسانوں کے بغیر نہیں چل سکتا
12:11پوری کوشش ہے کسانوں کے لیے آسانی ہو اور انہیں پورا منافع ملے
12:21پرٹرولیم لیوی کا عالمی منڈی سے کوئی تعلق نہیں
12:24اسی لیے ہم اسے بھتا کہتے ہیں
12:26امیر جماعت اسلامی حافظ نئی مرحمن کا پرٹرولیم لیوی فوری ختم کرنے کا مطالبہ
12:30کہاں حکومت کہتی ہے اگر لیوی وصول نہیں کریں گے تو پیسے کیسے کمائیں گے
12:34وزیر آزم نے سات سے دف جن کی بات کی
12:38ہو جائے گا ہم نے مذاکرات کا راستہ بند نہیں کیا
12:41حکومت کو موقع دے رہے ہیں لیوی کا خاتمہ نہ ہوا تو نویمبر کے وصف میں لانگ مارچ کریں گے
12:55تمام آئل مارکٹنگ کمپنی اور ریفائن بیس کو پیٹرولیم اور کلائمیٹ لیوی کی ادائیگی کا
13:00پابند بنانے کی تجویز لیوی کے ادائیگی لائسنس کی بنیادی شرط بنانے کی تجویز
13:05پیٹرولیم اسنوہ ترمیمی بل قومی سمی میں پیش
13:08بل رفاق کی وزیر برائے پارلیمانی امور تاریخ فضل سہدری نے پیش کیا
13:12بل میں دی گئی تجاویز کے مطابق کمپنیا لائسنس کے اجراء کی تاریخ سے ہی لیوی ادا کرنے کی پابند
13:17ہوں گی
13:17لیوی نہ دینے پر تین سال قید اور جرمانے یا دونوں سزائیں دی جا سکیں گی
13:22ادام ادائیگی پر اوگرہ کو کمپنیوں کا لائسنس موطل کرنے کا احتیاط دینے کی بھی تجویز
13:38سندھ میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ
13:41کراچی کی رہائشی خاتون میں منکی پاکس کی تزدیر دو روز قبل خاتون کو نیپا اسپتال لائے گیا تھا
13:46سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال نیپا میں منکی پاکس کے سات مریض زیر علاج ہے
13:51رمہ سال صوبے میں منکی پاکس کیسلس کی مجبوری تعداد سو سے تجاوز کر گئی
13:55جن میں دو مریض انتقال کر چکے ہیں
14:03سندھ میں انجنگرنگ کا شاہکار خمبوں کے بیچ سڑک سیار
14:07حیدر آباد میں منصفہ کارپوریٹر نے سندھ اکومت کے تابوں سے نیک سڑک تو بنا دی
14:11لیکن سڑک کے بیچ بجلی کے خمبے موجود
14:14این پائر ناشرل ہائیوے کو
14:16علمدہ چوک کاسم آباسے ملانے والی سڑک میں موجود خمبے
14:20کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں
14:29امریکہ کے ایمیٹ ٹام الیکشن میں ریپابلیکنز کو بڑے دھچکے کا خطرہ
14:33امریکہ کی دوسری بڑی ریاست ٹیکسس ریپابلیکنز کے ہاتھ سے نکلنے کا انکان
14:38صدر ٹرمپ ریپابلیکنز کی جیت کے لیے متحرد
14:40ٹیکسس کا مسلسل چوتھا دورہ
14:42ریپابلیکنز کو کانگریس سینٹ اور گورنرز کی کئی نشستوں پرستخ مقابلے کا سامنا
14:48سابق صدر اوباما بیل کلنٹن کیاملا ہیرس
14:51دیموکریکس کی جیت کے لیے کوشہ
14:52صدر ٹرمپ کہتے ہیں
14:54نتائج زیانداری سے جاری ہوئے تو قبول کرنوں گا