Skip to playerSkip to main content
#headlines #dgispr #pakistan #india #afghanistan #israelelection #netanyahu #imrankhan #bushrabibi #israelelection #israelelectionresults #fazalurrehman #newsheadlines #breakingnews #latestnews #germanyprotest #arynews

Netanyahu Failed | TikToker Wedding | Tragic Incident Shocks Everyone | ARY News 10 PM Headlines | 1st Nov 2026

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:31foreign
00:33foreign
00:33foreign
00:33foreign
00:35ुपार्टर पोजिशन ज़र्पाइटि प्रिवाइन के फॉर्स्टि ए पॉर्स्टि ऐफ्टां जवाभी कारवाई
00:40। डीसी जनुबी विजरिस्तान का कहना है
00:43मुतादित अफगान सरहदी पोस्टों
00:44मार्कर पोजिशन ज़र्दिफाई चॉखियों को
01:09।
01:17ڈی وزیر خارجہ کی پاکستانی مواقف کی حمایت مارکو روبیو کہتے ہیں پاکستان کو افغانستان کی سرزمین سے سپانسر ہونے
01:25والے دہشتگرد حملوں پر تشویش ہے پاکستان کا مواقف ہے افغان طالبان نے دہشتگرد حملوں کو روکنے کے لئے اقدامات
01:31نہیں کیے افغان طالبان کے ناکافی اقدامات کے جواب میں پاکستان نے کارروائی کی ہے امریکہ نہیں چاہتا پاکستان کو
01:38دہشتگردی کا نشانہ بنایا جائے
01:44پاکستان نے جی ٹوئنٹی فور کی چیئرمنشپ سنبھال لی وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار مسررت وزیر خزانہ محمد آرن سیب
01:51اور ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا
01:53کہا چیئرمنشپ سے عالمی اقتصادی امور میں پاکستان کے کردار کو مزید تقفیت ملے گی جی ٹوئنٹی فور پلاتفارم عالمی
02:00مالیاتی نظام میں ضروری اصلاحات میں اہم کردار ادا کرے گا
02:04موسمیاتی تبدیلی اور اوبرتی معیشتوں کے لیے فانڈنگ کا فروغ ممکن ہوگا
02:08وزیر خزانہ کا کہنا ہے قیادت کا اصل پیمان آواز کی طاقت نہیں ترکیاتی نتائج
02:20امریکہ میں تین نیویمبر کے میٹ ٹام الیکشن کی گہما گہنی سندر ٹرامپ آج آئیوہ اور کینسلس میں ریلیوں سے
02:26ایکھر آخری خطاف کریں گے
02:27اب تک پانچ کروڑ دس لاکھ سے زیادہ شہری قبل اس وقت ووٹ ڈال چکے ہیں جو کسی بھی وست
02:32مدتی انتقاب سے پہلے ووٹنگ کا نیا ریکارڈ ہے
02:35دیموکریٹس دونوں ایوان میں بدتری حاصل کرنے کے لیے میدان میں ہیں
02:39وست مدتی انتقابات میں گیارہ مسلمان امیدوار بھی میدان میں ہیں جن میں صرف دس ایوان نمائندگان اور ایک سینٹ
02:45میں امیدوار ہیں
02:46ایوان نمائندگان کی تمہاری ایرام سے مذاکرات اچھے جا رہے ہیں
02:54ایرام کے رہ جانے والے جوہری مقامات سے نمٹنے میں دس منٹ لگیں گے
02:58اسی ہفتے جنگ دوبارہ شروع ہونے کے امکان سے متعلق سوال کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے
03:03صدر ٹرم کا کہنا تھا اسی ہفتے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا ارادہ ہو بھی تو کیا آپ کو بتاؤں
03:09گا
03:09ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقشی کہتے ہیں پاکستان و قطر ایرانی شرائط پر مشابت جاری رکھیں ہوئے
03:16ایرانی شرائط کے تسلیم ہوتے ہی مذاکرات کا فیصلہ ہوگا تمام محاضوں پر جنگ بندی ہونی چاہیے
03:22امریکی نائب صدر کے پیغام تعالی سطح کے احلاس میں محتاج جائزہ لیا جا رہا ہے
03:31بحری راستوں کو درپیش خطرات سے نمٹنے کے لیے تمام ملکوں کو مل کر کام کرنا ہوگا
03:36سعودی ڈیپٹی جیف آف جنرل سٹاب وائس ایڈمیرل فاہد بن عبداللہ کا بحیرین میں سیکیریٹی کانفرنس سے خطاب
03:41کہا اہم سمندری گزرگاہوں کا تحفظ پوری دنیا کی مشترکہ ذمہ داری ہے
03:46بحری سلامتی کسی ایک ملک کی ذمہ داری نہیں
03:49طاقت کو قانون کا متبادل نہیں بنایا جا سکتا
03:52اور بین الاقوامی سمندری گزرگاہوں کو سیاسی یا فوجی دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہتے ہیں
04:02پیٹرل کی درامدی قیمت کا تائین پی ایس او کے اصل درامدی کاغو کی لاغت پر ہوگا
04:06پیٹرل کی قیمتوں کے تائین کا طریقہ ایکار تبدیل
04:09ذرائع کا کہنا ہے ریفائنڈریز آئندہ تیس روز تک پیٹرل کی قیمت سات مارچ دوہزات چھبیس کی سطح پر مقرر
04:16کر سکیں گی
04:16ریفائنڈریز کو پریمئر مضافی پراجات کسٹمز ڈیوٹیز سات مارچ کی سطح پر رفنے کی اجازت ہوگی
04:22درامدی ایکس ریفائنڈریز قیمت کا فرق ریفائنڈریز کو پیٹرلیم لیوی کی مد میں جمع کروانا ہوگا
04:27لیوی میں رد و بدل کا فائدہ سارفین کو منتقل کیا جائے گا
04:31کابینہ کی منظوری کے بعد پیٹرلیم لیویجن نے ریفائنڈریز کو نیا فارمولا جاری کر دیا
04:42موجودہ حکومت نے آئی ٹی سیکٹر کو بہت سپورٹ کیا ہے
04:45نوجوانوں نے ملک کے لیے ڈیلیور کرنا ہے
04:47وزیر اداخلہ موسیر نقفی کا لاہور میں امریکن سینٹر آف ایکسیلنس میں تقریب سے خطاب
04:52کہا امریکہ میں پاکستانی اپنے تعلقات پاکستان کے لیے استعمال کریں
04:56اگر پاکستانی اپنے تعلقات استعمال کرے تو ہمیں امریکہ میں کسی فرم کی ضرورت نہیں ہوگی
05:07سیال کورٹ میں ٹک ٹاکر پتلو کی مہندی میں بھتڑ ایک اور زخمی دم توڑ گیا
05:11جام بھک اپرات کی تعداد دو ہو گئی
05:13پولیس نے پورا ناسی کے لیے ڈکھی گئی موٹر سائیکلیں دھانے منتقل کر دی
05:17پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درش کر کے چھے ملزمان کو گرفتار کر لیا
05:21پتلو سمیت دیگر کی گرفتاری کے لیے چھاپیں مارے جا رہے ہیں
05:29خائبے پاکستان خواہ پولیس سے صوبے کے بارہ ازلا میں پولیس سے ستادے کار بڑھانے کے لیے
05:34وفاق سے چالیس ارب روپے مانگ لیے
05:36آئی جی کے پی زلفکار حمید کہتے ہیں
05:38پولیس کو ڈراؤن، اینٹی ڈراؤن سسٹم، جدید بلٹ پروف گاڑیاں اور اے پی سی فراہم کریں گے
05:43فوکس بارہ ازلا میں سیف سٹی کام کرنے پر ہے
05:46بیائی خان بنیو والا کی مربط میں تیزی سے کام جاری ہے
05:49کوشش ہے ان ازلا میں ایک سال کے اندر سیف سٹی کام کر دیں
06:05جیکب آباد میں قبائلی تصادم دو خواتین سمیں چار افراد کی جان لے گیا
06:09تحصیل گڑی خیرو میں دہانے قبائل میں گولیاں چل گئی
06:12علی حسن ڈہانی، اقبال ڈہانی، رزیہ ڈہانی اور رزوانہ ڈہانی کی جان گئی
06:18آئی جی سین کا نوٹیس ایس ایس ایس پی جیکب آباد سے ریپورٹ طلب کرتی
06:21ملزبان کی فوری گرفتاری کا حکم لے گیا
06:26گلگت بلدستان کے ڈوگرہ راست سے آزادی کے دن پر خوشوسی پرید
06:30گورنر سید مہدی شاہ نے خطاب میں کہا
06:32گلگت بلدستان کے جابازوں نے
06:34ڈوگرہ راست سے آزادی کے لیے بے مثال جدوجہت کی
06:36ہم سب نے مل کر خطے کو عم کا گہوارہ بنانا ہے
06:40وزیر آلہ عمجد حسین نے کہا
06:42گلگت بلدستان کی اصل طاقت یہاں کے عوام ہیں
06:44اختلاف رائے جمہوری حق ہے
06:46لیکن تقسیم اور نفرت کا ذریعہ نہ بنائے
06:48ہر اس کوشش کو ناکام بنانا ہوگا
06:51جو ہمارے درمیان انتشار پیدا کرنے کا سبب بنے
06:54پین معاشر کی قیادت میں
06:56فوش نے دشمن کے عزائم ناکام بنائے
06:58سادر آسفری زرداری وزیر آزم شہباز شریف کی
07:01گلگت بلدستان کے عوام کو مبارک بات
07:03گلگت بلدستان کی آزادی میں
07:05رہنماوں اور عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین
07:08شیئرمن ٹیپل فارٹی بلاول بھٹو کی
07:10گلگت بلدستان کے عوام کو یومی آزادی کے مبارک بات
07:13پیغام میں کہا
07:14یاکم نومبر گلگت بلدستان کی تاریخ کا
07:17روشن باب اور یادگار دن ہے
07:27بھارت میں اپوزیشن جماعتوں کی
07:29دہلی کے رام لیلا میدان میں رہی
07:31پیادت کانگریس پارٹی کر رہی ہے
07:33مزاہرین کا چیف الیکشن کمیشنر
07:35گیانش کمار کو عوضے سے ہٹانے کا مطالبہ
07:38راہل گاندھی نے پیغام میں کہا
07:39ریلی بھارت کی روح اور اس کی آئین کو
07:41بچانے کے لیے ہے
07:42بھارتی عوام موڈی امیت شاہ اور گیانش کمار سے تنگ ہیں
07:45اور جمہوریت بچانا چاہتے ہیں
07:54بھارتی تاریخ کا شرمہ اور دردنات باب
07:57اندرہ گاندھی کی قتل کے بعد
07:59بھارت نے سکھوں کے قتل عام کے
08:0142 سال مکمل 31 اکتوبر کو
08:031984 کو اندرہ گاندھی کی قتل کے بعد
08:06بھارت نے سکھوں کا قتل عام شروع ہوا
08:08جو تین دن تک بلا روک ٹوک جاری رہا
08:11اس دورہ نہ صرف ہزاروں سکھوں کو
08:13موت کے گھار ٹتارا گیا
08:14بلکہ سینکڑوں سکھ خواتین کیس
08:17مددری کی گئی
08:18کیومن رائٹ ووچ کے مطابق
08:20بھارتی حکومت کی سہپرستی میں
08:21سکھوں کے خلاف نسل کشی مہم چلائے گئیں
08:24عالمی ذرائع بلاق میں
08:25سکھوں کے اس قتل عام کو شرمناک قرار دیا
08:36بھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپو رہداری فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ
08:40متفقہ قرار داد منظور کر لی
08:42بھارتی پنجاب کی وزیر اعلیٰ نے بھی قرار داد کی حمایت کی
08:45مطن میں کہا گیا ہے
08:47کرتارپو رہداری مذہبی ہم اہنگی اور مشترکہ ورثے کی علامت ہے
08:50مرکزی حکومت کرتارپو رہداری دوبارہ کھولنے کے لیے فوری اقدامات کرے
08:54بھارت کی پنجاب اسمبلی نے پاکستان کے ساتھ سفارتی روابط کے ذریعے
08:59مسائل کے حل پر زور دیا
09:03نتن یاہو حکومت کو گھر بھیجوا ہو
09:05عرب پارٹیز کے ساتھ حکومت بنا ہو
09:07تیل عبیب میں لوگوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی
09:10اپوزیشن جماعتوں سے نتن یاہو کی حکومت ختم کرنے کا مطالبہ
09:14120 رکنی ایبان میں حکومت بنانے کے لیے ایک سخت نشست درکار ہے
09:18اپوزیشن کی 48 اور عرب پارٹی کی 19 نشست دیں
09:21دونوں گروپ مل کر واضح اکثریت حاصل کر سکتے ہیں
09:32نسی سی آئی نے خواتین کو بلیک میل کرنے والے تین ملزمان گرفتار کر لیے
09:36دو ملزمان کو لاہور اور ایک کو فیصلہ بات سے دھر لیا گیا
09:39موبائل فونز اور ڈیٹا برامات ایڈیشنل ڈائریکٹر کا کہہ رہے ہیں
09:42خواتین کی آن لائن حراسانی اور بلیک میلنگ سے تحفظ ریڈ لائن ہیں
09:48ٹرپٹو ایکسچینج بائنانسے 6 ارب ڈالر سے زائب کی ڈیجٹل چوری میں شمالی کوریا ملوث ہے
09:53ایف بی آئی نے بیان میں کہا
09:54شمالی کوریا کے ہیکرز چوری شدہ اساسیں بلوکچین ایتریم میں تبدیل کر رہے ہیں
09:59چوری شدہ ڈیجٹل اساسوں کی مانی لانڈرنگ کا خطشہ ہے
10:02بائنانس پر سائبر حملے میں تقریباً 6.3 ارب ڈالر کی ٹرپٹو کرنسی چوری ہوئی
10:15برلن سمیت جرمنی کے مختلف شہروں میں مہنگائی کے خلاف احتجاز
10:19فینکفورٹ میں مزاہین نے کئی دکانے لوٹنی
10:22بلس کے ساتھ جھڑپیں مزاہین کو منتشر کرنے کے لیے واتر ٹینم استعمال کیا گیا
10:27احتجاز کرنے والوں میں جنسی کی بڑی تعداد بھی شامل
10:31وزیر اعلیٰ پنجاب ہریم نواز نے تین سال میں دس لاکھ نو جوانوں کو سکل ڈیولپمنٹ کا حدف مقرر کر
10:38دیا
10:38پنجاب نے پہلا مورڈن وڈ ورکنگ سینٹر آف ایکسلنس تائم کرنے کا تحصیل
10:43وزیر اعلیٰ کی زیرے صدارت اجلاس میں اگری بلسر ہیوی مشینری آپریٹر سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے کی منظوری دی گئی
10:56امریکی ریاست الاباما کے کالج بے فٹ بول ماچ کے دوران فارنگ سے ایک شخص حلات و راڈ زفنی ہو
11:02گئے
11:02فلس کے مطابق مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے

Recommended