Skip to playerSkip to main content
  • 2 minutes ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دفعہ فرمایا تھا
00:03کہ کون ہے جو مجھ سے پانچ باتیں سیکھ لے
00:08اور پھر ان پر عمل کرے
00:11اور پھر ہو سکے تو یہ باتیں آگے بھی پہنچائیں
00:15پانچ باتیں سیکھے ان پر عمل کرے
00:18یا اس کو سکھائے جو اس پر عمل کرے
00:20تو حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہوں کہتے ہیں
00:23میں نے آگے بڑھ کے عرض کیا رسول اللہ میں ہوں
00:25نابو کم کرے پانچ باتیں کون سے ہیں
00:27اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:31اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ چیزوں سے بٹھ جاؤ
00:36سب سے بڑے عبادت گزار بن جاؤ گے
00:38پھر نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری بات ارشاد فرمائی
00:43فرمایا اللہ تعالیٰ کی تقسیم پہ راضی ہو جاؤ
00:46سب سے بڑے غنی بن جاؤ گے
00:48پھر حضور نے تیسری بات ارشاد فرمائی
00:51فرمایا اپنے پڑوسی سے حسن سلوک کرو مومن بن جاؤ گے
00:55چوتھی بات ارشاد فرمائی
00:57فرمایا لوگوں کے لیے بھی وہی پسند کرو جو اپنے لیے پسند کرتے ہو
01:03تو بہترین مسلمان بن جاؤ گے
01:07پھر غضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے پانچویں اور آخری بات ارشاد فرمائی
01:13فرمایا زیدہ حسانہ کرو
01:18زیدہ حسنے سے دل مردہ ہو جاتا ہے
01:23دل مردہ ہو جاتا ہے
01:24زیدہ نہ حسا کرو

Recommended