Skip to playerSkip to main content
Today’s top news includes Iran’s latest statement on defense cooperation with Russia and China, confirming that strategic and military coordination remains active. In Pakistan, actress Hania Aamir faces criticism after model Jia Ali made controversial remarks about her conduct. Rawalpindi reports a rise in dengue cases, with health authorities continuing surveillance across the city. US President Donald Trump has again predicted a major decline in petrol prices ahead of the midterm elections. Meanwhile, NADRA has issued an important clarification for citizens using the Pak ID app to apply for and receive identity cards. Watch the complete video for all major updates.

#BreakingNews #PakistanNews #IranNews #HaniaAamir #DengueAlert #PetrolPrices #NADRA #LatestNews

Category

🗞
News
Transcript
00:27ڈی کی نیوز نیٹ پرک
00:32ایران کی اس اہم پشرف کے بعد اب رکھ کرتے ہیں شعبش کی دنیا کا شعبش کی دنیا میں ہانیہ
00:38آمیر سے متعلق جیہ علی کا متنازہ بیان سامنے آیا ہے
00:42ایک پروگرام میں ہانیہ آمیر اور دور فشل سلیم میں سے انتخاب کرنے پر جیہ علی نے ہانیہ آمیر کا
00:47نام لیا
00:48تاہم ان کی روئیے پر تنقید بھی کی جیہ علی کا کہنا تھا کہ ہانیہ اچھی ہیں لیکن اب وہ
00:54حد سے زیادہ بے قابو ہو چکی ہیں
00:56اور انہیں اپنے لیے کچھ حدود مقرر کرنے کی ضرورت ہے
01:02شعبش کے بعد اب بات کرتے ہیں راولپنڈی میں بڑھتے ہیں ڈینگی کیسز کی
01:07راولپنڈی میں ڈینگی کا پھلاو بسطور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید پانچ مریض سامنے آگئے ہیں
01:13محکمہ سہت کے مطابق راولپنڈی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 42 ہو گئی ہے
01:19جبکہ اکتوبر میں اب تک 12 کیسز ریپورٹ ہو چکے ہیں شہر میں ڈینگی سرویلنس کے لیے 1400 ٹیمیں متحرک
01:25ہیں
01:25جبکہ حکام کے مطابق موسم سردھونے تک ڈینگی کی خطرہ برقرار رہے گا
01:32راولپنڈی کے بعد اب عالمی سطح پر پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر
01:36امریکی صدر ڈالر ٹرم نے پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی کی بڑی پیشنگوئی کر دی ہے
01:41نیبراز کا میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ٹرم نے دعویٰ کیا کہ امریکہ میں پیٹرول کی قیمت جلد
01:47ایک ڈالر
01:4885 سینٹ فی گیلن سے بھی نیچے آ سکتی ہے
01:51ان کے مطابق یہ کمیت تین نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے پہلے یا فوراً بعد ممکن ہے
01:57تاہم ٹرم اس سے قبل بھی ویٹرول سستہ ہونے کی پیشنگوئیاں کر چکے ہیں
02:02پیٹرول کے بعد اب آخری خبر نادرہ کی ہم وضاحت سے مطالق پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ
02:07بنوانے والے شہریوں کے لیے
02:09نادرہ نے ہم وضاحت جاری کر دی ہے
02:12نادرہ کے مطابق درخواست دیتے وقت شہری شناختی کارڈ کے وصولی کے لیے اپنی سہولت کے مطابق مقام منتخب کر
02:18سکتے ہیں
02:19کارڈ آرزی یا مستقل بتے پر مغوایا جا سکتا ہے
02:22جبکہ نادرہ ریجسٹریشن سینٹر سے وصولی کا آپشن بھی موجود ہے
02:26نادرہ نے شہریوں کو درست اور مکمل پتہ درج کرنے کی ہدایت کی ہے
02:30تاکہ ترسیل میں مشکلات نہ ہو
02:32نادرین یہ تھی آج کی اہم خبریں
02:34مزید تازہ اور اہم خبروں کے لیے ہمارے ساتھ رہیے اور دیکھتے رہیے
02:38ڈیکی نیوز نیٹ ورک شکریہ

Recommended