Skip to playerSkip to main content
#iran #usa #War #negotiation #IHC #3judges #JudicialCommission #ISRO #IndianSpaceProgram #SpaceMission #ISROFailure #iransupremeleader #trump #SohailAfridi #PTIJalsa #mImranKhan #roadclosed #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

Pakistan govt decides against raising base electricity tariff

Karachi, Lahore airports 'directed' to improve passenger services

Argentine Patagonia wildfires spread to 15,000 hectares

Nationwide rallies begin in Iran to denounce riots

Crackdown on parking mafia continues in Karachi

Terrorist attack on police check post foiled in Bannu

PPP-Led Sindh govt created barriers for PTI rally: Sohail Afridi

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00।
00:30।
01:00।
01:01।
01:02।
01:03।
01:04।
01:05।
01:06।
01:07।
01:08।
01:10।
01:11।
01:12।
01:13।
01:14।
01:15।
01:16।
01:17।
01:18।
01:25।
01:26।
01:27।
01:28।
01:29।
01:30।
01:31।
01:33।
01:35।
01:36।
01:37।
01:38।
01:39।
01:40।
01:41।
01:42।
01:55Maha Dushman Pakistan Auslumne Prakash
01:57He has driven wishes to فetan Kharic
01:59He does not have a sign of deliverance
02:08Airaan has been secured in front of Kharic
02:14Iran has been confirmed in Kharic
02:17Achtجاج منظم کرنے کے لیے بیرون ملک سے دہشتگردوں کو لایا گیا
02:21انہوں نے مسجدوں کو آگ لگائی
02:23لوگوں کو زندہ جلایا اور سر قلم کیے
02:25پرام نظاہرین کی بات سنیں گے
02:27لیکن بے قصور شہریوں کو مارنے والوں کو نہیں بخشیں گے
02:30پاسداران انقلاب نے خراسان سے اسرائیلی ایجنسی موساد کے دو ایجنس گرفتار کر لیے
02:36سہنی ایجنٹ فسادات اور ہنگامے کرانے میں کردار ادا کر رہے تھے
02:41جاسوسوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی پکڑا گیا
02:44ایرانی حکومت نے احتجاج اور فسادات میں
02:47ایک سو چودہ سے زائد سیکیریٹی اہلکاروں کے مرنے کی تصدیق کر دی
02:50مرنے والوں کی یاد میں ایران بھر میں تین دن کا سوگ ہے
02:53ایران کے مختلف شہروں میں حکومت کے حق میں رہ لیا
02:56دارالحکومت تہران میں لاکھوں شہری سڑکوں پر نکل آئے
03:11ایران مذاکرات کرنا چاہتا ہے انہوں نے ہم سے رابطہ بھی کیا
03:18امریکی سادر ڈانل ٹرم کی واشنگٹن ڈی سی سے جاتے ہوئے
03:21تیارے میں صحافیوں سے گفتگو
03:23کہا ہم ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر گوھر کر رہے ہیں
03:27جن میں فوجی کاروائی بھی شامل ہے
03:29اپوزیشن لیڈر سے رابطے میں ہیں
03:31انٹرنیٹ کی بحالی کے لیے ایلان مز سے بات کریں گے
03:33وہ اس کام میں ماہر ہیں
03:35اسٹائلی میڈیا کا دعویٰ ہے
03:36ٹرم کی دھمکی کے بعد ایرانی سرحت کے قریب
03:39بی ٹو بمبار سمیت امریکی تیارے پر واقع کر رہی ہیں
03:42امریکہ سے باتشیت کے لیے تیار ہیں
03:51حملہ ہوا تو جنگ بھی کریں گے
03:53ایرانی وزیر خارج آباس عراقشی کا تہران میں
03:56غیر ملکی سفارتکاروں سے خطاب کہا
03:58حکومت نے حالات پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے
04:01اور امن مظاہرین کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا
04:04دائش اور دیگر دہشتگر دناصر نے سیکیورٹی اہلکاروں کو قتل کیا
04:09بعض کے گلے کاٹے کچھ کو زندہ جلایا
04:11سرکاری اور نجی املاک کو بھی نقصان پہنچایا گیا
04:14مظاہروں میں شامل ستر فیصد افراد کو غیر ملکی آناصر نے بھڑکایا
04:25غرور میں ڈوبا ایک شخص پوری دنیا کے فیصلے کر رہا ہے
04:28ایرانی سپریم لیڈر خامنائی نے ایکسپر امریکی سر
04:32دانالڈ ٹرمپ کو فیران سے تشمیر دیتے ہوئے تصویر شیئر کرتی
04:35خامنائی نے لکھا نمرود اور رزا شاہ کے ساتھ جو ہوا
04:38وہی ٹرمپ کے ساتھ ہوگا
04:40یہ استمجھنا چاہیے اقتدار کے عروج پر
04:42طاقتور ترین حکمرانوں کے ساتھ کیا ہوا
04:54جین بین الاقوامی تعلقات میں طاقت کے استعمال
04:57اور کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی مخالفت کرتا ہے
05:01چینی مزارت خارجہ کا امریکی صدر کی جانب سے
05:04ایران پر حملے کے اندیعے پر رد عمل کہا
05:07کسی دوسرے ملک کے خودمختاری اور سیکیورٹی کا
05:09عالمی قوانین کے مطابق تحفظ ضروری ہے
05:12لاتینی امریکہ کے ملک خودمختار ہیں
05:14انہیں اپنے بین الاقوامی شراکتدار منتخف کرنے کا حق حاصل ہے
05:18حالات میں جیسی بھی تبدیلی آئے
05:20چین لاتینی امریکی ملکوں کے ساتھ
05:22عملی تابون گہرا کرتا رہے گا
05:25انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن کو
05:36ایک بار پھر عالمی سطح پر شرمندگی
05:39آئی ایس آر او کمیشن پی ایس ایل بی سی سیکسٹی ٹو
05:43لانچنگ کے تیسرے مرحلے میں ناکام ہو گیا
05:46بھارتی اخبار کے مطابق
05:47مشن ناکام ہونے سے سولہ سیٹلائٹس
05:50خلا میں زائع ہو گئی
05:51ناکامی محس ایک حادثہ نہیں
05:53بلکہ بھارتی خلائی پروگرام میں
05:55کمزوریوں کا تسلسل ہے
05:56خلائی مشنز میں بار بار ناکامی نے
05:59بھارت کی سٹریٹیجک ٹکنالوجی پر
06:01سوالات اٹھا دیئے
06:02ناکام راکٹ میں استعمال ٹکنالوجی
06:04بھارت کی ادنی میزائل پروگرام پر
06:06خدشات کو جرم دیتی ہے
06:08جوڈیشنل کمیشن نے اسلام آباد
06:16ہائی کورٹ کے تین ایڈیشنل ججز
06:18کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی
06:19ججزوں میں جسٹس راجہ انام امین منحاس
06:23جسٹس آزم خان
06:24جسٹس محمد عاصف شامل
06:26چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس
06:28یاہی آفریدی نے جوڈیشنل کمیشن کے اجلاس کی
06:30صدارت کی
06:30سپریم کورٹ اعلامیہ کے مطابق
06:33بلوچستان ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز
06:35جسٹس نجمتیل منگل کی
06:36مستقل تقروری کی بھی منظوری دے دی گئے
06:39اجلاس میں عدالتی اور پالسی
06:41امور پر غور کیا گیا
06:42ججز تقروری قوائے دو ہزار چوبیس میں
06:45ترامین کے لیے کمیٹی کو سفارشات
06:47تیار کرنے کی ہدایت دی گئے
07:01سدر آصف زرداری کی منظوری کے بعد
07:03اس سامباد میں مقامی حکومت
07:04اس سے متعلق آرڈیننس جاری
07:06قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں
07:08تین ٹاؤن کوپریشنز بنای جائیں گی
07:10ہر ٹاؤن کوپریشن کا ایک میئر
07:12اور دو ڈیپٹی میئر ہوں گے
07:13یونین کاؤنسل کی تعداد کا تعیون
07:15وفاقی حکومت کرے گی
07:17ہر یو سی نو جنرل کانسلرز
07:19اور چار مخصوص نشستوں پر مشتمل ہوگی
07:21کوپریشنز کی مدد چار سال ہوگی
07:23تاؤن کوپریشن کا روپنی میئر
07:25یا ڈیپٹی میئر کا الیکشن لڑ سکے گا
07:27وزیراعظم چہبار شریف کی
07:31زیر صدارہ پیشہ ورانہ تربیت کے
07:33نئے ایکو سسٹم پر جائزہ اجلاس
07:35نیف ٹیک کی حالیہ
07:37کارکردگی پر اتمنان کا اصحاب
07:39وزیراعظم کا کہنا تھا
07:40بین الاقوامی سیٹیفیکیشنز سے پاکستانی افراد
07:43یا قوات عالمی مسابقت کے قابل ہیں
07:45نیف ٹیک کے تربیتی پروگرامز
07:48کے مضبط نتائج سامنے آ رہے ہیں
07:49احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں
07:55تمام راستے بند ہو جائیں اور دیوار سے لگا دیا جائے
07:58تو ایک ہی آپشن احتجاج رہ جاتا ہے
08:00وزیراعظم کی پی سوہیلا فیڈی کا
08:03سندھائی کورٹ بار میں خطاب
08:04تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا
08:07آئین اور قانون کے لیے آخری دم تک لڑیں گے
08:10کالے کورٹ کا وقار برقرار رکھیں گے
08:15کوئی راستہ نہیں روک سکتا
08:17وزیراعلا کے پی کی مزارے قائد پر حاضری
08:19فاطعہ خانی کی
08:20خیبر پخت انخواہ میں تعلیم اور صحت کا شعبہ تباہ ہو گیا
08:30لوگوں کو دوائیں نہیں مل رہی
08:32صوبے میں گووننس نام کی کوئی چیز نہیں
08:34وزیراعظم کے کورڈرنیٹر براہ اطلاع
08:36خیبر پخت انخواہ اختیار ولی کی گفتگو کہا
08:39خیبر پخت انخواہ میں سمگلنگ اروج پر ہے
08:42پی ٹی آئے حکومات کرپشن کو جرم نہیں سمجھتی
08:45وزیر اطلاع پنجاب عظمہ بخاری کہتی ہیں
08:47فساد گروپ انار کی پھیلانے کے لیے کوشہ رہتا ہے
08:50اس کی ہر ممکن کوشش ہوتی ہے ملک کا نقصان ہو
08:53فساد گروپ کی دھمکیوں
08:55سازشوں کے باوجود
08:56ریکارڈ ترسیلات موصول ہوئیں
08:58خیبر پخت انخواہ کے وزیر اعلیٰ
09:00کراچی کی سہر پر تھے
09:01تمہاں نے ہمیشہ کی طرح میڈیا سے بتمیزی کی
09:04میڈیا کی گاڑی پر پتھراو کیا گیا
09:06کراچی میں مولنم کے تشدد کا شکار بچہ چل بسا
09:17منگو پیر عزیز پروہی کورٹ میں
09:19چھ سال کا طالبین حسن
09:20بیالیس روز
09:21اسپتال میں زیر علاچ رہا
09:23واقعہ یکم دسمبر کو مدرسے میں پیش آیا تھا
09:26جہاں مولنم نے دنڈے مار کر
09:28حسن کے سر کی ہڈی توڑ دی تھی
09:30پولیس نے مقدمہ درج کر کے
09:32مولنم کو گرفتار کیا تھا
09:33جسے دو لاکھ روپے کے عویس زمانت مل گئی تھی
09:36سوابی خیرہ کے ٹوپی خادوزائی میں
09:45موٹر ساکل سواروں کی فائرنگ سے
09:47ٹک ٹاکر خاتون رزوانہ اور فسینہ جانبہا
09:50لاش اسپتال منتقل
09:51پولیس کا کہنا ہے علاقے کو سیل کر کے
09:53شواہد جمع کیے جا رہے ہیں
09:55کیراچی کرنگی نمبر چار میں
10:03بس کی ٹکر سے خاتون پرنسپل
10:05جانبہاک شوہر اور آٹھ سال کا بیٹا
10:07زخنی پولیس کا کہنا ہے
10:09جانبہاک خاتون سمرین پرائیویٹ سکول کی
10:11پرنسپل تھی موٹر سائیکل پر شوہر
10:13اور بیٹے کے ساتھ سکول جا رہی تھی
10:15بس انتہائی خستہ حال
10:16نمبر پلیٹ بھی موجود نہیں
10:18بس کو تحویل میں لے لیا
10:19ماروخ کروباری شخصیت
10:32عارف حبیب نے بلو اکانومی میں
10:33سرمایہ کاری پر نظر مرکوز کر لی
10:35عارف حبیب کی پاکستان نیشنل شپنگ
10:38کارپوریشن انتظامیہ کے ساتھ
10:39اہم ملاقات
10:40سرمایہ کاری کا بنیادی مقصد
10:42پاکستان کے سمندری وسائل کا بہتر
10:44استعمال اور ترقی ہے
10:46عارف حبیب نے پی آئی اے کی بحالی کا
10:48روڈ میپ بھی پیش کیا
10:49بتایا تمام چونتیز تیارے ستمبر
10:52دوہزار چھبیس میں فعل ہوں گے
10:53اس وقت پی آئی اے کے سترہ تیارے فعل
10:56پی آئی اے کی توسیح کے لیے
10:57مزید ماہرین شامل کریں گے
10:59تمام بھرتیاں میرٹ پر ہوں گی
11:01معیشت میں بہتری کے لیے بلو اکانومی سیکٹر میں
11:04اصلاحات اور سرمایہ کاری ناکوزید ہے
11:06سونے کے قیمت میں بڑا اضافہ
11:17ایک طولہ سونہ
11:18سات ہزار سات سو روپے اضافے کے ساتھ
11:21چار لاکھ اسی ہزار نو سو باسٹھ
11:23روپے کا ہو گیا
11:23آدمی مارکٹ میں
11:25فیون سونہ ستتر ڈالر اضافے سے
11:27چار ہزار پانسو چالیس ڈالر کا ہو گیا
11:29ایک طولہ چاندی
11:30چار سو تیس روپے اضافے کے ساتھ
11:32آٹھ ہزار آٹھ سو پچاندوے روپے کی ہو گئی
11:34ملک بھر میں کھڑاکے کی ٹھانڈ
11:42بالائی علاقوں اور بلوچستان میں درجہ حرارت
11:44نقطہ انجماعت سے بدستور نیچے
11:46سکردو منفی چودہ
11:48ستول منفی گیارہ
11:49گلگت منفی آٹھ
11:50زیارت کلات منفی ساتھ
11:52کالا مہنزہ منفی چھے
11:54دیر راولا کوٹ اور پارا چنار میں
11:56منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
11:58کوئٹہ منفی دو
12:00اسلام آباد صفر، پشاور ایک
12:02لاہور دو اور کراچی میں
12:04آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
12:06سموک کی تدارک کیلئے دائیت درخواستوں پر
12:10لاہور ہائی کورٹ میں سمات
12:12میمبر جوڈیشنل بوٹر کمیشن نے
12:13کینال روڈ سے درخت کاٹنے کی ریپورٹ پیش کر دی
12:16عدالت کو بتایا درختوں کی تین بڑی شاکھیں
12:19کاٹی گئیں جو انڈر پاس کی طرف بڑھ رہی تھی
12:21پی ایچے کے وکیل نے موقف اپنایا
12:23یہ روٹین کی کاروائی تھی
12:24درخت سے حادثہ ہو سکتا تھا
12:25پروجیکٹ ڈیریکٹر کو موطل کر کے کاروائی شروع کر دی
12:28جسٹس شاہد کریم نے کہا
12:30درخت کی ورہ سے کیا حادثہ پیش آیا
12:32اور کتنے حادثات ہوئے
12:33پی ایچے ناصر باگ کو اپنی سرپرستی میں بحال کرے
12:37ڈی جی پی ایچے کے علم میں لائے
12:38بغیر کسی درخت کی شاکھیں نہ کاتی جائیں
12:40عوام سے وعدہ ہے
12:57نہ نوکریاں بیچی جائیں گی
12:58نہ کرپشن اور اقربہ پروری برداشت کی جائے گی
13:01میرٹ شفافیت اور عوام سے کیا گیا
13:04وعدہ ہی ہماری حکمرانی کی بنیاد ہے
13:06وزیرعالہ بلوچستان سرفراز بکٹی کہتے ہیں
13:09محکمہ خزانہ میں پہلی بار
13:11111 سرکاری آسامیوں پر میرٹ پر بھرتیاں جاری ہیں
13:14امیدواروں سے آن لائن ٹیسٹ لیا جائے گا
13:17قابلیت کی جانچ ہوگی
13:18کامیاب امیدواروں کو ایک گھنٹے کے اندر
13:21تقروری لیٹر جاری کیا جائے گا
13:32خیبر پختونہ حکومت کا زم ازلا کے لیے
13:35ہوم سولرائیزیشن سکیم متعارف کرانے کا فیصلہ
13:37ایک لاکھ بیس ہزار مستحق گھرانوں کو
13:40مفتیا آسان ایک ساتھ پر سولر سسٹم دیا جائے گا
13:42دستاویس کے مطابق
13:44تیرہ عرب روپے کے منصوبے کے لیے
13:45صوبائی حکومت فانس دے گی
13:47سولر سکیم کے لیے مستحقین کا انتخاب
13:49قیبر پختونہ حکومت کرے گی
13:51اسلامباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں
14:00گیس ٹیکٹ سے دھماکی کی تحقیقات
14:02پانچ رکنی انکواری کمیٹی قائم
14:04ذرائقہ کہنا ہے
14:05کمیٹی کو اور تالیس گھنٹے میں
14:07ریپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے
14:09کمیٹی واقعی کی وجوہات اور مطالقہ
14:11محکموں کے رد عمل کا جائزہ لے گی
14:13ایریشنل سیکیٹری داخلہ کو
14:15کمیٹی کا سربراہ مفرد کیا گیا ہے
14:17وزارت دفاع نے
14:29کراچی اور لاہور ائرپورٹ پر
14:30مسافروں کی امیگریشن اور دیگر ادم
14:32سہولتوں کا نوٹس لے لیا
14:34ذرائقہ کہنا ہے سیکنٹری وزارت دفاع نے
14:36مسافروں کو بینل اقوامی میار کی سہولتیں
14:38دینے کی ہدایت کی
14:39ائرپورٹ کی انتظامیہ کو نئے احکامات جاری
14:42کراچی اور لاہور ائرپورٹ کو بینل اقوامی میار
14:44کے مطابق لانے اور
14:46مسافروں کی امیگریشن کا وقت کم کرنے کے لیے
14:48کاؤنٹرز میں اضافے کی بھی ہرائے
14:50بگ بیش لیگ میں سلو کھیلنے پر
14:58میلبرن رنی گیڈز کے کپتان
15:00ویل سیدرلینڈ نے محمد رزوان کو
15:02گراؤنڈ سے باہر بلا لیا
15:03ویل سیدرلینڈ آخری دو ورز میں رزوان کی جگہ
15:05خود بیٹنگ کرنے آئے
15:06رزوان نے سیڈنی تھنڈرز کے خلاف 23 گیندوں پر
15:0926 سنز بنائے تھے
15:11اور اپنے قیالات اور نظریات سے
15:19منفرد حیثیت رکھنے والے شاعر
15:21احمد فراس کا یوم پیدائش
15:23غزل، نظم، گیت، احمد فراس
15:25نے جو لکھا عمر ہو گیا
15:27لطیف انسانی جذبوں کی پورا سر اظہار
15:29کی بدولت ان کی شاعری آج بھی
15:31ترو تازہ محسوس ہوتی ہے
15:33احمد فراس کو ہلال امتیاز اور ستارہ
15:35امتیاز سمیت متعدد اعزازات
15:37سے نوازہ گیا
15:38موسیقی

Recommended