00:00ڈی سی ساوٹ نے بتایا پلازا کے میزنائن فلوٹ پر ایک ہی دکان سے باقیات ملی جو تقریباً 20 سے 25 افراد کی ہیں
00:11لاشوں کی شناخت و تعداد دیانے کے بعد ہی ممکن ہو سکے گی
00:14دکانداروں نے ریکاوری آپریشن میں بہت مدد کی
00:17کراکری کی دکان سے باقیات ملنے کے بعد اطراف میں سرچ آپریشن تیز کر دیا گیا
00:21سانہائی گل پلازا میں جابہا کفرات کی تعداد تریسٹ ہو گئی
00:25سوجانی کے رہاشی شہروز کی میت ورسہ کے حوالے کر دی گئی
00:28کمشنہ کراچی کے مطابق ہمارے پاس شاسی افراد لاپتہ ہونے کی انٹری کروائی گئی ہے
00:34فائر آفیسر زفر خان کا کہنا ہے دوسری اور تیسری منزل پر سرچ آپریشن جاری ہے
00:39تخریب کاری کے شبے کے پیشے نظر بم ڈسپوزل سکوارٹ کا گل پلازا کا دورہ
00:43امارت کے مختلف حصوں سے فرش دیواروں کے نمونے کے لیے جو فارنزک لیب بھیجوائے گئے
00:49ذرائقہ کہنا ہے بظاہر امارت میں کسی تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے
01:13سانہے گل پلازا نے بوڑے انور علی کی کمر توڑ دی
01:16بیٹے محمد فاروق کو دفنا دیا
01:18دوسرے جوان بیٹے محمد رفیق کی تلاش غم سے نڈھال انور علی کہتے ہیں
01:22بیٹوں نے سرپرائز دینا تھا مجھے سرپرائز مل گیا
01:25بڑا بھائی رفیق چھوچے بھائی فاروق سے ملنے گیا تھا
01:28دونوں کیوں تین تین بچے ہیں
01:35سانہے گل پلازا کی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس رسکیو آپریشن میں مشکلات سمیت دیگر پہلوں کا جائزہ لیا گیا
01:41ذرائق تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے
01:44متاثرہ تاجروں اور فاملیز کے بیانات بھی ریکارڈ کیا جائیں گے
01:47کمیٹی کراچی کا کہنا تھا
01:49ریپورٹ تیار کر کے وزیراعلا سندھ کو پیش کریں گے
01:51گل پلازا اسوسییشن کے صدر تنبیر پاستا کی وفت کے ہمراہ گورنر سندھ سے ملقات
01:59پرسکیو آپریشن اور موثر اقدمات کے لیے کامرانت سوری کی کابشوں کو سراہا
02:03متاثرین کی بحالی کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرنے پر گورنر سندھ کا شکریہ ادا کیا
02:08گورنر سندھ اور کراچی چیمبر کی تجاویز پر رضا مندی کا اظہار کیا
02:13گورنر سندھ نے تجویز دی تھی کہ دکانداروں کو صدر کے خالی پاکنگ پلازا میں شپٹ کیا جائے
02:18سندھ و کومہ سانحہ گول پلازا پر کانونی کاروائے کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے
02:28لیکن پہلے ریسکیو تو ہونے دیں
02:30پیپوز پارچی کی رہنوہ شہرہ رضا کہتی ہیں گول پلازا آتیز ردگی سانحہ ہے
02:35ہم جواب دے ہیں لیکن اس پر سیاست نہیں ہونی چاہتے
02:38اچھاروی ترمیم پر بات کرو تو پھڑ پھڑا ہٹ چرو ہو جاتی ہے
02:49اچھاروی ترمیم کے بعد اگر سب اچھا ہے تو کیا کراچی میں آگ بھی اچھی ہوئی
02:53ففاقی وزیر رانہ تنویر حسین کا قومی اسمبلی میں پی پی رکن کے سوال پر جواب
02:58شازی اصوبیا نے پوچھا تھا اس رمباد میں گدھوں کا گوشت کھلایا جا رہا ہے
03:02اس معاملے کو کون دیکھے گا
03:03پیپلز پاجی کے رہنما سید نبیت قمر کا کہنا تھا
03:06بات گل پلازا تزدگی کی تھی
03:08خاجہ آسیف کہیں اور لے گئے
03:10ہم ان کے بیان کو حکومتی پالسی سمجھیں گے
03:13آگ سے کھیلنا بند کریں
03:14آپ کو نہیں پتا کہ فیڈرلزم کیا ہے
03:16صحت تعلیم اور لائنڈ آجر کے پیسے کاجنا کوئی طریقہ نہیں
03:20کیا آپ صوبوں کے وسائل مرکز کو دینا چاہتے ہیں
03:23پاکستان تب مضبوط ہوگا جب اکائیاں مضبوط ہوں
03:33نائب وزیر آزم اساق جاہ کی
03:43کینیجین وزیر خارجہ
03:44انیتا آنند سے ملاقات
03:45دو طرف تعلقات کے فروغ پر تبادلے خیال
03:48اقتصادی اور تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
03:51ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
03:53ملاقات میں معاشی اور تجارتی روابط
03:55کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات
03:56کا جائزہ لیا گیا
03:57آئیس ایسی نے بنگلہ دیش کی بھارت ناجانی
04:01کی درخواست مسترد کر دی
04:02ذراعہ کا کہنا ہے بنگلہ دیش بھارت نہ گیا
04:04تو متبادل ٹیم کا انتظام کریں گے
04:06فیصلہ آئیس ایسی کی بورڈ میٹنگ کے بعد
04:08وہ آج اس میں ووٹنگ کی گئی
04:09بنگلہ دیش کو فیصلے پر نظر سانی کے لیے آئیس ایسی نے ایک دن کا موقع دیا ہے
04:13بھارت میں ورلڈ کپ نہ کھیلنے کے
04:23بنگلہ دیش کے موقع پر پاکستان کی حمایت
04:26بھارتیوں کی اکل ٹھکانے آگئے
04:28پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والے
04:30بھارتی صحافی وکران گپتہ نے بھی پینترہ بدل لیا
04:33شیرمن پی سی بی موسن نکمی کے گنگانے لگے
04:35کہا پہلی بار پی سی بی سے کوئی ایسا آیا ہے
04:38جو آنکھوں میں آنکھیں جال کر بات کرتا ہے
04:40پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئیس ای سی کو خط لکھ کر
04:43بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے موقع کی تائید کی تھی
04:56دوسرے صبحوں کے لوگ بھی پنجاب میں علاج سے مستفیز ہو رہے ہیں
04:59وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جنگ سے خطاب
05:02کہا مفتباؤں کی فراہمی کے لیے آر بور پر خرچ کیے جا رہے ہیں
05:05کینسر کے علاج کے لیے چین سے مشینری درامت کی ہے
05:08جنگ کے ڈی ایش کیو میں کارڈیالوجیک وارڈ بنائے ہیں
05:12جنگ بہت جل ترقیاتی اصلاح میں شامل ہوگا
05:22حکومت نے ہاتھ میں لانا ہے تو دونوں ملائے
05:24ایک ہاتھ سے مکہ اور دوسرے سے مسافحہ نہیں چلے گا
05:27سیاسی جماعتوں کی باتچیت میں شرائط نہیں لگنی چاہیے
05:30گفتگو سے ہی مسائل حل ہو سکتے ہیں
05:32چرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کہتے ہیں
05:35مذاکرات کا اختیار محمود اچکزئی اور ناصر عباس کے پاس
05:39عریم محمد خان نے کہا پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے تیار ہے
05:42حکومت کو موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے
05:44مذاکرات کا سلسلہ اڈیالہ جیل سے شروع ہوگا
05:47مفاہمت کے لیے بانی پی ٹی آئی کی رہائی لازمی ہے
05:50حکومت اتحادیوں کے ایم این ایس کی اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی سے غیر رسم گفتگو
06:05ذرائق کہنا ہے ایم این ایس نے مسائل کا حل نکالنے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا
06:09حالیہ سیاسی بھول سے نکلنے کے نئے کردار ادا کرنا ہوگا
06:12اپوزیشن لیڈر نے کہا ہم نے تو سیاسی حل کا روڈ بیٹ دے دیا ہے
06:16حکومت عمل کرے محمود اچکزئی کا کہنا تھا سیاست دانوں کی عزت آئین و قانون اور جمہوری راستے میں ہے
06:22بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائیں تاکہ باتچیت کا آغاز ہو سکے
06:26نونی کے راہنما زاہد خان کی اپوزیشن لیڈر سے ملاقات
06:29زاہد خان کا کہنا تھا محمود اچکزئی کے اپوزیشن لیڈر بننے سے سیاسی درجہ حرارت میں کمی آئے گی
06:35وزیراعالہ قیبہ پختوں خواہ کو بھی کہا ہے
06:37وفاق سے بات کریں اور مسائل کا حل نکالیں
06:39فلور ٹروسنگ پر ریفرنس سپریم کورٹ کے بجائے وفاقی آئینی عدالت میں جائے گا
06:53الیکشن کمیشن سرکاری گزٹ میں احساسوں اور باجبات شائع کرنے کا پابند رہے گا
06:58قومی اسمبلی نے پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا انتقابات ترمیمی بل
07:02کسرت رائے سے منظور کر لیا
07:03بل میں ارکان پارلمنٹ اور اہلے خانہ کے اساسے ظاہر کرنے کو مشروط کرنے کی تجویز دی گئی
07:09میں نہ آتا تو آج کوئی نیٹو نہیں ہوتا
07:19یہ تاریخ کے کورے دان میں ہوتا
07:21امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کہتے ہیں
07:23نیٹو میری بدولت زندہ ہے
07:24نیٹو کے لیے مجھ سے زیادہ کسی نے کام نہیں کیا
07:27امریکی صدر نے پھر پاک بھارت جنگ رکوانے کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا
07:31پاک بھارت جنگ روکنا میری بڑی کامیابی ہے
07:34اس جنگ میں آٹھ جنگی تیارے گرائے گئے
07:36جنگ نہ رکھتی تو ایک سے دو کروڑ لوگ مارے جاتے
07:39غزہ بول آف پیس کو اقوام متحدہ کا متبادل بنانے کا ارادہ نہیں
07:43جی سیون اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا بھی اعلان کر دیا
07:46امریکی صدر ورلڈ اکنومک فورم میں شرکت کے لیے پہنچ گئے
07:50سیورک میں صدر ٹرم کے خلاف مظاہرہ
07:52مظاہرین نے کہا امریکی صدر کی آمد قبول نہیں
07:55یارپی پارلیمنٹ کا امریکہ سے تجارتی معاہدہ مواطل کرنے کا فیصلہ
08:06آج فرانس کے شہر سٹروس برگ میں اعلان متوقع
08:09فرانسیسی صدر کہتے ہیں دھمگیوں کی پالیسی کے سامنے نہیں جھکنا چاہیے
08:13گنڈا گردی کے مقابلے میں احترام کو ترجیح دیتے ہیں
08:15میٹو میں ہم آہنگی نہیں رہی
08:17اب یہ کمزور ادارہ بن گیا ہے
08:19کینڈین وزیراعظم مارک کورنی نے کہا عالمی نظام ٹوٹ فور کا شکار ہے
08:24دنیا طاقتور ممالک کے درمیان مقابلے کے نئے دور میں داخل ہو چکی ہے
08:28کینڈا گرین لینڈ اور ڈینمارک کے ساتھ کھڑا ہے
08:31گرین لینڈ میں تاریخ کا سب سے بڑا احتجاد
08:33شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراس سرکوں پر نکلے
08:36گرین لینڈ برائی فروخت نہیں کنارے لگائے
08:39اسرائیل نے غزہ اند بوجھ میں شامل ہونے کی دعوت قبول کر لی
08:51متحدہ رب امراد بہرین اور بیلروس بھی اند بوجھ میں شامل
08:55سعودی کابینہ نے غزہ اند منصوبے کے دوسرے مرحلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے
08:59بورڈ آف پیس کی حمایت کر دی
09:01غزہ اند بوجھ معایدے پر دستخطی تقریب کل جیبوس میں ہوگی
09:05ایران کے اندرونی معاملات میں مدافلت اور دہشتگردی کی پوشت پناہی پر
09:19امریکہ کو جواب دے ٹھہر آیا جائے
09:21ایرانی وزیر خاجہ آباس ایراد چی کا مطالبہ کہا
09:24حالیہ باقیات امریکہ اور اسرائیل کا تیار کردہ منظم خونی منصوبہ تھے
09:28شہر پسندوں کی تربیت اور اسلحہ پر عملی براہ راز دہشتگردی ہے
09:32سیکڑو شہری اور سیکیورٹی حالکار جا بہت ہوئے
09:35سادر چرام کی دھمکیوں پر عالمی برادری سے فوری ٹوٹس لینے کا مطالبہ
09:39سنتاس معایدے کی ایک طرفہ موتلی علاقائی استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے
09:49پاکستان نے ایک بار پھر عالمی برادری کو خبردار کر دیا
09:52اقوام متحدہ میں قائم مقام مستقل مندوب اسمان جدون نے خطاب میں کہا
09:56سنتاس معایدے کی ایک طرفہ موتلی یا ترمیم کی کوئی گنجائش نہیں
10:00بھارت پانی کو بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے
10:03پاکستانی سفارتکار ظلفقار حق نے بھارت کا مقروح چہرہ بینقاب کر دیا
10:07کہا بھارت مقبوضہ کشمیر میں سنگین جرائم میں ملوث ہے
10:11پاکستان کشمیری عوام کی جدو جہود ازادی کی حمایت جاری رکھے گا
10:15یو ایس ایف اور ٹیلیکام کمپنی کے درمیان براد بین سروسز کے معایدے پر دستخط
10:30وفاقی وزیر شیزہ فاطمہ نے کہا
10:32ایک عرب سولہ کروڑ سے نو ازلام براد بین سروسز کے چار منصوبوں کا اجرہ کیا جا رہا ہے
10:38باولنگر، اٹک، سرگودہ، خشاب، فیصلبات، شیخ پورا، چنیوٹ اور عبت آباد شامل
10:44انعظم میں ہائی سپیڈ براد بینڈ اور وائس کمیونکیشن سروسز شروع کی جائیں گے
10:48دو سو تین دہات کے پانچ لات تینتیس ہزار افراد کو ہائی سپیڈ کنیکٹیوٹی کی سہولت ملے گی
10:53تمام منصوبے چھویسے اٹھارہ ماہ کی مدت میں مکمل ہیں
10:56آئندہ چاہ سال میں پاکستان کے تمام شعبوں میں ٹیریف پندرہ فیصد ہو جائے گا
11:11ملک میں کوئی زافی ریگولیٹری اور کسٹم ڈیوٹیز نہیں ہوں گی
11:14وزیراعظم کے معاونے خصوصی برائستان اتھارون اختہ کہتے ہیں
11:17اٹھارہ نئی کمپنیز آ چکی برکی گاڑیوں کی طلب بڑھ رہی ہے
11:20پہلی بار پاکستان ایکسپو سینٹر میں چوبیس تا چھوپیس جنوری میجن پاکستان نمائش کرنے جا رہے ہیں
11:26فی تولہ سونے کی قیمت پانچ لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی
11:38بارہ ہزار سات سو روپے زافر سے فی تولہ سونے کی قیمت پانچ لاکھ شہ ہزار تین سو باسٹھ روپے ہو گئی
11:44دس کران سونا دس ہزار آٹھ سو اٹھاسی روپے مہنگا ہو کر چار لاکھ چوندیس ہزار ایک سو تائیس روپے کا ہو گیا
11:50سرافہ بازار میں چاندی چودہ ہزار پانچ سو روپے فی تولہ پر ٹویٹ کر رہی ہے
11:54مغربی سسٹم کے باعث قیبر پختونقا اور آزاد کشمیر میں بارش اور برباری کا امکان
12:07نڈی ایم نے الٹ جاری کر دیا دریائے کابل اور ملحکہ ندی نالوں میں تغیانی کا خدشہ
12:12سوا چترال بنیر شانگلہ اور دین میں سلاوی صورتحال کا امکان
12:16بلوچستان کے مختلف ازلا میں آز سے بارش اور برباری کی توقع
12:20کراچی میں کل ہلکی بارش اور جمعے سے سردی کی شدت میں زافی کی پیشتے ہیں
12:24موسیقا