Skip to playerSkip to main content
#uspresident #donaldtrump #Venezuela #israel #gaza #airstrike #CDF #fieldmarshalasimmunir #pakistanarmy #TikToker #SanaYousuf #StarfootballMessi #Indiastadium #Fansvandalise #petroldieselprices #headlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

Army fully focused countering divisive elements seeking to undermine stability: CDF

Written order issued in Islamabad fatal car accident case

PTI reconstitutes 23-member new political committee

Pakistan Car Sales Report- Nov. 2025 update

Goods transporters end strike after successful talks with Punjab Govt

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00पार्गफ़ज़ अंदरूनी और बैरूनी खत्रे से निवत्टे के लिए तयार है कौमी सलावती पर आच नहीं आने देंगे
00:09फ़ज़ इंतिहा पसंद नजरियात और दुश्मन अनासर के अजाई नाकाम बना देगी
00:14Chief of Defense Forces, Field Marshal, S.A.S.M. Munir,
00:16Gugrawala, S.A.L.C.O.R.D.I.R.S.N.
00:18کے دورے کے دوران افسروں اور جوانوں سے خطاب
00:20Chief of Defense Forces, Field Marshal,
00:22Field Marshal, A.S.M. Munir نے
00:23تربیتی جنگی مشکوں اور
00:25جدید سیمولیٹر ٹریننگ سہولت
00:26کا بھی مشاهدہ کیا
00:28Formation کی آلہ پیشہ ورانہ مہارت اور
00:30بھرپور جنگی تیاریوں کی تعریف کی
00:32Field Marshal نے جدید تیکنالوجی کے حصول
00:34اور جدید جنگی ضروریات کے
00:36مطابق خود کو ڈھالنے پر زور دیا
00:38پاکستان مالی بوہران سے نکل چکا
00:54اقتدار میں آئے تو دیوالی اپن کے
00:56کنارے پر تھے
00:57وزیر آزم کا لاہور میں ناشا ریگولیٹری
00:59ریفارمز کی افتتاہی تقریب سے خطاب
01:01کہا ہم نے امید نہیں چھوڑی
01:03آج آئے میں افتت ایک اشاریہ دو ارب کی
01:05قصد بھی منظور کر لی
01:06نیا ریگولیٹری ریفارم بجلی کی تیزی سے نافذ کریں گے
01:09سرمایہ کاروں اور تاجروں کو
01:11پیچیدہ قوانین اور طبیل انتظار سے
01:13نجات ملے گی
01:14اور اسرائیل کی غزہ جنگ مندی
01:23محایدے کی خلاف فرضی غزہ سٹی میں
01:25گاری پر فضائی حملہ کر دیا
01:26حملے میں حماس کے اہم کمانڈر رائد ساتھ
01:29کو نشانہ بنانے کے دعویٰ
01:30حملے میں چار فلسطینی شہید اور چھے زخمی ہو گئے
01:33اسرائیلی فوج کا کہنا ہے
01:34حملہ نیتن یاہو کے حکم پر کیا
01:36رائد ساتھ کو آپریشن توفانل اقصہ
01:39کا اہم منصوبہ ساز قرار دیا جاتا ہے
01:41اور بھارتی پروپنگڈا
01:44فلم دھرندر کے مقابلے میں
01:45میرا لیاری کے ریلیز کا اعلان
01:47سن کے سینئر وزیر شرجیل ویمن نے کہا
01:49اگلے ماں میرا لیاری ریلیز ہو رہی ہے
01:52جو لیاری کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لائے گی
01:54بھارتی فلم دھرندر پاکستان کے خلاف
01:57منفی پروپیگنڈے کی واضح مثال ہے
01:58جس میں خاص طور پر لیاری کو نشانہ بنایا گیا
02:01لیاری تشدد نہیں بلکہ ثقافت
02:03امن صلاحیت اور مذاہمت کی علامت ہے
02:06کراچی میں اینیشنل گیمز کی رنگرنگ اختتامی تقریب
02:13چیف آف ڈیفنس پورسز
02:14فیل مارشل سید آسیم منیر کی بطور مہمانیں خصوصی شرکت
02:18آرمی کی چینپین ٹیم کو قائد آزم ٹروفی پیش کی
02:21نشانل گیمز کا پرچم پنجاب آلمپک ایسوسییشن کو تھما کر
02:25اگلے نشانل گیمز کی میزبانی سوب دی
02:28بلاول بھٹو نے فیل مارشل سید آسیم منیر کو
02:30سندھ کی سخافہ ٹوپی اور اجرک پہنائی
02:32تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا
02:35فیل مارشل کی خیالت میں پاکستان
02:36اپنی خودمختاری کے تحفظ میں کامیاب رہا
02:39مئی کی جنگ نے ہمیں متحد کیا
02:42اس یک جیتی کو بڑھانا ہے
02:43نشانل گیمز قومی وحدت اور اتحاد کی علامت ہیں
02:47نشانل گیمز کے دران کھلاریوں نے ثابت کیا
02:49کہ وہ صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں
02:51یہی کھلاری دنیا میں پاکستان کے مصفت تشخص کے سفیر بن کر اُبھریں گے
02:55نشانل گیمز کی تقریب میں شرکت پر
02:58سی ڈی ایف فیل مارشل آسیم منیر کا شکریہ ادا کرتے ہیں
03:01سازشی ایناسیر بانی پی ٹی آئی کو پھر اقتدار میں لانے کی کوشش کر رہے ہیں
03:19سازش کے کل پرزے بیوراکرسی اور سیاست میں چھپے بیٹھے ہیں
03:22وزیر دفاع خواجہ آسف کا کہنا ہے
03:24بانی پی ٹی آئی پروجیکٹ پیز حمید کی نگرانی میں شروع ہوا
03:27نو مائی کو تباہی کا منصوبہ فیض حمید اور بانی پی ٹی آئی کا جوائنٹ وینچر تھا
03:32دونوں کو ایک دوسرے سے الگ نہیں کیا جا سکتا
03:34فیض حمید کے خلاف نو مائی سمیت دیگر مقدمیں چلیں گے
03:38نو مائی حملے میں ادارے کے اندر سے بھی مدد کی گئی
03:41لٹیروں کے سب ٹھیکانوں کی خبر ہے
03:44احتساب ہوگا
03:45وزیر ریلوے ہنیف عباسی نے کہا
03:47فیض حمید کی سزا مقافات عمل ہے
03:49ملک کے خلاف ہونے والی
03:51ہر اندرونی اور بیرونی سازش کے پیچھے فیض حمید تھے
03:53نفرت کی سیاست کرنے والوں نے
04:10بارہ سال میں کے پی کے کو تباہ کیا
04:12نئی نسل کے ذہن خراب کیے
04:14وزیر اطلاعات عطا تعالیٰ کے تقریب سے خطاب
04:16کہا نواز شریف نے ترقی کا جو سفر شروع کیا
04:19اس سے پی ٹی آئی دور میں شدید نقصان پہنچا
04:21وزیر اعظم شہباز شریف فیڈ معاشر سید آسم منیر
04:24اور ادارہ نے ملکی معیشت کو سمحالا
04:26عالمی ادارے بھی معیشت کی بحالی کا اعتراف کر رہے ہیں
04:29ایسا نقبال نے کہا
04:30پاکستان نواز شریف کی استحاد چھوڑ کر
04:32ادم استحقام کا شکار ہوا
04:33بھارت نے نواز شریف کی معاشی استحاد اپنائی
04:36اور دو ہزار میں پاکستان سے آگے نکل گیا
04:39بھارت کو مارکہ حق میں شکست کی
04:41اس لئے دشمن اب دہشتگردی کر رہا ہے
04:43آج مساخ پاکستان کی ضرورت ہے
04:45جس کے اندر تمام مساخ ہو سکتے ہیں
04:47ہمیں اب پاکستان کو آگے لے کر جانے کے لئے
04:49استحقام پیدا کرنا ہوگا
04:51وادی تیرہ میں سہولتوں کا فقدان
05:07انتظامی چالنجز دے ناقص گووننس بے نکاب کر دی
05:10آئی جی ایف سی خیبر پختنخواہ نوٹ کہتے ہیں
05:12فتنہ خوار جدم استحقام کو پروک دے رہے ہیں
05:15منشیات کی سماگلنگ سے پیسہ وصول کرتے ہیں
05:18پوری آبادی کی نگرانی کے لئے
05:20صرف تین پولیس اہلکار ہیں
05:21ونکمانڈر کرنل وقاس نے کہا
05:24فتنہ خوار جمن اشیات اور بھٹے سے اکٹھی رقم
05:27فورسز اور عوام کے خلاف استعمال کرتے ہیں
05:29مقامی حکومت کی ناہلی کا فائدہ شدت پسند
05:32اور جرائیم پیشہ اٹھا رہے ہیں
05:33علاقے میں کوئی سرکاری سکول یا اساتذہ نہیں
05:36بچے سکول نہیں جائیں گے
05:38تو ان میں شعور کیسے آئے گا
05:39مرتضی وحاب نے لیاری پر بننے والی بھارتی فلم
05:47پیپلز پارٹی کے خلاف سازش قرار دے دی
05:49میر کراچی نے کہا
05:50بلاول بھٹو نے مودی کو گجرات کے قسائی کا لخب دیا تھا
05:53بھارت فلم بنا کر بلاول کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش کر رہا ہے
05:57بھارت جنگی میدان میں ہار گیا
05:59تو فلمی میدان میں شروع کر لیا
06:01میر کراچی نے کہا
06:03پہلے گٹر سے بوری نکلتی تھی
06:04اب ڈھککن چوری ہو رہے ہیں
06:06پیسوں کی کمی نہیں
06:07شہر کا فائدہ چاہتے ہیں
06:09تو سیاسی رسا کشی ختم کرنا ہوگی
06:11کسی کی جان سے لی جائے
06:12تو سیاسی جواد نہیں
06:13انسانیت کا نقصان ہوتا ہے
06:15کراچی کے بگڑتی صورتحال کے خلاف
06:25جماعت اسلامی کا دھرنا
06:26نمائش چورنگی پر کارکنوں کی بڑی تعداد جمع
06:29حمیر جماعت اسلامی کراچے مونم زفر نے کہا
06:32کراچی میں ٹرافک حادثات
06:33ایچالان کی لوٹ مار
06:35سٹریٹ کرائن کے خلاف دھرنا دے رہے ہیں
06:37سبائی حکومت کی بے حصی کے خلاف
06:39شہری احتجاج پر مجبور ہے
06:40پیپلز پانٹی کا قابض میر
06:42شہر کو حق دینے کے لیے تیار نہیں
06:44کوئی منصوبہ ایسا نہیں
06:46جس کے مکمل ہونے کی ہٹنی تاریخ ہو
06:48کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید
06:51ٹرافک جیم شارع پیسل
06:52نیو ایم ای جناہ روڈ
06:54اولڈ سٹی ایریا میں گاڑیاں ٹرافک جیم میں پھسی رہی
06:57وزیرالہ سندھ کا نوٹس
06:58ٹرافک کی روانی یقینی بنانے کی ہدایت
07:01حکومت کی گیس کے شعبے میں
07:11سترہ سو عرب کا سرکولر ڈیٹ
07:12ختم کرنے کی تیاری پیٹرولیم
07:14اسنوات پر ڈیولپمنٹ لیوی
07:16مزید پانچ روپے بڑھانے کا پلان تیار
07:18اضافی رقم گیس سیکٹر کا
07:20گردشی قرض ختم کرنے کیلئے استعمال ہوگی
07:23گیس کامپنیوں سے ملنے والے
07:24ڈیویڈنٹ سے بھی گردشی قرض کو
07:26سیٹل کیا جائے گا
07:27ذرائع کا کہنا ہے گیس سیکٹر کا گردشی قرض
07:30تقریبا 3180 عرب روپے ہے
07:32سترہ سو عرب روپے کی سیٹلمنٹ کی جا سکتی ہے
07:35اس رقم میں
07:36چودہ سو عرب نون ریکاوری
07:38لائن لوسز، ٹاریف ڈیفرنشل
07:40تین سو عرب روپے ٹیکس اور سود کے شامل ہیں
07:43پلان کے مطابق گیس سیکٹر کا گردشی قرض
07:46آئندہ چھ سال کے دوران ختم کر دیا جائے گا
07:48پیٹرولیم مسنوات پر پانچ روپے
07:50اضافی پی ڈی ایل آئیٹ کرنے سے
07:52سہنے پانچ سو عرب روپے ریکاوری کا پلان ہے
07:54بھارت میں ایک اور سپورٹنگ ایونٹ کے دوران
08:03بدنظمی سٹار فوٹبالر لائنل میسی کو دیکھنے کے لیے
08:06ہزاروں شائقین کالکتہ سٹیڈیم پہنچے
08:08لیکن انتظامیہ نے میسی کو صرف دس منٹ بعد ہی
08:12وینیو سے واپس پھیکھ گیا
08:14مشتعل بھارتی پانچ کی سٹیڈیم میں توڑ پھوڑ
08:17گراؤن میں وہ تلے پھیکی شرکہ کو منتشر کرنے کے لیے
08:20پولس نے لاتھیاں برسائیں
08:21فینز کا کہنا تھا اتنے مہنگے ٹکٹ خریب کر
08:24میسی سے ملنے آئے لیکن میسی کے ساتھ تصویریں صرف وزراء نے بنوائیں
08:28ہمیں تو ملنے کا موقع ہی نہیں دیا گیا
08:31پاکستان سوپر لیک کا روڈ شو آج نیو یورک میں سجے گا
08:38تیاریاں مکمل جیرمن پی سی بی محسن لکمی شرکت کے لیے نیو یورک پہنچ گئے
08:42سلمان علی آغا، سائم ایوب، ساؤچکیل اور دیگر کھلاریوں کی بھی نیو یورک آمد
08:46محسن نقفی کا کہنا ہے پی اے سل آج بین الاقوامی سطح پر جگمگا رہی ہے
08:50پوری امید ہے لندن کی تھا نیو یورک روڈ شو بھی کامیاب ہوگا
08:54امریکہ میں مقیم دو ہزار افغان شہریوں کا دہشتگر تنظیموں سے روابط کا انکشاف
09:09امریکی نیشنل انٹیلیجنس کی ڈیریکٹر تلسی گباد کا امریکی میڈیا کو انٹرویو
09:13کہا بائیڈن انتظامیہ کے دور میں آپریشن الائز ویلکم کے تحت
09:17اٹھارہ ہزار افغان شہری امریکہ میں داخل ہوئے
09:20اس دوران جامعے اور موسس سکریننگ نہیں کی گئی
09:23اب ان کا باری بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے
09:26سمجھ میں کوتاہیوں کی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرات لہا کر سکتے ہیں
09:30دائش اور دیگر دہشتگر تنظیمیں مسلسل امریکی سرزمین پر حملوں کی منصوبہ بندی میں مصروف ہیں
09:36وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ٹرانسپورٹ کے شعبے کو سند کا دردہ دینے کا فیصلہ
09:45پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان تمام امور تیپ آگئے
09:48ٹرانسپورٹرز کا فیصلے کا خیر مقدم
09:50سینئر صوبائی وزیر مریم آرنزیب کی زیر صدارت اجلاس میں گرڈز اور پبلک ٹرانسپورٹرز کے نمائلدوں نے بھی شرکت کی
09:56اعلامیہ کے مطابق ٹریفک آرڈیننس دوہدار پچیس میں دیت سے مطالق کوئی شک شامل نہیں
10:01ایک ہی جرم پر دوبارہ چالان نہیں ہوگا
10:04الیکٹرونک ایپ کے ذریعے روٹس چالان پر عمل ریگولیٹ کیا جائے گا
10:08مریم آرنزیب نے کہا کہ ہر زندگی کا تحفظ اور نظام کی بہتری بنیادی حدف ہے
10:13مشترکہ کوششوں سے پنجاب میں میار زندگی بہتر ہوگا
10:16غلط فہنیوں سے بچاؤں کے لیے مستقل مشاورت نظام قائم کر دیا گیا
10:33وزیراعلا مریم نواز کا سوچھا پنجاب موڈل برطانی شہر برمنگم پر پہنچ گیا
10:38بی بی سی کا کہنا ہے تاریخ میں پہلی بار کسی برطانی شہر کے وولنٹیرز گروپ نے
10:42سفائی کے لیے پنجاب سے رہنمائی لی ہے
10:45برمنگم میں ابلتے کوڑے دانوں اور بار بار ہرٹالوں کے مسئلے کے حل میں
10:49ستھرا پنجاب موڈل موثر ثابت ہوا
10:51پنجاب کا ویسٹ مانجمنٹ پلان ستھرا پنجاب دنیا بھر کے اداروں کے لیے قابل تقلید مثال بن چکا ہے
10:58عالمی جریدے بلومبرگ نے کہا ستھرا پنجاب منصوبہ محول دوست سرگرنیوں سے پنجاب کی معیشت میں
11:04سالانہ تین سو عرب کا اضافہ کر رہا ہے
11:07غزہ میں سمندری طوفان بائرن نے تباہی مچا دی
11:15حادثات میں شہید فلسطینیوں کی تعداد چودہ ہو گئی
11:17شمالی غزہ میں گھر کی چھت گرنے سے ایک خاندان کے پانچ افراد شہید ہوئے
11:21ستائیس ہزار سے زائد خیمے بارش میں ڈوب گئے
11:24انسانی بہران مزید سنگین ہو گیا
11:26فلسطینی حکام کی بیدل اقوامی برادری سے غزہ میں اندار بھیجنے کی اپی
11:29صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے وینزویلا میں زمینی کاروائی کا اندیا دے دیا
11:41وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں کہا وینزویلا میں جلد زمینی کاروائی شروع کرنے جا رہے ہیں
11:46بولے ہم نے تھائیلینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ رکوا دی
11:49یعنی دنیا میں آٹھ جنگیں رکوای ہیں
11:51روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے لئے کافی پیش رفت ہو چکی ہے
11:55روس یوکرین جنگ میں مہانہ پچیس ہزار افراد ہلاک ہو رہے ہیں
11:59اڈر نائنٹین ایشیا کپ میں ناقابل شکست تھے رہنے کا میشن
12:09پاکستان اپنے دوسرا گروپ میچ کل روایت یہری بھارت کے خلاف دوبائی میں کھیلے گا
12:13گرین شٹس نے پہلے میچ میں ملائشہ کو دوستو ستانویں رن سے ہرائے تھا
12:16بھارت نے اپنے پہلے میچ میں یو اے ای کو دوستو چونتیس رن سے شکست دی تھی
12:21میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح دس بجے شروع ہوگا
12:25جیتے والی ٹیم کی سمی فانل میں رسائی آسان ہو جائے گی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended