00:00اسلام علیکم فرنڈز
00:01مائن ایم ایز حسان
00:03اینڈ یور وچنگ ایم ایسان ٹیکنیکل تو
00:04جیسے کہ آپ دیکھ رہے ہیں گاڑی ہے دپال
00:06ایسو فائف
00:07تو مجھے ایک کمنٹ آیا تھا بھائی کا
00:09وائز مسیجی آیا تھا ٹک ٹک پہ
00:12تو ان کا کہنا یہ تھا
00:14کہ ان کو مسئلہ یہ آ رہا تھا
00:16کہ وہ کہتے ہیں میں جب گاڑی درائیف کرتا ہوں
00:19تو جب تھوڑی گاڑی درائیف کر لیتا ہوں
00:21اس کے تھوڑی دیر بعد
00:25دروازے تو لوک ہو جاتے ہیں
00:26لیکن جب بچے
00:28پیچھے سے بیٹھ کر دو دفعہ
00:30دروازے کو کرتے ہیں
00:32کھولتے ہیں تو وہ دروازہ کھول جاتا ہے
00:34ٹھیک ہے تو اس طرح نہیں ہونا چاہیے
00:36اس کا کوئی چائلڈ لوک ہوتا ہے
00:38وہ کہاں پہ ہوتا ہے وہ آپ مجھے
00:40جوہینہ ہوتا ہے میں نے کہا انشاءاللہ
00:41میں انشاءاللہ اس کے پر جوہینہ ویڈیو بنا دوں گا
00:43تو میں جوہینہ آپ کے لئے سپیشل ویڈیوز
00:46بناتا ہوں کانڈلی مجھے سپورٹ کریں
00:48اور زیادہ زیادہ ویڈیو کو لائک کریں
00:50تاکہ میری جوہینہ ویڈیو وائرل ہو
00:52اور جوہینہ یہ میرا چینل بھی
00:54منوٹیز ہو سکے
00:55تو میں سٹارٹ کرتا ہوں
00:58سب سے پہلے آپ کو میں بتا دیتا ہوں
01:00اس کے دو جگہ پہ جوہینہ
01:02اس کے جہاں پہ آپ جا کرنا
01:04اس کے چائلڈ لوگ جوہینہ
01:06وہ لگا سکتے ہیں
01:07اون کر سکتے ہیں اور
01:09الیدہ الیدہ اون کر سکتے ہیں
01:11رائٹ کالک سے اون کر سکتے ہیں
01:12لیفٹ کالک سے اون کر سکتے ہیں
01:13تو فرسٹ اف آل سب سے پہلے آپ نے کیا کرنا ہے
01:16اوپر سے نیچے سکرین کرنا ہے
01:18آپ نے ٹھیک ہے سلائڈ کرنا ہے
01:19اور اس کے بعد آپ کو میں دکھاتا ہوں یہاں پر
01:26یہ دیکھیں
01:27اب یہاں پر کہیں بھی چائلڈ لوگ کا اپشن چوہ نہیں ہو رہا
01:30سکرین کے اندر
01:31آپ دیکھ سکتے ہیں
01:33نہیں ہو رہا اپشن چوہ
01:34تو اب اس کو یہاں پہ ہم کس طرح لے کریں گے
01:37شرکٹ میں کے چائلڈ لوگ کا اپشن لانا ہو
01:39تو یہ بھی آپ کو اسی میں بتاتا ہوں
01:41یہ آپ یہ دیکھیں
01:42ایڈڈ کا اپشن نظر آ رہا ہے
01:43اس پہ کلک کریں گے
01:44اور یہ دیکھیں
01:45ساتھ آپ کو
01:46یہ اور بھی اپشن نظر آ رہے ہیں
01:48جو آپ ادھر ایڈ کر سکتے ہیں
01:50ابھی میں یہاں سے کچھ مائنس کرتا ہوں
01:53اور یہاں پر جہاں نا
01:54وہ ایڈ کر دیتا ہوں
01:56ابھی یہاں سے میں
01:58اس کے اپشن کچھ
02:00مائنس کر دیتا ہوں
02:03دو اپشن میں نے منس کر دیئے
02:05اور اب میں اس کو جو ہے نا وہ
02:07ایڈ کرتا ہوں
02:08left rear door child lock
02:11right rear door
02:13child lock
02:14اس کو میں نے ایڈ کر دیا
02:15باقی کیوں نہیں ایڈ کر سکتا
02:17کیونکہ limit ختم ہو گئی ہے
02:18اس لئے میں نے دو پچھلے جو ہے نا وہ
02:20interior کے بھی ہیں shortcuts
02:21اور یہاں پر screen کے بھی shortcuts ہیں
02:24driving control کے بھی shortcuts ہیں یہاں پر
02:27تو آپ جو ایڈ کر سکتے ہیں
02:29finish پہ click کر دیتا ہوں
02:30یہ ہوگی save setting
02:31اور یہاں پر آپ چیک کر سکتے ہیں
02:33left اور right door کے child lock
02:35option آ چکا ہے ہمارا screen کے اوپر
02:36اور دوسری کونسے جگہ
02:39جہاں سے آپ اس کو on کر سکتے ہیں
02:40آپ یہ car والے icon کا دیکھ رہے ہیں
02:42اس پہ click کریں گے
02:44اس پہ click کرنے کے بعد ہم نے چل جانا ہے
02:46vehicle والے section میں
02:48vehicle والے section میں جب جائیں گے
02:50آپ کو کچھ اس طرح کا interface show ہوگا
02:53آپ نے ct doors and windows والے section پہ آ جانا ہے
02:56scroll down کرنا آستہ آستہ
02:58جیسے ہی scroll down کرتے جائیں گے
03:00یہاں پر آپ کو سامنے
03:01دو یہ دیکھیں
03:03اپشن چھوڑے
03:03electric child lock
03:04left rear door
03:07یہاں پہ جیسے آپ click کریں گے
03:09میں left پہ click کرتا ہوں
03:10تو جو left کرنا وہ child lock لگ جائے گا
03:13یہاں پر
03:14ٹھیک ہے
03:14اوپر سے ابھی آپ اس کو
03:15یہ دیکھیں ہونا ہو چکا ہے
03:17اس کو میں یہاں سے بھی off کر دیتا ہوں
03:18تو یہاں سے بھی off ہو چکا
03:20تو یہ تھے دو اس کے option
03:22جہاں سے آپ اس کو on کر سکتے ہیں
03:24easily شورٹ کٹس میں add بھی کر سکتے ہیں
03:26تو یہ تھی ویڈیو کیسے لگی آپ کو
03:28آپ مجھے جو ہے نا وہ
03:29کومنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں
03:31تاکہ میں اور بھی
03:32informative ویڈیوز آپ پر لے کے آتا رہا ہوں
03:34جب تک اگلی نئی ویڈیو نہیں آتی
03:35تب تک کے لئے
03:36اللہ حافظ