00:01گلی ای ایکس فائیو
00:02سب سے پہلے بات کرتے ہیں اس کے ایکسٹریئر کی
00:06گلی ای ایکس فائیو کا ڈیزائن موڈرن وائپ دیتا ہے
00:09اس کا فرنٹ پروفائل سلیک لائٹنگ اور سموتھ بوڈی لائنز
00:13اسے ایک کونٹیمپوری الیکٹرک ایسیو وی کا لکھ دیتے ہیں
00:24اسلام علیکم فرنڈز
00:26مائنیم از حسان
00:27اینڈ یو آر وچنگ ایم حسان ٹیکنیکل
00:29تو آج کی انفرمیٹی ویڈیو کے اندر میں آپ کو گلی ای ایکس فائیو کے بارے میں
00:33انفرمیشن دینے جا رہا ہوں
00:34تو بینہ وقت ضائع کیے بغیر ویڈیو کو سٹارٹ کرتے ہیں
00:39تو فرسٹ آف آل پاکستان میں
00:41الیکٹرک ایسیو وی کا کمپیٹیشن اب بہت زیادہ بھر گیا ہے
00:46اور اس کمپیٹیشن میں ایک نیا نام انٹر ہو چکا ہے
00:50گلی ای ایکس فائیو
00:52گلی جو انٹرنیشنل آٹوموٹیو مارکٹ میں اپنی پہچان رکھتی ہے
00:57اب بیسٹ وی گروپ کے ساتھ پاکستان آ چکی ہے
01:01لیکن سوال یہ ہے کہ
01:03کیا ای ایکس فائیو پاکستانی مارکٹ میں سروائیو کر سکتی ہے
01:07یا نہیں
01:08سب سے پہلے بات کرتے ہیں اس کے ایکسٹریئر کی
01:12گلی ای ایکس فائیو کا ڈیزائن موڈرن وائب دیتا ہے
01:15اس کا فرنٹ پرفائل سلیک لائٹنگ اور سموتھ بوڈی لائنز
01:19اسے ایک کونٹیمپوری الیکٹرک ایسیو وی کا لکھ دیتے ہیں
01:23ڈیزائن میں انیسیسری اگریشن کے بجائے
01:26ایک پریمیم اور سوفیسٹیکیٹڈ
01:28اپیئرنیس پر فاکست کیا گیا ہے
01:31اب آتے ہیں اس کے انٹیریر کی طرف
01:33انٹرنیشنل ریویوز میں
01:35اس کے کیبن کی بلڈ کوالٹی
01:37کمفرٹیبل سیٹنگ اور اویلیبل ٹیکنولوجی کو
01:41تو پوزیٹیو فیڈبیک ملا ہے
01:42اس کا ڈیش بورڈ موڈرن لی آؤٹ فالو کرتا ہے
01:46جبکہ ٹچ سکرین انوٹینمنٹ سسٹم
01:49انٹیریر کو منیمیلیسٹ فیل دیتا ہے
01:52پرفرمنس کی بات کریں تو
01:54انٹرنیشنل سپیکس میں
01:55اپروکس میٹلی سکسٹی پوائنٹ
01:57ٹو کلو وارٹ آورز کی
02:00ایل ایف پی بیٹری اور
02:01فرنٹ ویل ڈرائیو الیکٹرک موٹر
02:04ملتی ہے اس ویریانٹ کی پاور
02:09رینج کے حوالے سے انٹرنیشنل
02:12ورزن میں فگرز مارکٹ اور
02:14ٹیسٹنگ سٹینڈرڈ کے مطابق
02:16ڈیفرنٹ ہیں اس لیے پاکستان میں
02:18ملنے والی ای ایکس فائف کی
02:21فائنل بیٹری پاور اور
02:22افیشل رینج کنفرم ہونے کے
02:24بعد ہی بتائی جا سکتی ہے
02:26انٹرنیشنل سپیسیفیکیشن کے
02:29مطابق ای ایکس فائف فاسٹ
02:31ڈی سی چارجنگ بھی سپورٹ کرتی ہے
02:33اب ایمپورٹنٹ سوال یہ ہے کہ
02:36پاکستانی مارکٹ میں
02:37ای ایکس فائف کی پرائز کیا ہوگی
02:40انٹرنیشنل مارکٹ میں
02:41اس کا کمپیریزن بی وائی ڈی
02:43آٹو تھری جیسی الیکٹرک
02:46ایسیو وی ایس سے کیا جاتا ہے
02:48لیکن پاکستان میں
02:49اس کی سکسس صرف ڈیزائن
02:51اور فیچرز پر ڈیپینڈ نہیں
02:53کرے گی بلکہ اس کی
02:55پرائزنگ ورنٹی سپیر
02:57پارٹس کی آویلیبیلیٹی آفٹر
02:59سیل سرویس اور چارجنگ
03:02سپورٹ پر بھی ڈیپینڈ کرے گی
03:04بیسٹ وی گروپ نے پہلے
03:05فیز میں کراچی لاہور
03:07اور اسلام آباس سمیت
03:09ڈیلرشپ نیٹورک ڈیویلپ کرنے کا
03:11پلین اناؤنس کیا ہے
03:13کمپنی نے فیچر میں لوکل اسمبلی
03:15کی ڈائریکشن میں بھی
03:17کام کرنے کا ارادہ
03:19ظاہر کیا ہے
03:20اگر انٹرنیشنل سٹینڈرز کو دیکھا جائے
03:24تو گلی ای ایکس فائف
03:25ایک فیچورسٹک الیکٹرک ایسی ایو وی
03:28نظر آتی ہے
03:29اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان میں
03:32یہ کن فیچرز کے ساتھ
03:34لانچ ہوتی ہے
03:35آپ کا کیا خیال ہے
03:37اگر ای ایکس فائف صحیح پر لانچ ہوتی ہے
03:41تو کیا یہ پاکستان میں
03:43اپنی جگہ بنا لے گی
03:45کومنٹس میں ضرور بتائیں
03:46ملتے ہیں نیکسٹ انفرمیٹی ویڈیو میں
03:49جب تک اگلی ویڈیو نہیں آتی
03:51تب تک کے لیے
03:52اللہ حافظ
03:59ملتے ہیں