00:00اسلام علیکم فرینڈز مائی نمیز حسان
00:02اینڈ یار وچنگ ہم حسان ٹیکنیکل دو
00:03جیسے کہ آپ دیکھ رہے ہیں گاڑی ہے دپال ایس او فائف
00:06تو مجھے ایک بھائی کا کمینٹ آیا تھا
00:08انہوں نے مجھے کمینٹ کیا تھا
00:10ویڈیو کے نیچے
00:11ہیلو اینی ویڈیو پلے ویڈیو پلے ویڈیو درائیو
00:15کمینٹ آپ دیکھ بھی سکتے ہیں
00:17تو ان کا کہنا یہ تھا کہ کس طرح جو ہے
00:20ہمیں ویڈیو پلے کر سکتے ہیں
00:22وہ فنکشن کو کس طرح ہمیں انیبل کر سکتے ہیں
00:24تو آج کی انفرمیٹی ویڈیو کے اندر
00:26سٹائب با سٹائب آپ کو گائیڈ کروں گا
00:28کس طرح جو ہے نا اس فنکشن کو آپ
00:29اس کو جو ہے نا وہ انیبل کر سکتے ہیں
00:32تو آپ ویڈیو شروع کرنے سے پہلے
00:34میرے جو ہے ناو چینل کو جو ہے ناو
00:36فولو کر لیں اور بھی انفرمیٹیو کنٹینڈ
00:38لے کے آنگا میں انشاءاللہ اور ویڈیو
00:40کو لازمی لائک کر لیں
00:43تو بینہ وقت ضائق کیے بغیر
00:44جو ناو ویڈیو سٹارٹ کرتا ہوں میں
00:46تو فرسٹ آف آل آپ نے جو ہے نا
00:48آپ چیک کر سکتے ہیں یہ
00:50سن فلاور سکرین ہے اس کے انٹرفیس آپ
00:52چیک کر سکتے ہیں ابھی میں آپ کو جو ہے نا
00:54وہ آپشن بتاتا ہوں
00:56یہ دیکھیں ذرا یہ کار والا آئیکن آپ کو
00:58نظر آ رہا ہے ابھی میں فلش آف کرتا ہوں
01:00یہ دکھاتا ہوں کلیر کر کے آپ کو ذرا
01:03یہ دیکھیں جی یہ کار والا آئیکن پہ
01:04کلک کرنا ہے اس کے بعد آپ نے اوپر
01:06سکرول ڈاؤن کرنا ہے سکرول ڈاؤن
01:08جیسی کریں گے تو سر سے نیچے سسٹم
01:10نظر آ رہا ہے آپ کو اس پر کلک کر دینا ہے
01:13اور آپ پھر سکرول ڈاؤن
01:14کریں گے تو سامنے آپ اس کا آپ اپشن
01:16چیک کر سکتے ہیں play video
01:18wheel driving ٹھیک ہے
01:20اس کو فنکشن کو آپ نے جو ہے نا
01:22on کر دینا ہے play anyway بھی کلک کر دینا ہے
01:24ٹھیک ہے تو آپ کا یہ فنکشن
01:26enable ہو جائے گا اور ایک اور چیز
01:28میں دکھاتا ہوں یہ آپ نے enable کر دیا
01:30تو آپ کو off نہیں ہوگا فنکشن
01:32ٹھیک ہے آپ اس کو اپنی مرضے سے
01:34off بھی کر سکتے ہیں جا کر بار بار آپ کو
01:36انہیں کرنا پڑے گا ابھی power off کرتا ہوں
01:38میں گاڑی یہ دیکھیں power off کر دی گاڑی میں
01:40نے اب میں گاڑی کو unlock کر کے دوبارہ
01:42on کر کے دکھاتا ہوں آپ کو یہ دیکھیں جی
01:44آپ کو system میں گیا اور یہ دیکھیں
01:46یہ فنکشن ابھی بھی ہون ہے ٹھیک ہے
01:48آپ کو بار بار جو ہنس کو انہیں کرنے کی ضرورت نہیں
01:50پڑے گی اب انہیں off کر دی یہ off ہی رہے گا
01:52تو اس کو
01:53اب انہیں on کر دی اب ہون ہی رہے گا
01:55تو یہ اس کی سب سے اچھی بات ہے جو آپ کو
01:58بار بار جو ہون نہیں کرنا پڑے گا
01:59اپنی مرضے سے اس کو on off کر سکتے ہیں permanent
02:02تو یہ تھی آج کی
02:03informative ویڈیو کیسی لگی آج کی
02:05informative ویڈیو آپ مجھے comment section میں بتائیں
02:07تاکہ میں اور بھی informative ویڈیوز آپ کے لے کیا
02:10جب تک اگلی نئی ویڈیو نہیں آتی
02:11تب تک اللہ حافظ