00:00اسلام علیکم فرینڈز می نیم از حسان اینڈی اور وچنگ ایم حسان ٹیکنیکل تو جیسے کہ آپ دیکھ رہے ہیں
00:05گاڑی ہے دپال ایسو فائف
00:06تو آج کی انفرمیٹی ویڈیو کے اندر میں آپ کو بتاؤں گا کہ کہاں پہ اس کا جو ہے نا
00:12وہ مائکرو فون ہے
00:13مجھے نا ٹک ٹوک پہ ایک بھائی کا کومنٹ آیا تھا خیر محمد بوٹو صاحب کا جو ہے نا مجھے
00:19ایک کومنٹ آیا تھا
00:28وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ اس کا جو ہے نا اگر میں نے کسی کو اندر بیٹھ کے باہر
00:32کسی کو آواز دینی ہو وہ اس کا مائکرو فون کدھر ہے وہ اپشن کدھر ہے اس کا
00:37تو آج کی انفرمیٹی ویڈیو کے اندر میں جو ہے نا وہ انشاءاللہ آپ کو اس کا پروپر بتاؤں گا
00:42کہاں پہ جو ہے نا یہ ہے اپشن اور اس کو کس طرح جو ہے نا آپ اس کو ایوز
00:47کر سکتے ہیں
00:47ورکنگ کر کے بھی دکھاؤں گا ویڈیو شروع کرنے سے پہلے میری ویڈیو کو لائک کر لیں اور مجھے لازمی
00:53سپورٹ کریں میں بہت مہنے سے آپ کے لیے جو ہے نا ویڈیو کرتا ہوں
00:56بینہ وقت ضائع کی ابھی گر ویڈیو کو سٹارٹ کرتے ہیں تو فرسٹ آف آل آپ نے یہ دیکھیں زرہ
01:02کچھ اس طرح کا انٹر فیس آئے گا آپ کے ابھی ہم اس کے سن فلایر کے سکرین پر آ
01:05چکے ہیں
01:06یہاں پر آپ کو کچھ اس طرح کا انٹر فیس شو ہو رہا ہوگا یہ آپ چیک کر سکتے ہیں
01:09یہ والا آئیکن آپ کو نظر آرہا ہے اس پہ آپ نے کلک کرنا ہے
01:14اس پہ آپ نے کلک کریں گے جیسے ہی آپ اس پہ کلک کریں گے تو یہاں پر آپ چیک
01:19کر سکتے ہیں یہ والا آپشن آپ کو نظر آرہا سامنے
01:24اس اوپشن پہ آپ نے کلک کر دینا
01:26جیسے ہی آپ اس اوپشن پہ کلک کریں گے
01:28یہاں پہ دیکھیں میزک لائٹ شو والا
01:30اس کے بارے میں نے ویڈیو نائی ہوئی تھی
01:32آج ہم اس کے ایکسٹرنل سپکر کے بارے میں بات کریں گے
01:37تو یہ ہے جی اوپشن جہاں سے آپ اس کو
01:39آؤٹسائیڈ کسی بندے کو اندر بیٹھ کے آواز دے سکتے ہیں
01:42یہ اس کی کمانڈز بھی دے گئی ہیں
01:44آپ کو میں اس کو آؤون کر کے دکھاتا ہوں
01:47کمان کو کلک کرتا ہوں
01:49I am here
01:51جیسے ہی میں اس کو کر رہا ہوں تو باہر آواز آ رہی ہے
01:53ابھی میں اس کو جو ہے نا
01:54وہ hold to speak پہ کلک کر کے رکھتا ہوں
01:58Hello
01:59Hello
02:01باہر آؤٹسائیڈ پہ نا
02:02اچھی جو ہے نا آواز آ رہی ہے
02:04مثلا کہ یہاں سے میں اس کو پریس کر کے
02:07Hello
02:07Hello
02:09پریس کر کے جو ہے نا وہ
02:11جو بول رہا ہوں
02:12تو باہر بھی آؤٹسائیڈ پہ آواز جا رہی ہے
02:14اور یہاں پر اس کے ایڈ والے بٹن پر کلک کر کے
02:17آپ اس کا جو ہے نا وہ ٹیکس انپورٹ جو ہے نا
02:20ایڈ کر سکتے ہیں اپلوڈ بھی کر سکتے ہیں
02:22اور اپنی آواز بھی کوئی ریکارڈ کر کے
02:24آپ کوئی سپیسیفک یہ بولنا چاہیں
02:26تو وہ بھی آپ کلک کر کے دوبارہ
02:28وہی روپیٹ کر سکتے ہیں اس کے ذریعے
02:31ٹھیک ہے اور سیٹ اپ والے آپشن بھی ہے
02:34اس کا یہاں پر اس کا مقصد یہ ہے
02:35ٹون سیٹنگ
02:36ٹون سیٹنگ میں یہ ہے کہ آپ اس کی جو ہے نا
02:38وائز اسسٹنگ کی آواز فیمل رکھنا چاہتے ہیں
02:41یا میل
02:41گو ٹو سیٹنگ میں کلک کروں گا تو یہاں پر دیکھیں
02:43فیمل وائز میل وائز
02:45اب میں میل وائز بھی کلک کرتا ہوں
02:47یہ دیکھیں اس نے میل وائز جو ہے نا وہ
02:51بولنا ہے میل وائز میں
02:52ابھی میں اس کو دوبارہ جو ہے نا پرفارم کرواتا ہوں
02:56اب بھی جو ہے نا میل وائز میں بول رہا ہے
02:58تو یہاں سے آپ اس کی سیٹنگ میں کر سکتے ہیں
02:59اور دوبارہ سیٹ اپ پہ کلک کرتا ہوں
03:01یہاں پر آپ دیکھیں
03:02سٹیرنگ ویل کسٹمائزیشن
03:04یہاں پر آپ شورٹ کٹس میں
03:05یہاں پر یہ دیکھیں
03:06کسٹم بٹن 1
03:08یہاں پر یہ جو بٹن بنے ہوئے
03:09یہ والے
03:10یہ شورٹ کٹ بٹن ہے
03:12اس کے یہاں پر آپ اس کو ایڈ کر سکتے ہیں
03:14ایکسٹرنل سپیکر کو میں نے ایڈ کر دیا ہوا ہے
03:15یہاں سے آپ میں ون والے بٹن پہ کلک کروں گا
03:19یہ دیکھیں
03:21یہ آؤٹسٹ سپیکر بول رہا ہے
03:23یہاں سے آپ اس کو
03:25یہاں سے بھی شورٹ کٹ کے ذریعے بھی
03:26یوز کر سکتے ہیں
03:27اور یہاں سے بھی آپ اس کو
03:29ڈائریکٹ جا کر
03:30ادھر سے یوز کر سکتے ہیں
03:32تو یہ تھی آج کی انفرمیٹی ویڈیو
03:34کیسے لگی
03:35آپ کو آپ مجھے کومنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں
03:37اور بھی کوئی پوچھیں
03:38تو وہ کومنٹ سیکشن میں لازمی پوچھیں
03:40ملتے ہیں نیکسٹ انفرمیٹی ویڈیو میں
03:41تب تک کے لئے
03:42اللہ حافظ