Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago
COTHM organized a professional grooming masterclass for its students, focusing on personal presentation, confidence, communication, and professional etiquette. The session provided students with valuable insights and practical guidance to help them enhance their personality and prepare for successful careers in the hospitality and professional services industry.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Kotham میں طلبہ کے لیے پروفیشنل گرومنگ ماسٹر کلاس کا انقاد
00:03Kotham کے شعبہ Employability and Carrier Services کے زیر اعتمام طلبہ کے لیے Not to Success کے عنوان سے خصوصی
00:09گرومنگ ورکشاپ کا انقاد کیا گیا
00:11جہاں طلبہ کو پیشہ ورانہ شخصیت اور ظاہری انداز کو بہتر بنانے کے حوالے سے عملی تربیت فراہم کی گئی
00:16سیشن کے دوران طلبہ کو ٹائی باندھنے کے پانچ روایتی انداز مرحلہ وار سکھائے گئے
00:21جبکہ کاروباری محول میں ٹائی کے مختلف رنگوں کی اہمیت اور شرٹ کے کالر کے مطابق موضوع ٹائی نوٹ کے
00:26انتخاب کے بارے میں بھی اگاہ کیا گیا
00:28ورکشاپ میں روز مرا پیشہ ورانہ گرومنگ شخصیت سازی اور پور اعتماد انداز پیش کشفر بھی خصوصی توجہ دی گئی
00:34اس سرگرمی کا مقصد طلبہ کا عملی زندگی اور پیشہ ورانہ محول کے لیے تیار کرنا اور ان میں خود
00:39اعتمادی بہتر شخصیت اور پیشہ ورانہ رویے کو فروغ دینا تھا

Recommended