00:03ڈی کیو نیوز
00:04اسلام علیکم ناظرین ڈی کیو نیوز کی جانب سے آپ سب کو خوش آمدید میں ہوں آپ
00:07کی میذبان اور آپ دیکھ رہے ہیں ڈی کیو نیوز ڈی کیو نیوز کے S.E.U.
00:12دانش خاندی کی جانب سے عوام کیلئے ایک واضح پیغام ہے یہ کہ اس
00:15پلیٹفارم کا مقصص صرف خبریں نشر کرنا نہیں بلکہ عوام کی
00:19آواز کو سامنے لانا اور حیم مسائل کو جاگر کرنا ہے آج کے
00:23ڈی کیو نیوز جہاں سوشل میڈیا پر ہر لمحے بے شمار خبریں گردش کرتی ہیں
00:27وہاں دروست اور ذمہ درانہ معلومات عوام تک پہنچانا انتہائی ضروری ہے
00:32ڈی کیو نیوز اسی مقصد کے تحت پاکستان اور دنیا بھر کی اہم خبریں
00:37عوامی مسائل، سیاسی و سماجی معاملات، کاروبار، کھیل اور دیگر اہم پر شرفت
00:42آپ تک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے
00:45دانشفادی کے جانب سے عوام سے اپیل ہے کہ اگر آپ کے علاقے میں کوئی اہم مسئلہ ہے
00:49کوئی عوامی شکایت ہے یا کوئی ایسی خبر ہے جیسے سامنے آنا چاہیے
00:53تو اسے ڈی کیو نیوز تک ضرور پہچائیں
00:55آپ کی خبر، آپ کی آواز اور آپ کا مسئلہ ہمارے لئے اہم ہیں
00:59ڈی کیو نیوز کا مقصد عوام اور خبر کے درمیان ایک مضبوط رابطہ قائم کرنا ہے
01:04ڈی کیو نیوز کے سفر میں آپ بھی حصہ بنیں
01:06چینل کو سبسکرائب کریں
01:07ویڈیو شیئر کریں
01:08اور اپنے رائے کومنٹس میں ضرور دیں
01:10عوام کی آواز ڈی کیو نیوز
01:12عوام کے مسائل اور عوام تک برواق خبر دے گا
01:15ڈی کیو نیوز سے رابطہ کریں
01:1703 009297 051
01:20اور 0317 2214005
01:24مجھے دیجئے اجازت شکریہ