00:00اللہم صلی علی محمد عبدك ورسولك وصلی علی المومنین والمومنات والمسلمین والمسلمات اللہم صلی علی محمد کما تحب و ترزا
00:13لہو اللہم صلی علی محمد وآل محمد
00:18میں سرکار کا فرمان پڑھ رہا ہوں میں حدیث مبارک پڑھ رہا ہوں اور میں تین افراد ہوں گے اس
00:28روایت میں تین افراد ہیں تین افراد ہوں گے جو آرش کے سائے کے نیچے ہوں گے ایک وہ ہوگا
00:34جو مصیبت زدہ کی مصیبتوں کو دور کرے گا اور دوسرا کون ہوگا جو میری سنتوں کو زندہ کرے گا
00:43میری حضور کی سنتوں میں یہ بھی سنت ہے کہ حضور کی مسنون دعاوں کو عام کرنا اس سنت میں
00:51شامل ہے
00:52جیسے مسواق سنت سنت کے مطابق شادی غم سنت حضور کی سنتوں کو پھیلانا دعاوں کے شکل میں وظیفوں کے
01:02شکل میں آمال کے شکل میں
01:04اور تیسرا وعدہ تیسرا وعدہ اور تیسرا وعدہ یہ ہے کہ جو درود پاک پڑھنے والا ہوگا
01:12کسرس سے درود میرے حضور پہ بھیجنے والا ہوگا وہ بھی قیامت کے دن اللہ کے عرش کے سائے کے
01:21نیچے
01:21موسیقا