00:00اور آپ کو ساتھ ہی بتاؤں گا سمارٹ کروز کنٹرول کے بارے میں اور ایڈاپٹیٹ کروز کنٹرول کے بارے میں
00:05سب سے اوپر آپ کو شو ہو رہا گا یہاں پر انٹیگریٹیڈ ایڈاپٹیٹ کروز کنٹرول آئی اے سی سی
00:11بلکل پروپرلی ورکنگ کر رہی ہے کروز ہمارا لگ چکا ہے اس کا ہم نے جتنی سپیڈ اس کے اندر
00:16سلیکٹ کی ہوئی تھی