Skip to playerSkip to main content
Welcome to our Motivational Channel!

Get inspired with powerful motivational speeches, success mindset, self-discipline, positive thinking, life lessons, and personal growth.

Our mission is to motivate you to work hard, stay focused, overcome challenges, and never give up.

Follow our channel for regular motivational videos and daily inspiration.

#Motivation #Success #SelfDiscipline #Mindset #PersonalGrowth #motivationalspeaker #drisrarahmadrana #trending #viral #publicawareness #awareness #trendingvideo #trends

Motivation, Urdu Motivation, Hindi Motivation, Success Mindset, Self Discipline

Category

📚
Learning
Transcript
00:00۔ تیرے تعلق تیرے قرابت داریا کیسے پیدا ہوتی ہیں یہ تیرے لہجے اور روئے پر ڈپینڈ کرتا ہے کہ
00:07تُو اپنے عزیز و اکارب میں اپنے محلے داروں میں اپنے لشتے داروں میں اپنے دوستہ باب میں اپنے کلاس
00:16فیلوز میں اپنے اصازہ میں کیسے اپنا مقام بناتا ہے اس مقام کو بنانے کے لیے تجھے اپنے لہجے اور
00:24روئے کو ٹھیک کرنا پڑتا ہے
00:26یہ لہجے اور رویے جو ہیں نا یہ انسانوں کو انسانوں سے دور کر دیتے ہیں
00:30یہ زبان کا دسہ ہوا جو انسان ہوتا ہے نا وہ دوسرے انسان کو بلانا گوارا نہیں کرتا
00:36بلکہ جب وہ سامنے سے آ رہا ہوتا ہے تو لوگ رستے بدل جاتے ہیں
00:41تو اپنے لہجے اور رویے کو بہتر کر لیں
00:44تجھے تیرے دوست بھی ملیں گے ہمدرد بھی ملیں گے
00:48تیری حفاظت کرنے والے بھی ملیں گے اور تیرے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے والے بھی ملیں گے

Recommended