00:00ہر انسان کی زندگی میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں
00:03کہ جن کا دنیا سے چلے جانا آپ کے لیے انتہائی جنجیدہ کر جاتا ہے
00:09آپ کو غموں میں مقتلا کر جاتا ہے
00:12اور ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا انسان کی قدر اس کے جانے کے بعد ہوتی ہے
00:19انسان کی زندگی میں لوگ اس کی قدر نہیں کر پاتے
00:23کہ جو قدر اس کی کرنی چاہیے تھی
00:25ہمیشہ اپنوں کی قدر کر محبت کرنے والوں کی قدر کر
00:30جب یہ چلے جاتے ہیں پھر تجھے احساس ہوتا ہے
00:34کہ ان کی قدر کیا تھی
00:36آج میرا ایک گریپی دوست چلا گیا
00:39شہباز جھٹ
00:40اللہ تیری قبر منور فرمائے
00:42سب دوستوں کو اس کے اخلاق نے
00:45اس کی محبتوں نے اپنی محبت میں لپیٹ رکھا تھا
00:49آج وہ چلا گیا
00:51سبر انجیدہ ہے
Comments