Skip to playerSkip to main content
Deen e Fitrat - Shaykh Mufti Tauqeer - ARY Qtv

To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared

Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer

#islam #deenefitrat #shaykhmuftitauqeer #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:09As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu, alhamdulillahi wa kafa wa salamun ala ibadihil ladhina as-tafa amma ba'an.
00:17Fa'udu billahi min shaytanir rajim, bismillahir rahmanir rahim, Allahumma salli ala sayyidina wa nabiyina Muhammad, wa ala ahli sayyidina
00:24wa habibina Muhammad, wa barik wa sallim wa la hawla wa la quwa ta illa billahi lalihir azim.
00:29بڑے عقصے سے یہ بات چل رہی تھی کہ بچوں کی تربیت ہمارا فرض ہے.
00:35بحیثیت والدین, ہمارا فرض ہے کہ ہم اپنے بچوں کی اچھی تربیت کریں.
00:41اس لیے کہ بچے ہمارے پاس امانت ہیں.
00:43Allah تعالیٰ نے ہم کو اولاد بطور امانت دی ہیں.
00:49یہ دنیا آخرت بنانے کی جگہ ہے.
00:53اور
00:54بچے بھی ہماری
00:56آخرت بنانے کے لیے ہمارے
00:59مددگار بنتے ہیں
01:00نبی کریم علیہ السلام نے
01:02فرمایا کہ
01:04انسان کی جب موت آتی ہے
01:06تو ہر اس کا عمل اس سے منقطع
01:08ہو جاتا ہے اسے کٹ آف ہو جاتا ہے
01:10ختم ہو جاتا ہے
01:11سوائے تین چیزوں کے
01:14ایک اگر اس نے کوئی ایسی
01:16چیارٹی کی جو کہ
01:18ongoing چیارٹی ہے
01:19مثال کے طور پر مسجد بنا دی
01:22تو جب تک وہ مسجد میں لوگ نماز
01:24پڑھتے رہیں گے اس کو عجر ملتا رہے گا
01:27کوئی institute
01:29Islamic institute ہوا
01:30یا کوئی بھی اور ایسا institute جہاں سے
01:32کوئی خیر کی چیز
01:34لوگ سیکھیں
01:36تو جب تک لوگ وہاں پر سیکھتے رہیں گے
01:38اس کو
01:40عجر ملتا رہے گا
01:42کوئی کون خودوا دیا
01:44جب تک لوگ اس میں پانی پیتے رہیں گے
01:46اس کو عجر ملتا رہے گا
01:47اس کی قبر میں
01:48نمبر دو وہ علم جو اس نے لوگ کو سکھا ہے
01:51جس سے فائدہ اٹھایا
01:53لوگوں نے
01:55کسی نے کسی کو کچھ سکھایا
01:56وہ اس پہ عمل کرے گا
01:58تو اس کو بھی عجر ملے گا
02:00اس کو تو ملے گا
02:01اس کو بھی ملے گا جس نے سکھایا
02:02وہ آگے سکھائے گا
02:05جو اس پہ عمل کریں گے
02:07جس نے سکھایا
02:08اس کو بھی عجر ملے گا
02:09اور جس نے اس کو سکھایا
02:11اس کو بھی عجر ملے گا
02:14تو دوسری چیز علم
02:15جو لوگوں کو سکھائے
02:16اور تیسری چیز
02:17وَلَدٌ صَالِحٌ يَدْعُ لَهُ
02:19نیک اولاد جو اس کے لئے دعا کریں
02:23جب انسان کا انتقال ہو جاتا ہے
02:25وہ قبر میں پہنچ جاتا ہے
02:27اگر اس نے پیچھے نیک اولاد چھوڑی
02:30تو وہ نیک اولاد جب اس کے لئے دعا کرے گی
02:33تو اس کو اس کی قبر میں فائدہ پہنچائے گی
02:38وہ دعا اس کے کام آئے گی
02:40حدیث کا مفہوم بتا رہا ہوں میں آپ کو
02:42نیک اولاد جو اس کے لئے دعا کریں
02:45مرنے کے بعد بھی اس کو فائدہ ملتا رہے گا
02:48تو انسان اپنی اولاد پر محنت کرے
02:51اور اس کو نیک بنائیں
02:52کتنا ضروری ہے میری آخرت کے لئے
02:57پلس جیسے میں نے عرض کیا اور کرتا رہا
03:00کہ امانت ہے اس میں خیارت نہیں کر سکتے
03:02اللہ تعالیٰ نے اولاد اسی لئے دی ہے
03:05کہ ہم اس کو ایک ایسا انسان بنائیں
03:08یوں معاشر کا اچھا فرد بنیں
03:11اس کو اللہ کا تعارف کرائیں
03:13اس کو اللہ کا نام سکھائیں
03:14اس کو بھی بتائیں کہ
03:16میرا بیٹا میری بیٹی
03:18یہ زندگی کا مقصد کیا ہے
03:20یہ اس کو بتائیں
03:22اس کو سکھائیں
03:23اس کو اللہ کا تعارف کرائیں
03:25اس کو نماز سکھائیں
03:26اس کو اخلاق سکھائیں
03:28اس کو ایک لوگوں کے حقوق بتائیں
03:30اس کو اپنی ذمہ داریاں بتائی جائیں
03:32اس کو سکھایا جائیں
03:34اس کے بارے میں ہم نے بہت تفصیل سے بات کی
03:36اگر آپ لوگوں نے مس کی
03:38تو یوٹیوب کے اوپر یہ سائے پرانے اپیسوڈز
03:41آپ کو مل جائیں گے
03:42آپ پلیس جا کے ان کو سنیے
03:44اور پلیس ہم کو بہت محنت کرنی ہے
03:46اپنی اولاد کے اوپر
03:47خاص طور پر اگر اولاد چھوٹی ہیں
03:49تو ان کی تربیت
03:51کریں
03:52بڑی ہو گئی ہے
03:53تب بھی ان کو نصیت تو کرتے رہیں گے
03:55پیار سے محبت سے
03:56ان کے لئے دعا بھی کریں گے
03:58ان کی گائیڈنس کی
03:59ان کی ہدایت کی
04:00ان کی دعا کرتے رہیں گے انشاءاللہ
04:02لیکن یاد رکھیں
04:04کہ اولاد بہت بڑی ذمہ داری ہیں
04:06تو اسی سلسلے میں
04:08غالباً میں ایک آخری بات یہ کرنا چاہوں گا
04:10اسی تربیت کے سلسلے میں
04:12کہ بچوں کے لئے
04:14جب ہم کسی
04:15ایڈوکیشنل انسٹیچوٹ کا
04:16انتخاب کریں
04:17سکول کا
04:18کالج کا
04:19یونیورسٹی کا
04:20تو صرف گریڈ
04:22صرف یہ کہ
04:23اس کی
04:25یہاں کی
04:26تعلیمی میار کیا ہے
04:28صرف اس پہ نظر نہ رکھیں
04:30پلیس
04:32مجھے یاد ہے جب ہم چھوٹے تھے
04:34تو ہمارے بڑے
04:35اس چیز پر فخر محسوس کرتے تھے
04:38کہ دیکھو ہم نے تو
04:39چٹائی والے سکولوں پر بیٹھ کے
04:41تعلیم حاصل کی
04:43اور آج دیکھو ہم
04:44اللہ نے ہم کو کام پوچھا دیا
04:47لیکن جب یہی والدین
04:49انہوں نے اپنے بچوں کے لئے
04:50سکولوں کا اتخاب کیا
04:51تو یہ کیوں نہیں
04:52چٹائی والے سکولوں کو
04:53متخب کرتے
04:55why is it
04:57ان کو بھی تو چاہیے تھا
04:59کہ ٹھیک ہے
04:59کوئی بات نہیں ہے
05:00does not matter
05:01اس سے فرق نہیں پڑتا
05:02کہ وہ چٹائی بھی بیٹھے ہیں
05:03کہ air condition
05:04classroom میں بیٹھے ہیں
05:06اصل چیز
05:08سکول
05:08کا محول ہے
05:10اصل چیز سکول کا محول ہے
05:13مانا کہ
05:14علمی میار
05:15ایک حد تک
05:16ہونا چاہیے
05:16لیکن وہ ایک حد تک ہی ہونا چاہیے
05:20بات میں تو
05:21بچے کی اپنی محنت
05:23اس کا فوکس
05:24اس کی
05:26کس طریقے سے
05:27وہ پڑھائی کرتا ہے
05:28اس کی ذاتی محنت
05:30یہ matter کرتی ہے
05:32اور مجھے یہ بات
05:33کبھی سمجھ میں نہیں آئی آج تک
05:34کہ
05:35ہم جب
05:36تعلیم محار کی بات کرتے ہیں
05:38اور
05:38والدین بچوں کو
05:39kindergarten میں ڈالتے ہیں
05:41primary school میں ڈالتے ہیں
05:42grade one two three
05:43کے اندر جب ڈالتے ہیں
05:44اس میں کونسا تعلیم محار ہوتا ہے
05:47اس کو
05:47ABC سیکھنی ہے
05:48اس کو
05:48one plus one two سیکھنا ہے
05:50اس کو
05:51two by two four سیکھنا ہے
05:53اس کو
05:54بنیادی چیزیں سیکھنی ہے
05:56اس میں کونسا تعلیم محار
05:58لیکن
05:58لوگ
05:59اتنے
06:00adamant ہوتے ہیں
06:01اتنے concern ہوتے ہیں
06:02تعلیم محار
06:03بالکل
06:04kindergarten میں
06:05grade one two three
06:06کے اندر
06:07کہ اس کے اندر
06:08یہ بھول جاتے ہیں
06:09کہ
06:09school کا
06:10محول کیسا ہے
06:11اس میں میں فکر کروں
06:12کیونکہ یہ بچہ
06:14چھوٹا سا
06:15معصوم بچہ
06:16جو
06:17کہ چیزیں
06:17اپنی environment سے سیکھ رہا ہے
06:20اس کا
06:21اخلاق یا بنے گا
06:22یا بگڑے گا
06:23اس کی
06:24بنیادیں
06:26ڈل رہی ہیں
06:27اس کا
06:28دل
06:29موم کا ہے
06:30اس پہ جو لکھ دیں گے
06:31وہ لکھا جائے گا
06:32اس وقت
06:33اہم یہ بات ہے
06:35کہ کونسا سکول
06:36اس کو بہتر
06:37اخلاقیات سکھائے
06:38اس کو
06:39moral سکھائے
06:40اس کو
06:41empathy سکھائے
06:42اس کو
06:44ایک اچھا انسان بنائے
06:46اس چیز پہ
06:47فوکس کرنا چاہئے
06:49یا کہ تعلیمی میار پہ
06:51ہم فوکس کریں
06:52یہ بہت اہم بات ہے
06:53کہ ہم ایسے سکول
06:55کا انتخاب کریں
06:56جہاں پہ
06:57بچوں کی
06:58اخلاقی تربیت ہو
07:00اور والدین
07:02ٹیچر سے جا کے
07:03بات بھی کریں
07:04کہ دیکھیں میرے
07:04بچے کی
07:05اخلاق پہ
07:05نظر رکھیں
07:09کچھ
07:10زمانے پہلے تک
07:11کچھ وقت پہلے تک
07:12والدین
07:13اور استاد
07:14مل کر
07:14بچے کی
07:15اخلاقی تربیت کرتے تھے
07:17ہینڈ ان ہینڈ
07:18لے کے چلتے تھے دونوں
07:21استاد
07:22والدین سے پوچھتا تھا
07:23کہ بچے نے
07:24یہ چیز سیکھی
07:26یہ گھر میں
07:26کیسے اس نے
07:27یہ چیز سیکھ لی
07:28اور والدین
07:29استاد سے پوچھتے تھے
07:31یہ بچہ سکول سے
07:32یہ غلط بات سیکھ کر آیا
07:33یہ کیسے ہو رہا ہے
07:34دونوں کو فکر ہوتی تھی
07:36اور دونوں مل کر
07:37بچے کی
07:38اخلاقی تربیت کرتے تھے
07:40اور جیسے والدین کی
07:41ذمہ داری ہے
07:42ویسی اسادسہ کی بھی
07:43ذمہ داری ہے
07:43اگر آپ میں سے
07:44کوئی ٹیچر ہے
07:45آپ بہت خوش قسمت ہیں
07:47کہ اللہ نے آپ کو
07:48اتنا نوبل پروفیشن دیا
07:50اتنا
07:52بہترین
07:52کام دیا ہے
07:54لیکن آپ کے اوپر بھی
07:56اتنی ہی ذمہ داری ہے
07:57کہ آپ اپنے بچوں کی
07:58اخلاقی تربیت کریں
08:00اب ان کو
08:01اخلاقیات سکھائیں
08:03اچھا انسان بننا سکھائیں
08:04یہ بہت بڑی ذمہ داری ہے
08:06ہم سب کی بیہت سے
08:07تیچرز
08:08تو گوئنگ بیک
08:10دیکھیں
08:10والدین کو چاہیے
08:11کہ بچوں کے لئے
08:12ایسے سکول کا انتخاب کریں
08:13جہاں پہ محول اچھا ہو
08:16جہاں پہ ایسے لوگ
08:17ایسے والدین
08:19اپنے بچوں کو بھیجتے ہوں
08:21جن سب کو فکر ہو
08:23اور سکول کو بھی فکر ہو
08:24اور ایسے سکول
08:25مل جائیں گے آپ کو
08:26غالبا
08:28اور اگر نہیں ملتے
08:29تو آئی سیجیسٹ
08:31کہ ایسے سکولوں کے
08:32بنیاد ڈالی جائیں
08:34جن کو
08:35اللہ سبحانہ وتعالی نے کچھ
08:37استطاعت دی ہے
08:38کچھ مالی وسط دی ہے
08:40جو بزنس مین لوگ ہیں
08:42میرے بھائیو
08:45آپ کو اللہ نے بھی
08:46اپورٹیونٹی دی ہے
08:47کہ آپ بھی اپنی آخرت
08:48کما سکتے ہیں
08:49میں آپ کو انکرش کرتا ہوں
08:51اگر آپ
08:52کا بزنس اپنی چوڑ ہے
08:54کہ تھوڑا سا ہو سکتا ہے
08:55منافع نسبتاً کم ہو جائے
08:57لیکن آخرت کا منافع
08:59کو سامنے رکھ کر
09:00ایسے سکولوں کا
09:01قیام کرنا
09:02اور بہت سارے ایسے سکول
09:03کیونکہ اس کی ضرورت
09:05تو ہر جگہ ہے
09:07ایسے سکولوں کو
09:08قیام کیجئے
09:09جہاں پہ
09:10اخلاقیات سکھائی جائیں
09:12بچوں کو
09:13اچھا انسان بننا
09:14سکھائی جائے
09:14اور ساتھ میں
09:15تعلیمی میہر بھی اچھا ہو
09:17all in one ہو
09:18please
09:19اس کی
09:20اس کی فکر کریں
09:21ہم سارے لوگ
09:22اور انشاءاللہ
09:23ایسا نہیں
09:23کہ آپ کو دنیا میں
09:24منافع نہیں ہوگا
09:25دنیا میں بھی
09:26منافع ہوگا
09:27لیکن
09:27اگر آپ
09:28اس کو
09:29آخرت کو
09:29پرائیورٹی بنائیں گے
09:30تو اللہ
09:31دنیا میں بھی
09:32برکر ڈالیں گے
09:32اور آخرت میں بھی
09:34آپ کو عجر ملے گا
09:35ان پروجیکٹس کے اوپر
09:37محنت کرنی چاہیے
09:38اسی طریقے سے
09:39جب آگے سکول
09:41کالجز کا انتخاب کریں
09:42تو یہ ایس چیز
09:43پرائیمیریلی
09:44اپنے ذہن میں رکھیں
09:45کہ محول
09:46اس کا اچھا ہے
09:49جو لوگ
09:52ایسے علاقوں میں
09:53رہتے ہیں
09:53جہاں پہ
09:54محول
09:54نسبتاً
09:55اچھا ہے
09:55اور وہ
09:56اپنے بچوں کی
09:57عالی تعلیم کے لیے
09:58ان کے بارے میں
09:59سوچتے ہیں
09:59اور کسی
10:00ایسی سوسائیٹی میں
10:01ان کو بھیجنا چاہتے ہیں
10:03جہاں پہ وہ
10:03بہتر یونیورسٹی میں
10:05جا سکے
10:05بہت اچھی بات ہے
10:06لیکن
10:07ایسٹیل
10:08اگر بچہ
10:09امیچور ہے
10:11تو
10:12اس
10:13موڈس
10:14علاقے میں
10:14رہ کر
10:15تعلیم حاصل کرنا
10:16زیادہ
10:17پریفریبل ہے
10:18ورسز کہ
10:24اخلاقی پستی
10:24کا شکار ہو جائے
10:25آج کل کے
10:26اس دور میں
10:27جب کہ
10:28اتنے فتنے ہیں
10:30ہر طرح کا فتنہ ہے
10:32you name it
10:33اور ہم اپنے بچے کو
10:34ہم نے پورے
10:36زندگی
10:37اس پر محنت کی
10:38اس کو
10:38پندرہ سولہ سال
10:40اس پر محنت کی
10:40اور اتنی
10:41ینگ
10:42اتنی
10:43ایمیچور ایج میں
10:44ہم اس کو
10:44ایک ایسی جگہ پر بھیج دیں
10:46جو کہ
10:46اخلاقی پستی کا شکار ہیں
10:48اور اگر بچہ
10:49اخلاقی پستی کا
10:50شکار ہو گئے
10:50اماں پر جا کے
10:51ہماری تو
10:52ساری زندگی کی
10:53محنت صاحب ہو جائے گی
10:56please
10:56اس کے بارے میں
10:57سوچئے
10:58بچہ
10:59مچور ہو جائے
11:00پھر
11:01ضرور جائے
11:02لیکن
11:03اگر وہ
11:03ایمیچور ہیں
11:04تو پھر
11:04you have to think
11:05you all need to think
11:07ہم سب کو
11:08سوچتا چاہیے
11:09مل کر سوچتا چاہیے
11:10یہ بہت اہم چیزیں
11:12اور please
11:13خدارہ
11:14ایڈوکیشنل انسیچوٹس
11:15سارے کے سارے
11:17میری ریکویسٹ ہے
11:18کہ please
11:19آپ صرف ایک
11:20money making business
11:21مت منی ہے
11:21please
11:23یہ بچے
11:24امانت ہیں آپ کے پاس بھی
11:26please
11:26بچوں کے اخلاقیات
11:28پر محنت کیجئے
11:29ہمارے بچے
11:30ہماری بچیاں
11:31اتنی اخلاقی
11:32گراوٹ کر شکار ہو رہے ہیں
11:34یہ کیا ہو رہا ہے
11:35ہمارے معاشرے کے اندر
11:36یہ کیا ہو رہا ہے
11:37ہمارے بچے
11:40safe نہیں ہیں
11:41اس لئے safe نہیں ہے
11:42کیونکہ معاشرہ
11:43corrupt ہو چکا ہے
11:45اپنے بچوں کی حفاظت کیجئے
11:47خدارہ اپنے بچوں کی حفاظت کیجئے
11:50یہ پھول جیسے بچے
11:51اتنے پیارے بچے
11:53ہم نہیں چاہتے
11:55کہ یہ تباہ و برباد ہو جائے
11:56ان کی تربیت کیجئے
11:58سکول تربیت کریں
12:00کالج تربیت کریں
12:01یونیورسٹی تربیت کریں
12:03والدین تربیت کریں
12:04سب لوگ مل کے
12:06اس پروجیٹ کو لیں
12:07اپنے بچوں کی حفاظت کریں
12:09اس معاشرے میں
12:11اگر ہم نے خیر پھیلانی ہے
12:12تو یہ بچے ہی ہمارے پاس خوف ہیں
12:14یہ بچے جب بڑے ہوں گے
12:16اور اگر اچھا انسان بن کے
12:18معاشرے میں آئیں گے
12:19معاشرہ تب ہی صدرے گا
12:23ہمارا معاشرہ بہت
12:24اخلاقی پستی کا شکار ہو چکا ہے
12:26خدارہ فکر کیجئے
12:28خدارہ فکر کیجئے
12:30پلیز
12:32بچوں کو
12:34اس تربیت کا حصہ ہے
12:36کالج یونیورسٹی سکولز
12:37والدین
12:38ان کو ایک ویشن سکھائیں
12:40ان کو زندگی میں کچھ کرنے کی فکر ڈالیں
12:43اور میرے بچوں
12:44نوجوان بچوں
12:46آج کل کے بچوں کو
12:47ٹک ٹاکر بننے کا شوق
12:49یونیور بننے کا شوق
12:51سوشل میڈیا ایکٹیوز بننے کا شوق
12:54موریٹائز کریں گے
12:55ہم اپنا چینل
12:55اور ہم اس سے پیسے کمائیں گے
12:58یہ
13:00یہ کونسا پروفیشن ہے
13:02یہ تو کوئی پروفیشن نہیں ہے
13:04پھر اس کے لئے ہم کچھ بھی کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں
13:08اپنے اصولوں کو بیشنے کو تیار ہو جاتے ہیں
13:11یہ تو انسانیت نہیں ہے میرے بچوں
13:14this is not even being a human
13:17ہمیں زندگی میں کچھ کرنا ہے
13:18کچھ achieve کرنا ہے
13:20کوئی اچھا achieve کرنا ہے
13:22کچھ انسانیت کے لئے کرنا ہے
13:24کچھ لوگوں کے لئے کرنا ہے
13:26اپنی ذات کو صدارنا ہے
13:28اللہ کا تعارف حاصل کرنا ہے
13:30ہمیں آخرت بنانی ہے
13:32اور وہ آخرت بنانے کا یہ طریقہ ہے
13:35کہ ہم انسانیت کے لئے کچھ کر کے جائیں
13:38please
13:38اس سوشل میڈیا سے باہر نکلو
13:41اس کو اپنا goal
13:44vision تو مت بناو
13:45اور ہم بھی سکھائیں اپنے بچوں کو یہ چیزیں
13:49ان کو vision بنانا سکھائیں
13:51goal setting کرنا سکھائیں
13:53history پڑو
13:55کتنے عظیم لوگ ہماری history میں گزرے ہیں
13:57ہمارے مسلمانوں کے history میں گزرے ہیں
14:00ان سب کے بارے میں پڑو
14:01وہ کیسے لوگ تھے
14:03کیا عظیم لوگ تھے صحابہ
14:05رضی اللہ عنہ مجمعین
14:07ہمارے پاس role model ہیں
14:09ہمارے نبی
14:10ہمارے آخری نبی
14:11سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
14:13اللہ تعالی نے فرمایا
14:15وہ تمہارے لئے role model ہیں
14:16تمہارے لئے
14:17ان کی زندگی میں تمہارے لئے
14:19اسوہ حسنہ ہے
14:20the best example for you to follow
14:23ان کی زندگی پڑو
14:26ان کی صیرت پر عمل کرو
14:28ان کی سنت کو اپناو
14:30یہ ایک اچھا انسان بناتا ہے
14:32تو انشاءاللہ let's all work together
14:34ان بچوں کی تربیت
14:36ان بچوں کی میرے
14:37ان کی اوپر محنت
14:38ان کی اخلاق پر محنت
14:39ان کو
14:41زندگی کا مقصد سمجھانا
14:43اور ہم سب بھی سمجھیں
14:44کہ اصل میں تو آخرت ہے
14:46جو آخرت میں کامیاب ہو گیا
14:49اصل تو وہی کامیاب ہے
14:51تو انشاءاللہ
14:53اس کی ہم سب فکر کریں
14:56ایک چھوٹی سے بریک لیتے ہیں
14:57انشاءاللہ بریک کے بعد
14:58آپ کے سوالوں کے ساتھ دوبارہ حاضر ہوتے ہیں
15:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
15:02welcome back
15:02بریک کے بعد
15:03آپ کے سوالوں کے ساتھ حاضر ہیں
15:04آپ اپنے سوالات
15:05ای میل بھی کر سکتے ہیں
15:07دین فطرت
15:07at airbydigital.tv پر
15:09اور
15:09ویٹس ایپ بھی کر سکتے ہیں
15:11ویٹس ایپ نمبر
15:12آپ کو
15:13سکرین پر
15:14نظر آرہا ہوگا
15:16اس پروگرام کے اندر
15:18آپ کو شو ہوگا
15:19انشاءاللہ تعالی
15:20تو آپ اپنے سوالات
15:21ویٹس ایپ بھی کر سکتے ہیں
15:22انشاءاللہ
15:22ویٹس ایپ
15:23میسیجز
15:24مجھ تک پہنچیں گے
15:25اور انشاءاللہ
15:26ان ونہوں کے فیوچر پروگرامز آگے
15:28کہ کسی پروگرام میں
15:29آپ کے سوالات
15:30ہم انشاءاللہ
15:31ایٹرنٹین کریں گے
15:31اور ان کے سوالوں کا جواب دیں گے
15:33انشاءاللہ
15:34آج ایک سوال ہے
15:36کسی نے سوال کیا ہے
15:38کہ
15:38how do I deal with
15:39peer pressure
15:40when everyone else
15:42is doing haram things
15:43مجھ لگتا ہے
15:44کسی نوجوان بچے
15:45یا بچی کا سوال ہے
15:47کیونکہ
15:48age تو نہیں لکھی
15:49تو کہ
15:49میں peer pressure
15:50کو کیسے سامنا کروں
15:52جبکہ
15:53ہر کوئی
15:54ارد گرد
15:54حرام کر رہا ہے
15:56بہت
15:57اہم سوال ہے
15:59ہم کو
15:59سمجھنا چاہیے
16:01ان
16:01بچوں کی
16:03situation
16:04اور ان کے
16:05challenges کو
16:07بلکہ آج ہی
16:08یہ بات
16:09میں کر رہا تھا
16:10break سے پہلے
16:10کہ
16:12environment
16:13کتنا matter
16:14کرتی ہے
16:15اور ہمیں
16:16جب بچوں کے
16:17school
16:17ان کے colleges
16:18ان کے
16:18universities
16:19کا انتخاب
16:20کریں
16:20تو
16:20یہ چیز
16:21سوچیں
16:22کہ بچوں کا
16:22environment
16:23کہ وہاں کا
16:24environment
16:24کیسا ہے
16:24بچوں کا
16:25environment
16:25کیا ملے گا
16:26یہ حصل
16:26میں سوال
16:27تو اسی کی
16:28لگتا ہے
16:28offshoot ہے
16:30کہ
16:30اگر environment
16:32ٹھیک نہیں ہے
16:32ہر بندہ
16:34غلط کر رہا ہے
16:35اور ایک
16:36بچہ جو ہے
16:36وہ ایک
16:37نیک گھرانے سے
16:38گیا ہے
16:39اور وہ
16:40ٹھیک رہنا چاہتا ہے
16:41لیکن
16:41سب کچھ
16:42غلط ہو رہا ہے
16:44foul language
16:45used
16:46ہو رہی ہے
16:46bad words
16:47استعمال ہو رہے ہیں
16:48بچے
16:49جو ہیں وہ
16:51شادی نہیں
16:52ہے
16:52اور
16:53extra marital affairs
16:55کے اندر ہیں
16:55اور
16:57ہر
16:57ایک
16:58normalize
16:59کیا جا رہا ہے
17:00اس چیز کو
17:00اور یہ بچہ
17:02یہ بچی
17:02یہ چاہتا ہے
17:04یہ چاہتی ہے
17:05کہ میں
17:06نیک رہوں
17:07اور
17:08اپنے اردگر
17:09سب یہ ہوتا
17:10دیکھتا ہے
17:10کب تک
17:11پرداشت کریں گے
17:12وہ کسی نے
17:13کہا
17:14کہ
17:16کہ آپ
17:17اپنے بچے
17:18کو ہاتھ پیر
17:20باندھ کر
17:21دریاء میں
17:22پھینک دیں
17:22اور پھر بچے
17:23کو کہیں
17:24بیٹا
17:24گیلہ میں
17:25مت ہونا
17:25بس ایک
17:26میری نصیحت
17:26یاد رکھنا
17:27کہ گیلے
17:27مت ہونا
17:28آپ نے
17:29اس کے ہاتھ پیر
17:30باندھ دیے
17:30اور آپ نے
17:31اس کو
17:31سمندر میں
17:32پھینک دیا
17:32دریاء میں
17:33پھینک دیا
17:33وہ گیلہ
17:34کیسے نہیں ہوگا
17:35وہ تو
17:36ہوگا
17:37بلکہ
17:37ڈوب جائے گا
17:38خدا رخواستہ
17:40تو اپنے
17:40بچوں کو
17:41ڈوبنے سے
17:41بچائیں ہم
17:42ہم بچوں کو
17:43گیلہ ہونے سے
17:44بچائیں
17:45اس
17:46گندگی کی
17:47دلدل میں
17:47گیلہ ہونے سے
17:49بچائیں
17:49تو اسی لیے
17:51میں نے آج کی
17:51ساری بات
17:52اسی کانٹیکس میں
17:53کی تھی
17:53اور اس سوال
17:54تو اس نے
17:55اسی کو
17:55اور ایمفیسائز
17:56کر دیا ہے
17:56تو جس کا
17:58بھی یہ سوال ہے
18:00دیکھیں
18:00ہمیں
18:02صحیح اور غلط
18:03کی بہت
18:04صحیح پہچان
18:04ہونی چاہیے
18:06ہمارے دماغ
18:07کے اندر
18:07اتنی سٹرنٹھ
18:08ہونی چاہیے
18:08کہ ہم صحیح
18:10کو صحیح
18:10اور غلط
18:11کو غلط
18:11کہہ سکیں
18:13اس کے لیے
18:14علم حاصل کرنا
18:15بہت ضروری ہے
18:15we have to learn
18:19جب ہمیں
18:20کسی چیز
18:20کی غلط
18:21ہونے کا پتہ
18:21چل جائے گا
18:23انشاءاللہ
18:24ہمارے اندر
18:25مضبوطی پیدا ہوگی
18:26کہ ہم اس کام
18:26کو نہ کریں
18:27غلط کو نہ کریں
18:28اور صحیح کو کریں
18:29ہمارے اندر
18:30یہ مضبوطی پیدا
18:31ہو جائے گی
18:32مثال کے طور پر
18:33اگر کوئی
18:35تین سٹوریز
18:36بلڈنگ ہے
18:37ہم
18:37آپ کی پوری
18:39کلاس جو ہے
18:39وہ بلڈنگ کے
18:40اوپر چڑھ جاتی ہے
18:41چھت پہ جڑھ جاتی ہے
18:43اور
18:43سو لوگ ہیں
18:45مثال کے طور پر
18:45اور آپ
18:46ننانوے لوگ
18:47کہتے ہیں
18:48آپ سے
18:48کہ چھلانگ لگا دو
18:50بڑا مزائق
18:52وہ
18:53ننانوے لوگ
18:54نائنٹی نائن
18:54لوگ
18:55سب
18:55وہ سب آپ کو
18:58پریشرائز کر رہے ہیں
18:59کہ چھلانگ لگا دو
19:01چھلانگ لگا دو
19:01چھلانگ لگا دو
19:02تو آپ کے چھلانگ لگا دیں گی
19:04کیونکہ پیر پریشر بہت ہے
19:06بالکل بھی نہیں لگائیں گے
19:07اس لیے نہیں لگائیں گے
19:08کیونکہ آپ کو پتا ہے
19:10کہ تین فلور سے
19:10میں نیچے چھلانگ لگاؤں گا
19:12تو میری ہڈیاں ٹوٹیں گے
19:13یا خدا رہا خاصا
19:14ڈیتھ ہو سکتی ہے
19:16آپ کو علم ہے
19:17اس چیز کا
19:18you know
19:19you have the knowledge
19:20of the fact that
19:22you can die
19:23if you fall down
19:24from the tenth floor
19:25yes
19:27تو اس علم نے
19:28آپ کو
19:29strong کیا
19:31کہ جو بھی ہو جائیں
19:33وہ سارے جو مرضی کے
19:34میں نہیں چھلانگ لگا سکتا
19:36ہو سکتا ہے
19:37کہ ان میں سے
19:37کچھ ایسے من چلے ہوں
19:40depressed ہیں
19:42دنیا سے بیزار ہیں
19:44ماذا اللہ
19:44اللہ سب کی حفاظت کریں
19:47خودکشی حرام ہے
19:49بالکل حرام ہے
19:50زندگی
19:51بہت خوبصورت چیز ہے
19:52اللہ کی امانت ہے
19:55خودکشی نہیں کر سکتا ہے
19:56لیکن ان میں سے
19:57کسی کو سمجھ نہیں
19:58اور وہ چھلانگ لگا دیتا ہے
20:00اور ان میں
20:00چار پانچ لگا دیتا ہے
20:03اور آپ
20:03باقی کہیں گے
20:04دیکھو پانچ نے لگا دی
20:05تم بھی لگاؤ
20:06تو ہم کہیں
20:07جس باقی کر رہے
20:08تو کیا میں بھی کروں گا
20:09نہیں کریں گے
20:10اس لیے
20:11کیونکہ مجھ کا معلوم ہے
20:13کہ یہ
20:15غلط چیز ہے
20:16اور کتنا نقصان ہو سکتا ہے
20:17اسی طریقے سے
20:19جتنی غلط چیزیں ہیں
20:20اس کے بارے میں
20:21علم حاصل کرنا
20:22کہ یہ کتنی غلط ہے
20:24اور مجھ کو
20:24کیا نقصانات ہو سکتے ہیں
20:27دنیا میں بھی
20:28اور
20:29ایمان والے لوگ
20:30آخرت کا بھی سوچتے ہیں
20:33بلکہ آخرت کا ہی سوچتے ہیں
20:35اپنی ہر چیز کو
20:36آخرت کے پرسپیکٹیو سے
20:38سوچتے ہیں
20:39اور اپنی زندگی میں
20:40ڈیسیئنز لیتے ہیں
20:41ایمان
20:42ایمان
20:43ہے ہی اسی کا نام
20:45کہ آخرت میں کیا ہوگا
20:46میرے ساتھ اس میں
20:48کیا فائدہ ہوگا
20:49کہ نقصان ہوگا
20:52اگر کوئی
20:53زنا میں ملوث ہے
20:54وقتی طور پہ تو
20:56لگ رہا ہے
20:57کہ
20:59لیکن
20:59اس کے کیا
21:00کونسی کوئنسز ہیں
21:02کیا ہوگا
21:04کیا بنے گا
21:06اللہ تعالیٰ نے فرمایا
21:08کہ کامیابی کے
21:10میار
21:10کچھ اللہ تعالیٰ نے
21:11سیٹ کی
21:11اس صورت المومنون
21:12کے اندر
21:12اس میں سے ایک یہ ہے
21:14کہ وہ لوگ
21:15جو اپنی شرمگاؤں
21:16کی حفاظت کرتے ہیں
21:17زنا نہیں کرتے ہیں
21:18غلط طریقے سے
21:19اپنی خواہشات
21:21کو پورا نہیں کرتے ہیں
21:22وہ کامیاب ہوں گے
21:24سوچے
21:24علم حاصل کریں
21:25اگر لوگ
21:26زنا میں ملوث ہیں
21:27میں بھی ہو جاؤ گیا
21:30بے برکتی
21:31اٹھ جاتی ہے
21:33پلاس
21:33کسی ریزن سے
21:34اللہ تعالیٰ نے
21:35اس کو حرام کیا
21:36ایکسٹر مارٹل
21:37افیرز کو
21:38کسی وجہ سے
21:39اللہ تعالیٰ نے
21:40حرام کیا
21:41آپ دیکھیں
21:42دنیا کا کیا
21:43حال ہو گیا ہے
21:45ویسٹرن
21:45سوسائیٹی
21:46جو ہے
21:46کتنی
21:49کتنی
21:49تباہی کا
21:50شکار ہو چکی ہے
21:51ان کے
21:52سوشل نوم
21:53جو ہے
21:53کتنے تباہ
21:53برباد ہو چکی ہیں
21:54ان کے
21:55فیملی کلچر
21:56چونکہ ختم ہو چکی ہیں
21:58شادی ختم ہو چکی ہیں
21:59اب دیکھیں
22:00کہ کیا حال ہو گیا
22:01لوگ
22:02لوگ بوڑے ہو جاتے ہیں
22:03اور لومز پڑے ہوتے ہیں
22:04کوئی پوچھتے والا نہیں ہے
22:05ڈپریشن
22:06انگزائیٹی
22:07ٹینشن
22:08سویسائیڈ ریٹس
22:09you name it
22:10منٹل ہیلت اشیوز
22:11اس کی سارے
22:13وجوہات
22:13یہی ہیں
22:15اور باقی چیزیں بھی ہیں
22:16یہ بھی ہیں
22:17تو
22:23آخرت کے اعتبار سے
22:23انسان سوچیں
22:25علم حاصل کریں
22:27اور پھر
22:28of course
22:28میں کیوں اپنے آپ کو
22:29تباہی میں
22:29ڈالوں
22:30دنیا کے آخرت
22:32کے اعتبار سے
22:33بچھو علم حاصل کرو
22:34and be strong
22:35be mentally strong
22:37be strong at it
22:39in
22:41making sure
22:42that you're firm
22:42and committed
22:44to
22:45do the right things
22:46صحیح چیز کرنے میں
22:47اپنے آپ کو
22:48مضبوط بناوچ
22:49اور دوسری بات یہ ہے
22:52کہ
22:55اپنے آپ کو
22:56پہچانو
22:57میں کون ہوں
22:58میں انسان ہوں
22:59کیا انسان کے لئے
23:01اچھا ہے کیا برا ہے
23:03spare pressure
23:04کو handle
23:04کیسے کرنا ہے
23:05اس کے لئے
23:06بہت ضروری ہے
23:08کہ
23:08اچھی صحبت ہو
23:09بہت ضروری ہے
23:11کہ صحبت اچھی ہو
23:12ایک اپنا
23:13family of friends
23:14sorry
23:15اپنا circle of friends
23:16بناو
23:16جس کے اندر
23:18آپ جیسے لوگ
23:19اچھی سوچ
23:20والے لوگ ہوں
23:21جو ایک دوسرے کو
23:22یاد کرائیں
23:23اللہ تعالی نے
23:24صورت الاصر کے اندر
23:26فرمایا
23:27کہ ہر بندہ
23:27نقصان میں ہے
23:28سوائے چار
23:29طرح کی
23:30چیزیں کرنے والے لوگ
23:32یہ کامیاب ہیں
23:32جن کے اندر
23:33ایمان ہے
23:34ور فیتفل
23:35اچھے کام کرتے ہیں
23:38عمل الصالحات
23:39اور
23:40وطواسہ
23:40بلحق
23:41وطواسہ
23:41بلصبر
23:42ایک دوسرے کو
23:43یاد دہانی
23:44کراتے ہیں
23:45نصیت کرتے ہیں
23:46حق بات کی
23:47اور ثابت
23:48قدم رہنے کی
23:49ایک دوسرے کو
23:50یاد دہانی
23:51کراتے رہتے ہیں
23:52we need a circle of friends
23:53ہمیں ایسے دوست چاہیئے
23:55جو ایک دوسرے کو
23:56یاد کرائیں
23:56یہ بہت ضروری ہے
23:58اس پورے
23:59سمندر میں
24:00اس اوشن میں
24:01جہاں پہ لوگ
24:02غلط چیزوں میں
24:03پڑے ہوئے ہیں
24:04اس کے اندر
24:05ایک small circle of friends
24:06جو کہ
24:07مجھے اچھی بات بتائیں
24:09اچھی چیزیں
24:10یاد کرائیں
24:10یہ بہت ضروری ہے
24:12کیسے دوست چننے ہیں
24:14یہ بہت اہم ہے
24:16نبی کریم علیہ السلام
24:17نے فرمایا
24:18کہ
24:20انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے
24:22قرآن میں ہے
24:23کہ ایک شخص
24:24جب جہنم میں
24:25جا رہا ہوگا
24:26تو وہ اپنی زندگی پر
24:27غور کرے گا
24:28اور ایک چیز جو وہ کہے گا
24:29کہ
24:33کاش
24:34ہائے میری بدبختی
24:35کاش
24:36میں نے اس شخص کو
24:37اپنا دوست نہ بنایا ہوتا
24:38میرے پاس تو ہدایت آ گئی تھی
24:40اس نے مجھے گمراہ کر دیا
24:43بچہ
24:44اچھے دوست بناو
24:45اچھی صحبت رکھو
24:46اچھے لوگوں کے ساتھ
24:48اٹھنا بیٹھنا کرو
24:49انشاءاللہ وہ جو پیئر پریشر ہے
24:50اس کو کاؤنٹر کرنے میں
24:52یہ بہت مند دے گی انشاءاللہ
24:53بلکہ یہ ایک
24:55اپسلور نیسیسٹی ہے
24:56اس کے بغیر چارہ نہیں ہے
24:58تو اللہ تعالیٰ آپ سب کو
24:59مضبوط کر رہے ہیں
25:00بچہ سب کے لئے دعا بھی مانگا کرو
25:02یہ جتنے لوگ غلط کاموں میں پڑے ہوئے ہیں
25:05ان کے لئے دعا بھی کیا کرو
25:06اللہ ان کو بھی ہدایت دیجئے
25:07جب لوگوں کے لئے ہدایت کی دعا کریں گے
25:10تو ایک فرشتہ ہے
25:11جو کہے گا آمین
25:13اور فرشتہ دعا کرے گا
25:15اللہ کرے تمہیں بھی یہ ملے
25:17جو تم دوسرے کے لئے دعا کر رہے
25:18اس کے بیٹ پیچھے
25:19تو ہدایت بھی ملے گی
25:21ہم کو اللہ کی طرف سے مدد بھی آئے گی
25:22افکورس
25:23تو اللہ سے مدد مانگتے رہے نا
25:24تغفیق مانگتے رہے نا
25:26یہ تو افکورس
25:27سب سے زیادہ ضروری ہے
25:28اللہ خوش رکھے بہت اچھا سوال کیا آپ نے
25:31انشاءاللہ
25:32اپنے سوالات ایمیل کرتے رہے
25:34ووٹس اپ کرتے رہے
25:35اگلے ہفتے تک کیلئی اجازت دیں
25:37دعا میں یاد رکھئے گا
25:38وآخر دعوانا
25:39الحمدللہ رب العالمین
25:41السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
25:54موسیقی
Comments

Recommended