00:02ڈیلیوری کاؤنٹرز ہر ہفتہ کو کھولے رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس کے تحت شہری ہفتہ کے روز بھی
00:12اپنے تیار شدہ پاسپورٹ وصول کر سکیں گے
00:14پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹرز ہفتہ کے روز صبح آٹھ بجے سے شام چار بجے تک کھولے رہیں گے تاکہ شہریوں کو
00:20پاسپورٹ کے حصول میں مزید سہولت فرام کی جا سکے
00:22تاہم ہفتہ وار پاسپورٹ ڈیلیوری کی یہ خصوصی سہولت ابتتائی طور پر دو ماہ تک جاری رہے گی
00:27ذرائع کے مطابق ایسے پاسپورٹ جو چھ ماہ سے زائد عرصے تک متلکہ دفاتر سے وصول نہیں کیے گئے انہیں
00:34حکومتی پالیسی کے مطابق طلف کر دیا جائے گا