00:00نبی نبی ہوتا ہے
00:00جیسے ہمارے آقا بچتن میں بھی نبی تھے
00:04کئی لوگ یہاں پر یہ کہتے ہیں
00:05اگر وہ نبی تھے
00:07تو پھر اعلان النبوت کیوں نہیں کی
00:08اگر وہ نبی تھے
00:09تو پھر تبلیغ کیوں نہیں کی
00:11ارے بھائی نبی تھے
00:13اللہ نے ابھی آپ کو
00:15اس عمر پر معبور نہیں کیا
00:19یعنی یہ حکم نہیں کیا تھا
00:21کہ چلیے آپ
00:21اظہار کیجئے
00:23ظاہر ہو جائیے
00:25کیوں
00:25کیوں کہ جس وقت
00:27اللہ کی طرف سے نبی کو
00:29بحیثت کا اعلان ہو جائے
00:31یعنی اس کو
00:31حکم دے دیا جائے
00:33کہ اب تُو نے
00:33اب تبلیغ کرنی ہے
00:35اعلان کرنے
00:35تو اس کے بعد
00:36نبی پر تبلیغ کرنا
00:39فرض ہو جاتا ہے
00:41نبی پر تبلیغ کرنا
00:42فرض اور ضروری ہو جاتا ہے
00:44اور جن کو وہ دعوت دے
00:47ان پر
00:48اس نبی پر ایمان لانا
00:50نازم اور فرض ہو جاتا ہے
00:53اور یہی سے
00:54جب وہ اعلان نبی پر کرتا ہے نبی
00:57تو جو ماننے والا ہوتا ہے
00:59وہ مومن کہلاتا ہے
01:01اور جو انکار کرنے والا ہوتا ہے
01:03وہ کافر کہلاتا ہے
01:06تو اب جب آپ کو یہ معنی بحیثت کا سمجھ آ گیا
01:09تو ہمارے نبی پاک
01:11صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:16جو حکم کیا
01:17یعنی معمور کیا
01:19اس چیز پر کہ آپ
01:21اعلانیں نبوت کریں
01:22تو اس حوالے سے
01:24ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
01:26نے اعلان نبوت کب کیا
01:28کتنی عمر میں کیا
01:30کس مہینے میں
01:33کس انداز سے کیا
01:35یہ ایک ڈیٹیل ہے
01:36جسے آج کی اس نشست میں
01:39انشاءاللہ ہم کوشش کریں گے
01:40کہ بسکس کریں
01:41اس میں اتفاق ہے
01:43کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
01:44نے چالیس سال کی عمر مبارکہ میں
01:47اعلان نبوت فرمائے
01:50یعنی آپ کی
01:51یہ جو بحثت مبارکہ ہے
01:52یہ کتنی عمر برس میں
01:54بھئی بولتے جائے
01:55یہ بولتے جائے
01:55کتنی برس میں
01:56چالیس سال
01:59مہینہ کون سطح
02:01جس مہینے میں
02:02اللہ کے نبی نبی اعلانیں
02:03نبوت فرمائے
02:05دن کون سطح
02:07یہ اختلاف ہے
02:08تین اقوالیں
02:09پہلا قول
02:09مہینہ رمضان کا تھا
02:12کہ جب وحی کا آغاز ہوا
02:14اسی وحی کے آغاز کے ساتھ
02:16اللہ تعالیٰ نے حضور کو
02:17اپنی نبوت کے اعلان کا
02:19اکم بھی
02:20دوسرا قول ہے
02:21ربی الول کا مہینہ تھا
02:23تیسرا قول ہے
02:24رجب کا مہینہ تھا
02:26تاریخ کیا تھی
02:27بعض نے کہا
02:29رمضان میں
02:29سات رمضان
02:30اٹھارہ رمضان
02:31ستائیس رمضان
02:32پچیس رمضان
02:37ربی الول میں
02:38تاریخ کیا تھی
02:39علامہ ابن عبدالبر
02:41کہتے ہیں
02:41کہ آٹھ ربی الول
02:42بعض نے کہا
02:43یکم ربی الول
02:44لیکن اس بات میں
02:46سارے متفقے ہیں
02:47کہ دن سو بھوار گئے
02:50کیا تھا
02:50کیونکہ اس کو
02:51تائید حاصل ہوتی ہے
02:52ان صحیح حدیث کے ساتھ
02:54کہ جن میں
02:54اللہ کے نبی نے
02:55خود فرمایا
02:56کہ میں اسی دن
02:57پیدا کیا گیا
02:59اور اسی دن
03:00میں نے
03:00اعلان نبوت
03:02تو اس لیے
03:03اس پر سارے
03:04متفقے ہیں
03:04کہ دن کون سطح
03:06سو بھوار گئے
03:07اب
03:09کیا کہیں ہم
03:11کس چیز کی اوپر
03:12ہم لوگ
03:13نظریہ رکھیں
03:13کہ اعلان نبوت
03:15حضور نے
03:15کم کیا
03:18نزول
03:19وحی کا آغاز
03:20جو ہوا ہے
03:21یہ آپ کو پتا ہے
03:22لیلت القدر میں ہوا ہے
03:23اس میں کسی کو
03:24کوئی شک وغیرہ
03:24بھائی بولیئے
03:25کوئی ہے
03:26نہیں ہے
03:27کیونکہ قرآن
03:28کہتا ہے
03:31اور حدیث مبارکہ
03:33کی تائی داخل ہے
03:34کہ جو لیلت القدر
03:35یہ رمضان المبارک
03:37کے آخری عشرے
03:38کی تاہ کر آتا ہے
03:40تو اس حوالے سے
03:41ہم کہہ سکتے ہیں
03:42کہ قرآن
03:43کے نزول
03:44کا آغاز
03:44اکیس
03:45دائیس
03:46پچیس
03:46ستائیس
03:47یا انتیس
03:48رمضان المبارک
03:49کو ہوا
03:50اب
03:51کدھر جائے گا
03:52وہ قول رویو
03:52الول والا
03:53اور آخر
03:54جنہوں نے
03:54وہ قول لکھا ہے
03:55تو اس کی
03:55پیچے ریزن
03:56کیا ہے
03:56امام بیحقی
03:58نے ان میں
03:59محاکمت لیا
04:00امام ابن حجر
04:02فتح الفاری
04:03میں لکھنے ہیں
04:03کہ ربی
04:05الافل میں
04:05اس زلزلے
04:07کا آغاز
04:08ہوا
04:08نبی علیہ السلام
04:09کو چھے
04:10مہینے
04:11رویاء
04:11سالحہ
04:12دکھائے گئے
04:13اور پھر
04:14رمضان المبارک
04:15میں
04:16بیداری کے اندر
04:17بیداری کے اندر
04:19جبریل
04:20امی
04:20میرے مصطفیٰ
04:21کی خدمت میں آئے
04:22اور انہوں نے
04:23آغاز بحید
04:25کرتے ہوئے فرمایا
04:25اقرار
04:26بیس میں رب
04:27وکاللہ دی
04:28خالق
04:31اب یہاں
04:33ایک اور تھوڑا سا
04:33میں آپ کو
04:34پوائنٹ دینا چاہتا
04:36ایک اعلان نبوت
04:38ایک اعلان رسالت
04:41نبی اور رسول
04:43اس میں فرق ہے
04:46ہر رسول
04:47نبی ہوتا ہے
04:48لیکن ہر نبی
04:49رسول نہیں ہوتا
04:51یعنی رسول
04:52پہلے نبی ہوتا ہے
04:54پھر رسول ہوتا ہے
04:56یعنی رسول کے پاس
04:58یہ دونوں
04:58ہوتے ہوتے ہیں
04:59کون سے
04:59نبوت والا بھی
05:00اور
05:01رسالت والا بھی
05:02لیکن
05:03بعض انبیاء
05:04وہ ہوتے ہیں
05:04جو صرف نبی ہوتے ہیں
05:06وہ رسول نہیں ہوتے
05:07اب آپ سوال کریں گے
05:08کہ یہ نبی اور رسول
05:09میں فرق کیا ہے
05:10تو نبی اور رسول
05:12میں فرق یہ ہے
05:13کہ رسول
05:14وہ نبی ہوتا ہے
05:16جو
05:17یا تو
05:17کلیتا
05:18اپنی شریعت
05:19لے کے آتا ہے
05:19یا پھر
05:21کسی اور نبی کی
05:22شریعت میں
05:23اضافہ کر دیتا ہے
05:25سبحان اللہ کی
05:26آواز آئے تھا
05:27کچھ اختام
05:28بڑھا دیے جاتے ہیں
05:30اس
05:31نبی کے لیے
05:32تو وہ کون ہوتا ہے
05:33رسول ہوتا ہے
05:34توجہ ہے
05:35وہ کون ہوتا ہے
05:36رسول ہوتا ہے
05:37تو رسول کون سا نبی
05:38وہ نبی
05:39جو
05:40اپنی امت کے لیے
05:41یا تو
05:42شریعت
05:43بلکل
05:43نئی لے کر آئے
05:45جیسے
05:45میرے مصطفیٰ
05:46بلکل
05:47نئی حریعت لے کر آئے
05:49یا پھر
05:50بعد احکام
05:52پچھلے نبی کے
05:53بدل کے
05:54اس نے نئے رکھے ہوں
05:55جیسے حضرت عیسیٰ علیہ السلام
05:57کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام
05:59پر جو احکام
06:00نازل ہوئے تھے
06:01کچھ وہی تھے
06:02اور کچھ
06:03نئے احکام
06:04اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ
06:06کو عطا فرمائے
06:07اور
06:07بعد نبی وہ ہوتے ہیں
06:09کہ جو
06:09صرف نبی ہوتے ہیں
06:10جیسے حضرت اسمائیل علیہ السلام
06:13صرف نبی ہیں
06:14حضرت لوت علیہ السلام
06:16صرف نبی ہیں
06:17وہ دوسرے نبیوں کے
06:18یعنی رسولوں کی شریعت پر کیا کرتے ہیں
06:21عمل کرتے ہیں
06:22تو ہمارا نبی
06:23صرف نبی نہیں
06:24اور ہمارا رسول
06:26صرف رسول نہیں ہے
06:27ہمارے نبی
06:28ہمارے آقا کی یذبت اور شان ہے
06:31ہمارے آقا سید الانبیاء ہے
06:33اور سید الرسول ہے
06:44ہمارے نبی کو
06:45اللہ تعالی نے
06:47جو دین دیا
06:48تو دین اعتدال عطا فرمایا
06:51بعض پیغمبروں
06:53رسولوں کی شریعت میں
06:54سختی آئیں
06:54بعض میں انتہا درجے کی
06:56نرمی آئیں
06:57میرے مصطفیٰ
06:59وہ شریعت لے کے
07:00ہمیں آگے چلو گا
07:01کہ میرے نبی نے
07:02اپنے پہلے خطبے میں
07:03اس چیز کا اعلان کیا
07:04کہ جس میں دنیا بھی ہے
07:06جس میں آخرت بھی ہے
07:09یعنی مکبل
07:10اور جامعہ
07:12نظام زندگی
07:13اگر کوئی لے کے آیا
07:14تو وہ زہرہ کا بابا ہے
07:16وہ حسنین کنانا ہے
07:17وہ تیرا میرا نبی ہے
07:19وہ نبی مصطفیٰ ہے
07:21وہ خاتم الانبیاء ہے
07:24اسی لیے تو پھر
07:25ہم نے یہ صدا لگانی ہے
07:27اور ہم نے یہ کہ
07:28نئیوں تو سارے
07:31نبی
07:35محترم ہیں
07:37مگر
07:37سرورِ انبیاء
07:41تیری کیا بات ہے
07:46یوں تو
07:58یقیناً سارے میرے نبی کے غلام بیٹھے ہو
08:01دراجون کے پڑھ لینا ہے
08:03محبت سے پڑھنا ہے
08:04عقیدت سے
08:06اپنے نبی سے
08:07محبت کا ادار کرنا ہے
08:09یوں تو
08:10سارے
08:11نبی
08:13محترم ہیں
08:19سرورِ انبیاء
08:21تیری کیا بات ہے
08:26ہائے سرورِ انبیاء
08:30تیری
08:33اے حبیبِ خدا
08:37ایک
08:39حبیبِ خدا
08:40ایک
08:41حبیبِ خدا
08:44ایک
08:46یعنی اللہ کا معبور
08:48حبیبِ خدا
08:50ایک
08:54اے میرے
08:57مصطفی
08:58تیری کیا بات ہے
09:02حبیبِ خدا
09:05ایک
09:10اے میرے
09:12مصطفی
09:16میرے نبی
09:18اسے
09:19محبت
09:20کرنے والو
09:21میرا نبی
09:22صرف
09:23نبی
09:23نہیں
09:24میرا نبی
09:25نبی
09:26الانبیاء
09:27اے
09:28امام
09:29اور
09:29رسول
09:30سارے
09:31نبیوں
09:31کا
09:32سردار
09:33سارے
09:33نبیوں
09:34کا
09:34امام
09:36اے
09:36اسی لئے
09:37شائع
09:38پریلی
09:39کا
09:39کلم
09:40حرکت
09:41میں آیا
09:41اور انہوں نے بھی لکھ دیا
09:43کہ سب سے
09:51آواز آئے
10:08سب سے
10:09وَا نَا غُحَرْ لَا نَامَا
10:15انبیاء
10:18سِکْرُو
10:20عرض
10:21ہاں
10:23مالک
10:24کیا نبی
10:26ہے
10:27تمہا
10:28نَامَا
10:31سب ملکے پڑھنا ہے
10:33کیا نبی
10:39میرے نبی کی
10:41نَامَا
10:42اِقْرَا
10:44بِسْمِ رَبِّكَ
10:46اللَّدِي
10:47خَلَق
10:48سورہ
10:50اِقْرَا
10:50یہ میرے نبی کی
10:52نَامَا
10:52اِقْرَا
10:53اور سورہ
10:54مُتَسِّر
10:55میرے نبی کی
10:56رسالت
10:57کا
10:57اِقْرَا
10:58اِقْرَا
10:59میرے نبی
11:00نے
11:00جو پہلے پہلے
11:02اللہ کے
11:02اقام
11:03میرے نبی کی
11:05طرف آئے
11:06شریعت
11:07اقام
11:08نازل ہوئے
11:08ان میں کیا ہے
11:10میرا رب
11:10فرماتا ہے
11:11یا
11:12ایوہ
11:14المتذر
11:15قم فانذر
11:17ورب کا
11:18فکبر
11:19وثیاب کا
11:20فطہیر
11:21وروجز
11:22وروجز
11:23فہجر
11:24ولا
11:25تمن
11:26تستقذر
11:27ولی ربی
11:28کا
11:28فصبر
11:30یا میرے نبی
11:32کی طرف
11:32اللہ کی
11:33وئی آئی
11:34یا جس دن
11:35وئی آئی
11:36اس دن
11:37میرے نبی
11:38پر
11:38چادر
11:39تھی
11:39میرا نبی
11:41کملی میں
11:42لپتا
11:43ہوا تھا
11:43اپنے نبی
11:45کی
11:45عظمت
11:46کا
11:46رنگ دیکھو
11:46میرے رب
11:47نے
11:47اسی
11:48عمدہ
11:49سے
11:49مخاطب
11:49فرمایا
11:50فرمایا
11:51ایوہ
11:52المتذر
11:53او چادر
11:54اوڑے
11:55ہوئے
11:55میرے
11:55یار
11:58کہیں
11:59فرمایا
11:59یا
12:00ایوہ
12:01المسمل
12:02یا
12:04ایوہ
12:04المدذر
12:05کون
12:06فان
12:07ذر
12:07اٹھئے
12:08لوگوں
12:08کو
12:09ڈرائیے
12:09ورب
12:10کا
12:10فکبیر
12:11اپنے
12:12رب کی
12:12مڑائی
12:13بیان
12:13کیجئے
12:14وسیاء
12:15وقف
12:15تہیر
12:16امت
12:17سے
12:17کہیے
12:17کہ
12:18کپڑے
12:18پاک
12:19رکھو
12:19ور
12:20رجز
12:20فہجر
12:22ور
12:22تمن
12:23دس
12:23تک
12:24ذر
12:24ولی
12:25ربی
12:25کا
12:25فان
12:26سبیر
12:26اوہ
12:27میرے
12:28سونے
12:28حبیب
12:29اپنے
12:31رب کی
12:32بڑائی
12:33کو
12:33بیان
12:33کیجئے
12:34ور
12:35رجز
12:36فہجر
12:37اے پیارے
12:38حبیب
12:38بڑتوں
12:39سے
12:39امت
12:40کو
12:40کہیے
12:41دور
12:41رہیں
12:43امت
12:44کو
12:44کہیے
12:45بڑتوں
12:46سے
12:46دور
12:47رہیں
12:47ولا
12:48تمن
12:48تس
12:49تک
12:49سیر
12:50اور
12:51زیادہ
12:51کی
12:51نیت
12:52سے
12:52کسی پر
12:53احسان
12:54مت
12:55کریں
12:55یہ پہلے
12:56وہ احکام
12:57ہے جو
12:58اللہ کے
12:58نبی
12:58کو
12:59امت
12:59کے لئے
13:00اللہ نے
13:00عطا
13:01فرمائے
13:02ہے