Skip to playerSkip to main content
🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙

This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.

📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos

👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends

May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️

#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Allah تعالیٰ کی مخلوقات پر غور کیا جائے
00:03تو اس کی بے شمار مخلوقات ہیں
00:09بحری بھی ہیں
00:11بری بھی ہیں
00:13بری میں پھر
00:15ہوائی یعنی پرندے بھی ہیں
00:18اور دیگر یعنی دواب، وہوش، وہائم، حشرات
00:26خدا کا نظام ہے
00:28کہ بحری بر پر زندہ نہیں رہ سکتے
00:31یعنی سمندر کی مخلوق خوشکی پر زندہ نہیں رہ سکتی
00:36اور بری بہر میں
00:38یعنی جو خوشکی کی مخلوق ہے وہ پانی میں
00:42پھر خوشکی کے بازوں کو بازوں کی خوراک بنایا
00:48اسی طرح طریقے بازوں کو بھی بازوں کی خوراک بنایا
00:56باز گوشت خور مخلوق ہیں
00:58باز سبزی خور ہیں
01:00باز زمین کے اندر کی اجناس کھاتے ہیں
01:04اللہ تعالیٰ نے ان ساری مخلوقات کو جو تخلیق فرمایا
01:08تو ان میں سے انسان کو ان سب پر عظمت اور فضیلت اطاف کرنا ہے
01:18انسانوں میں اللہ تعالیٰ نے قوتِ خدسیہ اقلیہ بھی رکھی ہے
01:22قوتِ شاویہ بہیمیہ
01:24یعنی جانوروں کے اندر جو شاویت والی ہے
01:28وہ انسان کے اندر بھی شاویت کو رکھ دیا
01:31پھر اس میں قوتِ غزبیہ سبعیہ بھی ہے
01:36قوتِ حص و حرکتِ ارادیہ بھی ہے
01:39اور اس میں حسنِ تقویم بھی ہے
01:42کہ بعض مخلوقات ایسی ہیں جو کھڑی نہیں ہو سکتی ہیں
01:47اور اگر کھڑے ہیں تو وہ بیٹھ نہیں سکتے ہیں
01:49اور اگر وہ بیٹھے ہیں تو وہ لیٹ نہیں سکتے ہیں
01:53اور لیٹے ہیں تو وہ کھڑے نہیں ہو سکتے ہیں
01:58لیکن انسان کو اللہ تعالیٰ نے کھڑا بھی رکھا ہے
02:03چاہے تو بیٹھ بھی جاتا ہے
02:05چاہے تو لیٹ بھی جاتا ہے
02:08پھر اس کو اللہ تعالیٰ نے قوتِ نباتیہ بھی عطا کیے
02:13قوتِ اغتضاء و نبوح بھی عطا کیے
02:16اور قوتِ تولید بھی عطا کیے
02:18کیا مطلب ہے
02:20یہ بڑھتا بھی ہے
02:22غزہ جذبی کرتا ہے
02:25آگے اس کی نسل بھی چلتی ہے
02:27اس کو مطاعم بھی عطا کیے
02:30یعنی انواع و اقسام کی چیزیں کھاتا ہے
02:34کئی مشارع و ملابس
02:36کئی طرح کا پیتا ہے
02:38کئی طرح کے پینتا ہے
02:40یہ ایک تصاب و قسم کی طاقت بھی رکھتا ہے
02:43یہ بادی البشرا ہے
02:45مستقیم القامہ ہے
02:47داہک بتبا ہے
02:49اس کی عزت یہ ہے
02:51کہ باقی مخلوقات کھانے یا پانی کے لیے سر جھکاتے ہیں
02:55اس کو اللہ تعالیٰ نے وہ قوت دیئے
02:58کہ یہ کھانے کے لیے سر نیچے نہیں ڈالتا
03:00کھانا اٹھا کر موتک لے کرتا ہے
03:04اللہ تعالیٰ نے
03:06انسان کو قوتِ ادراکیہ بھی اتا کی ہے
03:09کیا مطلب ہے
03:10کہ یہ سمجھتا ہے
03:12کہ کونسی چیز نافع ہے
03:14کونسی چیز اس کے لیے دوار
03:16یعنی کہ تکلیف دینے والی ہے
03:18نفع والی چیزوں کے قریب جاتا ہے
03:21نقصان والی چیزوں سے
03:22دور ہٹتا ہے
03:24الغرز حضرتِ انسان کو اللہ تعالیٰ نے اتنی عظمتیں اتا فرمائی ہیں
03:30کہ جس کو قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ واضح لفظوں میں بیان فرماتا ہے
03:35ولقد کرمنا بنی آدم
03:38ہم نے آدم کی اولاد کو عزتیں اتا کی
03:44وَحَمَلْنَاهُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ
03:46یہ سمندروں خوشکیوں تری میں یہ دیکھو چل رہا ہے
03:50وَرَزَقْنَاهُمْ مِنَتْ تَيِّبَاتِ
03:52ہم نے اس کو پاکیزہ چیزوں میں سے رزق اتا کیا
03:56وَفَدَّلْنَاهُمْ عَلَىٰ كَسِيرٍ مِّنْ مَنْ خَلَقْنَا تَفْدِيلًا
04:00اور جو کچھ ہم نے تخلیق کیا ہے
04:02ان ساری مخلوقات میں سے ہم نے انسان کو فضیلت اور عزت اتاوہ کروائی
04:08برادران اسلام آج یہی ایک احساس پیدا کرنے کے لیے
04:14کہ ہم کوئی عام مخلوق نہیں ہیں
04:17ہم اللہ تعالیٰ کی خاص مخلوق ہیں
04:20آج کا قنوان ہمارا تقریمِ آدمیت و انسانیت
04:25یعنی اللہ تعالیٰ نے انسان کو کتنی تقریم اور کتنی عزتوں سے نواز آئے
04:32اس کی تین انواع میں جب بندہ قرآن و سنت کا مطالعہ کرتا ہے
04:37تو تین انواع میں اس کی تقسیم ہوتی ہے
04:40نمبر ایک
04:42تقریم اللہ لِلْإنسان
04:44اللہ نے جو انسان کی عزت تو تقریم کی ہے
04:47نمبر دو
04:48تقریم الانسان لِنفس کی
04:52انسان کی اپنی ذات کے اعتبار سے
04:55جو تقریم کروائی ہے
04:57تقریم الانسان لِاخیِ الانسان
05:00ایک انسان سے
05:02دوسرے انسان کی جو
05:05تقریم کروائی ہے
05:06تو اس اعتبار سے
05:08یہ تین جہتیں ہوتی ہیں
05:10تقریمِ انسانیت کی
05:13سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
05:15کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے
05:17حضرتِ انسان کی کتنی
05:19تقریم کیے
05:20اس کو کتنی عزتوں سے
05:22نوازہ ہے
05:23سب سے پہلے
05:25ہم نے یہ دیکھنا ہے
05:27کہ انسان کی
05:28تقریم کی جیت
05:29اور انداز کیا ہے
05:30تو سب سے پہلا نقطہ
05:32اور پہلا پوائنٹ یہ ہے
05:34کہ انسان کی
05:36تخلیق
05:37ویسے تو ہر چیز کا خالق
05:39اللہ ہے
05:40لیکن حضرتِ انسان کو
05:42عزت اور عظمت دینے کے لیے
05:44اللہ تبارک و تعالیٰ نے
05:46قرآن میں اعلان کیا
05:48کہ ہم نے انسان کو
05:50اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے
05:52برادرانِ اسلام
05:54اگر غور کیا جائے
05:57کہ اللہ باد اولا شریک
05:59نے حضرتِ انسان کو
06:00کیا عزتیں
06:02اتا فرمائی ہیں
06:03ان میں
06:04پہلی صورت یہ گئے
06:06کہ مالکِ ارض و سماء
06:08برہانِ مجید
06:09برہانِ رشید میں
06:11انسان کی تخلیق کو
06:13خود اپنے ہاتھوں سے
06:15اپنے ہاتھوں سے خصوصی تخلیق کا
06:18اعلان کرتا ہے
06:19اِلْقُونَ رَبُّكَ لِلْمَلَائِكَتِ
06:25اِنِّ خَالِكُمْ بَشَرًا مِنْتِينَ
06:31فَإِذَا صَغْوَيْتُهُ
07:00وَنَفَخْتُ فِيْهِ مِنْ رُوحِي
07:03اور اس میں میں
07:05اپنی روح پھوک دوں
07:08فَقَوْلَوْ سَاجِدِينَ
07:12تو تمہاری بیوٹی یہ گئے
07:15کہ تم نے اس کے آگے
07:17سجدے میں گر پڑنا ہے
07:22یہ انسان کی بڑی عظمت ہے
07:25کہ اس کی تخلیق کو
07:27اللہ تعالیٰ نے اتنی
07:28واضح عظمتیں عطا فرمائی ہے
07:33دوسری جو اللہ نے
07:35انسان کی تقریم فرمائی ہے
07:37وہ اس کا حسنِ صورت ہے
07:40کہ جیسی صورت اس نے
07:43حضرتِ انسان کو عطا فرمائی ہے
07:47ویسی صورت کسی کو بھی اس نے
07:50عطا نہیں فرمائی
07:52اللہُ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْعَرْضَ قَرَارًا
08:00وَالسَّمَاہَ بِنَاعًا
08:03وَسَّوَّرَكُمْ
08:05وَسَّوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ سُوَرَكُمْ
08:08وَرَزَكَكُمْ مِنَ الظَّيِّمَاتِ
08:12لَالِكُمُ اللَّهُ رَبُّكُمْ
08:15فَتَبَارَكَ اللَّهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ
08:24هُوَا الَّذِي خَلَقَكُمْ
08:30فَمِلْكُمْ كَافِرِ
08:33وَمِلْكُمْ مُؤْمِنَ
08:35وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ
08:38خَلَقَتْ سَمَاوَاتِ
08:41وَالْأَرْضَ بِالْحَبْتِ
08:45وَسَّوَّرَكُمْ
08:46وَسَّوَّرَكُمْ
08:48فَأَحْسَنَ سُوَرَكُمْ
08:50وَإِلَيْهِ الْمَسِيرٌ
08:54میرا رب فرماتا ہے
08:56اللہ وہے جس نے تمہارے لیے
08:58زمین کو قرار بنایا
09:01آسمان کو چھت بنایا
09:03وہ رب ہے
09:04جس نے تمہیں صورتیں دی
09:06اور سب سے سمونی صورت عطا فرمائیں
09:11تمہیں پاکی دا چیزوں میں سے
09:13اس نے رزق عطا فرمایا ہے
09:16یہ تمہارا رب ہے
09:17بس برکت والا رب ہے
09:20جو رب العالمین ہے
09:22وہ رب ہے جس نے تمہیں پیدا کی آئے
09:25تم میں سے کچھ مومن ہو گئے
09:27تم میں سے کچھ کافر ہو گئے
09:30وہ بہتر جانتا ہے
09:32وہ دیکھتا ہے کہ تم جو عمل کرتے ہو
09:34اس نے آسمان میں بنائے
09:37اس نے زمینے میں بنائیں
09:39بالحق
09:42وَسْوَرَكُمْ فَأَحْسَنَ سْوَرَكُمْ
09:45پھر اس دب نے
09:46تمہیں صورت عطا فرمائیں
09:50اور تمہیں سب سے سونہ بنایا ہے
09:54وَالْتِينِ وَالْزَيْتُونِ وَالْجُورِسِنِ
09:58وَحَادَ الْبَلَدِ الْأَمِينِ
10:03لَقَدْ خَلَقْنَ الْإِنسَانَ
10:07فِي أَحْسَنِ تَدْوِيرُ
10:16انسان کو اللہ نے کائنات میں
10:18سب سے سونہ بنایا ہے
10:22ایک علمی لطیفہ آپ سن لیں
10:24یہ وہ والے لطیفے نہیں ہیں
10:26جو ہمارے بات آنسانے کے لیے
10:28لوگوں کو ترہ ترہ کی لائیانی باتیں بتائی جاتی ہے
10:32یہ ایک لطیف بات
10:33کہ جو انسان کے دل و دماغ کو
10:35خوش کر دے
10:36اسے لطیفہ کہتے ہیں
10:41ایک آدمی تھا
10:43بی بی خاند
10:43آپس میں بات چیت کر رہے تھے
10:47تو رات کو
10:48بی بی سے شغل میں کہہ بیٹا
10:52اگر تُو اس کائنات میں
10:54سب سے سونی نہ ہو
10:58بلکہ اس چان سے بھی تُو سونی
11:00نہ ہو تو تجھے طلاق
11:03کیا کہا تُو اگر
11:05چان سے سونی نہ ہو تو تجھے
11:07طلاق
11:09رات گزر گئی
11:10آپ کو پتہ ہے کہ طلاق دیتے وقت
11:13تو ہمیں ہوش نہیں ہوتا
11:14طلاق دینے کے بعد خیال آتے
11:16یار میں نے کیا کہہ دیا تھا
11:18اگلا دن آیا علماء کے دروازوں پہ
11:23اور یاد رکھو
11:25میرے نبی پاک نے فرمایا
11:26جیسے اللہ تعالی نے
11:28دنیا میں لوگوں کو علماء کا موتاج بنایا ہے
11:31ویسے قیامت والے دن بھی
11:34اللہ تعالی علماء کا موتاج بناے گا لوگوں
11:38صحابہ احران ہوئے
11:39یا رسول اللہ
11:40قیامت والے دن کیا ضرورت ہے
11:42فرمایا جب اللہ تعالی
11:43لوگوں سے کہے گا
11:44مانگو کیا مانگتے وہاں
11:46جو مانگو گے عطا کروں گا
11:47آپ اس میں مشورت کریں گے
11:49یار اللہ سے ہم کیا مانگیں
11:50تو پھر مات اس پہ ختم ہوگی
11:52چلو علماء سے پوچھتے ہیں
11:54کہ کیا مانگنا چاہیے
11:56فرمایا اس وقت بھی
11:58مخلوقِ خدا
11:59علماء کی کیا ہوگی
12:01موتاج ہوگی
12:02تو صبح ہوئی علماء کے درمازوں پہ دستک
12:06علماء مفتیان فتوہ دو میں نے
12:09جو رات کو بیوی سے کہا ہے
12:11اگر تُو چان سے سونی نہ ہو
12:14تو تجھے تین طلاقیں
12:17اب مسئلہ بیان کرو
12:19ظاہر پہ نظر رکھنے والے علماء نے
12:22فوراً مسئلہ
12:23فوراً مسئلہ بتا دیا
12:25انہوں نے کہا
12:26ظاہرِ تیری بیوی
12:28چان سے سونی تو نہیں ہے
12:30لہذا تیری بیوی کو
12:31تین طلاقیں ہو گئیں ہیں
12:33چنانچہ
12:34ادھر سے ادھر
12:35ادھر سے ادھر
12:36ادھر سے ادھر
12:37پورے شہر کے
12:39علماء کے دربادوں پہ گیا
12:41بالاخر شام ہو گئی
12:43تھکاں حرام
12:44رستے سے گذر رائے
12:46ایک خوبصورت
12:48تیرہ سال کا بچہ
12:51وہ پاس سے گھلل آئے
12:53کہتا ہے چچا
12:55کیا مشکلیں
12:57میں دیکھ رہا ہوں
12:58تو آج پورے شہر کے اندر
13:01گھوم رہا تھا
13:02وہ چہرے پہ دیکھتا ہے
13:03کہتا ہے بیٹا
13:04میں پہلے پریشان ہوں
13:06مجھے تنگ نہ کرو
13:08کہا چچا
13:09پوچھو تو سئی
13:11بتاؤ تو سئی
13:12شاید تمہارا مسئلہ میں
13:14حد کر دوں
13:15کہا شہر کے
13:17بڑے بڑے مفتی مسئلہ حد نہیں کر سکے
13:20اوہ بچے
13:20تو کیا مسئلہ کرے گا
13:22لیکن پھر بھی
13:24آپ کو پتائے
13:25دوبتے کو تنگے کا سہارا ہوتا ہے
13:28کہنے لگا پتر جی
13:29میں نے رات کو
13:31اپنی بیوی سے یہ کہہ دیا
13:33کہ اگر تُو چانسے سونی نہ ہو
13:35تو تجھے تین طلاقیں
13:37آج
13:38مفتیانے شہر سے مسئلہ پوچھائے
13:41سارے کہتے ہیں
13:42کہ تیری بیوی کو تین طلاقیں ہو گئیں
13:45اوہ میرے بیتے
13:47میری بیوی مجھے بڑی میاری ہے
13:49اب کیا کنوں
13:50شریعت کی تلوار بھی بڑی سخت ہے
13:53لیکن یہ دل پگلا
13:55بے قابو ہے
13:56کیونکہ بیوی سے بڑا پیار کرتا ہوں
13:59شاید میرا کوئی مسئلہ حل کر دے
14:01اسی لیے
14:03شہر میں گھوم رہا ہوں
14:04وہ چھوٹا سا
14:06تیرا سال کا بچہ کہتا ہے
14:08ججا تیرا مسئلہ حل ہو گیا
14:10جا
14:11تیری بیوی کو طلاقیں نہیں ہوئی ہیں
14:16آپ کو پتہ ہے کہ
14:18ویسے اپنے مطلب کی بات
14:20کوئی نکمہ بندہ بھی کر دے
14:22بندہ اس کی طرف بھی
14:23متوجہ ہو جاتے ہیں
14:24کہا اچھا بیٹا پھر بتاؤ
14:26تم کیسے کہتے ہو
14:28کہا چچا میں جو کہتا ہوں
14:30وہ صحیح کہتا ہوں
14:31تیری بیوی کو طلاق
14:34نہیں ہوئی ہے
14:36کہا بیٹا
14:37ایک طرح شہر کے بڑے بڑے مفتی ہیں
14:41دوسری طرف تُو تیرا سال کا بچہ ہے
14:44کہا چچا
14:45دین کے معاملے میں
14:47عمر نہیں دیکھی جاتی
14:49دلیل دیکھی جاتی ہے
14:51وہ بے شک بڑے بزرگ ہوں
14:55ان کی علمی حیثیت اپنی جگہ
14:58لیکن مسئلہ یہی ہے
14:59تیری بیوی کو طلاق نہیں ہوئی ہے
15:02چنانچہ کہنے لگا بیٹا
15:04کیا تم شہر کے مفتیوں کے سامنے
15:07یہ مسئلہ بیان کرو گے
15:09فرمایا جی
15:10چنانچہ یہ شہر کے بڑے
15:13قاضی کے پاس گیا
15:14قاضی جی
15:15مفتی کہتے ہیں
15:17کہ تیری بیوی کو طلاق ہو گئی ہے
15:19اور یہ بچہ کہتا ہے
15:21کہ تیری بیوی کو طلاق نہیں ہوئی
15:24اب بتائیے میں کیا کروں
15:26قاضی یہ وقت نے کہا
15:28بلاؤ اس بچے کو
15:31اوہ بچے
15:32تیری کیا ہے حیثیت
15:35یہ شہر کے مفتیوں کے فتوے
15:37کہ تُو نے چیلنگ کیا
15:38سر جھکا کے عدد کی
15:40قاضی جی
15:42مسئلہ شریعت کا ہے
15:44یہاں عمر کی بات نہیں ہے
15:46دلیل کی بات ہے
15:47چلیے پھر بلا لیجئے
15:49شہر کے مفتیوں کو بلا لیجئے
15:52یہ مسئلہ کر حل کر لیتے ہیں
15:54علماء جمع ہو گئے
15:56جی آم دلیل دو
15:58علماء نے کہا
15:59ہماری دلیل
16:00ظاہر و بائر ہے
16:01بے شک
16:02اسے اپنی بیوی
16:03چاند سے سونی کیوں نہ لگے
16:05لیکن یہ ظاہر و باہر بات ہے
16:08کہ چاند سونا ہے
16:10اس کی بیوی سے
16:11زیادہ خوبصورت ہے
16:12زیادہ یہ کوئی اتنا
16:14گہرا مسئلہ نہیں ہے
16:15جو سمجھ میں نہ ہے
16:17اس کی بیوی کو
16:18تین طلاقیں ہو گئیں
16:19ہاں بیٹا
16:20تو بول
16:21تیری دلیل کیا ہے
16:22انہوں نے فرما
16:23وہ بچہ بولا
16:24کہنے لگا
16:25کہا جی میری دلیل
16:28عقل نہیں
16:29میری دلیل
16:30اللہ کا قرآن ہے
16:34کہا چل پھر بتا
16:36قرآن میں کہا لکھائے
16:38کہ اس کی بیوی
16:40چاند سے زیادہ سنیے
16:43انہوں نے پڑا
16:44عوض باللائے
16:46من الشیطان الرجیم
16:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:51والدین
16:53والزیتون
16:54والطورسین
16:56وحادل
16:57بدد اللہ میر
16:59لقد خلقنا
17:01لنسانا
17:02احسن تقبیر
17:08کہا قادی صاحب
17:10قرآن مجید کی سورة تین
17:12میں اللہ تعالیٰ
17:14پانچ قسم ارشاد
17:15فرما کے کہتا ہے
17:16لقد خلقنا لنسانا
17:17فی احسن تقویم
17:20احسن تقویم
17:21ہم نے انسان
17:23کو بطور تقویم
17:24بطور سورت
17:26جسمانی ہم نے
17:28سب سے زیادہ
17:29سونا بنایا ہے
17:30کہا بتائیے
17:31کہ حضرت انسان
17:33یہ مخلوق ہے
17:34یا نہیں
17:34کہا جی یہ مخلوق ہے
17:37کہا تو پھر
17:38اللہ تعالیٰ
17:39قرآن مجید
17:40برحان رشید میں
17:41بڑا بادے فرماتا ہے
17:42خالق السماوات
17:43والعردہ بالحق
17:45اس نے زمینے بھی بنائی
17:47آسمان بھی بنائے
17:49وَصَوْتَرَكُمْ فَأَحْسَنَ سُوَرَكُمْ
17:51اور تمہیں سب سے سونا بنایا ہے
17:54تو کہا جناب
17:56پہلے زمینوں کا ذکر کیا
17:57پھر آسمانوں کا ذکر کیا
18:00تو یہ چاند آسمانوں کے اندر ہی آتا ہے نا
18:02زمینوں اور آسمانوں کے بیج میں ہی آتا ہے نا
18:04پھر یہ اللہ کی مخلوق ہے
18:06تو جب اللہ قسمیں اٹھا کے کہتا ہے
18:08انسان سب سے سونا ہے
18:10تو یہ قرآن تو کہتا ہے
18:12انسان سب سے سونا ہے
18:14اب آپ فیصلہ کریں
18:15کیا اس کی بیوی انسان ہے یا نہیں ہے
18:19کہا جی انسان ہے
18:20تو بھرمیہ پھر کیوں نہیں فتوہ دیتے
18:22کہ جا
18:23تیری بیوی کو کوئی طلاب
18:26نہیں ہوئی ہے
18:28اللہ ہو اکبر
18:29آپ متجسس ہوں گے
18:32کہ جناب وہ تیرا سال کا بچہ کون تھا
18:35جسے رب نے اتنا شعور اطا کیا
18:38جیا دنیا
18:40اس بچے کو امام شاقعی کے نام سے جانتی ہے
18:58دوسری جگہ میرا اللہ فرماتا ہے
19:20دوسری جگہ میرا نفر ماتا ہے
19:37اکھیاں بھی رب نے بڑھایاں نے
19:39زبان بھی رب نے بڑھایاں اونٹ بھی رب نے بنائے ہیں
19:45پھر میرا مالک فرماتا ہے
19:47کہ ہم نے انسان کو
19:50ہم نے برابر برابر
19:52ٹھیک ٹھیک بنایا ہے
19:55لہذا حضرت انسان کی حضمت کا یہ پہلو بھی سامنے آگیا
20:00کہ پوری کائنات کی مخلوقات میں
20:04اللہ نے انسان کو سب سے سونا بنایا ہے
20:10انسان کو اللہ تعالیٰ نے
20:12سب سے سونا بنایا ہے
20:14یہ کتنی صورتیں آگئیں
20:15بولیے دو
20:20تیسری صورت
20:21جس کو ہم سمجھنے کے
20:23اللہ تعالیٰ نے انسان کو
20:24اس کے ذریعے سے
20:26اللہ تعالیٰ نے
20:28تقریم اور عزت عطا کیے
20:30وہ کونسی ہے
20:31کہ اللہ نے انسان کو
20:32نتق عطا کیا ہے
20:35عقل اور تمیز عطا فرمائیے
20:37اس عقل اور تمیز کی وجہ سے
20:40انسان ساری مخلوقات میں
20:43فضیلت رکھنے والا ہے
20:45اس نتق
20:46اس عقل
20:48تمیز کی وجہ سے
20:49الرحمن واللما القرآن
20:52خلق الانسان علمہ البیان
20:56یہ علم عطا کیا
20:58اللہ نے انسان کو
21:00اور اس علم کی وجہ سے
21:02ساری مخلوقات میں سے
21:03اللہ تعالیٰ نے حضرت انسان کو
21:05عزت اور
21:05تقریم اطا فرمائی
21:07وَعُلِّمْ تُمْ مَا لَمْ تَعْلَمُوا اَنْتُمْ وَلَا آبَاؤُكُمْ
21:40وَهُوَ الَّذِي جَالَ الشَّمْسَدِيَا
21:42اور ہم نے ان کی منزلوں کو مقرر کیا
21:45تاکہ لوگ اپنے سالوں کا تعداد یاد رکھ سکیں
21:49اور اس کا حساب و کتاب کر سکیں
21:51تو اب اس حساب و کتاب کو کون سامنے کرے گا
21:55انسان
21:56کون اس کا لحاظ رکھے گا
22:00انسان
22:02تو علم
22:03عقل
22:04اور تمیز
22:05اور کتابت
22:06ان چیزوں کے ذریعے اللہ تعالی نے
22:09حضرت انسان کو عزت اور
22:11تقریم اطا فرمائی
22:13چوتھا نکتہ
22:15چوتھا پوائنٹ
22:17کہ جس کے ذریعے سے اللہ تعالی نے
22:19حضرت انسان کو عزت اور تقریم اطا فرمائی
22:22وہ کیا ہے
22:25اَتْتَسْخِيرُ
22:26مَا فِي سَمَاعِ وَالْأَرْضِ
22:28بِالتَسْخِيرِ مَا فِي سَمَاعِ وَالْأَرْضِ
22:30جو کچھ زمینوں اور آسمانوں کے اندر ہے
22:33اللہ تعالی نے وہ سارے کا سارا حضرت انسان کے لیے
22:37مسخر کر دیا
22:40میں جلدی جلدی آیتیں پڑھتا ہوں
22:42تاکہ وقت کی ذرا بچت ہو جائے
22:45آپ دیکھئے گا
22:46کہ اللہ تعالی نے حضرت انسان کی عظمتوں کو
22:49کہاں کہاں بیان کیا
22:50اَلَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ فِرَوشَا
22:53وہ رب جس نے تمہارے لیے
22:55زمین کو فراش بنایا
22:56وَالسَّمَاءَ بِنَاءَ
22:58آسمان کو چھت بنایا
23:00وَأَنزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءَ
23:01آسمان سے اس نے تمہارے لیے پانی اتارا
23:04فَآخْرَ جَبِهِ مِنَ الثَّمَرَاتِ رِزْقَ لَكُمُ
23:07اس پانی کے ذریعے اللہ نے تمہارے لیے
23:10فلوں میں سے رزق عطا فرمایا
23:12دوسری جگہ
23:13هُوَ الَّذِي خَلَقَ لَكُمْ مَا فِلْ عَرْضِ جَمِئِعَ
23:15وہ رب ہے
23:16کہ جو کچھ زمینوں کے اندر ہے
23:19سب کچھ تمہارے لیے پیدا کیا ہے
23:21ثُمَّ اسْتَوَاءِ الْاَسْتَمَاءِ
23:23پھر اس نے توجہ فرمائی آسمانوں کی طرف
23:27فَسَوَّعُنَّ سَبْعَ سَمَاوَاتِ
23:29انہیں پورا ساتھ کی تعداد میں برابر کیا
23:32وَهُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِي
23:34تیسری جگہ
23:35هُوَ الَّذِي
23:35اَنزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءَ
23:38اللَّكُمْ
23:39وہ رب ہے جس نے آسمانوں سے تمہارے لیے پانی اتارا
23:42مِنْ هُشَرَاب
23:43وَمِنْ هُشَجَر
23:45فِي تُسِيمُون
23:46اس پانی کو تم پیتے ہو
23:48اسی پانی کے ذریعے سے درق اٹھتے ہیں
23:51کہ جس سے تمہارے جانور چلتے ہیں
23:53يُمْبِدُ لَكُمْ بِهِ الزَّرْعَ
23:55وَالزَّيْتُونَ
23:56وَالنَّخِيلَ
23:57وَالْعَعْنَابَ
23:58وَمِنْ کُلِ اتْمَارَاتِ
24:00اِنَّ فِي ذَلِكَ الْآَيَتَلْ لِقَوْمِ
24:03یہ تفکرون
24:03وہ رب ہے کہ جو
24:05اگاتا ہے اس پانی کے ذریعے سے
24:07تمہاری کھیتیوں کو
24:08زیتون کو
24:09خجوروں کے درختوں کو
24:10انگوروں کو
24:11اور تمام دھلوں کو
24:13اس میں فکر والی قوم کے لیے نشانیاں ہیں
24:16وَالسَّخْرَ لَكُمُ اللَّيْلَ
24:18وَالنَّهَارَ
24:20مُسَخْرَ کر دیا
24:21تمہارے لیے رات کو
Comments

Recommended