- 3 months ago
- #sarwarekainaatsaww
- #rabiulawwal
- #rabiulawwal2026
Sarwar e Kainaat SAWW | Talk Show
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Host: Safdar Ali Mohsin - Topic: Shan e Abdiyat
#SarwareKainaatSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Host: Safdar Ali Mohsin - Topic: Shan e Abdiyat
#SarwareKainaatSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00تاجدارِ مدینہ کے جلوے
00:30اور شانِ کریمی کا صدقہ ہے
00:31کہ ہمیں اپنی مختصر حیات میں
00:33ایک دفعہ پھر ربی النور کی
00:35مقدس سعاتیں نصیب ہوئی ہیں
00:37مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام
00:40شمِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام
00:43جس طرف اٹھ گئی
00:46دم میں دم آگیا
00:47اس نگاہِ انعیت پہ لاکھوں سلام
00:50کل جہاں ملک اور جو کی روٹی غزا
00:54اس شکم کی کنات پہ لاکھوں سلام
00:57ہماری خوش نصیبی ہے
00:59کہ ہمیں اللہ رب العزت نے
01:00ربی النور کے ربی الاول کے
01:02کائنات میں اولین بہار کے لمحے
01:05اور وہ مبارک مہینہ نصیب فرمایا
01:07جس کے صدقے باقی مہینوں کو
01:09وجود نصیب ہوا
01:10ہمارے کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:13حقیقتن وجہِ وجودِ کائنات ہیں
01:16اللہ رب العزت نے یہ مقام
01:18یہ مرتبہ
01:18یہ فضیلت
01:19یہ عزت
01:20اور عزتوں کا یہ تاج
01:21آپ کے مبارک سر پر رکھا ہے
01:24اللہ رب العزت کی مہربانی سے
01:26ان کی ولادتِ باسعادت کے مہینے میں
01:28ان کے غلام
01:29ان کے امتی
01:30ان کے دیوانے
01:31اپنے اپنے انداز میں
01:33شایانِ شان کوشش کرتے ہیں
01:35کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
01:38اپنی محبت کا
01:39اپنی عقیدت کا
01:40اور غلامی کے جذبوں کا
01:42اظہار پیش کیا جا سکے
01:43ایئر وائیکوی ٹی وی ہمیشہ سے
01:45اس بات میں کوشن رہا ہے
01:46کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
01:48ہر ادا کے ساتھ
01:49آپ کی سنت کی ہر برکت کے ساتھ
01:51اور آپ رحمت العالمین
01:53صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ سے
01:55ان کی ذاتِ مسعود سے
01:57رحمتیں کشید کرتے ہوئے
01:58ہمیشہ
01:59دنیا میں نشر بھی کرے
02:00اس کی تبلیغ بھی کرے
02:02اس کی تائید بھی کرے
02:03اس کی تاقید بھی کرے
02:05خود بھی عمل کرنے کی کوشش کریں
02:07اور پوری دنیا کے غلاموں کو
02:09حضور علیہ السلام کی
02:10سیرت کے پیکر پر چلنے کا
02:12پیغام بھی نشر کریں
02:13ہماری یہ نشریات
02:14دو طرفہ حصیت رکھتی ہیں
02:16خوشیاں منانے کی بنز بھی ہے
02:18اور اس کے ساتھ ساتھ
02:19حضور رحمت العالم کی
02:20مبارک سیرت کا نور لے کر
02:22پوری دنیا میں
02:23روشنی پھیلانے کا جذبہ بھی ہے
02:25اصل مقصد بھی
02:27ربی النور کا یہی ہے
02:28کہ جس ملاد والے کا
02:29ہم جشن کرتے ہیں
02:30جس کی بارگاہ میں
02:32خوشیوں کا نظرانہ پیش کرتے ہیں
02:33ان کی سیرت کے نقوش
02:35کو بھی مشعل راہ بنایا جائے
02:37جس پاکیزہ زندگی کا
02:39اور جس اسوہِ اسنہ کا
02:41آپ نے پوری زندگی میں
02:42عمل کر کے دکھایا
02:43اللہ کے پاک رستے کا پتہ
02:45رسول اللہ نے ہمیشہ بتایا
02:47ان کے امتیوں کو بھی
02:49اس رستے کا پتہ ہونا چاہیے
02:51ہماری یہ ساری نشریات
02:52بنیادی طور پر
02:53انہی ریمائنڈرز کے گرد
02:55گھومتی ہیں
02:55آپ جانتے ہیں
02:56کہ ہمارا ہر پروگرام
02:57ایک مخصوص عنوان کے ساتھ
02:59مناقض ہوتا ہے
03:00ہمارے آج کے اپیسوڈ کا
03:01آج کے پروگرام کا
03:09جادلے پتہ نہیں کیا کیا ہوا ہے
03:10لیکن بہرحال
03:11جن جن کو
03:12اس کی سمجھ آگئی
03:13اللہ نے انہیں سیدھا
03:14رستہ عطا کر دیا ہے
03:16یہ عنوان ہے
03:17حضور سرور کائنات
03:19صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:19شانِ عبدیت
03:21شانِ عبدیت
03:22حضور علیہ السلام کا
03:23عبد ہونا
03:24اور بندگی کا
03:25اظہار کرنا
03:26یہ کیا عنوان ہے
03:28اس سے رحمت کیسے کشید ہوگی
03:30اور اس عنوان سے
03:31ہمیں پوری دنیا میں
03:32پیغام کیا نشر کرنا ہے
03:34یہ ہے
03:34ہمارا آج کا عنوان
03:35ہمارا ٹوپک
03:36اور ہمارا سرنامہ کلام
03:37آئیے بڑھتے ہیں
03:39محزز مہمانوں کے
03:40خیر مقدم کی طرف
03:41ہمیں آج کینسسٹ میں
03:43شرف یاب کیا ہے
03:44دودھ مانے
03:45اور چشم و چراغ
03:47خانبادہ نبوت
03:48ہمارے مقدوم و محترم
03:50اور بہت خوبصورتی سے
03:52ہمیشہ انہوں نے
03:52اپنے مضمون کا احاتہ کیا
03:54جو کچھ پوچھا گیا
03:55اس کا اتنا ستھرا خوبصورت جواب دیا
03:58کہ دل بھی مطمئن ہوتا ہے
03:59اور خیالات ہمیشہ
04:00رستہ پا جاتے ہیں
04:01میری مراد ہے
04:02ساہیوال سے
04:03عالمی شہرت کے حامل
04:04اسلامی دنیا کے عظیم سکولر
04:06جنابِ
04:07ڈاکٹر سید
04:08زیااللہ شاہ صاحب بخاری
04:10السلام علیکم
04:10جی وعالی
04:11السلام ورحمت اللہ
04:12شاہ جی
04:13بندہ نوازی تشریف آوری کا
04:14بہت شکریہ
04:15اللہ کو سلام مدھے رکھے
04:16بڑی مہربانی ہوزئی
04:17ہمارے دوسرے سکولر
04:28خدا کی خدمت پر معمور ہیں
04:29ان کا
04:30تعلق بنیادی طور پر
04:31کیونکہ خانکاہی نظام کے ساتھ ہے
04:33اپنی خانکاہی نظام کے ذریعے
04:35اللہ کی مخلوق
04:36کو طریقت میں
04:38شریعت میں
04:38اور خدمت میں
04:39تینوں معاملات میں
04:40ہمیشہ
04:41یہ صفوے اول میں نظر آتے ہیں
04:43ہمارا اے آر وائی کیو ٹی وی
04:44کا ایک پروگرام
04:45روشن راستے
04:46اس کے ذریعے بھی
04:47آپ کے پیغامات اور لیکچرز
04:49پوری دنیا میں پہنچتے ہیں
04:50میری مراد ہے
04:51ہمارے مخدوم و مہربان
04:52زیب سجادہ
04:53آستانہ آلیہ
04:54سہوچک شریف سے
04:55آلکوٹ
04:55حضرت علامہ پیر
04:57عرفان الہی قادری
04:58سلام علیکم
04:59پیر صاحب خوش آمدید جناب
05:01سرکار کے مبارک
05:03مہینے کی بھی
05:03آپ کو بہت مبارک
05:04تشریف آوری کا شکریہ
05:05ہمارے تیسرے مہمان
05:07داتا کی نگری لاہور سے
05:08آپ کا تعلق ہے
05:09نات کی کلاسی کی
05:10روایت کے امین ہیں
05:11اسلاف کے نقوشے پاپر
05:13چلتے ہوئے
05:13جتنی خوبصورت
05:14امدہ ستھری
05:15اور سجی سجائی نات
05:17آپ پڑھتے ہیں
05:17وہ صرف آپ ہی کا
05:19خاصہ اور حصہ ہے
05:20عالمی شہرت کے حامل
05:21سناخان رسول
05:22جناب حافظ
05:23محمد ارشد نقشبندی
05:24سلام علیکم
05:25حافظ صاحب خوش آمد
05:27شکریہ
05:28اور اس مبارک
05:29مہینے کی مبارک بھی
05:30آپ کے ناتیہ کلام سے ہی
05:31ہم فقیروں کو
05:32سلسلہ کلام آگے بڑھانا ہے
05:42آؤ کے ذکر حسن شہے
05:49بہر بر کرے
06:01خوشبو بکھیر دے
06:10شب غم کی سہر کرے
06:17رحمت غفار کی
06:21باتیں کرے
06:29رحمت غفار کی
06:33باتیں کرے
06:37رحمت غفار کی
06:47باتیں کرے
06:56احمد مختار کی
06:59باتیں کرے
07:06احمد مختار کی
07:09باتیں کرے
07:13خوبیے
07:16غفتار
07:22غفتار
07:23غفتار
07:24کی باتیں کرے
07:31اور شوخیے
07:33رفتار
07:36کی باتیں کرے
07:42شوخیے
07:45رفتار
07:46احمد مختار کی
07:51باتیں کرے
07:53اس قدرانہ
07:59کے
08:03افسان
08:05نے
08:07سنا
08:18اس قدرانہ
08:20کے
08:21افسان
08:22سنا
08:27زلف
08:28زلف
08:29عمبر
08:29بار
08:30کی
08:31باتیں کرے
08:35زلف
08:37عمبر
08:38بار
08:40کی
08:40باتیں
08:42کرے
08:44جس سے
08:48پائی
08:50غیب
08:51گلوں
08:53نے
08:56تازگی
09:01اس
09:02گلے
09:03رخصار
09:04کی
09:05باتیں
09:06کرے
09:08اس
09:10گلے
09:11رخصار
09:13کی
09:13باتیں
09:15کرے
09:16پھر
09:17نبی
09:18پاک
09:19پاک
09:20پاک
09:24بیج
09:27درود
09:29اور
09:31قافلہ
09:32سالار
09:34کی
09:34باتیں
09:37کرے
09:38کرے
09:44سبحان
09:45اللہ
09:45سبحان
09:46اللہ
09:46سبحان
09:47اللہ
09:47بارک
09:47اللہ
09:49اللہ
09:49کریم
09:49آپ کو
09:50اپنی
09:50شان کے
09:50مطابق
09:51عجر
09:51نصیب
09:52فرمائے
09:52رسول
09:53اللہ
09:53صلی اللہ
09:53خوب
09:54خیرات
09:54نصیب
09:55فرمائے
09:55ناظرین
09:56مکرم
09:56یہ
09:57کلام
09:58تھا
09:58حضرت
10:00سید
10:00سلیم
10:01گلانی
10:01رحمت
10:02اللہ
10:02علیہ
10:03بروڈ
10:03کاسٹنگ
10:04کی دنیا
10:04کے
10:04ایک بہت
10:05بڑا نام
10:05گزرا ہے
10:06پاکستان
10:06بروڈ
10:07کاسٹنگ
10:07کارپریشن
10:07کے چیرمین
10:08رہے
10:08اور
10:09بہت
10:09سارے
10:09کریڈٹس
10:10ہیں
10:10اس
10:11بڑے
10:11وقی
10:11فرد
10:12اور
10:13شخص
10:13کے
10:13حصے
10:14میں
10:14اللہ
10:15ان کی
10:15قبر
10:15کو
10:15نور
10:16سے
10:16بھر
10:16کر
10:16رکھے
10:16اور
10:17ہمارے
10:17استاذ
10:18گرامی
10:18حضرت
10:18سید منظر
10:19کونین
10:20رحمت
10:20اللہ
10:20کی
10:20یہ
10:21کمپوزیشن
10:21تھی
10:21انہی کی
10:22یہ
10:22طرز
10:22تھی
10:22جس پر
10:23حافظ
10:24قبلہ
10:24نے
10:24یہ
10:25نات
10:25شریف
10:25پیش
10:25کی
10:25ہے
10:25بارے
10:26دگر
10:26حافظ
10:26آپ کے
10:27انتخاب
10:27پر
10:28داد
10:28بھی
10:28ہے
10:29اللہ
10:29کریم
10:29آپ
10:30کو
10:30عجر
10:30نصیب
10:30فرمائے
10:31آئیے
10:31اپنے
10:31موضوع
10:32کی
10:32پہلی
10:32گیرہ
10:32کھولتے
10:33ہیں
10:33شاہ جی
10:34قبلہ
10:34سے
10:34پہلا
10:34سوال
10:35عرض
10:35کرتے
10:35ہوئے
10:35شان
10:36عبدیت
10:37شاہ جی
10:37ہمارا
10:38موضوع
10:38ہے
10:38اور
10:38کیا ہی
10:39ایسا
10:39موضوع
10:39اللہ
10:39اکبر
10:40حضرت
10:40علیہ السلام
10:41کی
10:41صفات
10:42میں سے
10:42وہ
10:42صفت
10:42ہے
10:43جس
10:43کو
10:43خود
10:44آپ
10:44سب سے
10:44زیادہ
11:00مہر
11:00ربی اللہ
11:01و شریف
11:01کی
11:01مناسبت
11:02سے
11:03آپ
11:04نے
11:04ای آر و ای
11:05کیو پہ
11:05جو
11:06بزم
11:06سجائی
11:06ہے
11:06اللہ
11:07آپ
11:07کو
11:07آپ
11:08کی
11:08ادارے
11:09کو
11:09عجر
11:09عظیم
11:09عطا
11:10فرمائے
11:10آمین
11:10شاہری
11:11بندہ
11:11نمائے
11:11اور
11:11اس کی
11:12خیر و
11:12برکت
11:12عطا
11:13فرمائے
11:13یقین
11:14شاعر
11:14نے
11:14سچ
11:15کہا
11:16تھا
11:16جب
11:16ہمارے
11:16جذبات
11:17کی
11:17ترجمانی
11:18کرتے ہوئے
11:18کہا
11:18تھا
11:19کہ
11:19جب
11:20انہیں
11:20یاد
11:20کر
11:20لیا
11:21تو
11:21صبح
11:21مہک
11:22مہک
11:22اٹھی
11:22جب
11:23ان کا
11:24غم
11:24جگہ
11:24لیا
11:24تو
11:25رات
11:25مچل
11:25مچل
11:26گئی
11:26زندگی
11:27کی
11:27جو
11:27صبح
11:27اور
11:28شام
11:28آپ
11:29کے
11:29ذکر
11:29میں
11:29اور
11:30آپ
11:30کی
11:30باتیں
11:30کرنے
11:31اور
11:31سننے
11:31میں
11:31کٹ جاتی
11:32ہیں
11:32وہ
11:33زندگی
11:33کا
11:33حاصل
11:34اور
11:34سرمایہ
11:34بن جاتی
11:35ہے
11:35تو
11:36یقینا
11:36اس
11:37حوالے
11:37سے
11:38سیت
11:38مبارکہ
11:38کے
11:38اتنے
11:39متعدد
11:40پہلوں
11:40کی
11:40انسان
11:41حیران
11:41ہوتا ہے
11:41شکار
11:42ماں
11:42کے
11:43تسخیر
11:43آفتاب
11:44کروں
11:44میں
11:44کس
11:44کو
11:44ترق
11:45کروں
11:45کس
11:45کا
11:45انتخاب
11:46کروں
11:46تو
11:47آپ نے
11:47مقام
11:47عبدیت
11:48سے جو
11:48حغاز
11:49کیا
11:49تو
11:49یقینا
11:49نعیب
11:50صلی اللہ
11:51کا
11:51مقام
11:51عبدیت
11:53کائنات
11:54کی
11:54پوری
11:55تاریخ
11:55میں
11:55اللہ
11:56کی
11:56بارگاہ
11:57میں
11:57رسول
11:58اللہ
11:58صلی اللہ
11:58فرماتے
11:58بندہ
11:59اللہ
11:59کے
12:00قریب
12:00سب سے
12:00زیادہ
12:01سکت
12:01ہوتا
12:01جب
12:01سیدے
12:02میں
12:02ہوتا
12:02ہے
12:04تو
12:05میں
12:05اس
12:05حوالے
12:06سے
12:06کہتا
12:06ہوں
12:06اس
12:07تاریخ
12:07انسانیت
12:08میں
12:09سب سے
12:10زیادہ
12:10اگر
12:11کوئی
12:11اللہ
12:11کے
12:12سامنے
12:12جھکا
12:12ہے
12:12تو
12:13سستی
12:13کا
12:13نام
12:14نامی
12:14اور
12:15اسم
12:15گرامی
12:15محمد
12:16مصطفی
12:16احمد
12:17مجتبع
12:18صلی اللہ
12:19صلی اللہ
12:19تو
12:20اللہ
12:20رب العزت
12:21نے
12:21اس
12:22تاریخ
12:23انسانیت
12:23میں
12:24سب سے
12:24بلند
12:25کسی
12:25کو
12:25کیا
12:26ہے
12:26تو
12:26سستی
12:27کا
12:27نام
12:27بھی
12:27ہے
12:27محمد
12:28مصطفی
12:29احمد
12:29مجتبع
12:30صلی اللہ
12:30صلی اللہ
12:31اللہ
12:31پاک
12:32نے
12:32اس
12:32حوالے
12:32سے
12:32آپ
12:33اندازہ
12:33لگائیں
12:33جہاں
12:34آپ
12:34کے
12:34سیدوں
12:35کو
12:35ذکر
12:35کیا
12:36ہے
12:36اپنے
12:37عبد
12:37کی
12:37عسیت
12:38سے
12:38تو
12:38وہاں
12:38آپ
12:39کا
12:39سب سے
12:39جو
12:40بلند
12:40مقام
12:41مراج
12:41مصطفی
12:42اسے
12:42بھی
12:43بیان
12:43فرمایا
12:43تو
12:44وہ
12:44آپ
12:44کی
12:44عبدیت
12:44کے
12:45حوالے
12:45سے
12:45بیان
12:45فرمایا
12:46سبحان
12:47اللہ
12:49سبحان
12:50اللہ
12:52اسی طرح
12:53فرمایا
12:54وَالنجم
12:55اِذَا
12:55هَوَا
12:55مَا
12:56زَلَّ
12:57صَاحِبُكُم
12:57وَمَا
12:58غَوَا
12:58اور آگے
12:59فرمایا
12:59فَأَوْهَا
13:00إِلَى عَبْدِهِ
13:01مَا
13:02اَوْهَا
13:02تو
13:03اللہ نے
13:03جب
13:03آپ کی
13:04عصراء
13:04اور میرائے
13:05دونوں
13:05کو
13:05بیان
13:06فرمایا
13:06الگ
13:06الگ
13:07تو
13:07دونوں
13:07مقام
13:08پر
13:08آپ کے
13:09مقام
13:10عبدیت
13:10کے
13:10ساتھ
13:11ہی
13:11اسے
13:11تعبیر
13:11فرمایا
13:12جب
13:12اللہ نے
13:13آپ
13:13پر
13:13وحی
13:13کی
13:14بات کی
13:27عَبْدِهِ
13:27اور جب
13:28قرآن کی
13:29صداقت
13:29حقانیت
13:30اور میرے
13:31محبوب کی
13:31نبوت
13:32اور رسالت
13:32کی
13:32سچائی
13:33کو
13:33اللہ نے
13:34بطور
13:34دعویٰ اور
13:35چیلنج
13:35پیش کیا
13:36تو وہاں
13:36بھی
13:36آپ کے
13:37مقام
13:37عبدیت
13:38کو
13:38ملغوظ
13:38کر کے
13:39فرمایا
13:43فَأَتُوبِ
13:43سُورَةِ
13:44مِمِّسْلِهِ
13:45تو
13:45اس حوالے سے
13:46آپ دیکھیں
13:46اللہ نے
13:46جہاں جہاں بھی
13:47نبی کریم
13:57اور نا ہی
13:57اس کائنات
13:58کی تاریخ میں
13:59ربی پاہ سے
13:59بڑھ کر
14:00کوئی بلند
14:00ہو سکا ہے
14:01سب سے آج
14:02جھکنے والے
14:03کہ اس میں
14:03گرامی بھی
14:03محمد مصطفیٰ
14:04اور سب سے
14:05بلند ہونے والے
14:06کہنا بھی
14:07محمد مصطفیٰ
14:08کیا کہنے
14:08صلی اللہ علیہ وآلہ
14:09سبحان اللہ
14:10سبحان اللہ
14:11شاہر جی بہت
14:11نوازش
14:12ہمیشہ کی طرح
14:13بڑی پائیدار
14:13بنیاد پر آم کر دی
14:14ہم فقیروں کو
14:15آگے بڑھنا
14:16آسان ہو جاتا ہے
14:16ایک مختصر
14:17سا وقفہ ہے
14:18پروگرام میں
14:18واپس آتے ہیں
14:19تو پیر صاحب
14:20قبلہ سے
14:21سلسلہ کلام
14:21کو آگے بڑھا دیں گے
14:22ویلکم بیک ناظرین
14:23آپ کا ایک دفعہ پھر
14:24خیر مقدم
14:25اے آر وائی
14:25کیو ٹی وی پر
14:26داتاکی نگری
14:26لہور سے
14:27ربی نور کی
14:27مبارک پر نور
14:28ساتھیں ہیں
14:30نور برساتی
14:31ساتھیں ہیں
14:31حضور رحمتِ عالم
14:32صلی اللہ علیہ وسلم
14:33کی ولادتِ باسعادت
14:34کا مبارک
14:35مکرم
14:36مقتدر
14:36محتشم
14:37مہینہ ہے
14:38بہت سے
14:38اسباق دیتا
14:39اور بہت سے
14:40معاملات کو
14:41کھولتا
14:42اور حضور کی
14:43سیرت پر
14:43عمل کی دعوت
14:44دینے والا
14:45مہینہ ہے
14:45ربی نور
14:46اور آج کا
14:47ہمارا عنوان ہے
14:48شانِ عبدیت
14:50شاہ صاحب نے
14:51بہت خوبصورت
14:51آغاز فرمایا
14:52آپ پیر صاحب سے
14:53انشاءاللہ
14:53ہم علم کے
14:55موتی چنتے ہیں
14:56آپ کی گفتگو سے
14:57پیر صاحب کی بلاد
14:58قرآن و حدیث کی
14:58روشنی میں
14:59حضور علیہ السلام کی
15:00جو شانِ عبدیت
15:01بیان ہوئی ہے
15:02اس کی کچھ
15:02مثالیں
15:03اور مظاہر
15:04بیان فرمائیے
15:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:07مولیہ صلی اللہ وسلم
15:08دائمن
15:09آبدا
15:10على حبیبکا
15:11خیر الخلق
15:12کل لہمی
15:13بہت شکریہ
15:14صفدر علی محسن صاحب
15:16حضور نبی پاک
15:18علیہ السلام کی
15:20شانِ اقدس و انور
15:21میں ہم فقیروں
15:22کا بیٹھ کر
15:23حضور کا ذکر کرنا
15:24اور پھر یہ
15:25پروگرام
15:25سرور کائنات
15:26لیڈر آف دا ورڈ
15:28بلکل صحیح
15:28بلکل صحیح
15:29اور سرور کائنات
15:30تو وہی
15:31ہستی ہو سکتی ہے
15:32جس میں
15:33کوئی کسی عمر پر
15:34کسی خیال
15:35کسی گمان میں
15:36کوئی کجی نہ
15:37رہ گئی ہو
15:38کیا کہنے
15:39بہت اچھا ہے
15:39تو یہ کائنات میں
15:40ایک ہی ذات ہے
15:41اللہ وحدہ اللہ
15:42شریف کے بعد
15:43جسے محمد
15:44اور رسول اللہ
15:44صلی اللہ
15:45کہا جاتا ہے
15:46جن کے کمال میں
15:48جن کی شان میں
15:49جن کے مقام میں
15:50جن کے عرفان میں
15:51جن کے ایکان میں
15:52ہر حال میں
15:53اللہ رب العزت
15:54نے بلندیاں
15:55رکھی ہیں
15:55اور یہاں
15:56شانِ عبدیت
15:57کا ہم جو ذکر
15:58کر رہے ہیں
15:59جس نے شاجی قبلہ
16:00نے آیتِ مقدسہ
16:01کی تلاوت کی
16:02پندر میں پارے کی
16:03کہ سبحان اللہ
16:04جی اسراب عبدہی
16:06یہ ساری بات
16:08راز میں ہو گئی
16:09نہ اپنا نام لیا
16:10نہ مصطفیٰ کا نام لیا
16:12کیا خوبصورت بات ہے
16:13ساری بات
16:15کس راز میں ہوئی
16:15کہ وہ پاک ذات ہے
16:17اور یہاں
16:18اس کا بندہ ہے
16:19سبحان اللہ
16:20بے عبدہی
16:21کہنے میں
16:21ایک بڑا حسن ہے
16:22ایک تو ہوتا ہے
16:24اللہ کا بندہ ہونا
16:25ایک اللہ خود فرمائے
16:26میرا بندہ
16:27ہائے ہائے
16:28اور بندے کی
16:29جو تعریف ہے
16:30وہ یہ ہے
16:31کہ جس پر
16:31اس کا مالک
16:32ہر حال میں
16:33راضی ہو جائے
16:34اللہ اکبر
16:35وہ عبد کامل ہوتا ہے
16:36اور دیکھیں
16:37قرآن مجید میں
16:38فرقان حمید میں
16:39مختلف مقامات پر
16:40اللہ رب العزت نے
16:41انبیاء کا جہاں
16:42ذکر فرمایا
16:43تو فرمایا
16:44میرے ذکریہ
16:45میرے دعود
16:46میرے نو
16:47یعنی اپنے بندوں
16:49کا ذکر کیا
16:49اور جب محبوب کریم
16:51صلی اللہ علیہ وسلم
16:51کی ذات کی بات آئی
16:53تو فرمایا
16:53یہ میرا وہ بندہ ہے
16:55جس میں
16:55عبدیت اس قدر کمال ہے
16:57اور عبدیت
16:58کمال کیوں نہ ہو
17:00کہ ذات مصطفیٰ میں
17:02عبادت میں
17:03کمال میں
17:04حضور کی صیرت میں
17:06حضور کی شان میں
17:07کسی عمر کا
17:09چونکہ نقص نہیں ہے
17:10تو اس لیے
17:11عبد بھی ایسا رکھا
17:13کہ کسی عبد میں
17:14وہ اوصاف نہ ہوں
17:16جو ذات مصطفیٰ میں ہوں
17:18سبحان اللہ
17:19وہ بندگی کے اعتبار سے
17:20یعنی
17:21اللہ رب العزت کے
17:22قرب پانے کا
17:23سب سے جو بہترین طریقہ ہے
17:25وہ بندگی ہے
17:26درست ہے
17:27وہ سب سے بہترین طریقہ ہے
17:29اللہ کی بارگاہ میں
17:30جھکنا
17:31اللہ کے قریب ہو جانا
17:34تو ذات رسالت
17:35محب صلی اللہ علیہ وسلم
17:36سے بڑھ کر
17:37اللہ رب العزت کے
17:38قریب کون ہے
17:40اگر لفظ عبد کو ہم
17:42حضرت امام فخر
17:44دن رازی نے
17:45تفسیر کبیر میں
17:46اور علامہ
17:47علوسی نے
17:49روح المعانی میں
17:49اس کو
17:50نقل فرمایا ہے
17:51ارشاد عطا فرمایا ہے
17:52کہ حضرت بایزید
17:53بستامی رحمت اللہ تعالی نے
17:55عرض کیا مالک
17:57میں تیرے
17:57کیسے قریب ہو جاؤں
17:59میں تیرا
18:00قرب کیسے پاؤں
18:02مجھے
18:03اللہ تعالی نے
18:04جو مقامات
18:05عطا فرمائے
18:06میں ان مقامات
18:07کی گہرائی میں
18:08ہوتا گیا
18:09لیکن
18:10میں قرب
18:11سب سے زیادہ پاؤں
18:12کیسے
18:12میں نے سخاوت کی
18:14تو
18:14یا اللہ تجھے
18:15میں نے سب سے زیادہ
18:16سخی پایا
18:17میں پھر
18:18کسی کھاتے میں
18:19نہ آیا
18:19میں نے
18:20علم حاصل کیا
18:22تو تجھے
18:22سب سے بڑا عالم پایا
18:23میں حادی بنا
18:25تو تجھے
18:25سب سے بڑا حادی پایا
18:27یا اللہ
18:27میں تیرا
18:28قرب کیسے
18:29حاصل کروں
18:29اور مجھ میں
18:30صفات کمال
18:31کیسے آئیں
18:32تو رب تعالی نے
18:33فرمایا
18:34بایزید
18:35اپنی عبدیت
18:36میں کمال
18:37حاصل کر
18:37اللہ اکبر
18:39بہت شکریہ پیر
18:39وہ صفت پا
18:40میں اس بات
18:41مکمل کرلوں
18:42وہ صفت پا
18:43جو مجھ میں
18:44نہیں ہے
18:44تو یا اللہ
18:45تجھ میں
18:45کون سے
18:46صفت نہیں ہے
18:47تو رب تعالی نے
18:48فرمایا
18:48مجھ میں
18:49بندگی والی
18:50صفت نہیں ہے
18:51میں جبار ہوں
18:52کہار ہوں
18:53اور تمام
18:54شانے میرے لیے ہیں
18:55اور اجز و نیاز
18:57والی صفات پا
18:58تو میرا
18:59قرب پا لے گا
19:00رب تعالی نے
19:01اپنے محبوب
19:02کریم کو
19:03جہاں رحمت
19:04اللہ لعالمین
19:05بنا کر بیجا
19:05راحت
19:06العاشقین
19:07بنا کر بیجا
19:08مصبحل مقربین
19:09بنا کر بیجا
19:10اور محبوب کی
19:11ہر ہر شان
19:12کو قرآن میں
19:12بیان فرمایا
19:13اور وہاں
19:14ایک شان ہے
19:14عبدو ہو
19:15و رسول ہو
19:16کہ یہ میرا
19:17بندہ اور میرا
19:18رسول
19:18زندہ بات قبلہ
19:18سبحان اللہ
19:20شاہ جی قبلہ
19:21بڑا اہم سوال ہے
19:22کہ کیا
19:23عبدیت
19:24محض
19:25عبادات کی
19:26بجاوری کا نام ہے
19:27ہم نماز کو
19:28اختیار کریں
19:29روزہ ہے
19:30حج ہے
19:30زکاة ہے
19:31یہ دیگر
19:31اسلامی امور کی
19:32جتنی عبادات ہیں
19:33کیا ان کو پورا کرتے رہیں
19:34تو عبدیت
19:35پوری ہو جاتی ہے
19:36یا زندگی میں
19:37ہر شعبے میں
19:38اللہ رب العزت کی
19:39بندگی کا
19:40اظہار کرتے رہنا
19:41صحیح عبدیت
19:42کہلائی
19:43میں سمجھتا ہوں
19:44آپ جیسے
19:45سکالر جو
19:46ماشاء اللہ
19:46سوال بھی
19:47بڑی اہمیت
19:48کے حاملی
19:48اٹھاتے ہیں
19:49یقیناً
19:49آپ کا یہ سوال
19:50بہت
19:50میں سمجھتا ہوں
19:51حکمت سے پر ہے
19:53بلا شبہ
19:54اللہ کی غلامی
19:56یہ بڑا ایک
19:58جامع مفہوم ہے
19:59جس کا تعلق
19:59ہماری زندگی
20:00کی ہر شبہ
20:01کے ساتھ ہے
20:01بلکل صحیح فرمایا
20:02آپ کو
20:02اسے نماز پڑھ لینا
20:04یقین نماز پڑھنا
20:05بھی اللہ کی عبادت ہے
20:06روزہ رکھنا
20:06بھی اللہ کی عبادت ہے
20:08حج بیعت اللہ
20:09بھی اللہ کی عبادت ہے
20:10سخاوت کرنا
20:11اللہ کی عبادت ہے
20:12مگر اس کے ساتھ ساتھ
20:13حقوق العباد
20:15کا جتنا
20:15ایک طویل چپٹر ہے
20:17جس کے اندر
20:17والدین کی حقوق ہیں
20:19اولاد کی تربیت ہے
20:21اور زوجین کا
20:22آپس میں اچھا
20:23تعلق ہے
20:24صلح رحمی ہے
20:24پڑوسیوں کے ساتھ
20:26حسنے سلوک ہے
20:27اگر آپ
20:27دکاندار ہیں
20:28تو ہمارے پاس
20:29آنے والا گاگ
20:30اس کے ہمارے اوپر
20:31جو حقوق ہیں
20:32اگر ہم قاضی جج
20:33اور اس طرح
20:34سالس ہیں
20:35تو ہمارے پاس
20:35جو آرہیں
20:36سائلین
20:37ان کے ساتھ
20:38دور انصاف کرنا
20:39تو یہ سارے
20:40کا سارا جو
20:40یہ سب اللہ کی
20:41بندگی میں شامل ہے
20:42اس لیے اللہ نے
20:43قرآن میں فرمائے
20:44وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ
20:46وَلِئِنسَ
20:46إِلَّا لِيَعْبُدُونَ
20:47ہم نے انسانوں
20:48کو اپنی
20:49بندگی کے لیے
20:50پیدا کیا ہے
20:50تو اللہ کی جو
20:51غلامی ہیں
20:52اصل میں
20:53ہر زندگی کے
20:54شعبے میں
20:55زندگی کے
20:55ہر زاویے میں
20:56اس سب کا نام
20:57وہ اللہ کی
20:58بندگی
20:59اور اللہ کی
20:59عبادت ہے
21:00تو اس لیے
21:00عبدیت جو ہے
21:01اس کا تعلق
21:02انسان کی زندگی کے
21:03ہر معاملے
21:04کے ساتھ
21:05منسلک ہے
21:05اگر آپ
21:06اللہ کے بندے ہو کر
21:07نماز تو پڑھ رہے ہیں
21:09روزہ بھی رکھ رہے ہیں
21:10لیکن آپ
21:11والدین کی حقوق
21:12کا خیال نہیں کر رہے ہیں
21:13پڑوسیوں کے ساتھ
21:14آپ کا حسین سلوک نہیں ہے
21:15تو نبی کریم
21:16علیہ السلام کی
21:17سیتے مبارکہ کے اندر
21:18ایک بڑا سبق
21:19حموز واقعہ موجود ہے
21:20ارشادت آپ
21:20آپ سے ارض کیا گیا
21:21کہ
21:22مَعْدَ فُلَانَ تُن
21:23وَقَانَ تَقُوم بِاللَّيْلِ
21:25وَتَسُوم بِالنَّهَارِ
21:26وَلَكِنَّهَا
21:27قَانَ تُوزِ جِیرَانَهَا
21:29اللہ
21:29تو فران خاتون فوت ہو گئی ہے
21:31جو بہت تحجد گزار تھی
21:33اور نفلی روزے
21:34بڑی کسرس کی رکھا کرتی تھی
21:36لیکن وہ پڑوسیوں کو
21:37بہت تنگ کرتی تھی
21:38میرے آقا علیہ السلام نے فرمایا
21:40اللہ خیرہ فیہا
21:41آئے آئے
21:42اس کی نہ اللہ نماز قبول کی
21:44نہ اس کے نفلی روزے
21:45اس کے کام ہے
21:45سیدھی جہنم چلی گئی
21:47اس لیے کہ پڑوسیوں کو تنگ کرتی تھی
21:49تو اندازہ لگائیں
21:50کہ نبی کریم علیہ السلام
21:52نے اللہ کی بندگی کا مفہوم
21:53کتنا وسیع انداز سے بیان کی ہے
21:56آپ کا اپنا اندازہ مبارک کیا تھا
21:58آپ اگر تحجد پڑھ رہے ہیں
22:00اللہ کی بارگاہ میں
22:02اس لحاظ سے بھی بندگی کا
22:03آپ ہمارے سامنے اظہار کر رہے ہیں
22:05کہ ماں جی سیدہ عائشہ صدیقہ
22:06رضی اللہ عنہ عرض کرتی ہیں
22:08کہ کانا یکوم باللیل
22:10حتی تفتر قدمہ
22:12میں نے عرض کی
22:13آپ کے قدم مبارک کو دیکھا
22:15کہ مبارک ایڈیوں سے خون بے رہا ہے
22:18تو میں نے عرض کی
22:18اللہ اکبر کے بھی
22:21آپ تو معصوم ہیں
22:26آپ اتنی مشکت کیوں اٹھاتے ہیں
22:28تو آپ نے وہاں پہ فرمایا تھا
22:33اے عائشہ صدیقہ
22:34کیا میں اللہ کا شکر گزار
22:36نہ بن جاؤں
22:36بندگی کرتے ہوئے
22:38تو اندازہ لگایا
22:39کہ شکر گزاری کا جو راستہ ہے
22:41یہ بھی اللہ کی بندگی ہے
22:43یعنی زندگی کا یہ کہام شعب ہے
22:45شکر گزاری
22:46اللہ کی نعمتیں پا کر
22:47اسی طرح نعیب صلی اللہ
22:48فاتح مکہ کی حسیعہ سے
22:50مکہ کے اندر داخل ہو رہے ہیں
22:51ایک جنگجو
22:52ایک سپہ سلار آزم
22:54ایک جرنیل کی حسیعہ سے
22:55فادی کی حسیعہ سے
22:57اور آپ کا سن مبارک
22:58اللہ کی وارگاہ میں جھکا ہوا ہے
22:59اور اللہ کا ذکر کیا جار
23:01اور اللہ کا شکر ادا کیا جار
23:03یقیناً زندگی کے ہر شعبے میں
23:04اللہ کی اطاعت کرنا
23:06اللہ کے سامنے جھکنا
23:07یہ سب مقام عبدیت میں شامل ہے
23:09بہت بہت خوبصورت سرحات
23:11آپ نے فرما دی شاہ جی
23:12اللہ آپ کو عجر دے
23:13پیر صاحب بڑا خوبصورت سوال ہے
23:14بڑا دل رباس سوال ہے
23:15بلکہ آپ کے مطلب کا سوال ہے
23:19حضور علیہ السلام کو
23:20جو میراج اللہ نے نصیف فرمائی
23:21وہ آپ کا حصہ ہے
23:22آپ کا خاصہ ہے
23:24تخصص ہے
23:24انبیاء کی پوری صف میں بھی
23:26وہ عزت وہ مقام
23:27کسی اور نبی کے حصے میں نہیں تھا
23:29جو ہمارے کریم آقا کا
23:31تاج افتخار تھا
23:33اب وہ افتخار تو حضور علیہ السلام کا تھا
23:37اب امتی بھی چاہتے ہیں
23:38کہ وہ بھی میراج پائیں
23:39کسی نہ کسی حوالے سے
23:40امتی کی میراج کیا ہے
23:41کہتے ہیں
23:42کہ مقام عبدیت جو ہے
23:44وہ امتی کی میراج ہے
23:45ہم اس کو کیسے سمجھیں گے
23:48اس کو کھولیں گے کیسے
23:49اپنے رب کا صحیح بندہ بن جانا
23:52یہی انسان کی میراج ہے
23:54اللہ اکبر
23:56اب اللہ کا بندہ کیسے بنا جائے گا
23:59یہ لفظ بندہ
24:00لفظ عبد جو ہے
24:02یہ اپنے اندر بڑی معنویت رکھتا ہے
24:04اور بڑا ایک اس کا جو
24:06یعنی یوں کہہ لیجئے
24:08کہ ہر پہلو سے
24:09یہ لفظ ایک بڑا
24:11انسان کے لیے
24:12دل ربائی کا منظر پیش کرتا ہے
24:14کہ وہ بندہ
24:16جو اللہ کے حضور
24:18جھکنے والا ہے
24:19اللہ کا قرب پانے والا ہے
24:21وہ کسی شاعر نے لکھا تھا
24:23کہ تو بچا بچا
24:24کہ نہ رکھ اسے
24:25تیرا آئینہ ہے
24:26وہ آئینہ
24:27کہ شکستہ ہو
24:28تو عزیز تر ہے
24:29نگاہ آئینہ سازمیں
24:31کیا کہنے بھی
24:31سب سبان اللہ
24:32یعنی اپنے رب کے ساتھ
24:34ٹوٹ ٹوٹ کر محبت کرنا
24:35اپنے رب سے عشق کرنا
24:37اور پھر
24:38ان راستوں پر چلنا
24:41جن پر
24:42اللہ اور اللہ کے رسول کا حکم دیا گیا ہے
24:44دیکھیں میں نے
24:46ابتدان ایک لفظ کہا تھا
24:47کہ عبد اسے کہا جاتا ہے
24:49بندہ ہوتا ہی وہ ہے
24:50جس پر اس کا مالک راضی ہو جائے
24:53اور مالک کیسے راضی ہو جائے
24:56حضرت مالک بن دینار
24:58رحمت اللہ تعالیٰ
24:59آپ فرماتے ہیں
25:00آپ سے کسی نے پوچھا
25:01کہ آپ کا استاد کون ہے
25:03تو آپ نے فرمایا
25:04کہ غلام میرا استاد ہے
25:05اس نے کہا
25:06حضور
25:07آقا تو استاد ہوتا ہے
25:08کبھی غلام بھی استاد ہوئے ہیں
25:11آپ نے فرمایا
25:12ہاں میں غلام خرید کر لیا
25:14تو میں نے اسے پوچھا
25:16بیٹے تمہارا نام کیا ہے
25:17تو اس نے کہا
25:18حضور غلام کا بھی کوئی نام ہوتا ہے
25:20آئے آئے آئے آئے
25:22مالک اچھا کہے تو اچھا ہوں
25:24مالک برا کہے تو برا ہوں
25:25نام کیا ہوگا
25:26کوئی بھی نہیں
25:27میرا کیا نام ہے
25:28میں نے اسے پوچھا
25:29بیٹے تمہاری کو پسند کا کھانا
25:31تاکہ ہم گھر میں وہ پکوا لیا کریں
25:33تو اس نے عرض کیا
25:35کہ غلام کی بھی کوئی پسند ہوتی ہے
25:38جو مالک کی پسند ہے وہی غلام کی پسند ہے
25:40تو آپ فرماتے ہیں
25:42اس دن مجھے اس بات کی سمجھائی
25:43کہ میرا اور میرے رب کا کیا تعلق ہے
25:47مقام عبدیت میں آ کر
25:48میں نے اپنے رب کے ساتھ کیسے رہنا ہے
25:50ہمارے طریقت میں میں ایک اصول دیا جاتا ہے
25:53ہمیں ابتدا میں سالک کو پڑھایا جاتا ہے
25:55کہ میرے حق میں جو ہوں مرضی
25:57میں ہوں راضی بارزا
25:58مرضی مولا ہما اولا رضینا بالقضا
26:01یعنی اپنے رب کی رضاں پر راضی رہنا
26:05اور نبی پاک علیہ السلام کو
26:07کیوں اس شان میں سب سے
26:08عالیٰ اور عرفہ مقام تھا
26:10ہر نبی نے کسی نہ کسی حال میں
26:12کسی نے امت کے لیے کسی وقت بددعا کر دی
26:15کبھی کسی نے کسی شخص کے لیے کر دی
26:17لیکن محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم
26:19کے طائف والے ظلفے واللیل سے لے کر
26:21قدمِ لا اکسم تک
26:24بدنِ اتھر سے خون بھی بے رہا ہو
26:26اور بندہ نہیں فرشتہ حاضر ہو
26:28کہ محبوب کریم لب تو حل آئیے
26:31کلے کدس کی پتیوں میں جنبش تو آئے
26:34محبوب فرمائیے تو صحیح
26:36ان کو نیس تو نابود کر
26:37تو محبوب کریم نے کہا
26:40میں اپنے رب کی رضاں پر راضی ہوں
26:41یہ مجھے نہیں سمجھتی ان کی ولادیں میرا کلمہ پڑیں گی
26:44ان کی نسلیں میرا کلمہ پڑیں گی
26:46تو عبدیت کے مقام پر
26:48نبی کریم علیہ السلام نے جس طرح
26:51صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین
26:53اور اہلِ بیعتِ اطحار
26:56علیہم السلام حضرتِ امامِ باقر علیہ السلام
26:59ایک شخص آیا کہنے لگا حضور گزارہ کیسے ہوتا ہے
27:02آپ نے فرمایا تم بتاؤ کیسے ہوتا ہے
27:04اس نے کہا جی مل جائے
27:06تو شکر ادا کرتے ہیں
27:08نہ ملے تو صبر کرتے ہیں
27:09آپ نے فرمایا یہ کونسی بڑی بات ہے
27:11یہ تو مدینے کے کتے بھی کر رہے ہیں
27:14حضور آپ کا گزارہ کیسے ہوتا ہے
27:15آپ نے فرمایا مل جائے تو تقسیم کر دیتے ہیں
27:18No, no, no, no, no, no, no.
27:55We'll see you next time.