Skip to playerSkip to main content
Mehfil e Milaad e Mustafa SAWW

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

#MehfileMilaadeMustafaSAWW #Rabiulawwalspecial #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00اللہم صلی اللہ
00:04سید اللہ محمد
00:08وآلہ
00:10آلی و صحبی بسر
00:15درود تجھ پہ بھی آمنہ
00:18تیرے چاند پہ بھی سلام ہو
00:20تیری گود کتنی عظیم ہے
00:23ملا جس کو ماہِ
00:25تمام ہے
00:26عفضہ نبید
00:28ماشاءاللہ
00:29خوبی کے ساتھ
00:30امدگی کے ساتھ پڑھنا جانتی ہے
00:32میں چاہتی ہوں کہ آپ اپنی خوبصورت آواز میں
00:34حضور جانے عالم صلی اللہ
00:36تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
00:38کی مدحسرائی کی سعادت حاصل کریں
00:41خدا کی نور
00:45کی رغمت کی
00:51آج آمد ہے
00:57جہاں جہاں میرے رسادت کی
01:03آج آمد ہے
01:09ملا ہے جس کے لئے حکم
01:13خوب چر چکروں
01:18اسی کریم
01:22کی محمد
01:23آج آمد ہے
01:29حضور آئے
01:32حضور آئے
01:49Jahaan mein jashin hai bharpah
01:57Habibikibriyaya jahaan mein jashin hai bharpah
02:07Habibikibriyaya jahaan mein jashin hai bharpah
02:16Habibikibriyaya jahaan mein jashin hai bharpah
02:19Hwa masrur har koi imamul anbiyaay
02:27Hwa masrur har koi imamul anbiyaay
02:36Huzur har koi imamul anbiyaay
03:06Huni ke nore se rashan huwe hai chanad har suraj
03:16Khuda ki zaat ke mzhar juban kar mustafah aay
03:26Khuda ki zaat ke mzhar juban kar mustafah aay
03:35Huzur har koi imamul anbiya jahaan mein jashin hai bharpah
03:43Huzur har koi imamul anbiya jahaan mein jashin hai bharpah
04:04Huzur har koi imamul anbiya jahaan mein jashin hai bharpah
04:14S Hier Party
04:15Hisi na se yajaan mein jashaan mein jashin hai bharpah
04:19Hwa masrur har koi imamul anbiya jahaan michin hai bharpah
04:29eldiya jahaan mein jariahi mzhar kori imamul anbiya jahaan mein jahaan bisa huwe hai chanad har koi imamul angiya yang
04:43bharpah
04:50The sea is coming from the ocean
04:56The sea is coming from the ocean
04:59The sea is coming from the ocean
05:22Thank you very much.
05:48Jahaanat ki adhiru ka, jahaan me dar dora tha
05:57Jahaanat ki adhiru ka, jahaan me dar dora tha
06:06Sabirah ayam kali kar, hamari pishwa hai
06:16Sabirah ayam kali kar, hamari pishwa hai
06:25Huzur Rai, Huzur Rai
06:44Zamanan ki amad ka, hakap se muntazir asif
06:58Kia sabne khuda ka, hakap se muntazir asif
07:03Kia sabne khuda ka shukar, jab khairul barara hai
07:12Kia sabne khuda ka shukar, jab khairul barara hai
07:21Huzur Rai, Huzur Rai, Huzur Rai
07:52Sabhan Allah
07:54Sabhan Allah, MashaAllah, Barak Allah
07:56A.R.Y. Q TV
07:58Sabi ka khasa raha hai ki hemesha new comers ko, youngster ko,
08:03aur nye ane valoon ko aesa platform, provide karta hai,
08:09and it is important for us to learn
08:12which is also important for us to understand
08:14which is also important for us
08:14so there is a such addition
08:15which has been seen
08:18which has been seen
08:21and is also a addition
08:22and I will say that
08:25for the future for us
08:27Allah Almighty
08:27God Almighty has given us
08:30and He has given us
08:30and He has given us
08:32and He has given us
08:36peace and peace
08:37peace and peace
08:38peace and peace
08:40I want to come here
08:43and
08:45the Prophet of the Lord
08:47peace and peace
08:49peace and peace
08:51peace
08:51peace
08:51peace
08:53peace
08:53peace
08:54Salli ala Muhammad,
08:56Salli ala nabiye na,
09:06Salli ala nabiye na,
09:12Salli ala muhammad,
09:15Salli ala shafi e shayna,
09:19Salli ala muhammad,
09:21Salud.
09:31Allah, Allah, Allah, Allah .
09:42Aamna ka jaya hai
09:48Godh me halima ke
09:54Aamna ka jaya hai
10:00Godh me halima ke
10:05Dekho chan ko tira hai
10:11Godh me halima ke
10:16Alla ho, Alla ho, Alla ho, Alla ho
10:28Gok gaya hai
10:31Godh ka Aamdi
10:37Paya Paya Paya
10:40Gok gaya hai
10:43Godh ka Aamdi
10:48Paya Paya Paya
10:52Kaabhi Kaabhi Kaaba hai
10:58Godh me halima ke
11:04Kaabhi Kaabhi Kaaba hai
11:10Godh me halima ke
11:15Alla ho, Alla ho, Alla ho, Alla ho, Alla ho
11:57Godh me halima ke
12:04Mujizah laala hai
12:07Udb-e-Khalimah ki
12:16Allahou, Allahou, Allahou, Allahou
12:25Farsh bhi fida jasapar
12:31Farsh bhi fida jasapar
12:37Farsh bhi fida jasapar
12:43Farsh bhi fida jasapar
12:55Farsh bhi fida jasapar
13:08Udb-e-Khalimah ki
13:16Allahou, Allahou, Allahou, Allahou
13:33Ho gai roshan
13:37Jinkai nuri chahre se
13:42Dunia ho gai roshan
13:48O, Ujjala phella hai
13:55Udb-e-Khalimah ki
13:59O, Ujala phella hai
14:06Udb-e-Khalimah ki
14:14Allahou, Allahou, Allahou, Allahou
14:29Udb-e-Khalimah ki
14:40Allahou, Allahou, Allahou, Allahou
14:47Doktor Imtias Javed
14:48Khaakubi sahibah
14:49AAPKI SEMTAHUNGI
14:51AAPKI SEMTAHUNGI
14:51AAPKI SEMTAHUNGI
14:51AAPKI SEMTAHUNGI
15:15AAPKI SEMTAHUNGI
15:17Youngsters, Mashallah are sitting over there
15:19So I want to say that
15:20In the name of the Lord, the love of the Lord
15:23Sallallahu alayhi wa sallam
15:26What can you say?
15:31What can you say?
15:32Thank you
15:33In the name of the Lord
15:34And the name of the Lord
15:36Sallallahu alayhi wa sallam
15:38Sahib khulkeh hazin
15:40Hamil fuzil azim
15:42Mayakad ilm and irfans
15:44Sahabah نے صرف اپنے قلوب و اذان
15:47کو موتر ہی نہیں کیا
15:48بلکہ بنین و انسان کے لئے
15:50خود آگئی اور خدا آگئی
15:53کیا دروازہ کھول گیا
15:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:57کی قدیث مبارکہ کا محفوم ہے
15:59کہ ان قریب تم پر دشمن ایسے ٹوٹ پڑیں گے
16:02کہ جیسے کوئی بھوکا
16:04اپنے کھانے پر ٹوٹ پڑتا ہے
16:06آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:09سے پوچھا گیا
16:10کہ کیا ہم تعداد میں قلیل ہوں گے
16:12فرمایا کہ نہیں
16:13تم تعداد میں کثیر ہوگے
16:15مگر ایسے جیسے سمندر میں جھاگ
16:17تمہارے دلوں میں واہن پڑ جائے گا
16:19اس واہن کی تحریح کرتے ہوئے
16:21علماء کرام نے بیان کیا
16:22کہ یہ دلوں کی
16:24وہ میماری ہے
16:25دل کا وہ مرض ہے
16:26کہ جب بندے کا تعلق
16:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:30کی ذات سے کمزور پڑ جائے
16:33جب فکر و نظر کے
16:34مرکز و محور
16:36نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:37کی ذات اقدس نہ رہے
16:39گویا محبت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:42کا کمزور پڑنا
16:43دلوں کی وہ بیماری ہے
16:45جس سے دل نور ایمان سے خالی ہو جاتا ہے
16:48آج خطرہ ہمیں
16:50معاشی سطح پر بھی ہے
16:52سماجی سطح پر بھی ہے
16:53سیاسی سطح پر بھی ہے
16:54مگر یاد رکھیں
16:55کہ سب سے بڑا خطرہ
16:57مقام مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:00کی حفاظت کا ہے
17:06اور اگر یہ غلامی کا تعلق جڑ جائے
17:09تو
17:10الحمدللہ
17:11وہ جو منظر اسلاف نے پیش کیا
17:14وہ آج بھی نگاہوں کے سامنے آ سکتا ہے
17:17ہمیں ضرورت اس بات کی ہے
17:19کہ جو آگہی رکھتے ہیں
17:20جو شعور رکھتے ہیں
17:21کم از کم وہ تو
17:22اپنے ماحول اور اپنی ترجیحات کو
17:25بدلنے کی کوشش ضرور کرے
17:26اقبال نے بھی کہا تھا نا
17:28کہ کبھی اے نوجوان مسلم
17:30تدبر بھی کیا تم نے
17:31تو یہ جو نوجوان ہیں
17:33جو قوم کے معمار ہیں
17:35جن کے ہاتھوں میں باگ دور جانی ہے
17:37ملک کی
17:37قوم کی
17:38معاشرے کی
17:39ان کے دلوں میں محبت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
17:43شمع روشن کرنے کی ضرورت ہے
17:45اور اس کے لئے ضرورت اس بات کی ہے
17:47کہ والدین
17:48اساتذہ
17:49اور میڈیا
17:50اپنا موثر رول ادا کریں
17:52ہماری سمت
17:54ہمارے قبلے بدل چکے ہیں
17:56ہمارے دلوں میں دنیا کی محبت اس قدر ہے
17:59کہ دولت شہرت اقتدار کے لئے
18:01ہم سب کچھ کرنے کو تیار ہو جاتے ہیں
18:03اگر اس کا روخ کمنی والے کی طرف کیا جائے
18:06گمبد خزرہ کی طرف کیا جائے
18:08تو کسی نے بڑی خوبصورتی سے کہا
18:10کہ وہاں سے تو اب بھی صدایں آ رہی ہیں
18:12کہ ہم تو مائل بکرم ہیں
18:14کوئی سائل
18:16راہ دکھلائیں
18:17کسے کوئی راہ روے منزل ہی نہیں
18:19ہم ظاہری آمال اور وضع قطع پر پھر بھی زور دیتے ہیں
18:22یاد رکھیں
18:23ظاہری آمال کی اہمیت ہے
18:25اس اوڑھنے بچھونے کی اہمیت ہے
18:27مگر اس سے کہیں بڑھ کر
18:29ان باطنی آمال کی اہمیت ہے
18:31کہ ہمارے اندر امانتداری آئے
18:34صدق و صفہ آئے
18:35عفاہ اہد آئے
18:36توقل آئے
18:37استغناء آئے
18:39وہ باطنی آمال بدلیں گے
18:41تو ظاہر بھی بدلے گا
18:43اور معاشرے میں حسن اور روشنی پھیلے گی
18:46آج ضرورت اس بات کی ہے
18:48کہ سوشل میڈیا کا استعمال مؤثر کیا جائے
18:51نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرنے والے
18:54صحابہ عمر رسیدہ ہی نہیں تھے
18:56نوجوان بھی تھے
18:57وہ بچے بھی تھے
18:59کسی کے آپ نے رکھ سار پر ہاتھ رکھا
19:01تو ساری زندگی اس نے اس رکھ سار پر کسی کو ہاتھ نہیں لگانے دیا
19:04کسی کے آپ نے سر مبارک پر ہاتھ رکھا
19:07تو انہیں ساری زندگی وہ بال نہیں کٹے
19:10کہ یہاں سرکار دوالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
19:13اپنا دست اکدس لگا دیا
19:15تو ایک بچوں کی محبت
19:16نوجوانوں کی حضور سے محبت
19:18ان محبت کے واقعات بیان کرنے کی ضرورت ہے
19:21سوشل میڈیا پر ضرورت ہے
19:23اس کے علاوہ یہ کہ آسان سنتوں سے شروع کریں
19:26سلام کرنا
19:27صفائی کا خیال رکھنا
19:28مسکرا کر ملنا
19:30جس سے کیا ہوتا ہے محبت کی ترویج ہوتی ہے
19:32کیا بات ہے سبحان اللہ
19:35ماشاءاللہ
19:36تمہ ماشاءاللہ ہمارے ساتھ بہت اچھا
19:38اور خوبصورت پڑھنے والی
19:40شگفتہ عمران تشریف رکھتی ہیں
19:42اور میں چاہتی ہوں کہ اس موقع پر
19:45حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:48کی بارگاہ میں
19:49اپنے خوبصورت انداز میں
19:51آپ عقیدتوں کے پھول نچھا بڑھنے
19:54شاہِ والا کی آمد آمد ہے
19:59یہ کس شہن شاہِ والا کی آمد آمد ہے
20:05بولو مرحبا
20:08بولو مرحبا
20:10مرحبا
20:11بولو مرحبا
20:14بولو مرحبا
20:17یہ کون سے شاہِ والا کی آمد آمد ہے
20:23یہ کون سے شاہِ والا کی آمد آمد ہے
20:29بولو مرحبا
20:32بولو مرحبا
20:35بولو مرحبا
20:38بولو مرحبا
20:42رسول انہی کا تو مجدہ سنانے آئے ہیں
20:48رسول انہی کا تو مجدہ سنانے آئے ہیں
20:54انہی کے آنے کی خوشیاں
21:06بولو مرحبا
21:09بولو مرحبا
21:13بولو مرحبا
21:16بولو مرحبا
21:22بولو مرحبا
21:50بولو مرحبا
21:52Aaliyah Zulka Bala Dhu Ndi Dada Sahara
21:59Aal Sam Kuda Di Baino Sab Baino Pyaara
22:06Aal Sam Kuda Di Baino Sab Baino Sab Baino Pyaara
22:12Danshan ki me Mustafa Di Kedi Sori Shari
22:18Aal Sam Kuda Di Sori Shari
22:25Aalati Tarikaj Sarai Puran
22:30Aalati Tarikaj Sarai Puran
22:36Aalami Tzu Panna Pudu Pudu Pudu Pudu Pudu Paj Tu
22:42Eek Jena Vada Vadesi Sipata
22:47When the earth comes, you are aÍ.
22:53Let the earth remain, we lay all of you,
22:57we lay all of you, we lay all of you.
22:59We lay all of our heart, we lay all of you,
23:03we lay all of you, we lay all of you.
24:11I have no idea, I have no idea
24:17I have no idea, I have no idea
24:23My love is my love, I have no idea
24:37My love is my love, I have no idea
24:43My love is my love, I have no idea
24:50My love is my love
25:10My love is my love
25:11My love is my love
25:17My love is my love
25:23I love you, your lady, I love you I love you, my friend, my brother, I love you
25:44Kali ya zulfa wala duki dina da sahara
25:57Qasmu huda di meilu, sabi na lo piara
26:02Qasmu huda di meilu, sabi na lo piara
26:10Qasmu huda di meilu, sabi na lo piara
26:18Qya kehnye, mashallah, barakallah
26:22Dr. Nahi Dabrar sahiba اس موقع پہ
26:24تھوڑی سی گفتگو میں چاہتی ہوں
26:27کہ شامل کی جائے
26:31اطاعت رسول
26:32صل اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
26:36کے فوائد و سمرہ
26:39کس طرح دیکھتی
26:42سکون دل کا خزانہ وہاں سے ملتا ہے
26:46چلو مدینے کے سب کچھ وہاں سے ملتا ہے
26:52دلوں کے درد کا ذکر رسول ہے درما
26:57حیات روح کا ساما وہاں سے ملتا ہے
27:01سبحان اللہ
27:02جو مانگنا ہے اسی در سے مانگنا مسلم
27:06خدا کے بعد اسی آستان سے ملتا ہے
27:11عرب کی تاریکیوں کا اس وقت مقدر بدل گیا
27:16جب آفتہ بے رسالت نمودار ہوئے
27:20ظلمت قدے عبادت گاہوں میں تبدیل ہو گئے
27:25تیرگی کا خاتمہ ہوا
27:28روشنیوں کے دور کا آغاز ہوا
27:31کہ خدا کے نور کا پرتو
27:34بطن آمنہ سے دعا خلیل بن کر ہوئے تھا
27:39وہ ذات مبارک
27:41جو رسولوں میں سید المرسلین
27:45جو انبیاء میں خاتم النبیین
27:48وہ تاجدار حرم وہ خدا کا محبوب
27:51وہ تمام جہانوں کے لیے
27:54رحمت للعالمین
27:56دین اسلام میں
27:58اطاعت الہی کے بعد
28:00اطاعت رسول کو بنیادی حیثیت حاصل ہے
28:04قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
28:08کہ جس نے رسول کی اطاعت کی
28:11اس نے در حقیقت اللہ کی اطاعت کی
28:14قرآن پاک میں اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
28:18اللہ کی اطاعت کرو
28:20اور رسول کی اطاعت کرو
28:22اور فرمایا
28:24کہ کہہ دیجئے
28:25کہ جو اللہ سے محبت کرتا ہے
28:28تو وہ میری پیروی کرے
28:31اللہ بھی اس سے محبت کرے گا
28:33دیکھیں اطاعت رسول
28:35کسی اخلاقی کو بھی کا نام نہیں
28:38بلکہ ہمارے ایمان کا بنیادی حصہ ہے
28:42حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:46کی بارگاہ میں صحابہ اکرام تشریف فرما تھے
28:50اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ بھی
28:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں تشریف فرما تھے
28:59آقے دوجہان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
29:04دوران گفتگو ارشاد فرمایا
29:07کہ ایک دن ایسا آئے گا
29:09کہ میں اور ابو بکر ایک ساتھ حجرت کریں گے
29:13دیکھئے گفتگو ختم ہوئی
29:15سب اپنے اپنے گھروں پر چلے گئے
29:17اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ بھی
29:21اپنے گھر پر آ گئے
29:23کچھ دنوں بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:27حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے گھر گئے
29:32اور دروازہ کھٹ کھٹ آیا
29:33اور کہا کہ ابو بکر
29:36دیکھتے کیا ہیں
29:38کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
29:41بامے رکھتے سفر دروازے کے ساتھ کھڑے ہیں
29:45اور فوراں باہر نکل آئے
29:46تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
29:51کہ ابو بکر کیا ماجرہ ہے
29:54تم بامے رکھتے سفر دروازے کے ساتھ کھڑے ہو
29:58اور میں نے آواز دی تو فوراں باہر نکل آئے
30:01تو اس پر حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی آنکھوں میں آنسو آگئے
30:08وہ کہنے لگے
30:09اے میرے سیدی
30:10اے میرے آقا
30:12اے میرے آقای دوجہان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:17ایک دن آپ نے اشارت فرمایا تھا
30:21سبحان اللہ
30:21کہ ایک دن
30:22ایسا آئے گا کہ میں اور ابو بکر ایک ساتھ ہجرت کریں گے
30:26تو اس دن سے لے کر آج تک
30:29میں بامے رکھتے سفر دروازے کے ساتھ کھڑا ہوں
30:33سبحان اللہ
30:33تاکہ میرے آقا دوجہان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:38کو انتظار کی زحمت نہ اٹھانا پڑے
30:41تو رسول قریب صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت
30:44ان کی جستوجو
30:46ان کی اطاعت
30:47ان سے تعلق
30:49ہمارے ایمان کا بنیادی حصہ ہے
30:52آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات
30:54ہمیں نیک راہوں پر چلنے کے لیے
30:57رہنمائی فراہم کرتی ہیں
30:59آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت
31:01ہمیں افو درگزر
31:03صبر و شکر کا درد دیتی ہیں
31:05ہمیں اللہ کا قرب حاصل ہوتا ہے
31:07ہم اللہ کے مقرب بندے بن جاتے ہیں
31:10اور روز محشر
31:11آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت
31:15ہمارے لیے
31:17بہت بڑی نعمت ہے
31:18تو ہمیں
31:19اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے
31:21کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک ایسی
31:23نعمتِ عزمہ عطا کی
31:25جس کے صدقے میں ہمیں ایمان ملا
31:27رحمان ملا
31:29قرآن ملا
31:30اور ہم اس راہ پر چلے
31:31جو معرفتِ الہی کی طرف لے کر جاتی ہے
31:35کہ رخِ مصطفیٰ وہ کتاب ہے
31:38جو محبتوں کا نصاب ہے
31:40یہی میرے پیشے نظر رہے
31:43یہی رات دن میں پڑھا کروں
31:45اللہ ہم سلی اے سید لا محمد
31:53بارا
31:55آلہی و صحبہی بسر
32:01آلہی و صحبہی بسر

Recommended