Mehfil e Milaad e Mustafa SAWW
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
#MehfileMilaadeMustafaSAWW #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
#MehfileMilaadeMustafaSAWW #Rabiulawwalspecial #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allahumma salli ala muhammad sallallahu alayhi wa sallam
00:14Kama tuhaibu wa targhan
00:21These are the eyes of the heart of the Prophet
00:25These are the eyes of the Prophet
00:26These are the eyes of the Prophet
00:28This is the eye of the White
00:33Your eyes of the Lord
00:35This is the eyes of the eye
00:36You can see that.
00:39That eyes of the eyes of the Prophet
00:42Covid-19
00:47If you can see that
00:50The eyes of the end
00:52The eyes of the eyes of the Lord
00:55Can youep on that
00:56What are you asking?
01:26ایک غسل ہے دل کے کعبے کا
01:29ایک گرد کو زمزم دھوتا ہے
01:33ایک میل کو آسود ہوتے ہیں
01:36ایک گرد کو زمزم دھوتا ہے
01:39ایک میل کو آسود ہوتے ہیں
01:42کوشش کیا کریں
01:43کہ جب آقا علیہ السلام کا ذکر ہو
01:47تو آنکھیں اشکبار ہو جائیں
01:49اور پندرہ سو سالہ جشن ولادت ہے
01:52تو میں تو یہ درخواست کروں گا
01:54کہ اپنے اپنے گھروں میں دروش شریف کی محفلیں سجائیں
01:57ہر نماز کے بعد ایک تسبیح
02:00حضور کی بارگاہ میں دروش شریف کی پیش کریں
02:03بچوں کو کہیں
02:04بچیوں کو کہیں
02:05بزرگوں کو
02:06اپنے اپنے گھروں میں محفلیں سجائیں
02:08کیونکہ وہاں پر
02:10بڑا احتمام نہیں دیکھا جاتا
02:12وہاں غلام دیکھا جاتا ہے
02:14کہ غلام کی کیا تڑپ ہے
02:16کیا آس ہے
02:18کیا امید ہے
02:19اور یہی تڑپ ہم محفل میں دیکھا کرتے ہیں
02:22آج گورنر ہاؤس میں بھی
02:24میں یہ منظر دیکھ رہا ہوں
02:25بڑی خوشی ہو رہی ہے
02:27کہ ایک ہیڈ آف اسٹینٹ کی طرف سے
02:29جب کوئی احتمام ہوتا ہے
02:31تو موٹیویشن ملتی ہے
02:33یہ تو مقدر کی بات ہے
02:35نصیب کی بات ہے
02:36کہ جس کو اللہ تعالیٰ توفیق خطاب فرما دے
02:40تو یہ واحد پروونس سے
02:41ماشاءاللہ
02:42جس میں بارہ روزہ نہیں
02:44بلکہ تیس روزہ محفل ناک
02:46بحضور سنور کائنات
02:48صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:50کا احتمام ہو رہا ہے
02:51اور صرف یہ احتمام نہیں
02:52حضور کی سیرت مبارکہ سے
02:55خدمت کا بھی درس ملتا ہے
02:57وہ خدمت آج یہاں انجام دی جا رہی ہے
03:00پچاس ہزار نوجوانوں کو
03:03آئی ٹی کا کورس کرایا جا رہا ہے
03:06جو کہ ایک بحچ ہے
03:07یعنی کہ ڈیڑھ لاک ماشاءاللہ
03:09اب تک ماشاءاللہ
03:11یہ آئی ٹی کے شعبے میں
03:13اپنے اپنے شعبوں میں کام کر رہے ہیں
03:15ماشاءاللہ
03:16دس لاکھ راشن تقسیم کیا جا رہا ہے
03:19لاکھوں افراد
03:21سہر و افطار سے یہاں فیضیاب ہو رہے ہیں
03:23بے شمار لوگوں کی داد رسی
03:26یہ بھی تو حضور کو راضی کرنے کا ایک طریقہ ہے
03:29کہ یا رسول اللہ
03:30یہ منصب آپ نے
03:32گورنر صاحب نے سوچا ہوگا
03:33یہ منصب آپ نے
03:35مجھے بارہ ربی الاول کو انعیت فرمایا
03:37اور میں اس کا حق ایسے ادا کر رہا ہوں
03:40کہ آپ کی امت کی خدمت کر رہا ہوں
03:43آئیے بڑھتے ہیں
03:44استاذ العلماء
03:45حضرت علامہ
03:46مفتی
03:47محمد عامر صاحب
03:48جو کہ ایار وائی کیو ٹی وی کا کانٹنٹ
03:50ہیڈ ہیں
03:51تشریف لائیں
03:52اور آج کی محفل کی مناسبت سے
03:54اپنے خیالاتِ آلیہ کا اظہار فرمائیں
04:07اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:14لقد کان لکم فی رسول اللہ
04:18اسوة حسنا
04:20صدق اللہ و مولانا العظیم
04:23وَصَدَقَ رَسُولُهُ النَّبِكُ الْكَرِيمُ
04:26اللہُمَ صَلِّ عَلَى سَكِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحْأَمَّدٍ
04:30وَعَلَى آلِ سَكِّدِنَا
04:32وَمَوْلَانَا وَمَقْوَانَا وَمَلْجَانَا مُحْأَمَّدٍ
04:37وَبَارِكُ وَسَّلِّمَ عَلَيْهِ
04:39حمد و صلات کے بعد
04:42اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہیں
04:46کہ جس پاک پروردگار نے
04:48ہمیں اپنے ذکر و فکر کی
04:51عبادت و بندگی کی
04:53اور اپنے پیارے محبوب
04:56نبی پاک صاحب الولاق
04:59حضور سرورِ عالم سرورِ کائنات
05:02صل اللہ علیہ وسلمہ کا
05:05میلات و ذکرِ خیر کرنے کی توفیق عطا فرمائی
05:10حضور نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی
05:16پندرہ سو سالہ
05:18مولود سیلیبریشن پر تمام حاضرین
05:25اور تمام ناظرین اور عالم اسلام کو
05:28مبارک بات پیش کرتا ہوں
05:30اس کے ساتھ ہی
05:33سٹیج پہ موجود تمام
05:35زی وقار
05:37زی احترام
05:38زی قدر
05:39موزز
05:40مہمانانِ گرامی
05:42بالخصوص
05:44صدرِ محفل
05:47صدرِ مجلس
05:48چیئرمن اے آر وائی کیو ٹی وی
05:52جناب محترم
05:53حاجی عبد الرعو صاحب کا
05:56اس محفل کی صدارت پر
05:58ہم تہے دل سے خیر مقدم کرتے ہیں
06:00اور مہزبانِ محفل
06:03جناب
06:04محترم
06:06گورنر سن کامران
06:08ریسوری صاحب
06:10جنہوں نے حضور نبی کریم
06:12صلی اللہ علیہ وسلم کی اس محفل کا
06:15اے آر وائی کیو ٹی وی کے اشتراک کے ساتھ انعقاد کیا
06:20اللہ تبارک وطالعہ
06:22گورنر صاحب کے اس جذبے کو
06:24اس صحیح کو اپنی بارگاہ میں
06:26قبول و منظور فرمائے
06:28عام طور پہ ہمارے یہاں پہ
06:31جب خطاب
06:32یا بیان کی بات آتی ہے تو
06:36شولہ بیانی
06:38لفاظی شاعری اور
06:41ایک جذباتی سی گفتگو کی جاتی ہے
06:43میں
06:45ان لفاظی اور جذباتیت سے
06:49قطع نظر کرتے ہوئے
06:51تھوڑی سی گفتگو
06:53پریکٹیکل اور
06:55پرگمیٹک گراؤنڈ پہ کرنا چاہتا ہوں
06:57کہ نبی اکرم
06:59صلی اللہ علیہ وسلم کی آمد
07:01کا جو ہم جشن مناتے ہیں
07:03حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:06کی ولادت پر جو ہم
07:08اظہارِ مسررت کرتے ہیں
07:10تو تمام اہلِ ایمان
07:12اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
07:14اظہارِ تشکر کرتے ہیں
07:16اس میں کوئی شک نہیں
07:18کہ آپ کا مقام بلند ہے
07:20لیکن
07:22حضور نبی کریم علیہ السلام
07:24نے ہمیں کیا دیا
07:26حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:29نے انسانیت پر کیا احسانات کیے
07:34آج لوگ ہم سے یہ سوال کرتے ہیں
07:37کہ ویسٹ اتنی ترقی کر چکا ہے
07:40آج ویسٹ
07:42ترقی کرتے کرتے
07:44ڈیجیٹل بلکہ اے آئی ایج میں
07:46داخل ہو چکا ہے
07:47آج ویسٹ جو ہے وہ ہر اعتبار سے
07:50دنیا پر ڈومینیٹ ہے
07:53کیا اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
07:57تعلیمات کا دخل یا اثر ہے
07:59کیا حضور نبی کریم علیہ السلام کا بھی
08:03اس میں کوئی کنٹیبیوشن ہے
08:04یہ سوالات لوگ کرتے ہیں
08:07کہ آپ جو اتنی خوشی مناتے ہو
08:10نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
08:13بالاخر دنیا کو کیا دیا
08:16یہ وہ باتیں ہیں جو عملی بنیاد فرہم کرتی ہیں
08:21حضور سے جو تعلق ہے ہمارا
08:24اس تعلق کو حقیقتاً مضبوط کرتی ہیں
08:28کہ آج ویسٹ جس ترقی کے مقام پر جا پہنچا ہے
08:33آپ اگر تھوڑا سا غور کریں
08:36ماضی میں جائیں
08:37تو ویسٹ کے لیے یہ ساری ترقیوں کے دروازے
08:41کھولنے والے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
08:44ایک وہ وقت تھا
08:46کہ جب روم اور بازنٹین کے اندر
08:49بالکل تعلیم حاصل کرنے کی اجازت نہیں تھی
08:53علم کو طاقت اور ترقی کا ذریعہ سمجھتے ہوئے
08:58صرف اشرافیہ کی اجارہ داری سمجھی جاتی تھی
09:02اس وقت ویسٹ کے اندر
09:04اگر کوئی کالا کوئی غلام کوئی غریب علم حاصل کرتا تھا
09:10تو اسے سزائیں دی جاتی تھی یہاں تک کہ سزائیں موت
09:13ہندوستان میں اگر کوئی نیچی ذات والا
09:19وید سن لے تو اس کے کانوں میں شیصہ پگلائیوہ ڈالا جاتا تھا
09:24یہ فقط اونچی جات والے کا حق تھا
09:27لیکن جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے
09:31تو آپ نے نہ صرف اس کی اجازت دی
09:34بلکہ آپ نے فرمایا کہ
09:35طلب العلم فریضتن علا کل مسلم و مسلمہ
09:39ہر ایک پر علم حاصل کرنا فرض ہے
09:42یہ جو باب جہالت تھا
09:45یہ حضور علیہ السلام نے بند کیا
09:47وہ دور جس کو age of ignorance کہا جاتا ہے
09:50وہ دور جو جہالت کا زمانہ تھا
09:53میرے آقا نے اس کو بند کرنے کے بعد
09:56علم کے انمول موتی دنیا کو فرام کیے
09:59تو یہ دروازے کل تک بند تھے
10:03کسی کو عام تعلیم حاصل کرنے کی
10:05اجازت نہیں تھی
10:07پہلی وہی جب نازل ہوتی ہے
10:10دنیا کا کوئی مذہب کوئی آئین
10:12کوئی education اقراء سے شروع نہیں ہوتی ہے
10:15اور آپ علم دوستی کا
10:18اس سے بڑا کیا ثبوت دیکھیں گے
10:20کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:22بدر کے قیدیوں کو اس شرط پر
10:26ان مشرقین کو آزاد کیا
10:28کہ ان میں سے جو شخص بھی مدینہ کے بچوں کو
10:31لکھنا پڑھنا سکھا دے
10:33دس بچوں کو
10:33اسے آزاد کر دیا جائے گا
10:35تو یہ جو علم دوستی کا
10:38حضور نبی کریم علیہ السلام نے ثبوت دیا
10:40اور جس انداز سے میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:44علم کی شما کو فروضہ کیا
10:46باب العلم کو آپ نے جس طرح کھولا
10:50اور جس طرح آپ نے خود علم کی ترویج فرمائی
10:53مجھے حیرت ہوتی ہے
10:55کہ آج آپ ai کی بات کرتے ہو
10:57یہ ai
10:58جو تمام کا تمام
11:00ڈیٹا اسٹوریج اور نولیج بیس سسٹم پر سسٹین کرتا ہے
11:05یعنی جتنا آپ ڈیٹا جو ہے وہ اسٹوریج کرتے ہو
11:09آج دنیا میں آپ کے کام آسان ہو جاتے ہیں
11:12اس کی مدد سے ہر ایک ترقی حاصل کرتا ہے
11:15آپ یہ بتائیں کہ ڈیٹا اسٹوریج کا سسٹم کب شروع ہوا
11:20یا حضور علیہ السلام سے پہلے کوئی مثال ملتی ہے
11:24پہلا ریٹن کونسٹیوشن میرے آقا نے لکھا
11:28سب سے پہلا ریٹن کونسٹیوشن
11:31یعنی آئین جیسی چیز بھی اس وقت تحریر میں نہ ہوا کرتی تھی
11:35اور جب حضور علیہ السلام پہ قرآن نازل ہوا
11:38تو حضور علیہ السلام نے اس قرآن کو باقاعدہ صحابہ اکرام سے لکھوایا
11:42جس کو نویشتہ کہا جاتا ہے
11:45وہ نویشتے جو ہڈیوں پر تھے
11:47وہ نویشتے جو اونٹ کی خال پر تھے
11:50وہ نویشتے جو درک کے پتوں پر تھے
11:52یہ ساری اس وقت کی اے آئی چپس تھی
11:55جس پہ میرے آقا کونٹینٹ اور ڈیٹا کو سٹور کر رہے تھے
11:59یعنی یہ کونسپٹ یہ تصور
12:02علم کو قید کرنے اور محفوظ کرنے کا
12:05چودہ سو سال پہلے شروع ہوتا ہے
12:07آج یہ ترقی کرتے کرتے سٹون ایج سے
12:11بڑھتے بڑھتے آج اے آئی کے دور میں پہنچا
12:14اس کے دروازے تو میرے آقا نے کھولیتے
12:16یہ پچھلے دنوں بارشیں ہو رہی تھی
12:19وہ ظاہر سے بات ہے کہ اس سال بہت کسرت سے بارش ہوئی
12:23میں نے کہا ذرا چیک کروں کہ اس دفعہ بارش کیوں زیادہ ہو رہی ہے
12:27تو یہ جو انمارل سائنس والے انہوں نے بتایا
12:30کہ اس کی وجہ جو ہے وہ کلائمٹ چینج ہے
12:33کلائمٹ چینج کی وجہ سے پوری دنیا میں
12:36پندرہ سے دس سے پندرہ فیصد بارشیں
12:38اور ستن پچھلے سالوں کی نزبت زیادہ ہوئی ہیں
12:42تو اب جب کلائمٹ چینج کی وجہ دیکھی
12:46تو جتنے بھی انوائرلمنٹ کے جو ایکسپرٹ ہیں
12:51ماہرین ہیں وہ کہتے ہیں کہ
12:53اس کی سب سے بڑی وجہ جو ہے وہ
12:55پانی کا بیجا استعمال اور غلط استعمال ہے
12:59کیونکہ پانی جو ہم دریاؤں سے نکالتے ہیں
13:02نہروں سے نکالتے ہیں
13:03زمین سے نکالتے ہیں
13:05کوئیں اور بورنگ سے نکالتے ہیں
13:06اسے زمینیں خوشک ہو جاتی ہیں
13:08اور ان خوشکی کی وجہ سے
13:10ماحول کے اندر شدت اور حدت بڑھ جاتی ہے
13:13اور جب یہ حدت بڑھتی ہے
13:15کلائمٹ چینج ہوتا ہے
13:16گلیشیر پگلنے لگتے ہیں
13:18بارشوں کی کسرت ہونے لگتی ہے
13:20لہٰذا انہوں نے باقاعدہ
13:22اسٹیٹمنٹ دیا کہ
13:24ہمیں اگر سسٹینبل لہنا ہے
13:26اپنی لائف کو اپنی سوسائیٹی کو
13:28محفوظ رکھنا ہے
13:30تو ضروری ہے
13:31کہ ہم وارٹر کنزرویشن کریں
13:33پانی کی بچت کریں
13:35اب جب میں
13:36اپنے آقا کی تعلیم کو دیکھتا ہوں
13:38تو چودہ سو سال پہلے
13:40میرے آقا فرماتے ہیں
13:41کہ تم اگر دریا کے کنارے پر بھی
13:43وضو کرتے ہو
13:44تو اس وقت بھی پانی کو
13:46ضائع مت کرنا
13:47حیرت ہوتی ہے
13:50کہ ایک تو وضو
13:51یعنی وضو ایک عبادت کا معاملہ ہے
13:54بندہ دل کھول دیتا ہے
13:55کہ یار وضو کر رہا ہوں
13:56جتنا پانی چاہے برباد کروں
13:58آج مذہب کے نام پہ
13:59لوگ کرتے ہیں نا
14:00اس تحصال
14:01مذہب کے نام پہ
14:02جذباتی ہو جاتے ہیں
14:04کسی بھی چیز میں
14:05افرات و تفرید کا شکار ہو جاتے ہیں
14:07لیکن حضور علیہ السلام نے
14:09معاد ہونے کے لیے نہیں
14:10وضو کے لیے کہا
14:11کہ اگر وضو بھی کر رہا ہے
14:13اور کہا
14:14دریا کے کنارے
14:16مطلب وہاں پانی ضائع
14:18انہیں کا کونسپٹ کیا ہے
14:19لیکن آج چودہ سو سال بعد
14:21پتا چلتا ہے
14:26اور اقوال کے پیچھے
14:28ایک سائنس موجود ہے
14:29ایک باقاعدہ سینس موجود ہے
14:32ایک باقاعدہ تھیم
14:34اور ایک پرسپشن موجود ہے
14:35میں تو حیران ہوں
14:37کہ میڈیکل سائنس
14:38جو اتنی بیماریوں کے پیچھے
14:39پریشان تھی
14:40جب انہوں نے غور کیا
14:42کہ بیماریوں کی وجہ کیا ہے
14:43اصل وجہ پیٹ ہے
14:44انسان کی ڈائٹ ہے
14:46اوور ڈائٹ کرنے سے
14:47جو ہے وہ انسان کے
14:48جو ہے وہ بیماریاں
14:49بڑھ جاتی ہیں
14:50لہٰذا آج کے جو
14:52نیوٹریشنس
14:54جو ہیں
14:55وہ باقاعدہ جو ہے
14:57وہ پارشل کنٹرول ڈائٹ
14:59بتاتے ہیں
15:00کہ اتنی کیلوریز
15:01انسان کو لینی چاہیے
15:02کاؤنٹ کر کے بتاتے ہیں
15:04جب میں نے حدیث رسول کو دیکھا
15:06حضور نے فرمایا
15:07کہ انسان کی کمر
15:08سیدھا رکھنے کے لیے
15:09چند لپ میں کافی ہے
15:11آپ ذرا غور کریں
15:13کہ آج جو پڑھے لکھے لوگ
15:15ڈگری ہولڈر لوگ
15:17تعلیم یافتہ لوگ
15:19جو باتیں کر رہے ہیں
15:21اور جس نتیجے پر پہنچے
15:23چودہ سو سال پہلے
15:24میرے آقا نے دنیا کو
15:25وہ عطا کر دیا تھا
15:27حضور علیہ السلام نے فرمایا
15:28کہ اپنی ڈائٹ کو
15:29تین حصوں میں تقسیم کرو
15:31ایک غزا کا
15:32دوسرا پانی کا
15:34تیسرا ساس
15:35یعنی ہوا کا
15:36تین حصوں میں کنٹرول کرو
15:38پھر حضور علیہ السلام
15:40کھانا کھانے سے پہلے
15:41ہاتھ دھوتے لیکن
15:42اس کو پہنچتے نہیں تھے
15:44یہ تو آج
15:45مایکرو اسکوپ سے پتا چلا
15:47کہ ہاتھ دھونے کے بعد
15:49اگر پہنچا جائے
15:49تو دوبارہ سے
15:50وہ جراسیم جو پرانے تھے
15:52وہ چلے جاتے ہیں
15:53پہنچنے سے
15:54نئے جراسیم آ جاتے ہیں
15:55سنت یہ کہ
15:56نہ پہنچا جائے
15:57کھانا کھانے کے بعد
15:59خلال کیا جائے
16:00حضور علیہ السلام کی سنت ہے
16:01پانچ وقت
16:03نمازوں سے پہلے
16:04نبی کریم علیہ السلام
16:05مسواق کرتے
16:06تو یہ تو آج پتا چلا
16:07کہ بندہ جب بھی
16:08کھانا کھاتا ہے
16:09تو دانتوں کے اندر
16:10کھانے جو ہے وہ
16:11غزہ کے ذرات
16:12جو باقی رہتے ہیں
16:13اس سے ہزاروں جراسیم
16:15پیدا ہوتے ہیں
16:16بیکٹیریا پیدا ہوتے ہیں
16:18لہٰذا انسان کو
16:19مستقل اپنے موں کو
16:21ماؤت واش کرنا چاہیے
16:23اور باقاعدہ
16:23اس کی صفائی کرنی چاہیے
16:25کھانے کے بعد
16:26خلال کرنا چاہیے
16:27اور حضور نے
16:28چودہ سو سال پہلے
16:29فرما دیا
16:30کہ اگر میری امت پر
16:32مشکت پر پڑھنا
16:34مشکت میں پڑھنے کا
16:36مجھے اندیشہ نہ ہوتا
16:37تو میں
16:38ہر نماز سے پہلے
16:40جو ہے وہ
16:40مصواق کو فرض کر دیتا
16:41یہ حضور نے
16:43چودہ سو سال پہلے
16:44بتا دیا
16:44یعنی جو چیزیں
16:46رسول اللہ ہمیں
16:47دے رہے ہیں
16:48ہم صرف
16:49حضور کے غلام بن کے
16:51اطاعت کرتے ہوئے
16:52اس پہ عمل کرتے ہیں
16:54تو نہ جانے
16:54کتنی بیماریوں سے
16:56مسائل سے ہم نکل جاتے ہیں
16:57آج
16:58ویسٹ کی بات کی جاتی ہے
17:00اتنا ترقی کر چکا
17:02وہ سو سال
17:03ایڈوانس پلاننگ کر رہا ہے
17:04یہ آخری بات ہے
17:06جو وقت دیا
17:07انشاءاللہ
17:08اسی وقت میں
17:08گفتگو ختم کروں گا
17:10ویسٹ اتنا ترقی کر چکا ہے
17:12کہ وہ کسی بھی چیز کو
17:14باقاعدہ
17:15ان کی ایک ٹیم ہوتی ہے
17:16تھنگ ٹینکرز ہوتے ہیں
17:18وہ باقاعدہ
17:19ڈیسائیڈ کرتے ہیں
17:20گراؤنڈ ریالیٹیز کو دیکھتے ہیں
17:22ریسٹ فیکٹر کو دیکھتے ہیں
17:23اور پھر اس کے بعد
17:24جب وہ کوئی کام کرتے ہیں
17:26پلاننگ کے ساتھ
17:27منیجمنٹ کے ساتھ
17:28تو اس کا ریزلٹ
17:29بڑا پرفیکٹ اور ایکوریٹ آتا ہے
17:32میں نے جب دیکھا
17:34تو ان کی یہ ساری
17:35پلاننگ اور منیجمنٹ سائنس
17:37بیس کر رہی ہے
17:39اسی موڈل پر
17:40جو میرے آقا نے
17:41اختیار فرمایا تھا
17:42آپ ذرا اٹھا کے
17:44تو دیکھو
17:44حضور علیہ السلام کی
17:45پلاننگ کیا تھی
17:46نبی کریم علیہ السلام
17:47نے کس طریقے سے
17:49جو ہے وہ
17:49ایک مختصر سے عرصے کے اندر
17:52ایک عظیم اور عالمگیر
17:54انقلاب برپا کر دیا
17:55یعنی آپ دیکھو
17:57کہ لاکھوں کروڑوں
17:58جانے قربان ہونے کے بعد
18:00لاکھوں کروڑوں
18:01انسانوں کے مرنے کے بعد
18:03اگر دنیا میں
18:04انقلاب فرانس آیا
18:06تو وہ ایک
18:06معمولی سا سیاسی انقلاب تھا
18:10اگر لاکھوں کروڑوں
18:11انسانوں کی جانوں کی
18:12امباد کے بعد
18:13اگر دنیا میں
18:14انقلاب روس آیا
18:15تو وہ فقط
18:16ایک نظام معیشت کا انقلاب تھا
18:19اور میرے آقا نے
18:21فقط اور فقط
18:23تئیس سال کے عرصے میں
18:25پوری دنیا کو بدل کے رکھ دیا
18:27پورے نظام کو بدل کے رکھ دیا
18:30پورے سسٹم کو بدل کے رکھ دیا
18:32شب و روز کو بدل کے رکھ دیا
18:35ہر چیز
18:36معیشت
18:37معاشرت
18:37تجارت
18:38سیاست
18:39فقط اور فقط
18:40تئیس سال کے عرصے میں
18:41بدل کے رکھ دی
18:42تو وہ کیا پلاننگ تھی
18:44I don't know how does that, Michael Howard
18:47Do not know how he has written
18:49What he has written
18:50That after 6-8 years
18:52In your life, the Arab world
18:55The supreme Muslim is
18:57The government of Ghandi
18:59Who is the father of the U.S.
19:01Who has written
19:03The statement of the U.S.
19:05Michael Howard
19:06Bernard Shaw
19:07Who says that
19:09That if he has done
19:10The dictator of the U.S.
19:13یہ word انہوں نے use کیا
19:15آج اگر محمد دنیا کے
19:18بالفرض جو ہے وہ
19:19دنیا کی authority ان کے پاس ہوتی
19:22تو پوری دنیا میں امن قائم ہو جاتا
19:24برنات شاہ کہتا ہے
19:26میری خواہش ہے
19:27اور مجھے امید ہے کہ ویسٹ
19:29بہت جل حضور علیہ السلام کی
19:32تعلیمات کو اپنا لے گا
19:33میں تو یہ سمجھتا ہوں
19:35کہ ویسٹ اپنا چکا ہے
19:37آج لوگ ہم سے سوال کرتے ہیں
19:39مسلمان کیوں پیچھے ہیں انگریج کیوں آگئے ہیں
19:42وہ آگئے اس لیے ہیں
19:43کہ انہوں نے حضور کے موڈل کو اپنایا
19:45وہ planning وہ strategy
19:47وہ سوچ وہ سمجھ
19:49آپ اندازہ کریں کہ حضور علیہ السلام
19:51مدینہ میں حضرت مصب بن عمیر کو بھیجتے ہیں
19:54علی موجود ہیں عمر موجود ہیں
19:56ابو بکر موجود ہیں
19:57بڑے بڑے جلیل القدر صحابہ موجود ہیں
19:59لیکن بھیج کس کو رہے ہیں
20:01حضرت مصب بن عمیر کو مبلک بنا کے
20:04کس جگہ پہ مدینہ میں
20:05مدینہ میں جہاں بڑے بڑے
20:07تاجر موجود ہیں
20:09بڑے بڑے یہودی جو ہے وہ
20:11سرمایہ دار موجود ہیں
20:13اب وہاں پر بھیجا جا رہا ہے
20:15مصب بن عمیر کو
20:16مصب بن عمیر کون
20:18وہ جو عرب کے اندر
20:21شہزادے تھے
20:22brand conscious تھے
20:24جن کی جو ہے وہ
20:25خوشبویں جو ہے وہ
20:26یمن سے آتی تھی
20:27ان کے کپڑے مصر سے آتے تھی
20:29ان کی سواریاں ہندوستان سے آتی تھی
20:32جب ایسا انسان
20:33تبلیغ کے لیے نکلتا ہے
20:35تو پھر ظاہر سے بات ہے
20:37کہ وہ سردار جو
20:38اپنے مال و دولت سے
20:39مرعوب کرنا چاہتے تھے
20:41مصب بن عمیر کو
20:42مرعوب نہ کر سکے
20:44اور
20:45حضور علیہ السلام نے
20:46پہلے سال
20:47مصب بن عمیر کو بھیجا
20:48تو اگلے سال
20:49بیتِ اقبائِ اقراء کے اندر
20:52ستر
20:53مدینہ کے با افراد
20:54لوگ حضور کی بیعت کرنے کے لیے
20:56تشریف لی آئے
20:57وہ جو اربابِ ہلو اک تھے
20:59ان سب نے آکے
21:01حضور کی بیعت کی
21:05جو ہے وہ والی تسلیم کر لیا
21:07یعنی پہلی دنیا کی
21:08اسٹیٹ ہے
21:09کہ وہ اسٹیٹ بعد میں بن رہی ہے
21:11اس کا والی جو ہے
21:12وہ پہلے مقرر ہو رہا ہے
21:14باقاعدہ
21:16ایسا مطلب کبھی ہوا ہے
21:18دنیا میں ایک معمولی سا
21:20زمین کا خطہ لینے کے لیے
21:21کتنا کتال ہوتا ہے
21:22آج ایک ملک دوسرے ملک کی
21:25تھوڑی سی زمین قبضہ کرنے کے لیے
21:27ملیٹنس کے بغیر ممکن نہیں ہے
21:29جانے قربان کی جاتی ہیں
21:31اور مدینہ کی ریاست کے والی بن رہے ہیں
21:34لیکن ایک تلوار اور ایک جو ہے وہ
21:36کسی کو چانٹا نہیں پڑتا
21:38تو یہ آپ کی نگائے انتخاب تھی
21:41یہ جو صفا کی یونیورسٹی تھی نا
21:43اس صفا کی یونیورسٹی سے صرف
21:45مدرس موزن
21:47حافظ محدث نہیں نکلتے تھے
21:50وہاں سے گورنر بھی نکلتے تھے
21:52ماز بن جبل جیسے
21:53وہاں سے سپاہ سالار بھی نکلتے تھے
21:56بڑے بڑے وارئر خالد بن ولید جیسے
21:58وہاں سے تعلیم حاصل کر کے نکلتے تھے
22:01وہاں سے ہر شعبے کے لوگ
22:04صفا کی یونیورسٹی سے
22:05بارگاہ رسالت سے
22:07فیض حاصل کرنے کے بعد نکلتے تھے
22:10اور پوری دنیا میں ہر شعبے کے اندر
22:12چھا جاتے تھے
22:13کاش کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
22:16کی تعلیمات پر عمل کرتے
22:18جس جوش اور جذبے کے ساتھ
22:21ہم حضور کا میلاد مناتے ہیں
22:23اور منانا چاہیے مناتے رہیں گے
22:25مناتے رہیں گے انشاءاللہ
22:27حشر تک ڈالیں گے پیدائش
22:29مولا کی دھوم
22:31مثل فارس
22:33نجد کے کلعے گراتے جائیں گے
22:35یہ دھوم جو ہے وہ حضور کے آقا کی
22:37چلتی رہے گی
22:38لیکن اس کے پیچھے آمد مصطفیٰ
22:41کے پیچھے مقصد
22:43ولادت مصطفیٰ کو
22:45ہرگز فراموش نہ کریں
22:47وآخر دعوانا
22:48ان الحمدللہ رب العالمین
22:51سبحان اللہ سبحان اللہ
22:54مفتی صاحب ہمیشہ ہی بڑی لوجیکل
22:57فیکٹ ان فیگرز کو سامنے رکھتے ہوئے
23:00بڑی لوجیکل گفتگو فرماتے ہیں
23:02اور آج بھی انہوں نے
23:03اثری مسائل کو
23:05تعلیمات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:08کی روشنی میں
23:09بہت خوبصورت انداز میں
23:11بیان فرمایا
23:12اور مقصد ولادت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:15کو بھی واضح فرمایا
23:17اللہم صلی علیہ محمد
23:27صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:31کما تحب وطردانا
Be the first to comment