Skip to playerSkip to main content
Khasail e Nabvi SAWW - Rabi-ul-Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Topic: Nabi Kareem ﷺ Ki Taharat o Nazafat

Islamic Scholar: Mufti Abu Muhammad

#aryqtv #islam #KhasaileNabviSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00صلی علی نبینا صلی علی محمد
00:06الحمدللہ رب المشرقین ورب المغربین
00:09والصلاة والسلام علی جد الحسن والحسین
00:12اما بعد
00:12اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:17السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:22ناظرین و سامعین
00:23آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں خسائل نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:27اور خسائل نبی میں
00:30ہم آج آکے دو جہاں
00:33سرور کائنات
00:34ساکی کوسر
00:35شافی معشر
00:36امام الانبیاء
00:38خاتم المرسلین
00:40جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
00:43جس صفت کا جس وصف کا
00:46ذکر کرنے جا رہے ہیں
00:48وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
00:51طہارت
00:52نفاست اور نظافت ہے
00:54قرآن کریم میں اللہ رب العالمین فرماتے
00:57ان اللہ یحب التوابین
00:59ویحب المتطحرین
01:02حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
01:05سیرت کے باب میں
01:06نہائیت خوبصورت باب
01:07آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکیزگی
01:10اور آپ کی
01:11محبوب ترین صفت
01:13جس کو قرار دیا گیا ہے
01:14وہ
01:15نفاست اور نظافت ہے
01:17ان اللہ یحب التوابین
01:19ویحب المتطحرین
01:21اللہ رب العالمین فرماتے ہیں
01:23کہ بے شک توبہ کرنے والوں
01:25اور خوب پاکیزگی اختیار کرنے والوں سے
01:28اللہ تعالی بہت
01:29محبت فرماتے ہیں
01:30حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
01:33پاکیزہ زندگی سے
01:34بے شمار
01:35ایسے موتی چن کر
01:37ہم ان پر عمل کر سکتے ہیں
01:40کہ ہماری زندگی بدل سکتی ہے
01:42اگر میں اسی موضوع کو سامنے رکھتے ہوئے
01:44آگے چلوں
01:45تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم
01:47اس کائنات کے
01:48سب سے زیادہ پاکیزہ
01:51سب سے زیادہ نفیس
01:53اور سب سے زیادہ نصافت
01:55پسند شخصیت کے
01:56مالک تھے
01:57ایک تو اللہ رب العالمین نے
01:59آپ کو پیدا ہی پاکیزہ کیا
02:02یعنی جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم
02:04دنیا میں تشریف لائے
02:06تو آپ کی پیدائش
02:08اس طرح نہیں تھی
02:09جس طرح عام لوگوں کی ہوتی ہے
02:11حضور صلی اللہ علیہ وسلم
02:13جب دنیا میں
02:14تشریف لائے
02:15تو عمومی طور پر
02:17بچہ جب پیدا ہوتا ہے
02:18تو وہ ناپاک ہوتا ہے
02:20اسے غسل کرانا پڑتا ہے
02:22مگر آقے دو جہاں
02:23صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:26تشریف لائے
02:27تو آپ پاک پیدا ہوئے
02:28عمومی طور پر جب بچہ پیدا ہوتا ہے
02:31تو اس کے بالوں کے اندر
02:32آنکھوں میں
02:33ماں کے پیٹ کی
02:34مدر پیٹ کی گندگی ہوتی ہے
02:37مگر جب حضور تشریف لائے
02:38تو آپ کی والدہ ماجدہ
02:40حضرت آمنا
02:42رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں
02:44کہ حضور کے
02:45بالوں پر کنگی کی ہوئی تھی
02:47آپ کی آنکھوں میں
02:49سرما لگا ہوا تھا
02:51آپ کے ناخن مبارک
02:53کٹے ہوئے تھے
02:54یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
02:56پاکیزگی اور وہ نفاست ہے
02:58جو پیدائشی طور پر
03:00اللہ رب العالمین نے
03:02آپ کو عطا فرمائی ہے
03:04جس طرح آپ کی
03:05قلوب و ازہان کی پاکیزگی ہے
03:07اسی طرح اللہ تعالی نے
03:08آپ کو جسمانی طور پر بھی
03:11بہت پاکیزہ پیدا فرمایا ہے
03:13گھر میں داخل ہونے سے پہلے
03:15حضرت ام الممنین
03:17افیفہ کائنات
03:18سیدہ طیبہ طاہرہ
03:20امہ جان
03:21حضرت امہ آئیشہ صدیقہ
03:23رضی اللہ تعالیٰ نہا
03:24سے کسی نے پوچھا
03:25کہ حضور جب گھر میں داخل ہوتے
03:27تو کیا کرتے
03:28فرمایا
03:29حضور پہلا کام
03:30گھر میں داخل ہونے سے پہلے
03:32سلام کرتے
03:33اور سلام کے بعد
03:34دوسرا کام
03:35آپ سب سے پہلے جو کام کرتے
03:37وہ مسواق کرتے
03:39یعنی مسواق
03:40آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا
03:42اتنا پسندیدہ عمل تھا
03:44کہ ہر وقت
03:45مسواق آپ کے پاس ہوتی
03:46جیسا کہ حضرت انس بن مالک
03:49رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں
03:50کہ میں دس سال
03:51حضور نبی کریم
03:53صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:55خدمت میں رہا
03:56حضور کا
03:58مسواق
03:59حضور کی چادر
04:00اور حضور کے
04:01وضو کا برطن
04:02مد اور سا
04:03یہ میرے پاس ہوا کرتا تھا
04:06اس سے پتا چلتا ہے
04:07کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم
04:09کتنے نفیس پسند تھے
04:11کہ ہر وقت
04:12آپ کے
04:12مسواق کا
04:13اتنا احتمام ہوتا
04:15آپ کھانا کھانے سے پہلے بھی
04:17یہ بات ثابت ہے
04:18کہ آپ مسواق کرتے
04:20کھانا کھانے کے
04:21بعد بھی آپ
04:22مسواق کرتے
04:23آپ گھر میں داخل ہوتے
04:25پھر بھی مسواق کرتے
04:26آپ وضو فرماتے
04:27تب بھی آپ
04:28مسواق کا استعمال فرماتے
04:31اور علماء نے یہاں تک لکھا ہے
04:32کہ آپ کو زیتون کا مسواق
04:34بہت پسند تھا
04:36آپ نے ایک موقع پر فرمایا
04:37کہ یہ مسواق کو استعمال کیا کرو
04:40یہ زیتون کی مسواق ہے
04:42اس سے پیٹ کی بیماریاں بھی
04:44ختم ہوتی ہیں
04:45یعنی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:47اس کا اتنا احتمام فرمایا
04:49صرف مسواق ہی کو لے لیجئے
04:52آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
04:56اگر مجھے اس بات کا ڈر نہ ہو
04:58اس بات کا خوف نہ ہو
05:00کہ یہ کہیں میری امت پر فرض نہ ہو جائے
05:03تو میں اس مسواق کو ضروری قرار دے دوں
05:08کہ یہ ہر موقع پر امت کے پاس
05:10لازم رہے
05:11اور لازمی طور پر امت مسواق
05:14کا استعمال کرے
05:15حضور صلی اللہ علیہ وسلم
05:16جب رات کو سوتے
05:18تو رات کو سونے سے بھی پہلے
05:20آپ صلی اللہ علیہ وسلم
05:22مسواق کا استعمال فرماتے
05:24صبح اٹھتے تو آپ مسواق کا
05:27استعمال فرماتے
05:28اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم
05:31اتنے نفیس پسند تھے
05:33اتنے نظافت والے تھے
05:35اتنے پاکیزہ تھے
05:37کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
05:39وہ لوگ جو دو چیزوں کا استعمال کریں
05:42لیسن کا اور پیاز کا
05:44فرمایا وہ مسجد میں نہ آئے
05:46یعنی مسجد میں
05:48یہ اس بات کی علامت نہیں ہے
05:49کہ انہیں لیسن کھانے سے منع کیا گیا
05:51یا پیاز کھانے سے منع کیا گیا
05:53بلکہ یہ اس بات کی علامت ہے
05:55کہ دوسرے نمازیوں کو
05:57مسلمانوں کو اور فرشتوں کو
05:59پیاز اور لیسن کی بدبو سے
06:01بچانے کی ترغیب دی گئی ہے
06:03فرمایا اگر آپ اس طرح کی چیز
06:05استعمال کر بھی لیتے ہیں
06:06آپ لیسن کا استعمال کرتے ہیں
06:08آپ پیاز کا استعمال کرتے ہیں
06:10تو اس کا مطلب یہ ہے
06:11کہ آپ مسجد جانے سے پہلے
06:13اچھی طرح مسواق کر لیں
06:15تاکہ مو سے آنے والی اس بدبو سے
06:18نہ تو فرشتے متاثر ہوں
06:19اور نہ وہاں پر موجود
06:21نماز پڑھنے والے
06:22اللہ کی عبادت و بندگی کرنے والے
06:24مسلمان متاثر ہوں
06:25آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
06:27نفاست کا اندازہ
06:29آپ اس بات سے لگائیے
06:30کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
06:32نے ہمیشہ
06:33جس چیز کو پسند فرمایا
06:35وہ خوشبو تھی
06:37خوشبو آپ ہمیشہ پسند فرماتے
06:39اور حضرت
06:41ابو دردہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
06:44اور یہ روایت
06:44حضرت عبادہ بن سامت سے بھی مروی ہے
06:46اور اسی طرح یہ روایت
06:48حضرت عائشہ سے بھی مروی ہے
06:49کہ جس چیز کے
06:50توفے کو
06:51ہدیے کو
06:52آپ نے کبھی بھی
06:53رد نہیں فرمایا
06:54وہ خوشبو ہے
06:55خوشبو کا آپ
06:57بہت زیادہ استعمال فرماتے
06:58ایک روایت میں
07:00آپ صلی اللہ علیہ وسلم
07:01خوشبو لگا رہے ہیں
07:02اور خوشبو لگاتے وقت
07:03آپ صلی اللہ علیہ وسلم
07:05نے تین باتوں کی طرف
07:06اشارہ فرمایا
07:07فرمایا
07:08ایوہ الناس
07:08اے لوگو
07:09تین چیزوں کا استعمال
07:11قسرت سے کرو
07:12پوچھا
07:13یا رسول اللہ
07:13وہ کون کون سی
07:14فرمایا
07:15ایک خوشبو
07:16دوسرا گوشت
07:17اور تیسرا غسل
07:19پھر پوچھا
07:20یا رسول اللہ
07:20یہ تینوں چیزوں کا استعمال کیوں
07:22آپ صلی اللہ علیہ وسلم
07:23نے فرمایا
07:24یہ تینوں وہ چیزیں ہیں
07:25جو انسان کے جسم کو
07:27تقویت دیتی ہیں
07:28پتہ یہ چلا
07:29اگر خوشبو اچھی ہوگی
07:31تو اس سے آپ کی صحت
07:32اچھی ہوگی
07:33پتہ یہ چلا
07:34کہ آپ
07:35گوشت اعتدال کے ساتھ
07:37کھائیں گے
07:37اور اس کے ساتھ
07:38اپنی جسم کو حرکت دیں گے
07:39آج ہمیں
07:40ڈاکٹر ادرات
07:41گوشت کھانے سے منع
07:42اس لیے کرتے ہیں
07:43کہ ہم چونکہ اس کے بعد
07:44واک نہیں کرتے
07:45یا ورزش نہیں کرتے
07:46یا جسم کو حرکت نہیں دیتے
07:48ورنہ گوشت
07:49عمومی طور پر
07:50جسم کو فائدہ دیتا ہے
07:52کیونکہ اس کے فضائل
07:53آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:55نے بیان فرمایا ہیں
07:56فرمایا
07:57نمبر دو
07:57گوشت کا اعتدال کے ساتھ
07:59استعمال کریں
08:00یہ بھی آپ کی
08:01صحت کو
08:03صحت کے لیے مفید ہے
08:04اور تیسری چیز
08:05غسل ہے
08:06آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:07کسرت سے غسل کیا کرتے تھے
08:09آپ نے فرمایا
08:10غسل کرو
08:11جو بندہ زیادہ غسل کرتا ہے
08:13وہ زیادہ
08:14صحت مند رہتا ہے
08:15تو یہ ان باتوں کی
08:16علامت ہے
08:17کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:18بہت زیادہ
08:20نفیس مزاج تھے
08:22اور نفاست
08:23آپ کو بہت زیادہ پسند تھی
08:25اور جمعہ والی دن تو
08:26یا عید کے دن
08:27آپ بالخصوص احتمام فرماتے
08:30کئی ساری چیزوں کا
08:31آپ اچھا لباس پہنتے
08:33اچھا لباس آپ کو پسند ہوتا
08:35اور اچھے لباس کے ساتھ
08:37آپ خوشبو کا استعمال بھی فرماتے
08:39جمعہ والی دن کے غسل کو
08:41غسلے
08:41مسنونہ
08:42علامہ اکرام نے
08:43اسی لیے قرار دیا ہے
08:44کہ کوئی جمعہ ایسا نہیں ہوتا تھا
08:47جس جمعہ المبارک کو
08:49آقید جہاں
08:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:52غسل نہیں فرماتے تھے
08:54یعنی آپ
08:55غسل بھی کرتے تھے
08:57آپ
08:57مسواک بھی کرتے تھے
08:59اور آپ
09:00خوشبو کا استعمال بھی کرتے تھے
09:02اور
09:03بقدر موجود
09:04جو آپ کے پاس
09:05اچھے کپڑے ہوتے
09:06جمعہ والی دن
09:07اچھے کپڑے پہنتے
09:09اور جمعہ کی سنتوں میں
09:10ایک چیز یہ بھی ہے
09:11کہ ازام سے پہلے
09:13وقت پر پہنچنا
09:14یہ تقریبا جمعہ
09:15تمام صحابہ اکرام
09:17اہلِ بیتِ ازام کی
09:18سنت ہے
09:19ان باتوں سے
09:20اندادہ لگایا جا سکتا ہے
09:22کہ آپ
09:22صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:23چونکہ
09:24ہیڈ آف
09:24اسٹیٹ تھے
09:25اسلام کے بڑے تھے
09:27اسلام کے بانی تھے
09:28اور پوری دنیا کو
09:30آپ نے
09:30اسلام سکھانا تھا
09:32تو
09:32اسلام میں جہاں
09:33بقیہ چیزیں
09:34آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:35نے
09:36تعلیم فرمائی
09:37وہاں آپ نے
09:38نفاست بھی تعلیم فرمائی
09:40اور آپ نے
09:41نظافت بھی تعلیم فرمائی
09:43اور آپ نے
09:43پاکیزگی بھی تعلیم فرمائی
09:45آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:46نے
09:46اتنا خیال رکھا ہے
09:48کہ ایک بچہ
09:50راستے سے گزر رہا ہے
09:51اور وہاں راستے میں
09:52کوئی گندگی نظر آئی
09:53تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:55نے اشارہ کر کے فرمایا
09:56اس گندی کو یہاں سے ہٹا دو
09:58تاکہ اس بچے کا پاؤں
10:00نہ سمجھی میں
10:01یا ام دیکھے میں
10:02اس کا پاؤں گندہ نہ ہو جائے
10:05اور پھر آپ نے فرمایا
10:06کبھی بھی کچرا
10:07غلازت
10:08ہر راستے میں نہ پھینکے
10:10آج ہم
10:12اپنے آپ کو
10:12بڑا نفیس کہتے ہیں
10:14برینڈڈ پرفیومز
10:15استعمال کرتے ہیں
10:16مگر اپنے گھر کو پاکستان سمجھتے ہیں
10:19اور اپنی گلی کو
10:20اپنے محلے کو
10:21ہم دشمن کا ملک سمجھتے ہیں
10:23کہ اپنے گھر کا کچرا نکالتے ہیں
10:25اور باہر پھینک دیتے ہیں
10:26آپ جو کچرا ہوتا ہے
10:28وہ کچرا ہمارے گھر کا ہوتا ہے
10:30جو گندگی ہوتی ہے
10:31وہ ہمارے گھر کی ہوتی ہے
10:32اسے ہم نے سنبھالنا ہوتا ہے
10:34دوسرے نے نہیں سنبھالنا ہوتا
10:36کچھ دن پہرے کی بات ہے
10:37میرے گھر میں
10:38وہ جو کورا کرکٹ
10:39اٹھانے والے صفائی والے ہوتے ہیں
10:41وہ آئے
10:42تو پوچھا دستک ہوئی دروازے پر کون ہے
10:44تو بیٹا کہنے لگا
10:46یہ کچرے والا ہے
10:47میں نے کہا بیٹا
10:48کچرے والے تو ہم ہیں
10:50کچرا ہم کرتے ہیں
10:51وہ صفائی والا ہے
10:52تو اس انداز سے
10:54آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:55اپنی امت میں تعلیم کو عام فرمایا
10:58کہ نفاست امت کا حصہ بنیں
11:00یہی وجہ تھی
11:01کہ صحابہ اکرام
11:03رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین
11:04اتنے نفیس تھے
11:06کہ مختلف صحابہ اکرام
11:08مختلف خوشبو کا استعمال کرتے تھے
11:10آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
11:11جو مشہور خوشبویں استعمال فرمائیں
11:14ان میں دو کا ذکر بہت زیادہ آتا ہے
11:16ایک غود کا ذکر آتا ہے
11:18ایک مسک کا ذکر آتا ہے
11:21ایک امبر کا ذکر آتا ہے
11:22یہ وہ خوشبویں تھیں
11:24جو آپ کو بہت زیادہ پسند تھیں
11:26ادرک سے
11:27ایک مخصوص قسم کی خوشبو
11:28جب ادرک آپ استعمال کرتے ہیں
11:30تو آپ کے جسم سے خوشبو اٹھتی ہے
11:33Aapka maw say bho shushbu outtie
11:35Jis tarah bazooka maw ki bedboo ko khotem
11:38Karne ke liye alaachi ka istmikal
11:40Karthayn, یہ bhoot achsi chiz hai
11:41Karne bhi chahayye
11:42Isi tarah aap sallallahu alayhi wa sallam
11:44Ke liye sb se pahle
11:46Blochistan ke eek serdhar
11:48Ne setter mtkou ke inder
11:50Adrek pani me ndal kar
11:51Taza adrek madina menawrha pohonchay
11:54To aap sallallahu alayhi wa sallam
11:55Nye is ko bhoot dhua ing dhi
11:56Or dhua ing dhi
11:58Que wo shucks وحin musliman hua
11:59اور پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:02یہ زنجبیل ہے
12:04اسے کھاؤ
12:05یہ تمہارے میدے کی بدبو کو ختم کرتی ہے
12:07جس سے تمہارے موں میں خوشبو بھی آئے گی
12:10اور تم صحت مند بھی ہوگے
12:11اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے
12:13کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:15کتنے نفیس تھے
12:17اور نفاست آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو
12:19کس قدر پسند تھی
12:20آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:23ہمیشہ دوسروں کی اس بات کا خیال لگتے
12:25کہ میری ذات سے دوسرے کو تکلیف نہ ہو
12:27اور دوسرے کی ذات سے دوسروں کو تکلیف نہ ہو
12:30فطرت کے پانچ کام
12:32آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گنوا کر
12:34بتایا فرمایا فطرت کے مطابق رہو
12:37کسی نے پوچھا
12:38یا رسول اللہ فطرت کیا چیز ہے
12:39فرمایا خطنہ کرنا
12:40زیرے ناف بالوں کی سوائی کرنا
12:43موچیں تراشنا
12:45ناخنوں کا کاٹنا
12:46اور بغل میں موجود بالوں کا سوائی کرنا
12:49پھر ایک صحابی نے پوچھا
12:50یا رسول اللہ ان بالوں کو کتنے دن پہلے کاٹ لینا چاہیے
12:53آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:55ان پر چالیس دن کبھی بھی نہیں گزرنے چاہیے
12:59کہ تم اپنے جسم کی صفائی کرو
13:01آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:02ان چیزوں کو فطرت کا
13:04ابھی آپ دیکھیں
13:05ہم محفل میں بیٹھے ہوتے ہیں
13:06بعض اوقات تو محفل میں بہت سارے عباب ایسے ہوتے ہیں
13:09وہ ریسٹوران میں ہوتے ہیں
13:11ہوتلز میں ہوتے ہیں
13:12مجمع میں ہوتے ہیں
13:13شادی حال میں ہوتے ہیں
13:14بلکہ گیدرنگ میں بیٹھے ہوتے ہیں
13:16کہیں غم کی گیدرنگ ہوتی ہے
13:18وہاں بیٹھے ہوتے ہیں
13:19مگر وہ سگرٹ لگا لیتے ہیں
13:20حالانکہ سگرٹ کا ایک بہت بڑا تعفون ہے
13:23بعض لوگ مو سے نسوار نکال دے ہوتے ہیں
13:25یہ تمام وہ چیزیں ہیں
13:27جن کا تعلق نفاست سے نہیں ہے
13:29اور بدنفاسی کو
13:31اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:32بہت ناپسند فرمایا ہے
13:34رستے میں کچھرہ پھینکنے کو
13:36آپ کی بدبو والی چیز کھا کر
13:40مسجد میں آنے کو
13:41یا بدبو والی چیز
13:42محفل میں استعمال کرنے کو
13:44ان چیزوں کو آقا دوجہہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:46پسند نہیں فرمایا
13:48جیسے فرمایا
13:49کہ لیسن کا استعمال کر کے
13:51مسجد میں نہیں آنا
13:52پیاز کا استعمال کر کے
13:54مسجد میں نہیں آنا
13:55اسی طرح جتنی بھی جسم کے متعلق وہ چیزیں ہیں
13:58جیسے ناخن ہیں
14:00جیسے بال ہیں
14:01ان کو بنانے کا
14:02سوارنے کا
14:03آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
14:05حکم دیا ہے
14:06تو پتہ یہ چلا
14:07کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
14:08اتنے نفیس تھے
14:10کہ آپ کی نفاست کا یہ عالم تھا
14:13کہ کبھی بھی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
14:19جسم اثر پر
14:20پاکیزہ جسم مبارک پر
14:22کبھی مکھی نہیں بیٹھی
14:24اور اگر قرآن کریم سے پوچھیں
14:26تو قرآن کہتا ہے
14:27وَثِيَابَكَ فَتَحِرْ وَرُّجْزَ فَحْجُرْ
14:30اپنے کپڑوں کو پاک کیجئے
14:32اور ناپاکی سے دور رہیے
14:35قرآن کریم کی آیات
14:36اور یہ جملے بتاتے ہیں
14:38کہ ہمیں یہ حکم ہے
14:39کہ ہم نے ہمیشہ پاکیزگی کو اختیار کرنا ہے
14:43اور ناپاکی سے ہمیشہ ہم نے دور رہنا ہے
14:47یہ وہ باتیں ہیں
14:47جو بڑوں کے ساتھ ساتھ
14:50چھوٹے بچوں کو بھی
14:51اس کی تعلیم
14:52اس کی تربیت دینی ہے
14:53آخری بات میں یوں کروں گا
14:55کہ بچے جب بھی
14:56چھوٹے بچوں کو یہ سکھائیں
14:58کہ بچے جب بھی واشروم سے آئیں
15:00تو کم از کم انہیں اتنی ہدایات
15:02ضرور دیں
15:02کہ وہ سابن سے ہاتھ
15:04ضرور دھویا کریں
15:05اللہ تعالیٰ
15:06اپنے فضل کے ساتھ
15:07اپنے کرم کے ساتھ
15:09اس گئے گدرے دور میں
15:10ہم نے اپنے
15:11نبی کی سنتوں پر
15:12نبی کے نالین پر
15:14نبی کے قدمین پر
15:15آنے کی توفیق نصیب فرمائے
15:17اپنا بہت خیال لکھیں
15:18السلام علیکم ورحمت اللہ

Recommended