Skip to playerSkip to main content
Rehbar-e-Azam - Rabi-ul-Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Topic: Husn e Mustafa SAWW

Islamic Scholar: Mulana Imran Bashir Farooqi

#aryqtv #islam #rehbareazam #rabiulawwal #rabiulawwal2026 #MulanaImranBashirFarooqi

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00جس راہ چل دیئے ہیں
00:11کوچے بسا دیئے ہیں
00:19السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:22الحمدللہ وکفا وسلامنا لعباده اللذین استفا
00:26اما بعد فاعذو باللہ من الشیطان الرجیم
00:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:32وَالضُحَا وَاللَّيْلِ اِذَا سَجَا
00:35مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى
00:37وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الْأُولَى
00:41وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَطَرْضَى
00:43صدق اللہ العظیم
00:45محترم ناظرین
00:46آج حسن مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم کے اوپر
00:54کچھ گزارشات عرض کرنا چاہیں گے
00:57اللہ نے اپنے محبوب علیہ السلام کو
01:00کیسا خوبصورت بنایا
01:02حسان بن ثابت کہتے ہیں
01:03احسن منکا لم تر قد تو عینو
01:07وَأَجْمَلَ مِنکا لم تَلِدٍ نِسَاءُ
01:10خُلِقْتَ مُبَرَّأً مِّن كُلِّ عَيْبٍ
01:13كَأَنَّكَ قَدْ خُلِقْتَ كَمَا تَشَاءُ
01:16آپ جیسا حسین
01:18آپ جیسا خوبصورت کائنات کی کسی آنکھ نے نہیں دیکھا
01:23وَأَجْمَلَ مِنکا لم تَلِدٍ نِسَاءُ
01:25اور آپ جیسا جمیل اور حسن و جمال والا
01:29کائنات کی کسی ماں کے ہاں رب نے پیدا نہیں فرمایا
01:32خُلِقْتَ مُبَرَّأً مِّن كُلِّ عَيْبٍ
01:35رب نے ہر عیب سے پاک اور صاف کر کے
01:39اپنے پیر محبوب کو دنیا میں بیجا
01:41خُلِقْتَ مُبَرَّأً مِّن كُلِّ عَيْبٍ
01:44کیا خوبصورت تشریف فرمائی ہے
01:46میرے آپ کے ماباب قربان حضرت حسان بن ثابت پر
01:52فَأَنَّكَ قَدْ خُلِقْتَ كَمَا تَشَاءُ
01:55جیسے آپ نے چاہا رب نے ویسے ہی آپ کو بنا دی
02:00ایسا خوبصورت
02:01ایک صحابی کہتے ہیں
02:02چودویں کا چاند بڑے جوبن پر تھا
02:05تو میں کبھی چودویں کے چاند کو دیکھتا
02:07کبھی میں اللہ کے محبوب کو دیکھتا
02:09رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهِ وَلَيْهِ سَلَّمْ
02:12فِي لَيْلَةِ اُزْحِيان
02:14چودویں کا چاند بورے جوبن پر
02:17بڑا خوبصورت چمکتا ہو
02:18کبھی ادھر دیکھتا
02:20کبھی ادھر دیکھتا
02:21فَهُفَ أَحْسَنُ عِنْدِي مِنَ الْقَمَرِ
02:23میں مجبور ہوا یہ فیصلہ کرنے پر
02:26کہ رب کعبہ کی قسم
02:27مارے مدنی کا چہرہ
02:29چودویں کے چاند سے بھی زیادہ خوبصورت ہے
02:31جس کو کہنے والے نے کیا خوبصورت
02:33انداز میں کہا
02:34يَا صَاحِبَ الْجَمَالِ وَيَا سَيِّدَ الْبَشَرِ
02:37سبحان اللہ
02:38مِنْ وَجْهِكَ الْمُنِيرِ لَقَدْ نُوِّرَ الْقَمَرِ
02:42کہ جن کے چہرے سے چاند بھی نور حاصل کرتا ہے
02:45يَا صَاحِبَ الْجَمَالِ وَيَا سَيِّدَ الْبَشَرِ
02:49آپ صاحبِ جمال بھی ہیں
02:51آپ پوری کائنات کے سردار بھی ہیں
02:54مِنْ وَجْهِكَ الْمُنِيرِ
02:55آپ کے نورانی چہرے کے صدقے سے
02:58لَقَدْ نُوِّرَ الْقَمَرِ
02:59چاند بھی منور ہوتا ہے
03:01وہاں تو یہ سوچا جا رہا ہے
03:03کہ چاند خوبصورت
03:04کہ یہ خوبصورت
03:06کہنے والے نے کیا کہہ دیا
03:07مِنْ وَجْهِكَ الْمُنِيرِ لَقَدْ نُوِّرَ الْقَمَرِ
03:10آپ کے چہرے کے صدقے سے
03:12تو چاند منور ہو رہا ہے
03:14جس کے بارے میں امی جان
03:16امی آشا یوں فرمایا کرتے تھی
03:17لَنَا شَمْسٌ وَلِلْآفَاقِ شَمْسٌ
03:20وَشَمْسِ تَطْلَعُ بَعْدَ الْعِشَى
03:23وَشَمْسُ نَا خَيْرٌ مِنْ آفَاقِ شَمْسٍ
03:26ایک چاند ایک سورج
03:28کائنات کا ہے
03:29ایک ہمارے گھر کا ہے
03:31وہ سورج دن میں چڑھتا ہے
03:33یہ سورج رات کو آکے
03:34پوری کائنات کو روشن کرتا ہے
03:36منور کرتا ہے
03:37اور ہمارا سورج
03:39اس کائنات کے روشن
03:40اس کائنات کے سورج سے
03:42بہت بہتر ہے
03:43بہت عالی ہے
03:44اس سے کروڑوں گنا نہیں
03:46جہاں گنتی ختم ہوتی ہے
03:48وہاں سے اس مصطفیٰ کی
03:49سنا کی
03:53جس کو کہنے والا یوں کہہ رہے ہیں
03:55لَا يُمْكِنُ السَّنَا
03:57كَمَا كَانَ حَقُّهُ
03:58بَعْدَزْ خُدَا
03:59بُزْرُگُ تُوحِ قِصَّةَ مُخْتَصَر
04:01قربان جائے شیخ سادی پر
04:03کہ آپ کی تعریف تو ممکنی نہیں ہے
04:06ہم یہی کہہ سکتے ہیں
04:08بَعْدَزْ خُدَا
04:09بُزْرُگُ تُوحِ قِصَّةَ مُخْتَصَر
04:11کہ اللہ کے بعد
04:12سب سے بڑا رتبہ اور مقام
04:14آپ کا ہے
04:15کلم ہے آب لا پا
04:16مدہ باقی ہے
04:18ورق تمام ہوا
04:19مدہ باقی ہے
04:20عمر بر لکھا
04:21مدہ باقی ہے
04:23کلم ٹوٹ گئے
04:24اور سیائی دوات ختم ہو گئیں
04:28لکھنے والے ٹوٹ ختم ہو گئے
04:30کلم ختم ہو گئے
04:31ورق ختم ہو گئے
04:32عمریں ختم ہو گئیں
04:34لیکن مصطفیٰ کے حسن کے تذکرے
04:36حسن کے چرچے
04:37ابھی اس کی ابتدا بھی نہیں ہوئی
04:39یہ رب نے مقام عطا فرمایا
04:41جس کے بارے میں
04:43کہا سیدہ کائنات فرماتی ہیں
04:45ماذا علا من شم تربت احمدہ
04:47اللہ یشم مد الزمانی غوالیہ
04:50اس جیسی خوشبو تو کائنات میں
04:52کہیں ہو ہی نہیں سکتی
04:53بلکہ بعض صحابہ نے
04:55ازواج متحرات نے
04:56آپ علیہ السلام کا پسینہ اقدس
04:59پسینہ مبارک کو
05:00اکٹھا کر لیا
05:01ایرین کے موقع پہ
05:02خوشی کے موقع پہ
05:03ایک اس کا قطرہ نکالا جاتا
05:06اور وہ ساری جگہ کو
05:07ایسا معطر کر دیتا
05:09کہتے ہیں کہ ایسا خوبصورت
05:11اتر گائنات میں
05:12کہیں اللہ نے پیدا ہی نہیں کیا
05:14جو میرے آپ کے مصطفیٰ کے
05:16پسینہ مبارک سے وہ
05:17خوشبو نکل دی تھی
05:18یہ وہ نرانی چہرہ ہے
05:27یہ وہ خوبصورت چہرہ ہے
05:34جن کے چہرے کے صدقے سے
05:36آسمانوں سے بارش کو طلب کیا جاتا ہے
05:38اور رب کی رحمت نازل ہوتی ہے
05:40سمال الیتاما عصمت للعراملے
05:44وہ آئینہ روخ مصطفیٰ ہے
05:46وہ آئینہ کہ اب ایسا دوسرا آئینہ
05:50نہ ہماری بز میں خیال میں
05:53نہ دکان آئینہ ساز میں
05:55جس کو
05:58اما آمنہ فرماتی ہیں
06:00کہ آپ علیہ السلام کی ولادت کے موقع پہ
06:03جو آتا نا آکے کہتا
06:04ایسا حسین میں نے نہیں دیکھا
06:06جو آتا یہ کہتا ایسا حسین میں نے نہیں دیکھا
06:09جناب خاجہ عبد المطلب تشریف لاتے ہیں
06:12اور آکے فرماتے ہیں
06:13تم لوگوں نے کیا دیکھنا ہے
06:14میں نے عرب و عجم کے بچے دیکھے ہیں
06:17میں نے بھی ایسا خوبصورت نہیں دیکھا
06:19جناب جبریل تشریف لاتے ہیں
06:20کہتے ہیں جناب خاجہ عبد المطلب
06:22آپ نے عرب و عجم دیکھا
06:24میں نے آدم سے لے کر
06:26حضور تک سارے انسانیت کو دیکھا
06:29سب لوگوں کو دیکھا
06:30رب کعبہ کی قسم
06:31нем میں نے بھی ایسا حسین نہیں دیکھا
06:33تو رب کی طرف سے آواز آتی ہے
06:35اے اے میرے جبریل
06:38میں نے
06:38نہ ان سے پہلے ایسا حسین
06:41بنایا نہ ان کے بعد ایسا حسین
06:43بنائیں گے رخ مصطفیٰ ہے
06:45وہ آئینہ
06:46رخ مصطفیٰ ہے وہ آئینہ
06:48کہ اب ایسا دوسرا آئینہ
06:51نہ ہماری بز میں خیال میں
06:53نہ دکان آئینہ
06:55ساز میں ایسا خوبصورت
06:57ایسا بمارک نورانی چہرہ
06:59اور ایسا حسن والا
07:00kainat میں اور دوسرا کوئی نہیں ہے
07:03پیر نصیر الدین نصیر
07:05رحمت اللہ علیہ
07:06بڑی خوبصورت
07:07انہوں نے بھی
07:08اپنا حصہ ڈالتے ہوئے
07:09کیا کہ
07:10پڑھ کر
07:10روح الامین
07:12سورہ وزہ
07:13پڑھ کر
07:15روح الامین
07:16سورہ وزہ
07:17چہرہ مصطفیٰ
07:19دیکھتے رہ گئے
07:21یہ رب نے شان عطا فرمائی
07:23جس کو
07:24مدینہ کی
07:25بچیوں نے دیکھتے ہی
07:26فی البدی
07:27کچھ نہیں سوچا ہوا تھا
07:28کہ ہم نے
07:29یوں استقبالی ہے
07:31پیش کرنا نہ
07:31دیکھتے ہی
07:32سب کی زبان پر
07:34بے ساختہ نکلا
07:34تَلَعَ الْبَدْرُ عَلَيْنَا
07:37مِنْ سَنِيَاتِ الْوَدَاعِ
07:39وَجَبَ الشُكْرُ عَلَيْنَا
07:41مَا دَعَا لِلَّهِ دَاعِ
07:43اَيُّهَا الْمَبْعُوسُ فِيْنَا
07:45جِئْتَ بِالْأَمْرِ الْمُتَاعِ
07:47جِئْتَ شَرَّفْتَ الْمُدِينَ
07:49یہ بچیاں بے ساختہ
07:51ان کی زبانوں پر نکلا
07:52امِ مَعْبَدْ رَضِيَ اللَّهُ
07:54تعالیٰ عنہ
07:56سبحان اللہ
07:57اللہ کے محبوب تشریف لے جا رہے ہیں
08:00تو صحابہ جو ساتھ ان کو بوک ساتھی
08:02جو ساتھ ان کو بوک لگ گئی
08:04تو ان سے پوچھتے ہیں
08:06کیا آپ کے پاس کھانے کے لیے کچھ ہے
08:08کہ بیٹا اور تو کچھ نہیں ہے
08:09یہ ایک ایسی بکری ہے
08:12کہ جو خوشک ہے
08:13اس کے
08:16شاید آپ کو خون بھی پورا نہ نہ
08:18یعنی بلکل ڈھانچہ نہیں جیسے ہوتا
08:19تاکہ ہڈی ہیں صرف
08:20گوش بھی نہیں
08:21پوست بھی نہیں
08:22کچھ بھی نہیں
08:23بہت ڈھانچہ ہی ہے
08:24کہ اگر آپ کی اجازت ہو
08:25تو ہم اس سے دودھ نکال لیں
08:28تو پڑے غور سے دیکھا
08:30امِ مَعْبَدْ نے
08:31آتِقہ نام تھا ان کا
08:33سبحان اللہ
08:34رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:35میرے آپ کے مابع قربان
08:37کیا شان ہے امِ مَعْبَدْ کی
08:38ایسا ترجمہ کیا
08:40اللہ کے محبوب کو
08:41گوھر سے جیسے بن لیں
08:42توجب سے دیکھتا ہے
08:43کہ میں کہہ رہی ہوں
08:43کہ یہ مشکل سے
08:45سانس لے رہی ہے
08:45اور یہ کہہ رہے ہیں
08:46اس سے دودھ نکال لیں
08:49کہ بیٹا نکال سکتا ہے
08:51تو نکال لو
08:51اللہ کے محبوب
08:52علیہ السلام آگے بڑھتے ہیں
08:54اور اپنے مبارک ہاتھ
08:57نورانی ہاتھ
08:58ان کے جو ہی بکری کو لگتے ہیں
09:00تو اللہ کی طرف سے
09:02ایسا نظام حرکت میں آتا ہے
09:04اتنا دودھ ہوئے دیتی ہے
09:06کہ سب ساتھیوں نے پیا
09:07اور ان کے گھر میں بھی
09:09جتنے برطن موجود تھے
09:10بھر کر دے کے چلے گئے
09:12وہ کبھی دودھ کو دیکھ رہی ہے
09:14کبھی مصطفیٰ کو دیکھ رہی ہے
09:16خامد آتا ہے آکے کہتا ہے
09:18ہمارے گھر میں اتنا دودھ کہاں سے ہے
09:21کہ یہ ایک مسافر آئے تھے
09:23اور یہ واقعہ ہوا
09:25تو کہتا ہے
09:26سفی ہی لی
09:27یا امہ معبد
09:28اے امہ معبد
09:29ذرا بتاؤ تو صحیح
09:30وہ دکھنے میں لگتے کیسے تھے
09:32چونکہ وہ
09:33اللہ نے غور سے دکھانا تھا
09:35اور میرے آپ تک
09:36قیامت کی صبح تک
09:37انسانوں کے لیے
09:38مصطفیٰ کے حسن کو پیش کرنا تھا
09:40کہ بڑے بڑے فصیح اور بلیگ
09:42وہاں کلم توڑ کے بیٹھ گئے
09:44کہ امہ نے ایسے الفاظ
09:46کا چناؤ کیا
09:47سبحان اللہ
09:49کہ ترجمہ کرتے ہوئے بندہ حیران
09:51کہ کیا ترجمہ کریں
09:52ایسی فصاحت
09:53اور ایسی بلاغت پیش کی
09:55میرے آپ کے مصطفیٰ کے حسن کے بارے میں
09:57کہنے لگی
09:58رئی تو رجلن
09:59ظاہر الوضاء
10:01میں نے ایسا خوبصورت
10:03رنگ والا ایک نوجوان دیکھا
10:05ابلجل وجہ
10:07نورانی مکڑا
10:08ابلجل وجہ
10:10حسن القلق
10:11جس اعتبار سے بھی
10:13جس سمہ سے دیکھا
10:14وہ بڑے خوبصورت دیکھتے تھے
10:16لم تعبہ سجلہ
10:18ان کا پیٹ اور سینہ
10:19یہ دونوں برابر
10:21ولم تذری بھی سعلہ
10:23خوبصورت بال
10:24گنگریالے بال
10:27قدرتی
10:27ان کے اندر
10:28مانگ کے اندر
10:29ایسا رب نے
10:30قدرتی نظام رکھا ہوا تھا
10:32کہ بیچ میں مانگ نکلتے تھی
10:34لم وسیمن
10:35قسیمن
10:36وسیمن
10:37اسے کہتے ہیں
10:38کہ جسے بار بار دیکھا جائے
10:40اور وہ ہر دفعہ
10:41اور خوبصورت نظر آئے
10:43قسیمن اسے کہتے ہیں
10:44جو ہر سمت سے
10:45خوبصورت نظر آئے
10:47وسیمن
10:48قسیمن
10:49فی عینیہ دعجن
10:51آنکھ میں سرخ
10:52ڈورے تھے
10:53جیسے خوبصورت سرخہ
10:55سرما لگایا ہو
10:56یہ قدرتی مستقل
10:58اللہ کے محبوب علیہ السلام کی آنکھ
11:01مبارک کے اندر
11:01سرخ
11:02ڈورے تھے
11:03فی عینیہ دعجن
11:06وفی اشعارہ وطفن
11:08اور پل کے انتہائی خوبصورت
11:11اور دراز تھی
11:12وفی سوتہ سہل
11:13اور آواز میں عجیب
11:15کشش تھی
11:16وفی عنقہ سطح
11:17اور سرخی
11:19سراخی نماء کردن
11:21امام الانبیاء کی جیسے ایک سراخی کی
11:23سراخی ہوتی
11:24سراخی نماء کردن
11:26ایسی خوبصورت
11:26جیسے بڑا خوبصورت
11:28کر کے کسی برتن کو
11:29بنایا ہو
11:30اللہ نے ایسا خوبصورت
11:32ان کو یہ گردن
11:33عطا فرمائی
11:34وفی لحیتی ہی
11:35کساسا
11:36داڑی مبارک
11:37گنجان تھی
11:38اکحل
11:39ازج
11:40اقرن
11:41اور سرمائی آنکھیں
11:42عبرو بریق تھی
11:44اور عبرو بریق
11:45لیکن سیاست
11:46ایک اقرن بالکل بریق
11:47لیکن مناسب گھنی تھی
11:49اور بیچ میں یہاں پر
11:50بینہما عرقن
11:52یدررہ الغزب
11:53یہاں پر ایک رگ تھی
11:55جو غصے کے وقت
11:57اللہ کے محبوب علیہ السلام کی
11:58طبیعت پر کبھی بوجھ آتا
12:00تو وہ رگ
12:00یوں
12:01ایسے
12:01اس پر حرکت سی محسوس ہوتی تھی
12:03بینہما عرقن
12:04یدررہ الغزب
12:06ان سمت فعلیہ الوقار
12:08آپ کی خاموشی
12:10پروقار تھی
12:14آپ جب تکلم فرماتے
12:16تو پرکشش
12:17اور شان والی
12:19وہ گفتگو ہوتی تھی
12:20اجمل الناس
12:21وابہاہ من بعید
12:23و احسنہو
12:24و اجملہو من قریب
12:26سب سے زیادہ خوبصورت
12:28اور دور سے بھی
12:30خوبصورت
12:31قریب سے بھی
12:32احسنہو
12:33اجملہو من قریب
12:35دور سے دیکھیں
12:36تب بھی خوبصورت
12:37قریب سے دیکھیں
12:38تب بھی خوبصورت
12:39حلو المنطق
12:41گفتگو
12:41ایسے فرماتے تھے
12:42جیسے موٹی بکھر رہے
12:44حلو المنطق
12:46مٹھاس سے بری ہوئی گفتگو
12:48فصلن
12:49مختصر گفتگو
12:50فرماتے
12:51لا نظرن
12:52زیادہ اختصار بینے
12:54ولا حضر
12:55نہ زیادہ لمبی گفتگو
12:56بلکل جتنی ضرورت ہے
12:58خیر الکلام
12:59ما قل و دل
13:00اس کی عملی تفسیر
13:02امام الانبیاء خود ہیں
13:04ولہ رفقہ
13:05یحفون ابی
13:07ایسے صحابہ
13:08اس انداز میں بیٹھتے تھے
13:10کہ اللہ کے موبوب
13:11یوں نظر آتے تھے
13:12جیسے وہ چاند ہے
13:13اور صحابہ
13:14ان کے ستارے ہیں
13:15جس کے بارے میں فرمایا
13:16اصحابی کن نجوم
13:18بی ایہی مقتدیتم
13:19احتدیتم
13:20میرے صحابہ
13:21ستاروں کے ماند ہیں
13:23جس کی بھی اقتدا کروگے
13:25ہدایت پا جاؤگے
13:26لہو رفقہ
13:27یحفون ابی
13:28یہ ان کے صحابہ کی شان
13:31بیان فرمائی
13:32ان قال سمع
13:33سمعو لقولی
13:34وہ چپی کو بات کرتے تھے
13:36تو ان کے جو ساتھ ساتھی تھے
13:37پوری توجہ سے بات کو سنتے
13:39وَإِنْ أَمَرَةَمَادَتَبَادَرُوا
13:41إِلَىٰ أَمْرِهِ
13:42کو حکم فرماتے
13:43تو بھاگ کر
13:43ایسے جاتے
13:44کہ جیسے کو جان سار نے
13:46کیا جانا ہے
13:46کسی جان سار نے
13:47جیسے وہ جان سار
13:48بات کر
13:49اس نوجوان کی بات پر
13:51لبی کہتے
13:52محفودن
13:53ہر ایک خدمت کے لیے
13:55تیار ہوتا
13:56محشودن
13:57دل سے خدمت کرنے والے تھے
13:59صحابہ اکرام
14:00وہ جو ان کے ساتھ آئے ہوتے
14:01لا عابس
14:02پشانی پہ کوئی شکر نہیں
14:04ولا منفذ
14:05طبیعت پہ کوئی بوجھ نہیں
14:07یہ صحابہ اکرام کی جو ساتھ ساتھی تھے
14:10ان کی شان بیان کر رہی ہیں
14:12حضرت ام مابد
14:13رضی اللہ تعالی عنہ
14:15آقا علیہ السلام کی
14:17شان کو یوں بیان فرمایا
14:19ہر ایک شام و سہر سے پہلے
14:21کہنے والا کیا کہتا ہے
14:23ہر ایک شام و سہر سے پہلے
14:25میں تجھ پہ آقا درود بیجوں
14:27تلوے شمس و کمر سے پہلے
14:29میں تجھ پہ آقا درود بیجوں
14:31سفر کا آغاز جو کروں میں
14:33لبوں پہ میرے ہو نام تیرا
14:35پلٹ کے آؤں تو گھر سے پہلے
14:38میں تجھ پہ آقا درود بیجوں
14:39صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم
14:43جس راہ
14:48چل دیئے ہیں
14:54کوچے بسا دیئے ہیں
15:01میں تجھ پہلے ہیں
15:02میں تجھ پہلے ہیں
15:03میں تجھ پہلے ہیں
Comments

Recommended