Skip to playerSkip to main content
  • 6 weeks ago
The Telegraph Names Pakistan Among the World’s Most Unique Travel Destinations for 2026! 🇵🇰🌍Pakistan’s breathtaking landscapes, rich cultural heritage, historic cities, majestic mountains, and diverse tourism experiences continue to capture global attention. Being featured among the world’s unique travel destinations for 2026 highlights Pakistan’s incredible potential as a must-visit destination for travelers from around the world. Discover the beauty, history, culture, and adventure that make Pakistan truly unforgettable! ✨

Category

🗞
News
Transcript
00:00معروف برطانی اخبار The Teletagrav نے پاکستان کو دنیا کے منفرد سیاحتی مقامات کی فیرست برائے 2026 میں شامل کر
00:07لیا
00:07برطانی اخبار The Teletagrav نے پاکستان کو دنیا کے چند منفرد مقامات میں شامل کیا ہے جہاں برف پوش پہاڑ
00:14اور سکون وادیاں قدیم تحضیب اور مہم جوئی آج بھی سیاہوں کو ایک منفرد دنیا دریافت کرنے کا موقع فران
00:20کرتی ہے
00:20جہاں کراکرم کے برف پوش پہاڑوں کی کئی چوٹیاں 25,000 فٹ سے بھی بلند ہیں
00:25خاصی سیاتی مضمون میں پاکستان کو حقیقی معنی میں بلند و بالا پہاڑوں کی سرزمین قرار دیا گیا ہے
00:31ٹیلی گراف نے خوبصورت وادی ہنزہ، بلند گلیشئرز، جنگلی پھولوں سے برے میدانوں اور شہرہ کارکرم کو بھی نمائع کیا
00:38ہے
00:38اخبار نے شہرہ کارکرم کو انجینرنگ کا ایک شاندار کارنامہ قرار دیا جو کہ پاکستان کو چین سے ملاتی ہے
00:44پہاڑوں کے ساتھ ساتھ دی ٹیلی گراف نے پاکستان کے عظیم تاریخی اور ثقافتی ورثے کو بھی سراہا ہے
00:49رپورٹ میں قدیم شہرہ ریشم لاہور کی سترمی صدی کی بادشاہی مسجد اور ہزاروں سال قدیم وادیہ سندھ کی تیزیب
00:55کا خصوصی ذکر کیا گیا ہے
00:57ایک معروف برطانی اخبار کی جانب سے پاکستان کو اس اہم سیاتی فیرست میں شامل کیا جانا ہے
01:02اس حقیقت کا اطراف ہے کہ پاکستان دنیا کے لیے ایک منفرد اور دلکش سیاتی مقام ہے

Recommended