00:00بلوچستان کے پہاڑوں میں واقع ہنگلاج ماتا مندر پاکستان کے قدیم ترین اور مقدس تاریخی مقامات میں شمار ہوتا ہے
00:08یہ مقام ہندو برادری کے لیے گہری روحانی اہمیت رکھتا ہے جہاں ہر سال پاکستان سمیت دنیا بھر سے ہزاروں
00:17یاتری عقیدت کے لیے حاضری دینے آتے ہیں
00:20قدرتی حسن سے گھرا یہ تاریخی مندر صدیوں پرانی مذہبی روایات اور ثقافتی ورثے کی خوبصورت علامت ہے
00:28انگلاج ماتا مندر پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی کی ایک روشن مثال بھی ہے
Comments