• 1 week ago
China has reportedly achieved a remarkable milestone in high-speed rail technology, with a bullet train reaching an astonishing speed of 800 km/h in just five seconds. This incredible development highlights China’s continued advancements in transportation, engineering and next-generation rail technology, bringing the future of ultra-high-speed travel closer to reality.

Category

🗞
News
Transcript
00:00چین میں بولٹ ٹرین کا پانچ سیکنڈ میں آٹھ سو کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کا حیران کٹ ریکارڈ
00:05چین کے سائنس دانوں نے میگلیو ٹیکنالوجی میں ایک اہم سنگی میل عبور کرتے ہوئے تجرباتی ٹرین کو صرف پانچ
00:12اشارہ تین سیکنڈ میں صفر سے آٹھ سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچا دیا
00:16تجربے کی خاص بات صرف ریکارڈ رفتار حاصل کرنا نہیں تھی بلکہ ٹرین کو محفوظ اور قابو میں رکھتے ہوئے
00:22روکنا بھی تھا
00:23آٹھ سو کلومیٹر فی گھنٹے تک پہنچنے کے بعد ٹرین نے تقریباً دو سو میٹر کے فاصلے میں بد تدریج
00:29رفتار کم کرتے ہوئے ہمار انداز میں سٹاپ کیا

Recommended